Waqia e Karbala - Haqeqat Me Waqia Ye Tha - واقعہ کربلا کی حقیقت - Maulana Makki al Hijazi 2020

  Рет қаралды 265,923

Islam Call

Islam Call

3 жыл бұрын

#Waqia-e-Karbala #Muharram #Makkialhijazi #IslamCall
TITTLE: Waqia e Karbala - Haqeqat Me Waqia Ye Tha - واقعہ کربلا کی حقیقت - Maulana Makki al Hijazi 2020 - Islam Call
In this Video we talk about very important issues of our routeen life, Maulana Makki Alhijazi told this issues in the light of Quraan and Sunnah. Must watch and Share with friends and family.
• Speaker of Program:
(Maulana Makki al Hijazi)
PLEASE NOTE
Our content is based only on the different islamic subjects (taken from many of the classical books of Hadith and different Ulama's Books) which include the narrations of the Prophet Muhammad (SAW), we do include opinions from scholars and speakers who try their best to explain the meanings of the verses and narrations, but please keep in mind no human is perfect and mistakes can be made, if you believe that you have found any mistakes in our content you can contact us at islamcallofficial@gmail.com and we will make necessary changes.
COPYRIGHT NOTICE:
We allow anyone to translate our content and reshare videos but the video must remain branded under Islam Call (with our logo and channel link),
Don't Forget to Like and Share this Video.
-------------
• FACEBOOK: / islamcallvideos
• INSTAGRAM: / islamcallvideos
Stay tuned with Islam Call ! Watch Emaan refreshing videos daily.

Пікірлер: 283
@muhammadhamzaart5251
@muhammadhamzaart5251 11 ай бұрын
بڑی بات ہے کہ مکی صاحب دیوبندی ہیں اور امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان بیان کر رہے ہیں اور رو بھی رہے ہیں،،، اور یذید کی مزمت کر رہے ہیں... اللہ جزا دے، بہت اعلی بیان کیا مکی صاحب نے... جزاک اللہ، اللہ اہلحدیثوں کو بھی ہدایت دے کہ جن کے نذدیک یہ واقعہ ہوا ہی نہیں بلکہ امام حسین کو کسی ڈاکوؤں کے گروہ نے شہید کیا ہے اور یذید کو تو پتہ بھی نہی تھا،،، نعوذباللہ من ھذاالخرافات سلام مکی صاحب حق سچ بیان کرنے پر.... اور موقف واضح کیا کہ یذید ملعون بے گناہ نا تھا... جزاک اللہ
@RCMQualityNo1Products
@RCMQualityNo1Products Жыл бұрын
Aye Allah ke bando Hazrat Hussain R.A ki Shahadat Khali nahin jaayegi InshaAllah...Deen zinda hota hai har karbala ke baad InshaAllah 🔥🕌👐
@itratkhan7933
@itratkhan7933 Күн бұрын
سلام یا حُسین علیہ السلام مکی صاحب آپ بھی سلامت رہیں کہ آپ کی آنکھوں میں آنسو آئے ہیں جو آپ کی بخشش کے ضامن ہیں ۔ان شاء اللہ
@openreality1366
@openreality1366 Жыл бұрын
Jis ne Hassan as Hussain as ko takleef Dee wo jahanumni hay formula asan hay
@anwarjamal3012
@anwarjamal3012 Жыл бұрын
Slam nabi pr or unki aal pr
@siddiqraja7893
@siddiqraja7893 Жыл бұрын
salaam Nabi S.A.W per aur unki Aal aur Ashaab par
@danishdarr1649
@danishdarr1649 Жыл бұрын
​@@siddiqraja7893 اصحاب کُچھ کافر ہوگئے تھے
@syedyadullah2891
@syedyadullah2891 Жыл бұрын
Lanat ho Yazeed per, os k tarafdaron per, Lanat ho Muhammad o Aalle Muhammad k dushmano per
@munawarmandviwala5504
@munawarmandviwala5504 Жыл бұрын
Subhanallah Mashalla 👍🙂🕜. Islam Zinda hotah Hay har Karbala Kay Bad 😞😔. Salam Ya Hussain Alhesalam per Lakoh Salam. Salam Ya Abbas Alamdar Alhesalam per Lakoh Salam. Salam Ya Ahle Bait Alhesalam per Lakoh Salam. Yazeed malum per Lanat bihsumar. Munawar Ali Shabbir Fakhruddin Hassan Ali Mandviwala Karachi Pakistan.
@bluedaisy1244
@bluedaisy1244 Жыл бұрын
Lanat ha Kofi Rafzion pe Jinhon ne Syedna Hussain RA ko Shaheed kia aor qiamat tak matam krte jhanum raseed honge. Syedna Hussain RA aor Syedna Yazeed bin Moaviah RA Allah ki rehmat k sayon me In Sha Allah.
@munawarmandviwala5504
@munawarmandviwala5504 Жыл бұрын
Jazakallah Khair. Munawar Ali Shabbir Fakhruddin Hassan Ali Mandviwala Karachi Pakistan.
