وعلیکم السلام بھائی کیا حال ہیں اپ کے خیریت سے ہیں
@shabbirawan5017Ай бұрын
😊😊😊
@HajiUbaid-ov3seАй бұрын
Adnan Bahi I Love You ❤❤❤ Rana Abaid Ullah Abid Mian Channu ❤❤❤
@SheikhAhmedvlogs-fh6gpАй бұрын
Adnan Bhai AAP boht acha work kr rae hain, boht se logon ka fida ho ra ha, Kabi Faisalabad me b chakar lagain or Hamari shoq b dekhen, thanks
@petslovers7643Ай бұрын
جی بھائی فیصل اباد تو میں دو بار ا چکا ہوں اپ کبھی رابطہ تو کریں اپ دعوت دیں ہم کیوں نہ ائیں گے میرا نمبر ہے چینل پہ اپ میرے نمبر پہ واٹس ایپ کریں لوکیشن انشاءاللہ نیکسٹ ٹائم جب بھی اؤں گا میں اپ سے ضرور ملوں گا 💝😊
@Asadabbas-k7lАй бұрын
ماشاءاللہ عدنان بھائی سلامت رہیں
@SheikhAhmedvlogs-fh6gpАй бұрын
Adnan Bhai Agar ye sath makai ka dalia b shamil kr len to bakron ki sehat mazid behtar ho jain ge,
@SandhuBrand-xq9xsАй бұрын
❤❤❤
@HafizKashif-r7fАй бұрын
Hera ostad
@irfanahmadbasra151828 күн бұрын
باقی سب کچھ ٹھیک ہے توڑی ڈال کے بیڑا غرق کر دیا
@ahmedmuneeb782727 күн бұрын
Nahi asa nahi hai barsu sa bakriyan torti khati ai hai...kya apna nahi suna ka janwar sokha gass kha kar taza doodh data hai. ..ya Allah ki Shan hai ...
@gulnarbegum1919Ай бұрын
بھائی جانوروں کے لیے خاص کر بکریوں کے لیے اس سے بھی بہتر خوراک دستیاب ہے ۔۔۔250 گرام گندم کا اٹا اور 250 گرام مکئی کا اٹا 250 گرام چوکر اور 250 گرام پیو کھل اس میں 500 گرام توڑی میں مکس کر کے جانوروں کو کھلایا جائے پھر اپ دیکھیں کہ اس کا بنتا کیا ہے ۔۔۔۔تمام بکریوں کو فارم کے اندر ہی رکھیں اور کھلا پانی پینے کا بندوبست کریں ۔ جانوروں کو سبز چارہ یا درختوں کے پتیاں کھلانے کی ضرورت نہیں ہے بس یہ خیال کرے کہ پانی جانوروں کو ٹائم ٹیم سے ملتا رہے انشاءاللہ اپ کا بہترین اگوٹ فارم تیار ہے ۔
@petslovers7643Ай бұрын
معذرت کے ساتھ اپ کا اگر کوئی فارم ہے تو اس کی لوکیشن بھیجیں میں وزٹ کروں گا انشاءاللہ باقی جتنے اپ نے اٹے مکس کر دیے ہیں اتنی دیر میں تو روٹی پک جاتی ہے اور رہی بات سبز چارے کی تو یہ قدرتی نیچرل خوراک ہے اس کو اپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اس کی ضرورت نہیں میں اپ کی بات سے متفق نہیں اگر کوئی فارم ہے یا پریکٹیکل اپ کر رہے ہیں تو وہ دکھائیے پھر انشاءاللہ بات کریں گے
@gulnarbegum1919Ай бұрын
@@petslovers7643 شکریہ جناب ہر کسی کے ساتھ متفق ہونا ضروری نہیں ۔
@AsimKhan-dq5wbАй бұрын
عدنان بھائی یہ تو بکروں کی خوراک ہیے لیکِن بکریوں کے لیئے کون سی خوراک ہو گئ وہ بھی بتائیں پلیز
@petslovers7643Ай бұрын
بھائی یہ بکریوں کو بھی دے سکتے ہیں ویسے میں بکریوں کے اوپر علیحدہ ایک ویڈیو بنا چکا ہوں
@arsalanansari5951Ай бұрын
is mein hee khal aur roti add kr lo bhegony k bad. woh doodh b berhaey gi inshaALLAH
@aliahmad-nk3wjАй бұрын
Bhai ye kurak din mein 2 time deni hai bakro ko ya 3 time
@petslovers7643Ай бұрын
2time
@m.hassanasif7861Ай бұрын
Ya itni barik tori kaha sy milti ha Or sori wand ka kia rate ha
@petslovers7643Ай бұрын
بھائی یہ تو اپ کو مارکٹ سے ہی ملے گی جہاں سے پٹھے ملتے ہیں
@alimurtaza8496Ай бұрын
Suriwand kidr sa milta ha ?
@petslovers7643Ай бұрын
بھائی جان پٹھوں والی دکان سے ہی ملے گی جہاں سے خشک چارہ ملتا ہے
@rahan-br8thАй бұрын
السلام علیکم عدنان بھائی کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہیں عدنان بھائی یہ سب لوگ فنکار ہیں یہ عمران بھائی اپنا گر کسی کو نہیں بتاتے