میرے ھم وطنوں عزیز پاکستانیوں اب بہت ھو گئیا بہت کھیل کھیلا ان سیاستدانوں اور جنرلوں نے ھمارے ساتھ بہت پراپرٹی اور اثاثوں کے مالک بن گئے اب یا وطن یا موت اس کے علاوہ تیسرا راستہ نہیں بچا
@ShumailaAslam-Khan6 сағат бұрын
May Allah bless
@Shahzaman-s9x3 сағат бұрын
Our great leader Imran Khan Sahib Zindaabad 💚❤️🇵🇰
@azhariqbal77386 сағат бұрын
بنگالی 4 دن سڑکوں پر آئے 60 سالہ کوٹہ قانون ختم کروادیا ، کشمیری 2 دن سڑکوں پر نکلے 45 روپے والا یونٹ 3 روپے کروادیا ایک ہم پاکستانی ہیں جنہیں امید ہے کوئی مسیحا آئے گا جو ان کے حقوق دلائے گا
@YasminMalik-js7rx2 минут бұрын
بزدل گیدڑ ہیں اگر انہوں نے کل ایسا کیا کہ لوگوں میں مایوسی پیدا ہو تو عوام اپنے ہاتھ میں لے لیں اور ان لوٹوں کے نام خان تک پہنچائیں ۔ ان کو کچھ نہ کہیں کیونکہ ابھی اس کا موقع نہیں ۔۔ آپس میں اتحاد سے رہیں ۔۔
@apnibasirat6264Сағат бұрын
عمران خان زندہ باد مگر ان کے ساتھی پی۔ ٹی ۔ آئی ہر جلسہ کا اعلان کرتے رہے عوام بھرپور حاضری دیتی رہی ۔ مگر ان کی قیادت عوام کو ہر بار مایوس کرتی رہی ہے ۔۔
@AzamKhan-zh7qj6 сағат бұрын
Allah pak subko kamyabi Apne hifzo amaan main rakhy Ameen sumaa ameen
@silviehaqiqi-activist94996 сағат бұрын
Ameen
@islam.official.1116 сағат бұрын
Vote for reales Imran khan shab ❤
@AliGill-k7g6 сағат бұрын
سبحان اللہ الحمدللہ اللّٰہ اکبر
@veronicaambreen65255 сағат бұрын
Khuda karey leadership kuch kar paye
@shahnaznaseem84574 сағат бұрын
🤔
@fhhtdvjjhfj35536 сағат бұрын
good job hasnain
@ShahidaMughal-p3q5 сағат бұрын
Inshallah thora wait kren Bhai hosla rkhen awam k hosly pehly se ziyada mazbot hen or sary lieder bi aenghy inshallah Khan saheb zindabad inqlab zindabad release Khan saheb ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
@ifrahmalik88226 сағат бұрын
سب سے درخواست ہے فلسطین کا جھنڈا بھی لے کر نکلیں 🙏
@shamkarim75653 сағат бұрын
Imran Khan Zindabad ❤ PTI worker's Zindabad ❤ Awam Zindabad ❤ Awam Zindabad ❤ Awam Zindabad ❤ Awam Zindabad ❤