اس وڈیو کا سب سے بہترین جملہ " پاکستان میں کوئی کام سلام دعا کے بغیر نہیں ہو سکتا
@sajidrahim26523 ай бұрын
Junab yay hay pakistan yay angrazon nay sarmayadaron Kay leay Banaya yahantabah ho Raha ghareeb din ba din tabah ho Raha hay bayezat baygharat din Islam say bay Khabar log kamyab ho rahayhain
@farooqmohammadrana80493 ай бұрын
اے وطن کے سجیلے جوانوں سارے رقبے تمھارے لیۓ ھیں۔ ماشاءاللہ
@everynews88483 ай бұрын
😂
@rubisameen3113 ай бұрын
😂
@farhanakhan-rl3dk3 ай бұрын
😂😂😂😂🖐️🖐️
@IbrahimSyed-b6l2 ай бұрын
@@farooqmohammadrana8049 جاو نکلو یہاں سے۔
@sarfrazumar89732 ай бұрын
Jawno NAHI afsarano
@suhailkhan56315 ай бұрын
یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خاموخاہ اس میں مہربانی ہے بادشاہ سلامت کی ہم غریبوں کو رہنے کے لئیے اپنی جگہ دے رکھی ہے
@munawarhussain57104 ай бұрын
This is not their kindness! They have to need of their personal servants from peoples garbage! This is reason of their kindness! otherwise what is their mental level for humannity, it has been disclosed by their service to the peoples and very well disclosed on the ground under Form 47!😥
@Nahidaasad-h9k3 ай бұрын
Ab army iss hotel ko chalahay gi...r paisay kamahay gi
@muftigeepkia3 ай бұрын
Lanat ho in per doshman ke samny bolli chow aor apni awaam ke sar pe Hakim sardaar zalim o jabir banty besharmi ki intiha
@IbrahimSyed-b6l3 ай бұрын
@@suhailkhan5631 چلو دفعہ ہو خالی کرو جگہ
@abidakhan14222 ай бұрын
Bhai hum asal Malik hai na mily cheen lu phir bhai na mily tehs nehas ker du faisla awam ko kerna hai taqat ka sarchma awam hai
@saminaimtiaz88865 ай бұрын
پاکستان میں ہر چیز متنازعہ ہے، خواہ منال ہو یا خیال
@fahadshaikh39685 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sartajakter20935 ай бұрын
Good answer
@Munda-kashmiri3 ай бұрын
Bohat khoob kaha bhai ❤
@IbrahimSyed-b6l2 ай бұрын
@@saminaimtiaz8886 عمران بھی اک متنازعہ خیال ہے۔
@IbrahimSyed-b6l2 ай бұрын
@@saminaimtiaz8886 عمران بھی اک خیال ہی ہے۔
@shahbazshahbaz23293 ай бұрын
پاکستان کی ساری زمین آرمی کی ہے آرمی قابض ہے پورے پاکستان پے
@AbdulGhaffar-ic1uj3 ай бұрын
Tumry ghr per bhe???
@tuliprose38552 ай бұрын
ایک میسج کو ایک وقت میں 20ھزار مرتبہ سوشل میڈیا پر کون اپلوڈ کرتا ھے؟کیا ایسا آ رگنائزڈ کرائم اینٹی پاکستان🇵🇰 مافیا اپنے کارندوں سے کرواتا ھے۔بلا شبہ ایسے معاشرے میں موبایل سے دوری کسی نعمت سے کم نہیں۔کیونک موجودہ نسل کی رھنمائی خلیل رحمن قمر نے کی ھے۔یہ اشفاق احمد اور واصف علی واصف کے افکار سے محروم لوگ ھیں۔
@rubisameen3112 ай бұрын
@@shahbazshahbaz2329 pak foj bhi gmari hy bhai
@shahidabegum39305 ай бұрын
سب ہی کی ملی بھگت کا نتیجہ ، کھاؤ آور کماؤ 🎉❤
@NasirAli-db9dw5 ай бұрын
پاکستان میں فوج کو جو اچھی جگہ نظر اتی ہے اس پر قبضہ کر کے ڈی ایچ اے بنا لیتی ہے یا کمرشیل سرگرمیاں شروع کر دیتی ہے
@mazharhameed29422 ай бұрын
DHA Me 90%Civilians Reh Rahay Hain Aur Meray Bhai Sari Foj Buri Nahen Chand Aik Nawaz Paid Officers Ki Bdolat Foj Ko Badnam Mat Karen
@MrNaushadKhan5 ай бұрын
کسی بھی جگہ ایک بڑی انویسٹمنٹ کے بعد اس پہ عدلیہ کا نوٹس لینا سانپ کے گذر جانے کے بعد لکیر کو پیٹنے کے مترادف ہے پہلے ادارے اور عدلیہ سو رہے ہوتے ہیں تمام کام ہو جائے کے بعد ان کو ہوش آ تا ہے اور سب کچھ ضائع کر دیا جاتا ہے اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں
@humairamatloob35043 ай бұрын
😢
@muneebahmad29943 ай бұрын
پاکستان میں ھر چیز فوج کی ھے۔۔۔ ھمارا کچھ نہیں
@shanilahawa4383 ай бұрын
Sahi kaha hum to bekar he
@SarwarQureshi-q9g2 ай бұрын
Fouj hmari hy...❤
@IbrahimSyed-b6l2 ай бұрын
@@muneebahmad2994 تو پھر چلے جاو یہاں سے۔
@NaziaAhmed-z5b5 ай бұрын
،پنجاب کے سر سبز میدان ہاؤسنگ سکیمیں کھاری ھیں اگر یہی حال رہا تو صرف مکانات رہ جا ئے گے
@tahiranawaz-cd3hk5 ай бұрын
Multan me city housing phase 1 phase 2 r DHA ko bnanay k leay Aam k behtreen baghat ko kaat k barbadi kr di gai ha koi poochhnay wala nahi
@nazim63645 ай бұрын
Good
@munawarhussain57105 ай бұрын
Bcz policy makers either from establishment or political figures+ social powerful land grabbers are not interested in better shape of country as peaceful and human rights wise they all are top class holigans! This is observations from decades to date!
