میرے پیارے ابو اور دادا جی کا پیارا شہر پرانا سکھر ۔ جہاں میرے ابو کا بچپن گزرا ۔ جہاں میرے اجداد تقسیم کے بعد ہجرت کرکے آئے تھے اور جہاں اس وقت اہل سندھ نے انہیں سر آنکھوں پر بٹھایا اور سب مل جل کر رہتے تھے ۔ جب ہم ہجرت مدینہ کی مثال پیش کرتے ہوئے مہاجروں کی بات کرتے ہیں تو انصار کی مثال پیش کرتے ہوئے اہل سندھ یعنی سندھیوں کی مہاجروں سے محبتوں اور خوش آمدید کو بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا
@mukhtiarproduction13852 күн бұрын
Thanks
@shaheenlibrary13713 күн бұрын
السلامُ علیکم ۔ بھائی جنات بلڈنگ کے بارے میں بھی بتایئے
@mukhtiarproduction13852 күн бұрын
ڈر لگتا تھا دوسری بار جائیںگے بھائی
@shaheenlibrary13713 күн бұрын
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ مجھے سندھی تو نہیں آتی ہم مہاجر ہیں لیکن کچھ کچھ سمجھ آرہی ہے بہت خوبصورت ویڈیو بنائی ہے بھائی صاحب نے