wahdatul wajood, wahdatul shuhood, halool Kya ha? وحدت الوجود وحدت الشہود اور حلول کیا ہے By Yar Jan

  Рет қаралды 7,946

SAIFI CHANNEL

SAIFI CHANNEL

3 жыл бұрын

LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩ #SaifiChannel ۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Follow Us On Our Social Media Accounts:-
KZbin :- ice.lol/rAbGUV
Facebook :- ice.lol/cIpJGN
Instagram :- ice.lol/Ibxkbp
Twitter :- ice.lol/bJUZoS
WhatsApp :- ice.lol/YLtLIU
◾️ 𝗣𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝗲𝗱 & 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗲𝗻𝘁𝗲𝗱 𝗕𝘆: SILSILA ALIYA NAQSHBANDIA SAIFIA & Team SAIFI CHANNEL.
For Join Team Saifi Channel Contact Now With Talha Badar Saifi (Admin)
☎ +92 309 4129066
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ⒸⓅ 2023 SAIFI CHANNEL. All Rights Reserved

Пікірлер: 45
@asmaaulhusnaa12345
@asmaaulhusnaa12345 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@sajjadulhassan5905
@sajjadulhassan5905 2 жыл бұрын
جزاک اللہ ۔ اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@syedaskarali3828
@syedaskarali3828 3 жыл бұрын
Behtareen wazahat mashallah
@usmanawan8564
@usmanawan8564 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ صاحبزادہ صاحب کمال سمجھایا آپ نے. زبردست بات کی آپ نے. ہمارا تصور اس حوالے سے صاف اور مزید واضح ہو گیا. الله پاک آپ کو صحت اور تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرماے.
@salmanhidayat3014
@salmanhidayat3014 3 жыл бұрын
اللہ پاک آپکے عمر اور علم میں برکتیں عطا فرمائے
@muhammadsaqibalisaifi8398
@muhammadsaqibalisaifi8398 3 жыл бұрын
ما شا ء اللہ بہت خوب
@KhalidHussain-rh6ih
@KhalidHussain-rh6ih 2 жыл бұрын
لجپال لجپال یار جان یار جان
@M.Zeshan
@M.Zeshan 3 жыл бұрын
Subhan Allah. Allah Paak aap ko mazeed barkaten ata farmaye
@ssenterprises7785
@ssenterprises7785 9 ай бұрын
sahi farmaya hzrt ne sab log dekhre erturul
@Yaseenmalik205
@Yaseenmalik205 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ہمیشہ خوش رہیں اللہ تعالی آپ پر رحمتیں نازل فرمائے آمین اور میٹھا مدینہ دیکھائے آمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب فرمائے آمین
@salmanhidayat3014
@salmanhidayat3014 3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@mahboobahamad8933
@mahboobahamad8933 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك اللهُ‎
@hackthelives
@hackthelives 3 жыл бұрын
الله نور ہے آسمانوں اور زمینوں کا-
@zahirmalang8168
@zahirmalang8168 3 жыл бұрын
سبحان الله
@muddasar16
@muddasar16 Жыл бұрын
@husnainahmad7806
@husnainahmad7806 Жыл бұрын
More information
@SAIFICHANNELOFFICIAL
@SAIFICHANNELOFFICIAL Жыл бұрын
اپنے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03094129066
@TouqeerKofficial
@TouqeerKofficial 3 жыл бұрын
Huzoor koi link nahi h. Kindly link usi video ka dejia ga mainy kafi search ki h wo video nahi mili mujhy uloom maruf pe
@SAIFICHANNELOFFICIAL
@SAIFICHANNELOFFICIAL 3 жыл бұрын
Ji Ab check Krn description
@lajwarkhan2212
@lajwarkhan2212 3 жыл бұрын
حلول تو کفر ھے۔ وحدت الوجود غلبہ سکر ھے نہ کہ حلول۔
@salahuddin1762
@salahuddin1762 3 жыл бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 4-5 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ تَنۡزِيۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَالسَّمٰوٰتِ الۡعُلَى ۞ اَلرَّحۡمٰنُ عَلَى الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰى ۞ ترجمہ: اس کا اتارا جا نا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو بنایا ( پیدا ) کیا ہے ۞ جو رحمٰن ہے، عرش کے اوپر ہے ۞
@muhammadtauseefahmedrazaha7595
@muhammadtauseefahmedrazaha7595 11 ай бұрын
Un kalimaat ko Shat'hiyyaat kehte hain
@warraichwarraich1931
@warraichwarraich1931 4 ай бұрын