@Nahidaasad-h9k3 ай бұрын
Pti ki government wapis ahay tu ye restaurant wapis ly .
@asimabbasi7783 ай бұрын
Death penality should be imposed on building housing societies on agricultural land as population is increasing and agricultural land is decreasing very fast which can make Pakistan a food risk country , God forbid.😊
@chalifamamoon5 ай бұрын
صرف پیسہ ۔۔۔اور تعلقات اصل ہے۔۔ آپ کی تحقیق اور تجزیہ بہترین ہوتا ہے ۔ اس ملک میں اب کسی ادارے سے کوءی بھی توقع نہیں کی جاسکتی
@rafiqrafique4364 ай бұрын
Iski tahqeeq baselass hoti hy
@chalifamamoon4 ай бұрын
@@rafiqrafique436 اچھا تو ہے ۔ مجھے تو ویسے آواز اور انداز اچھا لگتا ہے
@mohammadsiddiq8673 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب پروگرام سے پہلے سلام ضرور ڈالیں۔
@Afalam90855 ай бұрын
پاکستان کی ساری زمین پاکستان کے عوام کی ہے فوج کے باپ کی نہیں .
@mirammar54385 ай бұрын
Foj ka tahaluq b Pakistan se he
@akhlaqsatti81635 ай бұрын
Ni Bhai sari Zameen imrando zombies ki Hy or Kisi ki ni😅😂
@ArifHussain-ti8lz5 ай бұрын
@@akhlaqsatti8163😂😂😂😂😂
@ArifHussain-ti8lz5 ай бұрын
Pak Army ky Dushmano pe Allah Pak ki Lanat Beshumar 🖐️🖐️🖐️
@pervezmalik66895 ай бұрын
بکواس نہ کر یوتھئیے
@ummeahmed54885 ай бұрын
Very interesting and innformative video. This place should remain under the State of Pakistan only.
@zahoorelahi61903 ай бұрын
فوج 76 سال میں انڈیا سے ایک انچ جگہ نہیں لے سکی مگر تقریبا پورے پاکستان پر قبضہ ضرور کر چکی ہے
@rubisameen3113 ай бұрын
Exactly 💯
@zaheerabbas55753 ай бұрын
😂
@zeeshansajid56763 ай бұрын
😂
@ahmadgill35342 ай бұрын
Bilkul
@ahmadgill35342 ай бұрын
Khana kis nyy haa....jnb
@raffatnafees63023 ай бұрын
زمین فوج کی اور فوج ہماری تو زمیں بھی ہماری😂
@muhammadimdadaasi99605 ай бұрын
Very informative Baig SB Nothing is impossible in the state
@nanoonari27953 ай бұрын
جب کچھ نہیں تھا تو سی ڈی اے کی ملکیت تھا، جب مال چھاپنے لگا تھا تو فوج کی ملکیت ہے😊
@SarwarQureshi-q9g2 ай бұрын
Wrong perception
@mafzalawan45 ай бұрын
جو بھی ہے اب اس رسٹنونٹ کو چلنے دیاجائے اور آگے سے نئی لیزز نہ دے
@a.rmughal5965 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب باقی باتیں ایک طرف آپ کی آواز کا فین ہوگیا ہوں ماشاءاللہ
@shokkbotruranyka96845 ай бұрын
❤❤❤❤❤🎉😊😊😊😊😊❤❤
@shaukatamin71825 ай бұрын
@@a.rmughal596 MA SHA ALLAH ♥️
@mtrtv6083 ай бұрын
Ma bhe fan hogaya❤ Jani or explain bhe bohat axha karty ha Dr.Sahab
@rubisameen3113 ай бұрын
Ma Sha Allah ❤😊
@MalikMalik-x6z2 ай бұрын
بھاڑ میں جائے مونال لیکن آپ کی آواز اور انداز بیان بہت منفرد اور پرکشش ھے
@myramalik2085 ай бұрын
Daaman e Koh was always a tourist spot as far back as my memory serves me . I remember my parents taking foreign guests there even in the 80’s . The roads wrre re built during Benazirs first tenure when Pakistan hosted SAARC conference and all the heads of States were invited there for lunch . Every Eid we would go up to the khoka (where Monal is now )for Barbeque .This was mid nineties .