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
@@bluedaisy1244 Ap yaziid k sath mehshoor hun gy wait and see
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
@Ahad har wo insan jis ny yazeed ko support kia yazeed ko takht py bithaya aur yazeed ki beyat ki sary yazeed k sath hun gy aur wo bhi jo aj tak yazeed ko protect kr rhy hn
@abdulrahaman7240
@abdulrahaman7240 2 жыл бұрын
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
@intsarhussain8931
@intsarhussain8931 Жыл бұрын
Yazeed paleed r us k sporters pr keroron lanat r munafiq r budz rakhnai walon pr lanat beshumar .salam ya hussain a,s
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
امت محمدی پر حضرت یزید کا بہت بڑا احسان ہے ۔ ان کے ذریعہ اللہ تعالی نے ھمیں شکشست خوردہ ایرانیوں کی سازشوں اور فتنوں سے محفوظ رکھ
@lifewithshoaib4270
@lifewithshoaib4270 Жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 inshaallah tm qayamat k din yazid k sath ho gy..
@siddiquiaalaminetwork5396
@siddiquiaalaminetwork5396 Жыл бұрын
مولانا صاحب نے حق فرمایا ،سبحان الله محمّد اویس صدیقی انڈیا
@riseup3557
@riseup3557 Жыл бұрын
Bilkul or agr sahabi khud bhi or dusron sy bhi hazrat Ali A.S ko gali dilwaty hn Tu un py bhi yehi fatwa lgy ga? Sahaba ko gali dena kb start hua or kis ny start kiya?
@AbdulRazzaq-hn1xk
@AbdulRazzaq-hn1xk Жыл бұрын
Wrong number
@javedsultan4830
@javedsultan4830 Жыл бұрын
@@riseup3557 شیعہ لعنتی نے شروع کیا
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
G yazidi hony ka haq ada kr dia
@javedsultan4830
@javedsultan4830 Жыл бұрын
@@farwafarwa9853 shia lanati
@IflaqRaja
@IflaqRaja 3 жыл бұрын
Mashallah
@newsuparasiarice
@newsuparasiarice Жыл бұрын
اللہﷻ مکی صاحب کو صحت ایمان والی لمبی زندگی دے
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 12 күн бұрын
Ya Allah protect whole Muslim Ummah from shirk and Bidat including myself and mine family members and nearby relatives. Ameen
@munawarmandviwala5504
@munawarmandviwala5504 Жыл бұрын
Subhanallah Mashalla Jazakallah bihshakh. Islam Zinda hotah Hay har Karbala Kay Bad 😞😔. Salam Ya Hussain Alhesalam per Lakoh Salam. Salam Ya Abbas Alamdar Alhesalam per Lakoh Salam. Salam Ya Ahle Bait Alhesalam per Lakoh Salam. Yazeed malum per Lanat bihsumar. Munawar Ali Shabbir Fakhruddin Hassan Ali Mandviwala Karachi Pakistan.
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 11 ай бұрын
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شھادت کی سب سے بڑی وجہ ۔ برادران مسلم بن عقیل ۔ حضرت حسین کو کوفہ والوں نے آنے کی دعوت دی ، اپنی حمایت اور نصرت کا وعدہ کیا ۔۔۔ مسلم بن عقیل کوفہ گۓ ۔۔ حالات کو بغاوت کے لۓ ساز گار پا یا ۔۔۔۔ بارہ ھزار لوگوں سے بیعت لی ۔۔ خلیفہ کو اطلاعات ملتی رھیں ۔۔ جن کے گھر میں مسلم نے قیام کیا تھا ، خلیفہ نے اس کو گرفتار کروایا ، اور مسلم اس کو چھڑوانے کے لۓ 48،000 حمایتیوں کی فوج لۓ آۓ ۔۔۔ شیوخ نے اپنے اپنے قبائيل کو واپس جا نے کہا ۔۔۔۔۔۔ اور مسلم کے ساتھ صرف چند نفر رہ گۓ ۔۔۔۔۔۔ مسلم بن عقیل شرارت سے باز نہ آۓ اور خلیفہ کے قتل کا منصوبہ بنایا ۔۔۔۔۔۔ پلاث فیل ہوگیا ۔۔۔۔ مسلم بن عقیل اور ان کو پناہ دینے والا ( عروہ بن ھانی ) گرفتار ہوۓ اور قتل کردۓ گۓ ۔۔۔۔۔ حافظ ابن حجر عسقلانی متوفی 852 ھجری اور کربلا کا واقعہ ۔۔ کتاب تہذیب التہذیب ۔ حضرت محمد باقررحمہ اللہ نے فرمایا۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے انتقال کے وقت ولید بن عتبہ بن ابی سفیان (سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا بھتیجا اور یزید کا چچیرا بھائی ) مدینہ منورہ کا گورنر تھا۔ ولید نے حسب دستور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا تاکہ ان سے نئے امیر یزید کیلئے بیعت لیں ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے جواب میں فرمایا کہ سرِدست آپ سوچنے کی مہلت دیں اور اس بارے میں نرمی اختیار کریں ولید نے ان کو مہلت دے دی ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ مہلت پا کر مکہ معظمہ تشریف لے گئے ۔ دریں اثنا جب کوفہ والوں کو اس کا پتہ چلا کہ حضرت تو مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں تو انہوں نے اپنے قاصد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں روانہ کئے اور ان سے درخواست کی کہ آپ کوفہ تشریف لے آئیں ہم اب آپ ہی کے ہوگئے ہیں ۔ ہم لوگ یزید کی بیعت سے منحرف ہیں ۔ ہم نے گورنر کوفہ کے پیچھے جمعہ پڑ ھنا بھی چھوڑ دیا ہے ۔ اس وقت نعمان بن بشیر انصاری ص یزید کی طرف سے کوفہ کے گورنر تھے جب اہلِ کوفہ کی طرف سے اس قسم کی درخواستیں آئیں تو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے چچیرے بھائی مسلم بن عقیل رحمہ اللہ علیہ کو کوفہ بھیجنے کا پروگرام بنایا تاکہ وہ کوفہ جائیں اور وہاں جا کر صورتِ حال کا اچھی طرح جائزہ لیں اگر اہلِ کوفہ کے بیانات صحیح ہوں تو خود بھی کوفہ پہنچ جائیں گے ۔ بنابریں حضرت مسلم رحمہ اللہ کوفہ کی طرف چل دیے ۔ وہاں پہنچ کر ایک شخص عوسجہ نامی کے گھر قیام فرمایا۔ جب اہل کوفہ میں حضرت مسلم رحمہ اللہ کی تشریف آوری کا چرچا ہوا تو وہ خفیہ طور پر ان کے ہاں پہنچے اور ان کے ہاتھ پر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کیلئے بیعت کرنے لگے چنانچہ بارہ ہزار اشخاص نے بیعت کر لی۔دریں حضرت مسلم رحمہ اللہ عبید اللہ کی کوفہ میں آمد کے بعد عوسجہ کا گھر چھوڑ کر ہانی بن عروہ مرادی کے مکان پر فروکش ہوئے اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لکھ بھیجا کہ بارہ (۱۲) ہزار کی تعداد میں ہماری لوگوں نے بیعت کر لی ہے آپ کوفہ تشریف لے آئیں ۔ اور یہاں یہ ہوا کہ جب عبید اللہ کو پتہ چل گیا کہ مسلم رحمہ اللہ ہانی کے مکان پر ہیں ۔۔ تو قصرِ امارت کے ایک حصے میں اس کوقید میں ڈال دیا۔ اس واقعے کی اطلاع ہانی کے قبیلے مذحج کو ہوئی تو انہوں نے قصرِ امارت پر یلغار بول دی ۔ عبید اللہ نے شور سنا اور پوچھا تو کہا گیا ہانی کا قبیلہ ان کو چھڑ انے کیلئے چڑ ھ آیا ہے حضرت مسلم رحمہ اللہ کو جب ہنگامے کی اطلاع ہوئی تو انہوں نے اپنے ذرائع ابلاغ سے کوفہ میں اعلان کرادیا۔ جس کے نتیجہ میں چالیس ہزار لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے جس کو انہوں نے باقاعدہ ایک فوجی دستہ کی شکل دے دی جس کا مقدمۃ الجیش میمنہ اور میسرہ وغیرہ سبھی کچھ تھا۔ خود حضرت مسلم رحمہ اللہ اس کے قلب میں ہوگئے اس طرح چالیس ہزار کا یہ لشکرِ جرار قصرِ امارت کی طرف روانہ ہو گیا۔ اب خود کو انہوں نے محصور پایا تو تلوار سونت کر نکل آئے اور پولیس سے مقابلہ کی ٹھان لی۔ لیکن ابن اشعث نے ان کو روک کرکہا کہ میں ذمہ دارہوں آپ محفوظ رہیں گے ۔ پس وہ مسلم کو ابن زیاد کے پاس پکڑ کر لے گئے ۔ چنانچہ ابن زیاد کے حکم سے قصرِ امارت کی چھت پر لے جا کر مسلم رحمہ اللہ کو قتل کر دیا گیا۔ (إنا للہ وإنا إلیہ راجعون) ادھر مسلم رحمہ اللہ چونکہ خط لکھ چکے تھے کہ بارہ ہزار اہل کوفہ نے بیعت کر لی ہے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ جلد از جلد تشریف لے آئیں ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ سے کوفہ کی طرف روانہ ہوگئے تاآنکہ آپ قادسیہ سے صرف تین میل کے فاصلے پر تھے کہ حُربن یزید تمیمی سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قافلے کو ملا اس نے کہا کہاں تشریف لے جا رہے ہو آپ نے فرمایا کوفہ اس نے کہا وہاں توکسی خیر کی توقع نہیں ۔ آپ کو یہاں سے ہی واپس ہوجانا چاہیے پھر کوفیوں کی بے وفائی اور حضرت مسلم کے قتل کی پوری رُو داد آپ کو سنائی۔ سارا قصہ سن کر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے تو واپسی کا ارادہ کر لیا لیکن مسلم رحمہ اللہ کے بھائیوں نے یہ کہہ کر واپس جانے سے انکار کر دیا کہ ہم مسلم رحمہ اللہ کا بدلہ لیں گے یا خود بھی مارے جائیں گے اس پر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا تمہارے بغیر میں جی کرکیا کروں گا۔ اب وہ سب کوفہ کی طرف روانہ ہوگئے جب آپ کو ابنِ زیاد کی فوج کا ہراول دستہ نظر آیا تو آپ نے ''کربلا'' کا رخ کر لیا۔
@openreality1366
@openreality1366 Жыл бұрын
Hassan as aur Hussain as ko takleef dene walo per Allah ki lanat ho
@syedahmed6644
@syedahmed6644 Жыл бұрын
Ya Hussain 🤲
@bazmuhammadkhan7229
@bazmuhammadkhan7229 3 жыл бұрын
MashALLAH
@Muslim_World
@Muslim_World 3 жыл бұрын
Great Video
@quranitopiks533
@quranitopiks533 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@showketqureshi
@showketqureshi Жыл бұрын
Aapne bilkul sacha waqia bayan kiya moulana sahib..
@hasanmurtaza8339
@hasanmurtaza8339 Жыл бұрын
Aap wahan kharey ho kar dekh rahey thay?
@showketqureshi
@showketqureshi Жыл бұрын
@@hasanmurtaza8339 jo haqaiq samne aaye hain uske mtbq bola Bht se log iss mai apne se mila k logu mai fitne paida krte hain
@Youngmuslims786
@Youngmuslims786 3 жыл бұрын
Bhai jo shayri usne boli hai woh alama iqbal ne nahi garib nawaz khawaja Moinuddin chisti ale rasol ne kaha hai
@aijazgujar5357
@aijazgujar5357 3 жыл бұрын
mashallah
@rohiyakhan1690
@rohiyakhan1690 Жыл бұрын
Allah ajar dey ap ko amin
@amirasghar4473
@amirasghar4473 Жыл бұрын
Jis JIs Ne Ahle Bait Ko Takleef Dee us per or us ke jad pe lannat beshamar
@abdulmuneeb814
@abdulmuneeb814 Жыл бұрын
Mashallha
@abdullahzahoor3069
@abdullahzahoor3069 Жыл бұрын
Aap nay sahi frmaya.
@Accountant2023
@Accountant2023 Жыл бұрын
بہترین بیان
@fazleqadeem9458
@fazleqadeem9458 Жыл бұрын
کربلا سے کیا فائدہ حاصل ہوا دین کو اور یا عوام کو؟
@elameqaaf9485
@elameqaaf9485 Жыл бұрын
سب سے بڑی براہی یہ ھےکہ براہی کی بنیادرھکی جاے
@mohdrizwankhan7168
@mohdrizwankhan7168 Жыл бұрын
ALLHAM DOLILLAH
@shakilbendre5878
@shakilbendre5878 3 жыл бұрын
Subhan Allah ❤se
@ishaque1253
@ishaque1253 Жыл бұрын
😭😭😭😭😭
@shahinakhan7094
@shahinakhan7094 Жыл бұрын
MashaAllah very nice biyan 💕💕💕💕
@aatirasiddiqui7071
@aatirasiddiqui7071 Жыл бұрын
Friends should read molana Akbar Shah Najeebabadi's history of Islam
@mohseenashariff7817
@mohseenashariff7817 3 жыл бұрын
Baad mein post share kardo Hazrat plz
@zafariqbal-pf4zs
@zafariqbal-pf4zs Жыл бұрын
Hazrat ali akbar ka asal naam kia tha. Aur hazrat hussain ra. ka tauluq ya rishta shimmar maloon sy kia tha.
@asadvideos7507
@asadvideos7507 Жыл бұрын
Mout k bad nhi mufti sb unki hayat me unho khud tahinaat kr dea tha wali ahd.4 sal apni wafat se pahly.