کیا وحدت الوجود کوئی شریعت کا حصہ ہے اس پر ایمان لانا ضروری ہے ؟سورج چڑھتا ہے ہر چیز روشن ہو جاتی ہے روشنی نظر نہیں آتی لیکن چیزوں کو روشن کرتی ہے میرے خیال میں اگر میں غلط نہیں اللہ کی قدرت کا انسان سے اتنا ہی تعلق ہو جیسا روشنی دوسروں کو روشن کرتی ہے خود نظر نہیں آتی۔۔۔ہر چیز اللہ کی قدرت سے مرضی سے قائم ہے
@husnainahmad7806
@husnainahmad7806 Жыл бұрын
No link is present for more information
@SAIFICHANNELOFFICIAL
@SAIFICHANNELOFFICIAL Жыл бұрын
اپنے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03094129066
@zindgidawakhana466
@zindgidawakhana466 3 жыл бұрын
محترم حلول کی تعریف جو اپ کر رہے ہیں وہ غلط ہے ۔اپ نے کہا کہ حلول کہتے ہیں کسی چیز کا کسی دوسری چیز میں داخل ہو جانا ہے یہ غلط ہے حلول یہ نہیں ہے ! حلول کہتے ہیں کسی چیز کا دوسری کسی چیز داخل ہو کر حل ہو جانا اور اپنا مقام ختم کر دینا ۔
@saifiachishtiapakpattan2819
@saifiachishtiapakpattan2819 3 жыл бұрын
اچھا جی سائنسدان صاحب۔
@zindgidawakhana466
@zindgidawakhana466 3 жыл бұрын
@@saifiachishtiapakpattan2819 یہ آپ نے کس انداز سے اچھا جی ساٸنسدان صاحب کہہ دیا ۔بڑے رُکھے انسان ہیں آپ ۔یا تو صاف صاف انکار کر دیتے یا پھر اچھے انداز میں قبول کرتے ۔مینگنے ڈال کر دودھ دینے والی بات کر دی ۔یہ الفاظ ہی تو ہوتے ہیں جو دل جیت بھی لیتے ہیں دل چیر بھی دیتے ہیں ۔
@rifnahamid936
@rifnahamid936 2 жыл бұрын
App nay wahdatul wajood samja hee nahee hai,
@lionofdesert543
@lionofdesert543 3 жыл бұрын
Kaafir hai jo maane
@khalidarashad8310
@khalidarashad8310 3 жыл бұрын
Wahdat ul wajod ya nahi jo ap bata Raha hain ya insan jo darwash ha unha Rab k rop manta ha mashood Wala kehta ha Allah sorat se pak ha Nazar nai ata
@saifiachishtiapakpattan2819
@saifiachishtiapakpattan2819 3 жыл бұрын
دو لفظ پڑھ کر بندہ محقق نہیں بن جاتاہے، لگتا ہے سب کچھ آپ کے اوپر سے گزر گیا ہے۔
@zindgidawakhana466
@zindgidawakhana466 3 жыл бұрын
@@saifiachishtiapakpattan2819 ایسا لگتا ہے آپ نے اپنی بات کی ہے اپنے اندر کو باہر کر دیا ۔تیز تیز اور زیادہ باتیں کرنے سے نہ آپ جیسا کوٸی عالم فاضل بن جاتا ہےاور نہ ہی آپ جیسی وحدت الوجود کی غلط تشریح کرتا ہےجو بھی سوال کرتا ہے اُسے آپ رکھے انداز میں بے عزت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ۔
@lajwarkhan2212
@lajwarkhan2212 3 жыл бұрын
وحدت الشہود غلبہ صحو ھے ۔ وحدت الوجود اور وحدت الشہود دونوں کا تعلق سالک کے شہود سے ھے۔
@deya5619
@deya5619 3 жыл бұрын
جس کا قول مردود وہ خود کیوں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟ بات صاف ہے ۔۔۔۔ایسے لوگ کافر ہیں
@saifiachishtiapakpattan2819
@saifiachishtiapakpattan2819 3 жыл бұрын
اللہ کے بندے یہ ان اولیاء کی تحقیق ہے جن کے وسیلہ سے ہم تک دین پہنچا ہے۔ ناقص علم کی بنیاد پر ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے
@lajwarkhan2212
@lajwarkhan2212 3 жыл бұрын
وحدت الوجود میں سکر غالب ھے اور صحو مغلوب جبکہ وحدت الشہود میں صحو غالب ھے اور سکر مغلوب۔ کیونکہ خالص صحو اور خالص سکر عوام کالانعام کا خاصہ ھے۔ شطحیات صوفیا صرف غلبہ سکر یا بقیہ اثرات سکر کا نتیجہ ھے۔ اور یہ قابل تاویل ھے۔ وجودی اور شہودی دونوں محمود اور مقبول ہیں۔
@mohammedilyas2390
@mohammedilyas2390 27 күн бұрын
جو عقیدہ نبی پاک کے چار پانچ سو سال بعد ایا وہ صحیح کیسے ہو سکتا ہے
@muhammadsaqibalisaifi8398
@muhammadsaqibalisaifi8398 3 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کے درجات مزید بلند فرمائیں اور آپ کو صحت و تندرستی اور عمر خضری عطا فرمائیں آمین ثم آمین
Самый Молодой Актёр Без Оскара 😂
00:13
Глеб Рандалайнен
Рет қаралды 12 МЛН
What it feels like cleaning up after a toddler.
00:40
Daniel LaBelle
Рет қаралды 82 МЛН
لطائف خمسہ عالم امر سلسلہ عالیہ نقشبندیہ
21:02
Uloom o Maarif | (علوم و معارف )
Рет қаралды 48 М.
Wahdat ul Wajood - The unity of existence
23:12
SeaOfIslam
Рет қаралды 43 М.
Самый Молодой Актёр Без Оскара 😂
00:13
Глеб Рандалайнен
Рет қаралды 12 МЛН