امتیوں نے رحمتہ العالمین کی فتح مکہ کی یاد تازہ کردی۔اللہ میرے آ باواجداد کے وطن شام کے لوگوں کو عموماً اور غور الغربئ کے لوگوں کو خصوصاً شاد و اباد رکھے۔
@tauqeerahmed675418 сағат бұрын
اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا اس کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ کمانڈ روم میں منصوبہ بندی کی اس کے شواہد موجود ہیں شام کی ایک ہمسایہ حکومت ( ترکی ) بھی ملوث ہے، لیکن اہم سازش کرنے والا امریکہ اور صیہونی حکومت ہے.
@muhammadazadazad936914 сағат бұрын
Tera abao ajdad aeab s hain zaea soch lo
@ummefarwa55978 сағат бұрын
Or is she phle Kon Kon mlos rha@@tauqeerahmed6754
@hamzamalik-w3g23 сағат бұрын
اکٹر صاحب بہترین تجزیہ ہے۔۔اللہ مجاہدین اسلام خصوصا شام کی مدد و نصرت فرمائے اور آپ جیسے اشخاص کہ علم و تدابر میں مزید اضافہ و استقامت عطا فرمائے۔۔۔اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔مشکل کہ بعد آسانی ضرور آتی ہے۔
@NaveedKhan-ew8nbКүн бұрын
ڈاکٹر صاحب بہترین تجزیہ ہے۔۔اللہ مجاہدین اسلام خصوصا شام کی مدد و نصرت فرمائے اور آپ جیسے اشخاص کہ علم و تدابر میں مزید اضافہ و استقامت عطا فرمائے۔۔۔اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔مشکل کہ بعد آسانی ضرور آتی ہے۔۔۔
@HamzaMalik-t5hКүн бұрын
Ameen Ameen Ameen
@AbdulRehman-oi6ohКүн бұрын
Congratulations on greater Isreal, you Imrandoo or Kharji
@faisnoКүн бұрын
کونسا بہترین تجزیہ۔۔۔۔😢😢😢😢 ھے شام کے قتل کرکے اسکے مردے کو اچھی خوشبو لگاٸ جارھی ھے آپ اسے بہترین تجزیہ سمجھ رھے ھو
@SyedMohammad-v4uКүн бұрын
تکفیری خوارج اسلام کا وہ چہرے دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں جو عام انسان کے دل میں فلسطین و لبنان میں اسرائیل سے لڑنے والے حقیقی مجاہدین راہ خدا حزب اللہ و حماس کی نفرت پیدا کر دے، تاکہ وہ جہاد فی سبیل اللہ سے بیزار ہو جاہیں۔
@SyedMohammad-v4uКүн бұрын
اگر شیطان آپ کے اقدام پر خوشی منائے تو کیا یہ جہاد فی سبیل اللہ ہے یا جہاد فی سبیل شیطان؟
@bangashnoor1515Күн бұрын
یا اللہ ملک شام کو امن کا گہوارہ بنا۔۔۔ آمین یا رب العالمین
That 18 year old boy and then at 57 years he got independence ..it just broke the heart I HV no words
@SouthaptonКүн бұрын
اللہ تعالیٰ شام کی عوام کو اتحاد اتفاق نصیب کریں اللہ تعالی ھر ظالم کی شر سے محفوظ کریں الھم امین
@KhazinaIlmoAmalКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ تبصرہ کیا ہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرماے آمین
@hafizzahid944Күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ باتیں کی ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
@abdulmannanhayat8749Күн бұрын
سبحان اللہ الحمدللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🤲🤲 اللہ تعالیٰ شام کے مظلومین پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
@BADSHAHJAN-l7rКүн бұрын
Nice
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
Ameen Suma Ameen
@irshadbegum6734Күн бұрын
اللہ سبحانہ وتعالی انکو بھترین لیڈر عطا فرمائے آمین
@RealityunboxedКүн бұрын
😂 پہلے جو آیا ھے اسکو اب جہاد بھول گیا ھے۔ اسرائیل نے آدھے سے زیادہ علاقہ اپنے قبضہ میں لے لیا ھے۔
@awchattha9451Күн бұрын
I have worked almost 8 years with multiple Syrians in Saudi. You can’t imagine the brutality of Bashaar AlAssad’s regime. My manager used to tell me that the Alawite army haven’t just iur peace and homes, they have taken our souls. Do read about one of the horrible stories of Mazel Al Hamada. He was his friend.