@munawarhussain57104 ай бұрын
@@myramalik208 ab har jaga Qabza ho chuka Hy! as per mind set!😄
@ShakeelAhmed-xu7wf3 ай бұрын
پاکستان ہم سب کا ہے اور یہ فوج ایک ادارہ ہے . جس طرح دوسرے ادارے اپنے اپنے دائرہ کار میں کام کرتے ہیں . اسی طرح فوج بھی ہے . اور اگر یہ زمینیں فوج اور دوسرے اداروں میں تقسیم ہو رہی ہیں تو اس میں پاکستانی عوام کا کتنا حصہ ہے . کیا پاکستانی عوام صرف ٹیکس دینے پر ہی محدود ہیں . ان اداروں کے جو کرتا دھرتا ہیں . وہ اپنی مرضی سے اپنوں کو نوازتے جائیں . خود بھی لیتے جائیں. معدنیات بھی وہ لیتے جائیں . پاکستانی عوام پر قرضوں کا بوجھ ڈالتے جائیں اور عوام اس بوجھ کو اتارتے اتارتے اپنی زندگی گوا دے . تو پاکستانی عوام کا کیا ہے . صرف قرضہ جو عوام نے اتارنا ہے . واہ رے واہ اس ملک کے پاکستان کے اداروں . سلام ہے تجھ کو . سلام اس اشرافیہ کو . سلام سیاست دانوں کو . خدا کے لئے اس ملک کو اتنا مت لوٹو . کچھ خوف خدا کرو .اس غریب عوام کا بھی سوچو . ملک ہے تو ہم سب ہیں . اللہ سے دعا ہے ہمارے ملک کو قائم و دائم رکھے . اور پاکستانی عوام کو ہر قسم کی غلامی سے نجات عطا کرے . پاکستان زندہ باد.
@zafaryab28293 ай бұрын
پاکستان کی ساری زمین فوج کی ملکیت ہے۔ بس جیسے کسی بنگلے میں سرونٹ کوارٹر میں ملازم رہتا ہے۔ یہی حیثیت عوام کی ہے۔
@zurbafpoppyzurbuft93663 ай бұрын
فوج کا بغض 😢😢
@faizataimoor86443 ай бұрын
Harami hn qabiz log
@afsheen40623 ай бұрын
Sara Pakistan foj ka ha hm hn khamkhwa is mn
@RajaYousaf-z8t3 ай бұрын
@@zurbafpoppyzurbuft9366 تلغ حقيقت ۔ اللہ تعالیٰ ہميں سچ بولنے کی ہمت دے ۔ آمين
@masoodkhan94983 ай бұрын
@@zurbafpoppyzurbuft9366g bilkul fooj n pura india fateh krliya he isliye ab monal ki bari he
@waseembabur90695 ай бұрын
Islamabad margalla hill ki waja se islamabad he . We must protect this jungle for our future generation from CDA, army, navy commercial activities ....
@sardarshahidaminkhan42454 ай бұрын
وہ دن دور نہیں جب منال کی جگہ DHA عالی شان ٹاور ہوں گے جن کی چھت سے جہلم چکوال اٹک آزاد کشمیر ایبٹ آباد کے نظارے ہوں گے
@SarwarQureshi-q9g2 ай бұрын
To kia bura hy???? Na jaiz tjawizat k baray main kia khyal hy???
@landscapesofpakistan2 ай бұрын
@@SarwarQureshi-q9g o fauji man-moji chokidar Kay pithoo
@analysis855224 күн бұрын
😂😂😂😂😂
@mumtazahmed80995 ай бұрын
Sincere compliments to you for such interesting podcasts. Credo to Luqman for this Model Restuarant whatever is crooked politics.
@rajaafzal42495 ай бұрын
آپ کا تجزیہ بہت کثیرالجہت واضح اور ہمہ صفت ہے۔آپ نے ہر چیز کا احاطہ کر دیا ہے۔ بہت زیادہ آگاہی ملی ہے ۔اس خوبصورت جگہ کو دوبارہ کھولنا ہوگا۔ صاف شفاف طریقے سے ۔۔۔ مزید اس خوب صورت پوائنٹ کو بندوقوں والوں سے ہر حال میں بچانا ہوگا ۔نہیں تو یہ ڈی ایچ اے بنا لیں گے ۔
@naveedakhtar04115 ай бұрын
Zabdast topic,bold statement.suprem court should take swear action last time.