@umarfarooqnavalgund806
@umarfarooqnavalgund806 Жыл бұрын
allah hazrat ki umar me barkat ataa farmaye..ameen
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
Shetan ki umar brhi hi hoti hy don't worry
@syedazizuddin3585
@syedazizuddin3585 Жыл бұрын
مدینہ اور کوفہ میں کتنا فاصلہ ہے کتنے دن لگتے تھے سفر میں
@tariqali8743
@tariqali8743 Жыл бұрын
Weldon weldon welcome. Molvi sahib ye Bian Pak Aap ney Haq fermao a he. Dekho na Aap bi ro perry. Nerm dil rota he sang dil zulam kerta he. Khuda Talah ke leiy Ham per Fatway na lagao ham ziada roty hein. Thora ya ziada baat to aik hi he. Mazloom pe rona jaiz he. Aur Hussain se ziada Mazloom koi nhiy. Ham qatal nhiy ham to qatalon pe laanat dalty hein. Na ham qatalon pe perda dalty hein. Is Bian pe Allah aap se razi ho
@irfanmalik8544
@irfanmalik8544 Жыл бұрын
To mery koi bi firqa rony se mana ni krta kue key rony ka ikhtyar khud per NAHI Yi to pk Dil ki alamatt baqi matam zanzeerr churia talwarey Yi khud insaan hatho SE krta jis per khud ka ithtyar wo mana Rona to mery nabi ki Sunat h
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
Gg Allah pak inko yazid k sath uthayin
@zuhairashterashter8257
@zuhairashterashter8257 Жыл бұрын
Dushmananay ehlaibait per laanat.
@khalidbeg7151
@khalidbeg7151 Жыл бұрын
Maine dekha hy apni aankh se en Maulana ko taqreer karte huy ,jo ki haram me lagbhag 25- 30 log en ko sun rahy thy mai bhi ruka 1 minat ke liy ,pata nahi kiun mere qadam aagy badh gay aur en ko nahi suna ye waqiya 2016 ka hy Maulana ki taqreer me yazeed lanti ka bachao karna malom hota hy .jo mujhko gawara nahi.
@ishaque1253
@ishaque1253 Жыл бұрын
یزیز پر لانت بیجو سبہی 😭😭😭😭😭 میرے پیار سیدو کے امامو پر ظلم کئے ھی فر کیسے ناروئےامامو کے لیہے دوکادیا ظالمو نہی میرے امام حسین کو فر کیسے نا روئے انہی یاد کر کے روئے وؤ ھمارے نبہی پاک کے نواسے ٹے علے کے عولاد ٹے فر کیسی ناروئے کیونا کالے کپرے پہنہی انہی کے روحو کو ثواب کیسے نا پہچائی نگر نیاز باٹکر غریبو مسکینو کوکیونا خاناکلا ئی فرکیونادرتے پی بیت کے روئے یہے انہی ھستیو سے پیار ہی تو رولاتا ہی انکے مبت رولاتے ہی مگر انہی ھستیو کے ھربات مان کے چلنا چایہے جسکاسرمبارک نیزے پی بہی قران پڑتا ہی جنگ کے ھالات مے بہی سر رب کے سامنہی جکتا ہی فر کیوناروئے اپنہی پیارو کے لیہے درتے پی بیٹ کے وو اسلام کے سربرا کے عولاد ٹے اسلام کا جنڈا لیکے چلنہی والے فردرتےفر کیونا درتے پی بیٹ کے کیو نا روئے کالے کپرے پہنکے غم تکلیف کیونا امامو کے مھسوس کرتے رہی سارے ایاشیا کیونا بولجا ئے مھرم کے دینو مے سبہی اسقران شریف کو کیونا پڑے جو دلو کاسکون اور کرار ہی اسدنو مے جسے میرے پیارے امام خشھو جو ھربات جانتہی شھید زنداہی شھید زنداہی شھید زنداہی حرکربالاکے باد شھید زنداہی
@javedsultan4830
@javedsultan4830 Жыл бұрын
شیعہ پر لعنت
@sameeraashraf8101
@sameeraashraf8101 Жыл бұрын
Moo
@syedjafery6581
@syedjafery6581 Жыл бұрын
Moulvi Saab yah battaiya shadath hzrt hussain ra kea baad unka gharwalun koo aseer karliya gaya or yazeed kea pass wo 1 year Quaid rahaa or Quaid mae sakina binta hussain ra kii bhi shadath huwi SAHI HAA YAH NAHI
@sabirsyed4950
@sabirsyed4950 Жыл бұрын
Ye hazrat waqiya karbala Kay wakht 12 years Kay thay aur inho nay khud dekha tha
@naveedeusophzai2892
@naveedeusophzai2892 Жыл бұрын
Sharayat koi nahi thee...
@sibtainxhah480
@sibtainxhah480 Жыл бұрын
جناب مکی یزدی
@nayabz7185
@nayabz7185 2 жыл бұрын
Meeonudin Chasti said these poems not Alama Iqbal.
@mohdazkar9484
@mohdazkar9484 Жыл бұрын
kamakal ho aap!
@JunaidKhan-lg5oi
@JunaidKhan-lg5oi Жыл бұрын
Kon se moindudin chasti ?
@gulfamhussain7751
@gulfamhussain7751 Жыл бұрын
Correction...hazrat e Hassan a.s ko pehlay he zehar dy kar shaheed Karwa chuky thy.