@MuhammadSaleem-rq9ehКүн бұрын
آنے والوں نے ۔ بے گناہوں کو آزاد کیا ۔ دشمنوں کو معاف کیا۔ یہ اچھے حالات کی نشانیاں ہیں۔
@adnantariq732Күн бұрын
بالکل سچ فرمایا آپ نے جبکہ بشار الاسد نے اہل سنت مسلمانوں پر ظلم کے ایسے پہاڑ توڑے ہیں جو نا قابلِ بیاں ہیں😭😭😭
@AshiqHussain-b7cКүн бұрын
@@adnantariq732ab Israel bohot sare cities per bomb gira krnuqsaan krraha ha Ye sab kaleye achchi khabar ha.
@MusavirKhan-mq1bxКүн бұрын
@@adnantariq732 کونسے اہل سنت ؟ خوارج ھے جو اسرائیل کے مہرے ھیں ۔
@SyedMohammad-v4uКүн бұрын
اگر شیطان(اسرائیل)آپ کے اقدام پر خوشی منائے تو کیا یہ جہاد فی سبیل اللہ ہے یا جہاد فی سبیل شیطان؟
@SyedMohammad-v4uКүн бұрын
@@adnantariq732شیعہ، سنی حزب اللہ، حماس کی صورت میں یک جان جان، یک قلب ایک مورچہ میں شیطانی طاقتوں سے نبرد آزما ہیں جبکہ پاکستان کے بیشعور مسلمان آج تک اپنے لئے حقیقی دشمن متعین ہی نہیں کر سکے۔ لبیک یا غزہ، لبیک یا اقصی!
@MuhammadRamzan-sn7vqКүн бұрын
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اتحاد عطا فرمائے
@hindzaiqaofficialКүн бұрын
آمین یا ربّ العالمین
@imranroy2476Күн бұрын
یہودیوں کی فتح کو مسلمان اپنی فتح سمجھ رھے ھیں ہلکے شام یہود کا غلام ھو چکا ہے
@SyedMohammad-v4uКүн бұрын
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ☝️ مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد منافقین و خوارج
اسلام علیکم، سر اپکے ولاگ کا بے تابی سے انتظار رہتا ہے اورکسی بھی موضوع پر آپکی معلومات دینے پر دل کو تسلی ہوجاتی ہے۔۔شکریہ سر
@SaminahAmin23 сағат бұрын
بہت جلد ان شاءاللہ شکرانے کے نفل شام میں ہی ادا کروں گی۔ نہ صرف شام بلکہ یہاں عمان میں بھی جشن کا سماں ہے۔ ہم سب کو بھی یہ آزادی مبارک ۔ اللّٰہ میرے پاکستان اور فلسطین پر بھی اپنا خاص کرم فرمائے ۔ آمین
@asmababar71669 сағат бұрын
Ameen
@ataullahkhaan5902Күн бұрын
اے رب العالمین اس ملک شام کو امن کا گہوارہ بنا، ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچا
@WakeelHassanSura-n8yКүн бұрын
ماشاءاللہ شاد رہو آباد رہو ڈاکٹر صاحب اعلیٰ تجزیہ اللّٰہ پاک شامی عوام اور مجاہدین کی حفاظت فرمائے اور مزید فتوحات کے لئے نصرت عطا فرمائے آمین
@KishwerNaheed-mk8hk23 сағат бұрын
یارب العالمین شام کی سرزمین کو امن عطا فرما اور امت مسلمہ کا دارلخلافہ بنا آمین یارب العالمین
@MirzaMazharShabbir-fy9upКүн бұрын
This topic needed more of your time to elaborate the issues faced by the Syrian people in the last 54 years.
@NadeemMohammad-iy8dkКүн бұрын
الللہ سبحان تعالیٰ شامی مسلمانوں اور ہر رہنے والے لوگوں کو اس جغرافیایے میں امن و سلامتی سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@muhammadimtiaz6547Күн бұрын
زبردست گفتگو مجاہدین کے بارے میں جزاک اللہ خیرا
@SajidKhan-qh5rgКүн бұрын
Chand din pehly ye admi mujahideen ko baghi or bashar ko hero bol rha tha....
@tauqeerahmed675418 сағат бұрын
: اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا اس کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ کمانڈ روم میں منصوبہ بندی کی گئی اس کے شواہد موجود ہیں شام کی ایک ہمسایہ حکومت ( ترکی ) بھی ملوث ہے، لیکن اہم سازش کرنے والا امریکہ اور صیہونی حکومت ہے.