@saminamumtaz22504 ай бұрын
بہت خوب سر۔ معلومات میں اضافہ ہوا۔ آپ کا اندازِ بیاں نستعلیق اور سلجھا ہوا ہے ماشاءاللہ۔ مونال کی تو اب خاصی ایکس ٹینشنز ہو چکی ہیں جیسے ڈائینو ویلی۔۔۔۔
@new2teach1172 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤ سب کچھ تو آپ خود بتا دیتے ہیں ہمارے لیے کوئی رائے ، کوئی مشورہ ، کوئی اشارہ چھوڑتے ہی نہیں 😊 اللہ کرے زورِ بیان اور زیادہ ، دشمنوں کے اور شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@masroorjahan345510 күн бұрын
Log kehty thy foj main bhrti ho jao mazy he mazy hain. aajpatachala hairan hon
@jabeenmoon14305 ай бұрын
Ahhh, my beautiful country Pakistan 💕💕💕, nothing here is done without بڑے صاحب کی نظرِ عنایت کے😂😂😂 This beautiful place should be left alone. Enjoy nature and save the environment 💕💕✌️✌️✌️
@jamshedchughtai-ci4ui3 ай бұрын
حاصل کلام اور گفتگو کا لب لباب یہ ھے کہ ھم محب وطن اور ایمان دار سیاست دان تلاش کریں اور اسے مسند اقتدار سونپیں۔ ماضی قریب میں ترکی کے رجب طیب اردگان کی مثال اور کارکردگی ھمارے سامنے ھے۔
@ahmedkashi86593 ай бұрын
پاکستان کے پاس بس زمین ہی بچی تھی وہ بھی فوج کی نکل ای۔۔ اب اللہ رحم کرے اس ملک پر
@RubinaAshraf-d4w2 ай бұрын
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ھم مختلف قسم کے اشیو سے باہر نکل نہیں سکتے کھبی بھی نہیں
@AZCHECK5 ай бұрын
اگر ایسا قانون بنا دیا جائے کے ہر ایک درخت کاٹنے کے بدلے 10 درخت لگائے جائے اور ان کی افزائش اور حفاظت کی ذمے داری بھی کاٹنے والے پر ہو ،جنگلی حیات بڑھانے کی ڈیوٹی بھی ان ریسٹورنٹ والوں کے بزنس سے مشروط کر دی جائے ۔اس طرح کی کنڈیشنز اور شرائط CDA نافذ کردے منال پر اور دیگر ریسٹورنٹ پر تو مارگلہ ہلز کی تباہی ریورس بھی ہو سکتی ھے۔اہل دانش و اقتدار اس آئیڈیا کوکسی بیشی سے بہتر کر کے نافذ کر سکیں تو اچھا ہو۔
@jalilahmed96265 ай бұрын
یہاں پر لوگ اپنی سرکاری ڈیوٹی نہیں کرتے جس کی کہ وہ تنخواہ اور دیگر مراعات وصول کرتے ہیں ۔۔۔وہ کب ایک گنہا درخت کاٹ کر دس نہیں پودے لگائیں گے اور پھر اس کی دیکھ بھال اور حفاظت بھی کریں گے۔۔۔۔ھم قطعی طور پر ایک بے ایمان اور غیر ذمیدار لوگوں کا ایک مجموعہ ہیں نہ کہ قوم۔۔۔۔
@abdulqadeer-mw2kj4 ай бұрын
بہت خوبصورت انداز بیاں ھے
@kamarshakeel95105 ай бұрын
بہت ہی خوبصورت رپورٹ ہے،واقعی سارا پروگرام انتہائی ایمانداری سے ترتیب دیا گیا ہے اور ایک عام آدمی کے لئے معلومات سے بھرپور ہے،مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ سارے معاملے میں بیوروکریسی،سرخ فیتہ،کرپٹ انصافی مشینری،اور طاقتوروں کا ڈنڈا ہر جگہ دندناتا ہوا دکھائی دیتا ہے،معلوم نہیں ملک کے حالات کب ٹھیک ہوں گے یا ہوں گے بھی کہ نہیں۔اللہ ہی جانے کون بشر ہے؟
@AbdullahKhan-o6q4e5 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب منال اب ایک پہچان بن گیا ہے مارگلہ ہلز کا ۔ اسٹیبلشمنٹ کے کئی لوگوں کی پراپرٹی موجود ہے۔۔۔ ❤
@jehanaramueen26745 ай бұрын
I don’t think MHNP the green area towards Islamabad is the property of the Army . This comes the under the management of CDA.
@MishuAwan-vs5it5 ай бұрын
@@jehanaramueen2674 f11 mn pura alaqa un k ps hi
@MjunydSab5 ай бұрын
جہاں تک میں جانتا ہوں مونال ریسٹورنٹ میں گرد ونواح کے کم و بیش 7 دیہاتوں کے لوگ کم یا زیادہ تعداد میں روزگار کرتے ہیں اس میں ضروری نہیں کہ ہر گھر سے کوئی ملازم ہو گا مگر پھر بھی زیادہ تر لوگ مونال ریسٹورنٹ سے ہی منسلک ہیں اور بعض تو ایسے بھی ہیں جن کی تنخواہ لاکھوں میں بنتی ہے اس سے ہٹ کر میں ایسے گھرانوں کو ذاتی طور سے بھی جانتا ہوں جن کی بیواؤں اور یتیموں کو مونال ریسٹورنٹ کی جانب سے باعزت طریقے سے چیرٹی بھی ملتی ہے چونکہ قریبی دیہات کی آبادی زیادہ تر مڈل اور لوہر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے لہٰذا مونال ریسٹورنٹ کو بند کرنا سیدھا سیدھا لوکل آبادی پہ ظلم ہو گا
@nawazishmemon30615 ай бұрын
Pakistan Ki economy ko tabah krna hy kisee BHI tarah Yeh eik simple example hy AAP KY liye Monal ko close krky
@shamimrafique27265 ай бұрын
ذبردست معلوماتی
@Iqbalkhan-cg5dt5 ай бұрын
ماحولیات کو دیکھتے ہوئے مرگلہ کے پہاڑوں پر کسی قسم کا ابادی نہیں ہونا چاہیے اور فوج کو تو بالکل نہیں دینا چاہیے ورنہ کل انہوں نے کوئی ہاؤسنگ سوسائٹی بنا دینی ہے
@anguskeerio6143 ай бұрын
پاکستان کی زمین پر صرف پاکستانیوں کا حق ہونا چاہیے۔ ریسٹورنٹ بنائیں لیکن لیگل طریقے سے۔۔
@zebkhushbu63013 ай бұрын
بہترین وی لاگ ماشاءاللہ ریسرچ آواز انداز ڈب بہترین 💐
@othmanmallick3 ай бұрын
You just gained a subscriber because of your speech delivery, word choices and etiquettes... no blame game, no pointing out any individual or organization, just plain facts... best regards.
