VOA URDU| View 360 | August 06 , 2024 | Future of Democracy in Bangladesh

  Рет қаралды 5,772

VOA URDU

VOA URDU

Күн бұрын

آج ویو تھری سکسٹی میں
بنگلادیش میں کئى ہفتوں کے مسلسل احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ مستعفی، ملک میں جمہوریت کا مستقبل کیا ہو گا، بات کریں گےآج کے شو میں۔۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 4
@user-uw7qq8vo5d
@user-uw7qq8vo5d Ай бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وی وہ اے امریکہ نیوز ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے شکریہ
@NisarAhmedsheikh-mc1tg
@NisarAhmedsheikh-mc1tg Ай бұрын
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
@JamilAhmed-kb2nf
@JamilAhmed-kb2nf Ай бұрын
U are asking Asif there was democracy prevailing in Bangladesh.
VOA URDU| Headlines | 07 PM | Sept 09, 2024 | Khalid Hameed
10:52
Blue Food VS Red Food Emoji Mukbang
00:33
MOOMOO STUDIO [무무 스튜디오]
Рет қаралды 34 МЛН
WILL IT BURST?
00:31
Natan por Aí
Рет қаралды 43 МЛН
女孩妒忌小丑女? #小丑#shorts
00:34
好人小丑
Рет қаралды 100 МЛН
Modus males sekolah
00:14
fitrop
Рет қаралды 12 МЛН
PTI leaders arrested outside Parliament House
1:27
VOA URDU
Рет қаралды 152
کہانی پاکستانی - Dil to hay Pakistani
24:14
VOA URDU
Рет қаралды 403 М.
PODCAST Ep #14  _ 75 Years of Sindh
58:46
VOA URDU
Рет қаралды 7 М.
Why can't everyone access Lahore's libraries?
9:17
VOA URDU
Рет қаралды 241 М.
Blue Food VS Red Food Emoji Mukbang
00:33
MOOMOO STUDIO [무무 스튜디오]
Рет қаралды 34 МЛН