اہم بات یہ ہے انڈیا کے سپریم کورٹ نے کتنے از خود نوٹس لیے اور ان کی نوعیت کیا تھی ،دوسرا انڈیا سپریم کورٹ ،نظریہ ضرورت ،ضمیر کی آواز ،ائین وقانون سے ماورا فیصلہ دیا ،اصل پوچھنے والی بات ہے
@Abdulrehman-hf3lzКүн бұрын
بات آئینی ترمیم کی نہیں اصل بات عدلیہ کی آزادی کی ہے،کیونکہ اس ترمیم کے بعد عدلیہ کا کوئی بھی جج حکومت وقت کو ناراض نہیں کر سکے گا بلکہ حکومت ہی کی مرضی کے مطابق کنٹرول جسٹس سسٹم ہوگا جو کہ آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے
@muhammadbabar269722 сағат бұрын
jab
@muhammadkausar3487Күн бұрын
Her mulak apney mulak k hallat oor waqeyaat k mutabiq qanoon bnatay hen.
@lminternational8846Күн бұрын
اتنا لیٹ کیوں ؟اسد بھائی
@khalidhashmi38333 сағат бұрын
What about the rewrite of the constitution by Judges? So, how can they be accountable if rewriting or misuse of power.
@shaukathayat80913 сағат бұрын
امریکی یا انڈیا میں پارلیمنٹ سینٹ کے ممبران کو اغوا نہیں کرتے اور دونوں ملکوں کے الیکشن چوری نہیں کرتے یہ پارلیمنٹ اصلی نہیں یہ دھاندلی زدہ ہیں۔
@muhammadbabar269722 сағат бұрын
har mulk k halt k mutabiq Ain banaya jata hay is Liye america main aisa Bharat main aisa hay TU Pakistan main kune nahe baykar batain hain
@sajjadhussain4877Күн бұрын
Your questions and angle of your program is one sided, to show that amendment is to curb the independence of judiciary While you didn't talk about faulty and extra constitutional decisions rather re writing of Constitution.
@munirahmad5595Күн бұрын
ابھے کھونچو ،امریکہ میں کب مارشل لاء لگا ،یہ وجہ ہے ترمیم کی