@zahid32495 ай бұрын
This place should become a big park , without commercial activities.
@irfanmalik16275 ай бұрын
Only army personals will be allowed in that park not civilians
@munawarhussain57105 ай бұрын
Bcz civilian are good to use as tissue paper otherwise civilians are bloody civilians! @@irfanmalik1627
@khalilhumayun5 ай бұрын
Nobody should dispute Supreme Court decision. Responsibility should be fixed as to who allowed this lease by CDA as the area had been declared as National Park long ago ending the ownership of both the Army/ CDA. The CDA culprit needs to be given an exemplary punishment under the law. As mentioned in Vlog the culprit is none other than Chairman CDA.
@SalmanAlvi18402 ай бұрын
ہم پاکستانی پاکستان میں ہی کرائے پے رہ رہے ہیں بس یہی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔
@abidjournalist2 ай бұрын
جب بن گیا اور معیشت کا پہیہ چل پڑا ہے تو اب اس منصوبے کو چلنے دیا جائے۔۔۔۔ماضی کی غلطیوں کی بنیاد پر اربوں روے کی انویسٹمنٹ کو ضائع نہ کیا جائے۔۔۔۔نسلہ ٹاور کراچی بھی غلط منہدم کیا گیا۔ عدالتیں بہت سے معاملات میں درست نہیں ہیں۔ مفاد عامہ کو ترجیح دینی چاہیئے۔۔۔ I am in favour of Manal.
@asadfayyaz84065 ай бұрын
کیا مزا تھا ان پتھروں سے بنی عمارتوں سے پہلے ان سر سبز پہاڑوں میں اب تو گاڑیوں کا دھواں شور ھنگامہ بوتلیں وغیرہ😮
@dr.changezdentalhospital83012 ай бұрын
میرا زاتی تجربہ ہے جس عمارت میں جرم گناہ اور ظلم خصوصاً ڑنا شراب نوشی اور قتل وغیرہ زیادہ عام اور کھلم کھلا ہوتا رہا ہو تو وہ عمارت جلد ہی ضرور غیر آباد ویران یا آتش زدہ اور مسمار ہو جاتی یا خود گر جاتی ہے واللہ اعلم
@raisfatima84535 ай бұрын
AAP ka Andaz e beyan nafees Urdu ,knowledge aur baroab shakhsiyat nurm lehja,aapki videoz dekhnay k lia intezar rehta h
@sajjadqureshi78684 ай бұрын
Very informative talk from Dr. Nasir Baig "MashaAllah"
@AkbarKhan-eb4ib5 ай бұрын
You are absolutely right about the beauty of Switzerland. Same science everywhere in Switzerland. Even if you look through your washroom window I was so bored about this place in 5 days I just wanted to get out of this place.
@zafarpakistani33623 ай бұрын
بہت خوب جب بن گیا تو سب بند کرنا مناسب نہیں کیونکہ یہاں اب جنگل تو بننے سے رہا اور لوگ بیروزگار ہوں مقامی لوگوں کی آمدن کا زریعہ بھی ختم ہو جبکہ لوگوں اور سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ختم ہو جائے تو سرمایہ کاری تو ہونے سے رہی کہ پتا نہیں کب کیا ہوجائے اس لئے اس کو چلنے دیا جائے عدالت میں نظر ثانی کی درخواست ہو یا اسمبلی سے بل پاس ہو کہ مزید آگے کچھ نہیں بنے گا
@aliimran35413 ай бұрын
Monal is a GEM 💎 💎 OF ISLAMABAD BEAUTY
@rajamumtaz50785 ай бұрын
Thank you Sir for this comprehensive video. Excellent work
@shamaqasimjaved82924 ай бұрын
بے مثال اردو ۔۔۔۔جو آج نایاب ہے۔۔۔۔
@raosaab88264 ай бұрын
Simple: When the complete area was declared part of the Federal Capital in 1962 and there were no claims; then there was no question of honouring claim of what the British awarded in 1910. Law of Pakistan superseded the British Colonial Law.
@Gul22283 ай бұрын
ہمارا المیہ یہ ہے کہ جب کوئی غیر قانونی کام ہو رہا ہوتا ہے تو متعلقہ تمام محکمے اپنا اپنا حصہ لے کر خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں اور جب معاملہ بگڑ جاتا ہے یا کوئی عدالت میں چلا جاتا ہے تو پھر ایک دوسرے پر الزامات کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
@guidance-with-batool3 ай бұрын
سارا پاکستان ہی فوجی افسران کا ہے ، فوج کے سپاہی تو بس ان افسران کی خدمت کے لیے ہوتے ہیں۔
@muhammadqamar83305 ай бұрын
ڈاکٹر ناصر صاحب آپ کی ویڈیو بڑے شوق سے دیکھتا ہوں لیکن ویڈیو میں بیپ لگائی گئی ہے مزا نہیں آیا ایسے نہیں چلے گا سوری جناب
@ahmadrashid8735 ай бұрын
Excellent very informative margala remind me Luxemburg before it was developed .Mr Kamran Lashari is a visionery alas vested iinterests didnt allow him to actualise his vision
@thoughtfulsoul34022 ай бұрын
جہاں منافع نظر آئے ، چاہے وہ زمین ہوں یا سویلین ادارے، فوج کی حالت بھی شہد کی مکھیوں جیسی ہوتی ہے!
