ਸਤਿ sat ਸ੍ਰੀ Sri ਆਕਾਲ akal ਵਕਾਰ Waqar ਭਿੰਡਰ bhinder ਵੀਰ Veer ਜੀ ji 🙏🙏ਤੇ te ਸਾਰੇ sarye ਭਿੰਡਰ bhindar ਪਰਿਵਾਰ priwar ਨੂੰ nu 🙏🙏 ਈਦ Eid deya ਦੀਆਂ lakh ਲੱਖ lakh ਲੱਖ vadaya ਵਧਾਈਆਂ hun ਹੋਣ ji ਜੀ te ਤੇ sarye ਸਾਰੇ Muslim ਮੁਸਲਿਮ bhaichare ਭਾਈਚਾਰੇ nu ਨੂੰ ve ਵੀ 🙏🙏🙏❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوشیاں عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
@jagtarsingh34292 ай бұрын
Eid Mubarka 🌙🌙🌙
@_.menaxe._Ай бұрын
Allah ap ko kamyab kary
@dilpreet72532 ай бұрын
ਸਾਡਾ ਸੋਹਣਾ ਵੀਰ ਰੱਬ ਤੈਨੂੰ ਹਰ ਖੁਸ਼ੀ ਦੇ ❤❤❤❤❤❤
@ChSohailToorVelogs2 ай бұрын
, اسلام وعلیکم عید مبارک سب بھائیوں کو۔ اللّٰہ پاک سب کو سلامت رکھیں اور بہت ساری خوشیاں منانے کا موقع عطا فرمائے، آمین! برسیم اور توڑی کے چاروں میں پروٹین لیول نا ہونے برابر ہوتا ہے اس سے جانوروں کا پیٹ تو بھرا جا سکتا ہے۔ جانوروں کی اچھی صحت اور دودھ کی اچھی پیداوار کے لیے ہائی بریڈ مکئی، جوار،گوارہ، سنجی، لوسن، پروٹین گراس کاشت کیا کریں۔ ونڈہ اپنا بنانے کے لیے ونڈہ بنانے والی اپنی مشین لگاؤ اور مکئی، گندم ،باجرا،چاولوں کے دانوں، سرسوں، چنے، مکئی اور السی کے بیجوں کے فوگ (چھلکے) اور چوکھر کا ونڈہ بنائیں۔ اور جانوروں میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گڑ، کیلشیم پاؤڈر اور منرلز کی کچھ مقدار ونڈے میں شامل کریں۔ اور ہر جانور کو کم سے کم 350 گرام سرسوں، السی اور بنولہ کا مکس تیل ہفتے میں اک بار ضرور دیں۔