@kamran31Күн бұрын
AlhamdoLillah..!! We are so happy for these people & my heart says this Freedom is the prelude to the Freedom of the people of Ghaza, InshaAllah.. Mauj e Saba liye hai, Khushbu e Khush Kinara...
@saidkarimafridi9180Күн бұрын
ڈاکٹر صاحب بہت خوب اپ کا ہر وی لاگ بہت تاریخی اور معنی خیز ہوتا ہے اور خاص کر اپ کے بولنے کا منفرد انداز سے ہم لوگ بہت شوق سے دیکھتے ہیں
@mubarakbhutto3757Күн бұрын
بہترین نالیج دینے کا بہت بہت شکریہ
@NasreenSultana-w5eКүн бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ الحمد اللہ یا رب العالمین تیرے کرم اخیر ظلم کا خاتمہ ھو گیا ظالموں کو قدرت کے مضبوط ہاتھوں میں آ چکا ہے مالک ظالموں کو نیست ونابود کرے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mehmoodsindeed7217Күн бұрын
،،حسبنااللہ ونعم الوکیل ،،
@kgfigaming625123 сағат бұрын
Ameen i really appreciate you sir for making video on Syria and tell the truth what Basharul Asad government done in Syria .May Allah help mercy on all Muslim ummah ameen😊
@AbdurRehman-df3qpКүн бұрын
aoa sir bht bht shukria aap ka bahtreen program hy aaj ap ka dil ko jo rohani taskeen mili hy na qabil e biyan hy kehty hain na banday ki akar allah ki pakar per khatm hoti hy in nal laha ma as sabreen salut bhi hy aap k liye thanks riaz uddin from north karachi
@obaidullah5499Күн бұрын
حضرت علی رضی کا قول ہے کہ کفر کے ساتھ حکومتیں چل سکتی ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں
@tufailzahid3215Күн бұрын
زبردست معلوماتی تجزیہ اپکی محنت کو سلام
@HafizRofiqulIslam-x4t18 сағат бұрын
آپ کی بہت بہت شکریہ
@mohammadakram4446Күн бұрын
Well done, Dr Nasir Beg !
@jiyaKhan-jf3riКүн бұрын
ap ka vlog sb sy alag or malomat men izafa krta hy. khuda ap ko hamesha khush o khuram rakhy. ameen.
@gmwani691Күн бұрын
مسلم امہ میں اتحاد اور امن قایم ھو ! آمین ثم آمین یارب العالمین
@muhammaddin9755Күн бұрын
ماشااللہ زبردست اللہ تعالی سلامت رکھے آپ نے بہت اچھا تبصرہ کیا
@atharmasood2517Күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہترین تجزیہ شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
@awareness4all11222 сағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب تجزیہ
@mnazirgondal174Күн бұрын
دعا ہے کہ اللہ تعالی اس انقلاب کو خیر و عافیت سے تکمیل تک پہنچائے آمین۰ ویسے طاقتوں کے مفادات کے بدلتے مزاج کا کوئی یقین نہیں کر سکتا۰
@zahedabegum863620 сағат бұрын
Masha allah bhut tafsil se samjh me aaya allah har.chiz par qadir hai jazak allah❤
@BashirAhmed-ju8mmКүн бұрын
Appriciated of yr intulactual analaysis with yr good voice expession.love you.
