عبدالقیوم صدیقی صاحب میں خود ایک سکول ٹیچر ہوں اور آ تینوں کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آپ جیسے عظیم لوگوں نے فسطائیت پر نثار ہونے والے نثاریے کو اس کا اصل چہرہ دکھایا۔۔۔۔۔۔اللہ آپ سب کو اپنی رحمت کی پناہ میں رکھے اور ایسے پروگرام کرنے کی توفیق دیتا رہے
@laljan78534 жыл бұрын
حسن نثار پر اس وقت تک پروگرام جاری رکھیں کب تک کہ یہ میڈیا سے دفع نہیں ھو جاتا۔
@MuhammadTariq-iq5ee4 жыл бұрын
آج تو وجاہت مسعود صاحب نے حسن نثار پر بہت علمی تشدد کیا۔ تشدد بھی اُسے ننگا کرکے کیا۔
@UmerKhan-kv9ck4 жыл бұрын
یہ پروگرام ہتفتے میں دو دفعه ضرور ہونا چاہیے. اچھے صحافتی اردو الفاظ ملتے ہیں..
قیوم صاحب کیا مقابلہ کروانا چاہتے ہیں، کہاں اعلی طرہ امتیاز والے وجاہت حسین صاحب اور کہاں سگ بے سوز حسن نثار۔
@ghufranaa4 жыл бұрын
بہت اعلیٰ۔۔۔ اچھی مثال دی
@maaz874 жыл бұрын
Sag ya sour
@kamranjilani37784 жыл бұрын
@@maaz87 سگ بے سوز
@maaz874 жыл бұрын
@@kamranjilani3778 I don't agree Kutta wafdar yeh chacha sour hai khanzeer
@kamranjilani37784 жыл бұрын
@@maaz87 جناب عبارت کے طور پر آواز سگ کی تشابہت پیش کی ھے
@mujahidmujahid33824 жыл бұрын
اپکو اور آپ جیسے تمام میڈیا چینلز اور تجزیہ کاروں کو حسن نثار کا بائیکاٹ کرنا چاھئے
@hassanrazakhan82564 жыл бұрын
Very very informative. Love you Wajahat Masood sahib.
@qamarulquddoussulehria65994 жыл бұрын
ہماری بدقسمتی ہے قیوم صدیقی صاحب کہ جس حسن نثار کو گلیوں کے بچوں کی تفریح کا سامان بننا تھا اسے دانشور کے طور پر ٹی وی پر پیش کیا جاتا رہا ہے.
@fareedakhter86264 жыл бұрын
ان کے ہم عصر ہارون رشید جو سچ میں اپنے آپ کو خلیفہ سمجھتے ہیں
@amjadawan49804 жыл бұрын
چلتی ھی جا رہی پے اسٹیبلشمنٹ کے ظلم کی یہ ریل. . . . . . ھم کو یہیں اترنا ھے زنجیر کھینچئے وجاہت مسعود صاحب
@haleemsharar30464 жыл бұрын
فوجی ادارے لکھا کریں محترم- ادیب و صحافی کو بزدلی نا سکھائیں - کوڑا اٹھانے والے ادارے کو بھی ادارہ ہی کہتے ہیں- ہمارا باوقار فوجی ادارہ لکھنے میں کیا قباحت ہے؟
@mohammadtariqjahangirkhan82654 жыл бұрын
No doubt we appreciate your program. Pl. Carry on also with all the"QANUN SHIKAN BADMSH"". Thanks a lot.
@BkhanKhan-vj4lh4 жыл бұрын
This kind of shows that is your greatest effort God bless you thanks
@ajhtv27744 жыл бұрын
We are aslo requesting SiR to have a program on for other anchors names Imran khan (Gnn news) wale, Siddiq jaan, Kashif Abbasi, Kamran khan (alhamdolillah wale) Many others
@Nisar-Ahmed4 жыл бұрын
You like to see all zakat chores cronies on here?