@naseerchandio1817
@naseerchandio1817 Жыл бұрын
Molana sb aik alfaz bhe paleet, behya, Qatil, sharabi Yazeed k liay nahe kaha? bray dukh ke bat hai Moalana sb. Hussain A.S ke joti ka braber nahe wo. Shafat sirf is bat pay hoge Hussain Mola ka qatilo pa lannat beshumar
@AdnanFarooq-ny5yg
@AdnanFarooq-ny5yg Жыл бұрын
کوفے میں شیعان علی نے ہی امام کو خطوط لکھ لکھ کر بلوایا اور پھر یزید کے ڈر سے ابن زیاد کے لشکر میں شامل ہوگۓ۔
@ranazulfiqar1089
@ranazulfiqar1089 Жыл бұрын
Yazeed k haath pr kis ne biyat ki thi? Or kis ne khaleefa chunaa tha ? Molna sahib haqiqt btaya kro
@iftikharbukhari1128
@iftikharbukhari1128 Жыл бұрын
Ahle sham ne jin ki mojodgi me khilafat sonfi gai
@waqasshah4483
@waqasshah4483 Жыл бұрын
Kio k har wo bnda is kainat mn lanti hai jo ishare kinaye se bhi mula Hussain ka dushman hai
@SASA62180
@SASA62180 Жыл бұрын
Maulana sb Imam Hussain AS never said to meet yazeed laeen .Imam Hussain AS stood against fasiq fajir ruler.Slam ho tamam Ahl e bait per ❤
@tasawershah564
@tasawershah564 Жыл бұрын
Khuda lanat kry aisy shaks pr jis ny aale Mohammad mn sy kisi aik shaks ko bi islam ki tareekh mn kisi bi moqa pr shaheed kia ya dukh dia ho
@JanKhan-fx3ei
@JanKhan-fx3ei Жыл бұрын
Ameer Muawiya nay Apna Promise Break kiya ,,, Imam Hassan kay saath ju hoo aa thaa. 🤗🤗🤗
@MA246a
@MA246a Жыл бұрын
یہ اشعار...سرداد..شاہ است حسین بادشاہاست حسی...رباعی معین الدین چشتی رح کی ھے علامی اقبال کی نہیں
@tsawarkazmi959
@tsawarkazmi959 Жыл бұрын
Alah in se pnah day hm ko maaf KR de. Ye to kitno ka imam kha gye hn
@drjahangirraza5064
@drjahangirraza5064 Жыл бұрын
Laantii jahanumii yazeedii sheik makhii
@muhammadasghar1775
@muhammadasghar1775 Жыл бұрын
Maki sb. Least concern with karbala to save murders taking wrong stance .
@mominagha
@mominagha Жыл бұрын
Yazeed kay tarafdaaron pr bhi laanat beshumaar
@muhammadtufail5113
@muhammadtufail5113 Жыл бұрын
مولانا صاحب نے جو شعر "سر داد نہ داد دست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" علامہ اقبال سے منسوب کیا ہے وہ درست نہیں ہے۔ یہ شعر حضرت معین الدین چشتی رح کا ہے
@ShaukatAli-hz9tn
@ShaukatAli-hz9tn 11 ай бұрын
یہ شعر معین الدین ٹھٹھوی کا جو غالی شیعہ تھا.
@gulzarali5380
@gulzarali5380 11 ай бұрын
بلکل
@ziakhan485
@ziakhan485 9 сағат бұрын
Allama Iqbal ka shair hai ye pehle parh liya kren
@technicalpoints1423
@technicalpoints1423 Жыл бұрын
Muslim bin aqeel ko jb shaheed krdya to imam husain waha gy hi q
@abdullahzahoor3069
@abdullahzahoor3069 Жыл бұрын
Kyun k unhen pehle khat mila tha or us waqt wo Madinah say rawana ho chuke thhey.
@user-jw8eq4xi1e
@user-jw8eq4xi1e Жыл бұрын
Maulvi ne bohat araam se sara kasoor kufa ke logou par daal diya. Beshak unka bhi kasoor tha. Magar qatal ka hukam deney wala tou yazeed tha, aur qatal karney wala saath chorney waloun se ziadah bara gunahgaar hai!
@fazleqadeem9458
@fazleqadeem9458 Жыл бұрын
کربلا کا فایدہ کیا ہوا؟
@muhammadubaid1971
@muhammadubaid1971 9 күн бұрын
Karbala say hamen ye lesson milta hai Deen or Islam may compromise nhi krna Kisi dushman e Khuda or Rasool k saamnay nhii jhukna balkay agr jaan bhi deni pare tw is say peechay nhi hutna hazrat Hussain nay islam or Deen may compromise nhi Kara wo batil k saamnay jhukay nhii.... Ye lesson hai Karbala ka Allah hamen hazrat Hussain k naqshay kadam pr chalnay wala banaye.... Ameen
@smzca39
@smzca39 Жыл бұрын
YAZEED bechara matam kertay kerta mer gaya Hussain kay gham mein - BUGHZE HUSSAIN nikalana jo hae ?