@azharmuhammad2318Күн бұрын
پیارے بھائی ڈاکٹر ناصر بیگ آپ کا پروگرام بہت اچھا ہوتا ہے گفتگو بھی تقریباً ٹھیک ہی ہوتی ہے. صرف ایک عر ض اور گزارش ہے کہ الله پاک نے اچھی شكل وصورت دی ہے, لیکن آپکی مونچھوں کا سٹائل جو باریک اور اوپر اٹھی ہوئی ہیں یہ ایک مہذب شخص کو بھلی نہیں لگتیں, پلیز مونچھوں کے کنارے نارمل اور نیچےرکھیں. بہت شکریہ
@TanveerAli-lc7siКүн бұрын
GOOD COMMENT❤
@adilkhan-qr7ddКүн бұрын
مچھ نہیں تے کچھ نہیں رکھ گدی تے ھچ نہیں
@drtariqmahmood9750Күн бұрын
It's his personal issue
@Pal3stin3ix_Lov323 сағат бұрын
@@drtariqmahmood9750نہیں جی جب تک عام عوام کی طرح ہو تب تک ذاتی مسئلہ کہیں گے لیکن جب آپ عوام کے سامنے متواتر گفتگو کرتے ہیں تو پھر شاید آپ کو اپنے چاہنے والوں اور مخالفین کو دیکھنا پڑتا ہے۔۔شاید۔
@Supergamers-sd1bhКүн бұрын
Bhai apko sun kr Dil Mera Khush hota he .....dua he ap jesy logoon ko Allah pak lambi Zindagi nwazy ..........Mani .....from talagang,chakwal
@SyedRahim-z1tКүн бұрын
Asim is similar to bashar. Mohsin Naqvi is mastermind supported by criminal Asim
@fauziayaqoob4260Күн бұрын
Your velog. is giving very. informative stuff about Syria and your intulactual conversation is so. impressive
@jawed2019Күн бұрын
Thank you bro.❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@sun4214Күн бұрын
اللہ تبارک وتعالیٰ پاکستانی قوم کو بھی بہت جلد آزادی عطا فرمائے گا انشاء اللہ
@Pal3stin3ix_Lov323 сағат бұрын
ہاں جی بشریٰ بی بی کے جنات اور مؤکلات باغیوں کا کردار ادا کریں گے تم یوتھیوں کے خوابوں میں۔۔😮😂😂
@Aqibchaudhary112221 сағат бұрын
MERY PYARY AAKA HAZRAT MUHAMMAD (SAW) NY JO FARMA DIA WOHI HO GA ,QAYAMAT TK QAYAMAT K BDH WOHI HO GA JO MERY KHATAM UN NABIYEE NY FARMA DIA HAI ❤
@TayabraoКүн бұрын
Aameen, Allah Pak aap ki har dua qabool farmaye, Aameen ❤❤❤
@mohammednkhan964420 сағат бұрын
بیگ صاحب ذبردست تجزیہ ھے ناصر صاحب لگتا ھے شام میں امن آنا مشکل ھے خانہ جنگی کا خطرہ ھے اللہ پاک رحم کرے آمین ثم آمین
@muzammilkhan9904Күн бұрын
اللّه شام کے مسلمان کی مدد فرماے آمین ثمہ آمین
@noyonuae51039 сағат бұрын
🇧🇩 watch from Bangladesh
@noyonuae51039 сағат бұрын
❤❤❤
@noyonuae51039 сағат бұрын
❤❤
@KhawajaYounas-uu9dlКүн бұрын
Ma sha Allah ! both hi malomati behtreen programe
@muhammadshoaibkhanupssyste1670Күн бұрын
پاکستانی فوج کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے۔فوج بھی جائے گی اور ملک بھی۔
@sarbalikhan8343Күн бұрын
پاکستان میں 80ہزار پشتونوں کو بے دردی قتل عام کروایا مگر جو خود ٹرینگ دیں اور جنرلوں کی بلا جھجک کہنا یہ ہمارے ہیروز ہیں طالبان مگر مرے پشتون گھر یں مسمار مسجدیں مسمار پھر بھی پشتون دہشتگرد آب تو بچے بچے کو پتہ ہے یہ ڈالری جنگ مسلط کیا ہیں پشتونوں کی اوپر 10:46
@Pal3stin3ix_Lov3Күн бұрын
🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁 شیر اِک واری فیر ❤❤❤❤ رو نیازی رو😂😂😂😂
@tqasim120114 сағат бұрын
APNI AMI NU LONDON LEH JAO, NAWI KARWA LEYAO, SHER NUS GAYA AYE...... 🐎
@IdreesSikander14 сағат бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ranaakhtar2941Күн бұрын
آمین ثمہ آمین
@shahidaashfaq6253Күн бұрын
Bahtreen program hy ap ka shukria 👍
@qasimansari9725Күн бұрын
Aap Ka Andaz E Bayan Bohot acha He Masha Allah
@mumtazhk786Күн бұрын
Very good explanation of this important situation. Hope u will continue this, we want to hear more from u.......keep up
@farzananadeem6755Күн бұрын
Dr Nasir Baig !!hatsoff to the exclusive analysis. IMRANKHAN ZINDABAD❤
@QuranSchool-e7yКүн бұрын
آپ کاتجزیہ جاندار ہے آپ نے حق بول کر حق ادا کیا ⭐⭐⭐⭐⭐
@alibutt7815Күн бұрын
شام میں اتحادی اسلام زندہ ہو گا جس کا اثر دنیا پر پڑے گا
@sadhanasadhana46482 сағат бұрын
Your way of expression and language is superb.Thanks.