@akhtariqbal27635 ай бұрын
Good información zaberdest
@sharifaqureshi72145 ай бұрын
I was visiting Pakistan & luckily our residence was F / 8/ 3 almost @ the foot of the margallah hills. Used to walk there every other day the distance of 3 miles from my residence to the top of the hill. It was so beautiful the forests were very dense those days. It was giving the feeling of living back home. Those days the restaurant had just started. There was no building, sometimes we used to get our own food to eat there. It is hurts to learn it's story that Army has not left even this Alas how greedy they are. Only the higher ranks can do it , the subordinates hardly can even talk.
@shakerashakeel33895 ай бұрын
ماشاءاللہ نہایت حاضر جواب
@adamhai43193 ай бұрын
Sir jee, you are absolutely right. Without networking, you can't do any business in Pakistan
@fajaralirao5 ай бұрын
Court did a good job to save national park and environment
@masoodkhan94983 ай бұрын
Hahaha paid content failed
@nazarkhan51273 ай бұрын
ہمارا خیال ہے کہ منال کا جھگڑا ہی تب شروع ہوا جب یہ منافع بخش کاروبار میں تبدیل ہوا ۔۔۔۔
@anwararies5 ай бұрын
Moal is the right choice and decision. Because due to this restaurant these areas developed. Baig sb as u say 300 employees were doing jobs in monal. It means 300 families get support due to this restaurant and crime rates become 0. So monal should be operational.
@arshadmunir47283 ай бұрын
Luqman Ali Afzal is also brother of a federal Secretary. Regardless of who owns the land, the restaurant has been rightly closed for environmental protection. One of the few really good verdicts of QFI. Hope this influential man ( an ex Captain of Army) doesn't manage to get the decision reversed with his networking after QFI's departure.
@GreaterPakistan7605 ай бұрын
Monal is fabulous but its also a reveled truth now... Every thing is possible in Pakistan😢
@trickygardener81054 ай бұрын
Good information
@muhammadalam19305 ай бұрын
ایک صدی پہلے تو پاکستان بھی نہیں بنا تھا تو فوج کے پاس دامن کیسے چلا گیا۔اور فوج کو یہ حق کس نے دیا کہ ریاست پاکستان پہ قبضہ کرتی پھرے ایک ادارے کو یہ اختیارات کیسے حاصل ھیں کہ جہاں چاھے قبضہ کر لے
@Omar-xs4by5 ай бұрын
Absolutely true 👍
@abbaskhattak57845 ай бұрын
یہی تو اصل مسئلہ ہے کہ ایک چوکیدار کیونکر مالک مکان کو دبا سکتا ہے، محض اسلئے کہ مالک مکان نے اپنا اسلحہ چوکیدار کو تھمایہ چور کو مارنے بھگانے کے لئے ، جبکہ چوکیدار نے خود چور کا روپ دھار لیا، اور ملک مکان کو اپنے اسلحے سے دھرا دھمکا رہا ہے، اور ملک مکان کی کمائی ہے پل رہا ہے، جی رہا ہے،کھا رہا پی رہا ہے، چاہیے مالک مکان خود بھوکا رہے، اس ھٹے کٹے چوکیدار کو کھلانا ہے، ورنہ اپنی بندوق سے مار دے، مکان کا قبضہ تو پہلے ہی لے چکا ہے، بس کسی دن سوتے میں اس چوکیدار کا گلہ کاٹنا ہوگا، تب کم از کم اپنے بچوں کی زندگی تو آزاد ہوجاۓ گی،
@abrauf25353 ай бұрын
میرے بھائی قیامِ پاکستان سے قبل برطانیہ کی حکومت تھی اور اُن کی فوج بھی موجود تھی، اُس وقت برطانوی حکومت نے جو جو علاقے فوج کی ملکیت میں دیئے تھے، اُن سب کا ریکارڈ موجود ہے، اور وہی سارے علاقے پاکستان بننے کے بعد پاک فوج کی عملداری میں آ گئے۔ مونال والی جگہ اور مارگلہ کی دیگر جگہیں بھی پاکستان بننے سے پہلے فوج کی ملکیت تھیں جو قیامِ پاکستان کے بعد حسبِ معمول پاک فوج کے کنٹرول میں آ گئیں۔ پاک فوج نے اس علاقے بھی قبضہ نہیں کِیا، بلکہ سی ڈی اے جو بہت بعد میں مورضِ وجود میں آیا، اِس ادارے نے بہت سارے علاقوں پر قبضے کیئے، جن میں یہ مونال والی جگہ بھی ہے
@ahmadsheikh16353 ай бұрын
سپریم کورٹ کا فیصلہ تنگ نظری پر مبنی ہے
@masoodkhan94983 ай бұрын
Janab supreme court to faisla par k sunane k liye he
@IbrahimSyed-b6l3 ай бұрын
16:41 ٹھیک بنا۔
@sohailrandhawa37425 ай бұрын
Bohat achi malomat di ap ne 🙏
@tibemubarak16605 ай бұрын