@afkaartv9938
@afkaartv9938 Жыл бұрын
is ko kahan se haqeeqat pata chali
@imrangujjar7456
@imrangujjar7456 Жыл бұрын
Molana sab islaam ye nai kehta k hukmran jesa b ho uski suno nai islaam ye kehta hy agar waqt ka hukmran Allah ki kitaab quran e Pak se hat k chale to us k samne medaan me ayo islaam ye kehta hy aur quran b Baki Huzrat Husain ne koi 3 shart nai rakhi wo shuro se larhne k irade se aye aur ino aik lakeer khench di k ju tum hukmran log kar rhe ho wo mere Nana Nabi S A W ka Deen nai hy
@kamranhadi3737
@kamranhadi3737 Жыл бұрын
‏کربلا میں نواسہ رسولؐ کے ساتھ ان کے اپنے اعزاء و اقارب کے علاوہ شہید ھونے والوں کی اکثریت کوفہ سے تعلق رکھتی تھی۔ یہ پروپیگنڈہ بنو امیہ کے حامی مؤرخوں نے بنو امیہ کے اس بدترین ظلم و بربریت اور حیوانیت و سفاکیت کو چھپانے کے لئے کیا کہ کوفیوں نے خود کوفہ بلا کر ‏بیوفائی کی تاکہ صحابہ زادوں کی قیادت میں شامی یزیدی فوج نے کربلا میں جیسے نبی کے گھر کو تخت و تاراج کیا وہ بیان نہ ھو۔ کوفہ والوں میں سے جو محبان اھلبیت تھے انکی کثیر تعداد کو ریاستی مشینری نے یا تو سانحہ کربلا سے پہلے قید و بند میں ڈال دیا تھا ‏یا گھروں میں محصور کر دیا تھا یا پھر شہید کر دیا تھا۔ ھاں کوفہ والوں نے ھی امامؐ کو خط لکھے تھے لیکن وہ سب خط لکھنے والے لشکر شام میں شامل تھے اور جب امام نے کربلا میں انکو مذکورہ خطوط دکھائے تو وہ خاموش تھے گویا کہ یہ خط لکھ کر بلانے والے کوفی بھی یزید کے حامی تھے. ‏یہ ایک تاریخی حقیقت ھے کہ ہمیشہ اہلِ بیتؐ مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ساتھ کوفہ کے محبان اھلبیت نے ھی دیا جبکہ مکہ و مدینہ جیسے مراکز اسلامی کا رویہ شرمناک حد تک معاندانہ رھا۔ ‏مولا علیؐ کے دور خلافت میں آپؐ کے اہم ساتھی عمار ابنِ یاسرؑ۔۔۔۔۔۔۔۔ مدینہ مالکِ اشتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ میثمِ تمارؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ کمیل اسدیؑ ۔۔۔۔۔۔کوفہ صحصہ بن صوحانؑ ۔۔۔۔۔۔ کوفہ سُلیم بن قیسؑ..۔۔۔۔۔۔کوفہ عُدی بن حاتمؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ حجر بن عدیؑ ۔...۔۔۔۔۔ کوفہ ‏کربلاء میں امامِ حسینؐ کے ساتھ شہید ہونے والے ساتھی حُر بن یزیدؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ علی بن حُرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ حجر بن حُرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ مصعب بن یزیدؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ قرۃؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ابو ثمامہ بن صیداویؑ ۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ضرغامہ بن مالکؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ‏عبد الرحمن بن عبداللہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ عمرو بن خالد اسدیؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ سعد غلام عمرو بن خالدؑ ۔۔۔۔۔کوفہ مجمع بن عبداللہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ عائذ بن مجمعؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ جنادہ بن حرثؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ واضح الترکیؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ‏عمرو بن عبداللہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ حلاس بن عمروؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ الججاج بن بدرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بصرہ عبداللہ ابن عمیر الکلبی۔۔۔۔۔۔کوفہ وہب بن عبداللہ کلبہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ بریر بن خضیرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ مسلم بن عوسجہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ ‏اُمیہ بن سعدؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ بشر بن عمرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضر موت بکر بن الحیؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ جابر بن حجاجؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ جبلہ بن علیؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ جنادہ بن کعبؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکہ جندب بن حجر الکندیؑ ۔۔۔۔۔۔۔کوفہ جوین بن مالکؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ‏حرث بن امرائو لقیسؑ ۔۔۔۔۔۔کوفہ حرث بن نبہانیؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدینہ حباب بن عامرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ نعیم بن العجلانؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ زاہر بن عمرو الکندیؑ ۔۔۔۔۔ کوفہ زہیر بن سلیمؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ سعد بن حرثؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدینہ ‏شبیب غلام ِ حرثؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ عبداللہ بن بشرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ عبداللہ بن عروہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ عبدالرحمن بن عروہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ یزید بن ثبیط عبدیؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدینہ عامر بن مسلمؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بصرہ سالم غلام عامرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بصرہ ‏ادھمم بن امیۃ العبدیؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔بصرہ سوار بن منعمؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ،ہمدان عبد الرحمن بن عبد الربؑ ۔۔۔