@BaigIrfan-m1lКүн бұрын
Ameen
@javidiqbal4233Күн бұрын
Beautiful Video great information
@ibrahimsyed738722 сағат бұрын
اپنے عوام پر شامی حکومت کا ظلم بہت غلط تھا مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ شامی حکومت نے اسرائیل کو بہت سختی سے دور رکھا ہوا تھا۔
@DanyalAbbasi1221 сағат бұрын
ان کا آپس میں معاہدہ ہوا تھا
@travellingcam572220 сағат бұрын
Acha mazak hy. 😂 bashar sirf churan beaj raha ta. Lanati ghaib ho giya esy murdar ni kiya. Israel sirf or sirf sadam Hussain or cornel qazafi sy darte ty. Baqio sy ni
@DanyalAbbasi1220 сағат бұрын
@@travellingcam5722 میں یہی کہہ رہا تھا صدام کے باپ کا اسرائیل سے معاہدہ ہوا تھا یہ جو پچھلے دنوں شام کے اندر اسرائیل آیا ہے یہ یہ جگہ بشار کے باپ نے اسرائیل کو تحفے پر دیا تھا پھر اس کے بعد شام کے اندر جہاں پر بھی اسلحہ ڈپو رکھے ہوئے تھے وہاں پر اسرائیل نے حملہ کیا اس کو یہ معلومات کس نے دی عرب نیوز پر یہ بتایا جا رہا ہے کہ یہ حساس جگہوں کی معلومات بشار الاسد کے بھائی نئے اسرائیل کو فراہم کی
@hights83545 минут бұрын
Israel ko wahan mudakhlat ki kia zrurt thi Jahan mulk ki foj Israel ka kirdar ada kr rhi thi smjh nai aygi bat apko
@abuzar-x7eКүн бұрын
Assalamualaikm dr sab ap ka andaz e biyaan bht zbrdast hai mashallah ❤
@awaisusmani9102Күн бұрын
میں بشارالاسد کے سخت خلاف ھوں۔۔۔مگر حکومت کی یہ برطرفی اس وقت ھی کیوں؟؟ ابو محمد جولانی کے سرپر امریکہ نے دس کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا تھا أج امریکی ادارے اسی ابومحمدجولانی کو ھیرو بناک پیش کررھےھیں۔۔۔حزب اللہ اور لبنان کو ایران اور روس سےملنے والی سپلاٸی لاٸن کٹ چکی ھے۔۔اب لبنان کے ایک طرف سمندر ایک طرف اسراٸیل اور ایک طرف شام میں جولانی کی حکومت ھے۔۔۔امریکہ اور اسراٸیل نے نہایت کامیابی کے ساتھ مسلمانوں کی فرقہ پرستی کا فاٸدہ اٹھاکر انھیں ان کے گھر میں اپنوں کے ہاتھوں ھی تباہ کردیا ھے۔۔۔۔۔۔سب گدھے خوشیاںمناٶ۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭
@ahmad31397Күн бұрын
تو گم گانڈو اس طرح کی فرقہ وارانہ جنگیں شروع ہی نہ کرتے
@albron2189Күн бұрын
Jin per zulam hota raha or koi unki madad na aya un k liye koi cheez mani nhi rakhti chaheye sari duyan mar jae aqal se socho jo zulam hota raha wo bht dard nak he.jinka apna mustaqbil kuch na ho wo kia sochainge 2sro k liye 😢
@hindzaiqaofficialКүн бұрын
اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر ایک تنکہ بھی نہیں ہل سکتا انشاء اللہ تعالیٰ اس میں بھی کچھ بہتری ہوگی
@memeHub451Күн бұрын
20 laakh civilians halaaq huy wo Nazar Nahi ata Tum logo sham me
@AbbasAli-ru4zuКүн бұрын
Bashar al Asad ke julm se tumare apno ki maut huti fir bhi aise hi bolte mai india se hnu mujhe pta hai jan ki khauf kya hota hai julm kise kahte hai ham indian muslim khoob jante hai
@sajjadshah980718 сағат бұрын
Fantastic Observation dear 😉
@VersatileviewersКүн бұрын
Sir walekum aslam
@nasirkassi36408 сағат бұрын
بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب 👍🌹
@KhanKhan-vt3muКүн бұрын
قسم خدا کی پاکستان کی جیلوں کی بھی یہی حالت ہیں میں نے خود دیکھا ہے صرف ایک بار جاکے دیکھلو اس سے بھی برے حالات ہیں لوگوں کی😢
@ArticalvlogsКүн бұрын
پاکستان بھی برباد ہوگا انشاء اللّه
@AkberHussain-pd9dt18 сағат бұрын
Zabardast🙏💯
@qamarabdali4538Күн бұрын
Dr. Sahib, No doubt, it is a moment of Great pleasure, Yet it is anxious moment too. What Israel doing.... It has engulfed Gelon heights....an area double the size of Ghaza.