@dazdazdazthaa27284 жыл бұрын
Do kanjar bhol gaye app
@dazdazdazthaa27284 жыл бұрын
Ary walay
@nasirahmed5954 жыл бұрын
واو بھئی واہ قیوم صدیقی صاحب۔۔ آپ نے ھمارے فیورٹ پینل کو بلایا۔۔۔ یہ دونوں علم کے سمندر ھیں۔۔۔ براہ مہربانی کرنٹ ایشوز پر اسی پینل کو بلایا کریں۔۔ آپ کی بڑی مہربانی ھو گی۔۔۔ حماد صاحب بڑے خوبصورت فقرے فٹ کرتے ھیں فوری طور پر۔۔۔ لطف آ جاتا ھے۔۔ ھمارا دولہا غائب ھو گیا۔۔۔۔۔۔ نہ صرف یہ کہ خوبصورت فقرے چسپاں کرتے ھیں بلکہ ان کا تجزیہ غضب کا ھوتا ھے۔۔۔ اور ادھر ھم سب کے دولہا وجاھت مسعود کلاس کا تجزیہ پیش کرتے ھوئے ادبیانہ انداذ سے دل موہ لیتے ھیں۔۔ آپ بہت بڑے جوھری ھو عبدالقیوم صدیقی۔۔۔
@101awank4 жыл бұрын
I being the student and assistant professor in political science, appreciate the analysis and condemn statements against democracy by hasan nisar. This correction was badly needed, thank you so much 💐👍🏻👍🏻👍🏻
صدیقی صاحب یار آپ کی کیا بات ھے اور آپ کے ساتھی بہیت بہادر ھین آپ سب شیر ھو اور اصلی شیر ھو
@Farmansiddiqui59354 жыл бұрын
صديقی صاحب اس نيک کام کی شروعات پر دل کی اتھا گہراہيوں سے بيش با دعاہيں قبول کيجيے غزنوی صاحب نے جو تبرہ بھيجا ہے کمال کا ہے اور سيدی مرشدی وجاہت مسعود آف خدايا اس جھرنے سے کبھی الفاظ کی مستقل مزاجی ميں کمی نہ آے موصوف کا ايک ايک لفظ سانس روک کر سماعت کرتا ہوں اور موتی چننے کا گستاخ ٹھہرتا ہوں حضور اس پر اور بوليں اور لبرل ازم کے لبادے ميں دياقنوسی مفلوج آلعقل اور بازاری بھڑے کو ننگا کريں اب وقت آگيا ہے کہ تقسيم واضح ہو جانی چاہئے اب وقت آگيا ہے کہ جمہور کو پتا چلے کہ لفافے والے دراصل کون کون ہيں اور جمہور کی دولت کن اوباشوں پر لٹائئ جارہی ہے يہ سلسلہ اب بند نہيں ہونا چاہئے اور جو دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والوں کے ڈاک خانے کا پتہ بھی سامنے ا جاے يہ وقت سچائی کا ہے مصلحت کا نہيں بہت ہو چکا چور چکوں کی گردانيں الاہنے والوں کا کچا چٹھا بھی زرا کھلے اب ، کان پک گہے ہيں انکا کفر سنتے سنتے اب وقت آذان آ پہنچا ہے اپ تينوں کی عظمت کو لاکھوں سلام سلامت رہو اور ہماری رہنمائی فرماتے رہئیے پليز
@playinggames85894 жыл бұрын
وجاہت صاحب اور حماد صاحب بہترین۔
@Asim_Yasin4 жыл бұрын
صدیقی صاحب کا بے حد شکریہ جنہوں نے موقع فراہم کیا کہ ہم سب محترم وجاہت مسعود اور حماد غزنوی صاحب کی بیش قیمت آرا سے مستفید ہو سکیں۔۔ اس طرح کی محافل الثر ہونی چاہئیں ۔
@Asim_Yasin4 жыл бұрын
اکثر ٭
@pashtonpoliticsculturehist20954 жыл бұрын
یقیناً حسن نثار جیسے لوگوں کو بے نقاب کرنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ ایسے ہی مخصوص کرداروں نے عوام کو جہالت کی نگری میں باندھے رکھا ہے۔
@hammadyaseen58404 жыл бұрын
وجاہت بھائی آپ نے کیا خوبصورت جملہ ادا کیا ہے " ان (حسن نثار) کا خیال ہے کہ یہ کسی خاص آسن کی پیداوار ہے؟"
@qamarulquddoussulehria65994 жыл бұрын
حسن نثار نے ساری زندگی قنوطیت کے زیر اثر ایک ہی کالم لکھا ہے الفاظ بدل بدل کر
@MuhammadTariq-iq5ee4 жыл бұрын
Please continue this series for exposing black sheep.