مونال ریسٹورنٹ نے علاقہ کی بہتری اور راستوں کی حفاظت میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ واقعی مونال ریسٹورنٹ انتظامہ نے بہت جد وجہد کی ہے باتیں سب کر لیتے ہیں لیکن کام کرنا بہت مشکل ہے آگ لگنے سے مونال کو کوئی فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوتا ہے پاکستان میں یہی مسئلہ ہے کہ الزام لگا کر کاروائی ڈال دی جاتی ہے ۔تفریحی مقامات میں یہ قریب ترین اور بہترین مقام ہے اس کے بعد مری ہے اور مری کی جو صورت حال ہے سارا پاکستان جانتا ہے۔مونال کو بند کر کے اسلام آباد کی عوام کو مری والوں کے حوالے نا کیا جائے ۔
@Deen_and_Duniya-12 ай бұрын
Bilkul aesa hi hAi 👍🏻
@nadeemiqbal91403 ай бұрын
❤❤ BEST ANALYSIS
@MuhammadIlyas-jk8iz5 ай бұрын
محترم آپ کا یہ وی لاگ دیکھا سنا معلوماتی تھا اور اصل حقیقت اس پہاڑی کی سمجھ ائی سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ھے اسلام آباد کی ابادی جو روز بروز بڑھتی جا رہی ھے اس کے عوام کا یہ بنیادی حق ھے کہ وہ اپنے فراغت کے لمحات کسی قریبی کھلی فضا میں جا کر اپنے بال بچوں کے ساتھ گزاریں اور اس سیروتفیحی قریب ترین ہو اخراجات بھی مناسب ہوں جہاں تک تعلق ھے فوج کا تو ان کو ابادی سے الگ تھلک کوئی جگہ دے دی جائے اگر ضروری ہو جہاں پر عام لوگوں کا جانا نہ ہو
@AijazAhmed-nr2eo5 ай бұрын
Yes agreed with your opinion that in Pakistan without link with higher authorities you cannot get these types of heavy contract
@shafqathayat39305 ай бұрын
فوج کا کام ملکی سرحدوں کا دفاع کرنا ہوتا ہے نہ کہ کاروبار کرنا یا کینٹونمنٹ کی صورت میں شہروں کے اندر الگ سلطنت قائم کرنا اور اور ملک کی سیاست یا اداروں میں مداخلت کر کے ملک کو کئی سو سال پیچھے دھکیل دینا۔
@G12Icon3605 ай бұрын
پر کتھوں جی !!!!!؟؟؟؟؟
@zurbafpoppyzurbuft93663 ай бұрын
boghz e foj 😢
@mnazirgondal1743 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب زندہ و سلامت رہو آمین۰ جس تفصیل، سچائی، حقائق اور خوبصورتی سے آپ نے منال ریسٹوران کا آپریشن کر کے رکھ دیا ہے اس کو سمجھنے میں کوئی مشکل نہیں۰ چئرمین CDA ( تب تھا ) لاشاری صاحب، دوستیاں اور کچھ لو کچھ دو کی پالیسیوں کے ماہر اور کرگزرنے والے شخص تھے۰ دوستی یاری میں ناجائز کو جائز اور ال لیگل کو لیگل کر دینے کی جرأت کے مالک تھے۰ بڑی دور تک رسائی اور گبر قسم کے شخص تھے۰ اوپر والوں کو دانہ ڈال کر بھی اپنے پلان کو تہہ تیغ کر لیتے تھے۰ باقی مقامی لوگوں ( جس طرح آپ نے ایکس پلین کیا ) سے لے کر پورے پاکستان اور ٹورسٹ کی فیورٹ جگہ ہونے کے باعث اس کو قاضی صاحب کے فیصلے کے مطابق آج واپس ہتھیانا ظلم ہو گا۰ منال کے مالک نے بڑا لمبا عرصہ چکی کے پاٹوں میں پستے رہنے کو مستقبل کی امید پہ برداشت کیا۰ اب فوج، CDA, جنگلات یا جس کسی کی بھی ملکیت ہو اس کو لیز یا کرائے کے طور پر ( جو مناسب ہو) سیٹل کر دینا ضروری ہے نہ کہ چائیے کی ٹرم استعمال کی جائے اور فورا” نہ کہ دہائیاں اور پشتیں فیس کرتی رہیں۰ شکریہ۰
@sadurdupoetrybysofiahashmi93504 ай бұрын
اصل میں مسٸلہ یہ ھے جدھر غریب کو روزگار مل رھا ھو یا کوٸی فاٸدہ مل رھا ھو وھاں حکومتوں اور فوج کو آگ لگ جاتی ھے ۔ مونال سے بہت سے لوگوں کا روزگار جڑا ھے ۔
@naeemtariq41003 ай бұрын
یک طرفہ رپورٹنگ۔ سپریم کورٹ کا بہت اچھا اقدام
@masoodkhan94983 ай бұрын
Agaya krae ka tatto
@AbdulMajeed-hx4jv5 ай бұрын
Good analysis 👍
@VlogCentralTv5 ай бұрын
Thank You
@syedrashidali99903 ай бұрын
Quite saficent information good k
@marif78625 ай бұрын
میں صرف آ گ کے متعلق اپنی راۓ دینا چاہتا ھو آ گ سی ڈی اے کی منصوبہ بندی سے لگتی ھے وہ اسطرح کے سی ڈی اے ہر سال درخت لگانے کی مد میں فنڈ مختص کرتی ہے لیکن درخت بہت کم یوں سمجھ لیں کے براےنام اور دفتری کاغزات کا پیٹ بھر لیا جاتا ہے چونکہ ان لوگوں نے درخت تو لگاے ہی نہیں ہوتے۔اسطرح مزید فنڈ لینے کے لئے راستہ بنا لیتے ہیں کے جنگلات جل گئے ہیں ہمیں مزید فنڈ چاہیے ہر سال ہی یہ عمل باقاعدگی دوہرایا جاتا ہے اور آ ہندہ بھی ایسا ہوتا رہےگا میری عمر 75 سال ہو گی ہے جب سے اسلام آباد بنا ہے ہر سال جنگلات میں آ گ لگنے لگاتار یہ تماشا دیکھ رہا ہوں اللہ پاک میرے پاک وطن پر رحم فرمائے آمین
@abidascuisine6405 ай бұрын
Ameen
@Zarark5 ай бұрын
Where you from sir
@leenasaleem36005 ай бұрын
Aameen
@TheRuxana5 ай бұрын
آمین ثم آمین
@khalathegreat7095 ай бұрын
True
@malikkhalidsultan38614 ай бұрын
اچھی آواز اور باشعور گفتگو طلعت حسین کے بعد بہترین آواز۔
@mumtazahmed19695 ай бұрын
In 1994-95 their was a restaurant named Kashmir walla at Damn e Koh. I had dinner in said restaurant in those days.