@ImranKhan-il9meКүн бұрын
Who has helped them or provided opportunities to get Golon heights, that was hafiz assad
@adnanqureshi717320 сағат бұрын
شام کی آزادی سے پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ درد شعیوں کو ہو رہا ہے
@rabiatahir6987Күн бұрын
Bht achi vedio apka way or telling is superb
@asgharkhan134013 сағат бұрын
Love the way you speak Dr. Sb. Live long
@muhammadrahim8016Сағат бұрын
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
@iqbalayub6754Күн бұрын
Masha ALLAH aapne humen bohat zabardast malumat hum se shear kin
@umarhashmi54017 сағат бұрын
شام کے واقعات دیکھ کر دل دہل گیا وہاں پر انسانوں پر اتنے مظالم ہوتے رہے اخر دنیا نے کیوں نہیں ہوئی لوگوں کو بچایا یہ سب واقعات سوشل میڈیا سے اتنے دور کیوں رہ گئے جو اب سامنے ا رہے ہیں
@MusabMuharibКүн бұрын
@vlogcentral Asalamualaikum Sir I am listening you from India occupied kashmir 🥺🥺💔💔 I can feel it all and watching this situation everyday ,Same situation is in our Kashmir
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
WaAlikumAssalam
@sarfarazahmad71217 сағат бұрын
Bahut hi achchi jankari aap ne di. .allah ummte musalman ko dorandesh aur rahen dil aur sabir banaye ...aur wahan pe amno amaan qayem ho...mazi ke andeshe aur digar mulkon se sabaq le...aamin
@khisalahmed5904Күн бұрын
Thank you for your true Analysis sir
@muhammadsuleman420513 сағат бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ملک شام اور شامی عوام کی حفاظت فرمائے اور اپنی رحمتوں سے نوازے ۔ آمین ثم آمین ۔
@raliibrahim781519 сағат бұрын
محترم ڈاکٹر صاحب عراقی عوام نے یہی حرکت کہ تھی جشن آزادی منایا تھا لیکن افسوس وہاں کہ حالات پہلے سے زیادہ خراب ہے لیبیا کی صورت حال بھی کچھ ایسا ہی ہے
@muhammadmuslemeen9725Күн бұрын
Dr. sahib very informal and easy language
@SatwatMirza-vh8jrКүн бұрын
Really appreciate your information thank you so much
@shahjahanakhtar565Күн бұрын
Thanks for information bless you
@MuhammadFawadMaik15 сағат бұрын
very good vlog
@IftikharAhmed-d1p17 сағат бұрын
آپ نے حق فرمایا اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور تمام انسانوں کو سچ اور حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے اور ظالموں کو تباہ کرے
@sameerulhaq127523 сағат бұрын
Dr shb nice to listen ur arguments
@AbdulWaheed-li5ojКүн бұрын
بہت عمدہ آمین
@WaqarAhmed-q6y10 сағат бұрын
Zabardast bahi bht achi information
@mohammadabdullahlilla786Күн бұрын
ماشاءاللہ تعالی کمال گفتگو
@abdulhaseebazeempanhwar369020 сағат бұрын
*السلام علیکم* لاتعداد دعاؤں کے ساتھ *دِن بخیر*
@sadagul2456Күн бұрын
بہت زبردست تجزیہ ❤❤❤
@hussonmughal813623 сағат бұрын
زبردست جناب مغل صاحب
@azamshah1218Күн бұрын
جزاک اللہ
@JawadQadir-l1u19 сағат бұрын
Mashallah Dr sb
@akhtarhayat7905Күн бұрын
جو کچھ شام میں ہوتا رہا وہی کام اب پاکستان میں بھی شروع ہو گیا ہے اور انشاءاللہ تعالٰی ان لوگوں کا انجام بھی یہی ہوگا