@shahidpervaiz6264 жыл бұрын
Wajahat Masood sahib zindabad very intellectual personality AQS best programme keep it up 👍 shahid pervaiz from UK
@ituyhfhf99623 жыл бұрын
ما شا الہ بہت اچھی عزت افزائی کی ہے حسن نثار کی یہ بندہ کبھی ہوش میں ہیں ہوتا
@najamkamran49674 жыл бұрын
حسن نثار اور ان جیسے لوگوں کی اصلیت سامنے لانے کی بہت ضرورت ھے۔ آپ کا پروگرام بہت دیکھا جاتا ھے اس لئے اس قبیل کے دوسرے صحافیوں کا کردار سامنے لانا چاھئے۔ جیسا کہ مبشر لقمان وغیرہ وغیرہ
@danishkhawaja45804 жыл бұрын
آج کا پروگرام دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا ،وجاہت مسعود صاحب کا کھلا چیلنج نہایت ہی قابلِ تحسین اور مستحسن اقدام ہے، اب دیکھتے ہیں کہ ایک بھونکا اور جمہوری اقدار اور جمہوریت پسند قوتوں پر آمرانہ اقدار اور آمروں کو ترجیح اور بے جا ، بے تکی تنقید کرنے والا بچ کر کہاں چھپتا ہے۔ اب وقت آپہنچا ہے کہ ان تمام کالی بھیڑوں کو بے نقاب کر دیا جائے جنہوں نے آمروں سے وفاداری کر کے جمہوریت پسند قوتوں کی کمر میں ہمیشہ چھرا گھونپا ہے۔ اس سلسلے کو بڑھایا جائے اور تمام بے ضمیروں پر عوامی عدالت کے کٹہرے میں فردِ جرم عائد کی جاسکے۔ محترم وجاہت صاحب کو دل کی گئرائیوں سے سلام۔
@faisalchhipa90924 жыл бұрын
السلام علیکم صدیقی صاحب پروگرام کو تواتر سے جاری رکھیں اور جناب پچھلا پروگرام بھی بہت اچھا تھا اور کامران خان عمران خان دامت برکاتہم کے بارے میں بھی پروگرام بنتا ہے
@mobeenmalik68354 жыл бұрын
He is on payroll of dictators. Who says that musharraf is gone he is here in shape of IK. But in changing times they will all learn.
@faizalamsahib80404 жыл бұрын
I am amazed.... I really feel that my eyes are open know... Thanks
@mohammedsaghir90184 жыл бұрын
وجاہت سب زندہ باد آپ نے کنجر نثار کو چیلنج کر کے دل خوش کر دیا ماشاء اللہ بہت خوب بہت اچھے
@asmamustafa27094 жыл бұрын
Assalamualaikum!! محتر م جناب ،حسن نثار صاحب جو ملک و قوم کی فکر میں گھلنے کی اداکاری صبح شام کرتے رہتے ہیں بہترین اداکار ہیں۔کیونکہ جو شخص اپنے خون کو سڑکوں پر رلا دے (اگر سوشل میڈیا پر آ نے والی خبریں صحیح ہیں)تو انکے دل میں ملک و قوم کی اتنی محبت کہاں سے جاگ سکتی ہے۔حسن نثار صاحب جیسے کئی تجزیہ نگار اور اینکرز بھی ہیں جن کی نظر میں حق،سچ اور اخلاقیات کی کوئی ویلیو نہیں ہے صرف بینک بیلنس بڑھانا ہے اور پھر ٹی وی چینل مالکان بھی تو ایسے لوگوں کو خوب وقت دیتے ہیں۔
@MrArshadParvez4 жыл бұрын
ماشااللّہ بہت علمی پروگرام ہے ۔ ارشد پرویز اٹلی
@ummatsocialstudies38534 жыл бұрын
Salam dearest Siddiqui bhai. Have learnt a lot from this video. You must do this programme again. Wajahat bhai ki bohot sari baaten hum tak pohonch nahi payi. Unhen dubara moqa milna chahiye. Hum unhey sunna chahta hain.