@imranshabbir52373 ай бұрын
Sir it's a very good analysis. . . The monal group is a family and looking after approx 3500 emps all over Pakistan. Reasonable salaries, providing health and education facilities, support it's emps for having their own houses and much more . . . In short The Monal becomes a Brand of Islamabad and an attractive view point with healthy food for the locals as well as for foreign tourists. The unfortunate rift of 2x govt institutions result into closing of Monal will badly suffer approx 1000 families directly in which 70% are locals of the area. So decision of drawing room by ignoring the ground reality is not the wise decision.
@Naeemtenazi5 ай бұрын
ہم بحیثتِ قوم لالچی لوگ ہیں.اپنا فائدہ پہلے سوچتے ہیں.سوال یہ نہیں کہ منال غیر قانونی جگہ پر تعمیر کیا گیا یا یہ کہ یہاں کی خوبصورتی ختم ھو گئی وغیرہ وغیرہ،سوال یہ ھے کہ پہلے اے سارے سُتے(سوئے)ھوئے سن.اب انکو یاد آیا کہ اوے ہوئے یہ کیا یہاں لوگوں نے سب برباد کر دیا.بئ اب تو وہاں کی مقامی آبادی کو روز گار ملا تھا،ایک پہیہ چل نکلا تھا تو چلنے دیتے،مگر پھر انکا لالچ کہاں جاتا.....افسوس
@shafqatkang87555 ай бұрын
منال کے آباد اور کامیاب ہونے سے مقامی آبادیوں میں جورون اور راہ زنوں کی اجارہ داری بھی ختم ہوگئی ہے۔
@kiranamjadsbiology.54963 ай бұрын
اسلام علیکم سر میں نے اپ کا پہلی بار کوئی ویلاگ دیکھا ہے وہ بھی مونال کی بندش کی قیاس آرائیوں کی وجہ سے بہت خوب انداز بیاں اور شفاف طرز آپ کی خوبی محسوس ہوئی اور بھی انفارمیٹو ویڈیو بناتے رہیں شکریہ
@sajjadnaqvi9395 ай бұрын
جس ملٹری ڈیری فارم کے لیے زمین لیز پر آرمی کو دی گئی تھی وہ فارم ختم ہو چکا ہے اب کس لیے زمین لینا چاہتے ہیں
@ggp65824 ай бұрын
Aap apna gaon wala ghar bech k shehr chalay jain gay to apni zameen ka dawa bhi chor dein gay kaya...?? Zameen to bhai phir bhi aapki hi rahay gi....qabza jo marzi kar lay
@MuhammadAli-ze2lc4 ай бұрын
Great Dr. Saheb. Sir one important thing is that quality of education at higher education level is being destroyed and our youths are being directed to escape from hardwork and indulgence in uethical practices. Whole generation is at stake. Especially i am talking about punjab. Kindly look into it.
@mohammadiqbalkhan28885 ай бұрын
ARMY should never indulge in ownership of land or businesses as Pak ARMY does.
@javedsikander68223 ай бұрын
مونال سرکاری خرچ پر بنا ہے لہذا اس کی آمدنی صرف ایک شخص کو نہیں جاتی ہوگی بلکہ اس کے اور بھی حصے دار ہونگے ۔ چونکہ یہ سرکاری خزانے سے بنا ہے اور آمدنی دے رہا ہے تو یہ بند نہیں ہونا چاہیئے بلکہ اسے گورمنٹ کو سالانہ کی بنیاد پر اوپن بڈ پر دینا چاہئیے ۔
@iftikharawan77405 ай бұрын
Monal restaurant should allow to continue.v.good for public
@yasminjaved44632 ай бұрын
I never new the history of margalla hills thanks a million for relating this to us im much oblidged 🎉❤🎉
@tariqrao61885 ай бұрын
Foj k pass sssaboot NAHI pher kaisay foj ki hoi batain