محکمہ مال کے ریکارڈ کے مطابق مسلئے کا حل آسانی کیا جاسکتا ہے نہ تو ناجائز طور الجھنے کی ضرورت ہے نہی زور زبردستی کی ضرورت ہے _جس فریق کا جائزہ حق ہے زمین اسی کو دی جائے ناجائز اور غلط طریقے سے مسائل کھڑا کر کے لوگوں کو آپس میں نہ لڑایا جائے مسلمان ہندو سب لوگ اس دیش کے واسی ہیں _