@asifkalsi9284 жыл бұрын
سر آپ لوگ سنتا بنتا ( صابر شاکر اور چوہدری غلام )پر بھی کوئی پروگرام کریں۔شکریہ
@AbidHussain-dd4ty3 жыл бұрын
Kyou una tàri phopho no charya
@samihaq56824 жыл бұрын
The only regret I have is that why I didn't find this program before.. Such nice, educated and sophisticated people you are... My well wishes for all three of you ♥
@54tomsmith4 жыл бұрын
Thanks for your programe.
@fatimaabbasi10034 жыл бұрын
Beuti ful show thank you
@mujahidmujahid33824 жыл бұрын
اسلام علیکم جناب عبد القیوم صدیقی صاحب اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائیں امین ثم امین سر پلیز معزرت کے ساتھ ۔ کہ آپ کس غلیظ زبان اور غلیظ انسان کو اپنے اس بہترین پروگرام میں ٹوپک بنا رھے ھیں جی۔ سوری عبدالرشید لاھور سے
@roshni27834 жыл бұрын
آمریت کا آب حیات۔۔کیا بات ہے۔۔۔ذہنی غلامی سے ہم کب نکل پائیں گے
@muslimpakistani84494 жыл бұрын
Very valid discourse by AQS. Profound and logical argument.
@ZafarBhattiOfficial4 жыл бұрын
Lovely panal , may Allah bless you all .
@54tomsmith4 жыл бұрын
Very nice programe,pls also include Haroon ul Rashid same category man.
@mohammadakram44464 жыл бұрын
صحافی حضرات کی رقابت اور عداوت سے قطع نظر، یہ بات ہر شخص مانتا ہے کہ حسن نثار ۔نہایت متکبر اور منہ پھٹ آدمی ھے اور اس کو وہ اپنی خوبی سمجھتا ھے!
@MuhammadIlyas-if4ku4 жыл бұрын
زبردست صدیقی صاحب, میرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ آپ وجاہت مسعود صاحب اور حماد غزنوی صاحب کو مستقل بنیادوں پر اپنے پروگرام میں شامل کریں کم از کم حقیقی صحافت کا مزا تو آتا ہے
@iftikharahmed34114 жыл бұрын
اسی طرح کے صابر شاکر عارف حمید بھٹی آور چودھری سرور۔ کاشف عباسی جیسے لوگ شامل ہیں جو یک طرفہ پروگرام کرتے ہیں
@MuhammadSaleem-rq9eh4 жыл бұрын
آپ نے صحیح فرمایا۔اس مسئلہ ہی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے
@KhalidMehmood-jd6uz4 жыл бұрын
پروگرام حسن نثار کو گالیاں دینے کے لیے زیادہ دیکھا گیا ہے جناب
@munawarkhokhar65974 жыл бұрын
میرا آپ صاحبان سے ایک اور سوال ہے کہ ایک اور چیمپین ارشاد بھٹی کے پاس ایسی کون سی قابلیت ہے کہ جس چینل کا بھی ٹاک شو کھولیں یہ موجود ہوں گے
@shafiqahmad92554 жыл бұрын
Irshad bhatti should open a barber shop because his talks are those which are spoken in barber shopifyou know that there used to be barber shop near bible society anarkali Lahore he should be sent there that shop is a proper place for him
@munawarkhokhar65974 жыл бұрын
@@shafiqahmad9255 very nice and very true
@zahidraja10814 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھا پروگرام ھے
@mmadimmadi88854 жыл бұрын
Zbrdast sir bht ache guftago howe well jb b suna hassan nisar ko prha hmesha esy lgta h jesy ya shaks garor sy bhra hoa h
@mohammadchauhdry91444 жыл бұрын
آپ نے صحیح فرمایا کہ اس مجلس کے دولہا واقعی وجاہت مسعود صاحب ہیں
@ajhtv27744 жыл бұрын
Best challange....👌👌👌💪💪💪
@AbdulKhaliq-yb8ep4 жыл бұрын
صابر شاکر اور چوھدری غلام حسین جیسے لوگوں پر بھی پروگرام کریں صدیقی صاحب
@najmbaloch95144 жыл бұрын
ڈیئر یہ دونوں بندے ایسے نہیں ھیں جن پر بات کی جائے اور وقت بر باد کیا جائے اگر پروگرام کیا تو آپ کے ساتھ ھوں۔
@FarooqBhatti.4 жыл бұрын
شکر ہے ہم کو گالیاں دینے والوں کے محاسبہ کا کوئی فورم بھی وجود میں آیا۔ 🙏
@aaliyahsaleem96764 жыл бұрын
Hahaha! Good use of ‘jalta hae badan’ song!
@mobeenmalik68354 жыл бұрын
Geo should be boycotted till they kick him out what do they keep double standards for khalilurehman qamar and hassan nisar
@sajash30744 жыл бұрын
Hi AQS, I wrote a lengthy comment but can't see it, could you enlighten me? I am really grateful for your efforts to give us the opportunity to listen to Hammad Ghaznawi and Wajahat Masood
@salmankhalid50593 жыл бұрын
PL.CONTINUE THIS PROGRAME.WE LIKE IT.
@abdulsadiqabdulsadiq94194 жыл бұрын
تینوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام
@wandering_dervaish3 жыл бұрын
Maza agya sir pichla progr sun ker . Isi liay ye follow ker raha
@FarooqBhatti.4 жыл бұрын
صدیقی نے وجاہت مسعود اور حماد غزنوی کے ذریعے ہم حشرات الارض کو اشرف المخلوقات کے درجے پر بحال کروانے کی کوشش کی ہے۔ حسن نثار صاحب ایک سوچ کا نام ہے جو بہت پاپولر بھی ہے، اس سوچ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے صدیقی صاحب 🙏
@mohammadashraf59194 жыл бұрын
Dil krush ho gya app ki guftgoo se.
@zeeshankhan-qn4dk3 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️Hum tu fan hain ap k *AQS* ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@AQSLive3 жыл бұрын
Nawazish
@roshni27834 жыл бұрын
Sir thanx for managing such program
@sadiaasif94634 жыл бұрын
Allah ka shuker hey Allah ney isey koi ikhtear nahi dea warna yeah waqt key feroun ko bhi pichy chor deta
@mohammadchauhdry91444 жыл бұрын
کچھ اینکر پرسن بھی ایسے ہیں کبھی ان پر بھی پروگرام کریں پلیز
@ajhtv27744 жыл бұрын
EXCELLENT toPiC...🤝❤🤲
@sohailessa2335 Жыл бұрын
zabardast Hammad Ghaznavi sahib (Sohail Ghaznavi)
@akmalkhan47024 жыл бұрын
شکر ہے کہ لوگوں کا شعور بیدار ہوا۔ ورنہ پہلے تو صحیح بات ہے یا غلط بات ہے۔ سر۔ سر۔سر۔ سر آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ اور جب ٹیلنٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہے یہاں۔
@haroongondal39734 жыл бұрын
صدّیقی صاحب آپ کی بہادری کو سلام
@mmajeed24034 жыл бұрын
Good program...you should say something about bakery man Irshad Bhatti as well
@paktrack4 жыл бұрын
حسن نثار. تم مینٹل کیس ھو. دعا ھی کر سکتا ھوں. لیکن تمہیں ھدائت بھی اس عمر میں کہاں سے ملے گی
@ehsanrana29554 жыл бұрын
بہت زبردست مگر آپ بہت لیٹ آنے...
@MuhammadFaheem4 жыл бұрын
Sir please ap ki videos ki sound quality behter karne ki zaroorat hai sound bohut kam hoti hai aur aksar sunna mushkil ho jata hai...
@zianagyal26974 жыл бұрын
me app ki ghuftuogh koo boht like karti hon
@roshni27834 жыл бұрын
سر بھٹی۔۔ارشاد بھٹی کی صحافتی بیک گراونڈ اور زہنی کیفیت پر پروگرام ضرور کیجئے
@FarooqBhatti.4 жыл бұрын
واہ 👍
@shahzadaslam3844 жыл бұрын
nice reply to Hassan Nisar this is very very necessary to answer these mouths
@shahidqadeer4 жыл бұрын
Aptly named vlog. I would love to see Hassan Nisar face Wajahat Masood sahib in a real intellectual debate. His journalism never succeeded to come out of Bollywood. It is about time someone puts him in his real place.
@riazrashdi8644 жыл бұрын
Perpetual anger and a raised voice are the hallmark of Mr Hasan Nisar. It’s very disconcerting to see him on TV.
@najmbaloch95144 жыл бұрын
Thanks 👍 Dear 3re great personalities
@sultanmehmood464 жыл бұрын
Perfect analysis
@cookingtravels60734 жыл бұрын
Bohat khoob sir v.log ziada kia kare u r.great
@thepearlshousemedical81274 жыл бұрын
Good Also arrange programme on: Sabir Shakir Sami Ibrahim Mubashir Luqman Ch Ghulam Rasool Moeed Perzada, etc
@zahidhussain24584 жыл бұрын
Well done wajahat sb jarral from UK
@GoyaLiveTV4 жыл бұрын
It is waist of time to discuss Hasan Nisar. The man who is a man of no character. He has bunch of books behind him with matching of room curtains. He is so complexed that always try to control the anchor by his high volume of voice. Please do some better program by discussing country issues . Hasan Nisar never read Plato or Aristotle . May be he is found of Naseem Hijazi novels.
@MuhammadZubair-nh6ow4 жыл бұрын
جس کے منہ پر لعنت لکھی ہوئی نظر آئے۔سمجھو یہ حسن نثار ہے۔
@subehsadiq83344 жыл бұрын
Hammad sb nay bohat acha analyses kia
@iftikharbashar44494 жыл бұрын
عنوان قابل تحسین تجویزکیاھے۔
@patailtoor95833 жыл бұрын
Hassan nasar jesay logon ka notice lana waqt ka ziz ha.
@rameshlalwani80554 жыл бұрын
If you want to know about Hassan nisar next time bring psychologist on your panel that would be interesting.
@mohammadakhtardogar53914 жыл бұрын
Yes Wajahat Shab Excellent ,
@sahilwifi40864 жыл бұрын
حسن نثار کے لیے اک جام میں گرے تھے کم ظرف لڑکھڑا کے
@naveeddar75142 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@fazilgondal17624 жыл бұрын
وجاہت صاحب بہت خوب حسن نثار کا آپ سے کیا مقابلہ اسکی اتنی قابلیت ہی نہی اور نہ ہی اس میں شعور ہے وہ نشہ کی حالت میں بکتا رہتا ہے وہ دوسرا عمران خان ہے
@geoschool55334 жыл бұрын
صدیقی اس ادھوری گفتگو کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ جانتے ہیں کہ انتظار کرنا بہت مشکل کام ہوتا ہے لہذا طویل انتظار مت کرائیے گا شکریہ
@kaleem.hashmi4 жыл бұрын
Sir ap aise shows bhi kia kren jinme aamriat ka chooran bechne wlo ko dalail ke sth btaya jaye k asal main ye hain kya ;-)