مدینہ عمر بن ضبیعہؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ مسعود بن حجاجؑ۔۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔کوفہ عبد الرحمن بن مسعودؑ۔۔۔۔۔کوفہ عمار بن سلامہؑ ۔۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ عمار بن حسانؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ‏قاسط بن زہیرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ کردوس بن زہیرؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ مقسط بن زہیرؑ ۔۔۔۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔۔کوفہ قارب بن عبد اللہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکہ قاسم بن حبیبؑ ۔۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ کنانہ بن عتیقؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ مسلم بن کثیرؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ منجح بن سہمؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ‏نصر بن نزرؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ جابر بن عروہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدینہ سعید بن عبد اللہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ سیف بن مالکؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بصرہ نافع بن ہلالؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ عمر و بن قرظہؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ جون بن حویؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حبشہ ‏اسلم بن عمروؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ حنظلہ بن اسعدؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ سوید بن عمروؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ زیاد بن غریبؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ عمر بن مطاع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ حجاج بن مسروقؑ ۔۔۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ سلمان بن مضاربؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ‏زہیر ابنِ قینؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ حبیب ابنِ مظاہرؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدینہ عمر بن جنادہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہینہ عابس بن ابی شبیبؑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ شوذب بن عبد اللہؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ ابو عمر نہشلیؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوفہ یزید بن زیادؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ ‏سیف بن حرثؑ ۔۔۔۔۔۔ کوفہ سعد بن حرثؑ ۔۔۔۔۔۔ کوفہ ابو الخنوف بن حرثؑ ۔۔۔۔۔۔۔کوفہ انس بن حرثؑ۔۔۔۔۔۔۔کوفہ حبشی بن قیسؑ ۔۔۔ کوفہ رافع بن عبد اللہؑ ۔۔کوفہ عقبہ بن الصلتؑ۔۔۔۔۔کوفہ مجمع بن زیادؑ ۔۔جہنیہ سعد بن حنظلہؑ۔۔۔۔۔کوفہ ابو موسیٰ موقع بن ثمامہؑ ۔۔۔کوفہ یزید بن مغفلؑ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ
@rashidminhasbhatti9618
@rashidminhasbhatti9618 Жыл бұрын
Rn SB nyn shaaddt es ly de k ..tm AJ ...maatm kro....senna petto...apny srr kholo...znjeeryyn maro....klmyy myn tyhreef kro... tmhary myn AJ tk.. HAFZZY QURAN NHN BNNA.. TA QYYAMMT BNNY GA BE NHN....SHEAA FRQQY KO ..EK YAHUUDI .. HSSAN BN ABDULLAH ...NYN BNYAYA...JIS KE AJ 12 SHAKKHHYYN HYN....SHAHEED ZINDDA HOTA HY....TO PHIR RONNA PETTNA KHN SY JYYZ HO GYA....ALLAH KE KHSOOSE LANAT HY AYSY BNDDY OR FIRQQY PR...JO ...TQLLED...YAHUDYOO KE KRY...OR ..BOLYY HM MUSLMAAN HYN....MRNY K BAAD ..ALLAH RYHM KRYY...PTA NHN KYA HO GA TMHARY JYSOO K SATH...YAHUDYOO KE CORBIN COPY HO TM LOOG..
@openreality1366
@openreality1366 Жыл бұрын
Yazeed ke mufti ne fatwa diya tha ke Jo yazeed ki bait na karay wo wajibul qatal hay Dr israr ko suno
@openreality1366
@openreality1366 Жыл бұрын
Jis ne Hassan aur Hussain as ko takleef Dee wo jahanumni hay formula asan hay
@hobbiesandvlogs3033
@hobbiesandvlogs3033 Жыл бұрын
Molana sab sari baat apki maan le par ye akhri baat nahe hazam ho rhi k yazeed ne matam kiya.
@AliHassan-gj6bp
@AliHassan-gj6bp Жыл бұрын
Defending yazid means that you're also against Islam.
@khalidshah2078
@khalidshah2078 Жыл бұрын
Mm
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
They are all yazidi..
@muhammadmushaf2801
@muhammadmushaf2801 Жыл бұрын
Yazeed pleed lanti
@ramazankhan5930
@ramazankhan5930 Жыл бұрын
Jhooton pe Allah ki lanat
@user-jw8eq4xi1e
@user-jw8eq4xi1e Жыл бұрын
Yazeed ki bait nahi hui thi…Muawiya ibn abu sufyan ne yazeed ko khud khalifa baneney ki kohshish ki…unhou ne imam hassan ke saath hui sulah bhi wafa nai ki!
@tahirhussain4051
@tahirhussain4051 Жыл бұрын
Mad man anti Ehel e Bait and Bughez e Ali.
@reyazahamad5177
@reyazahamad5177 Жыл бұрын
wali ehad hazrat maviya ki zindagi may hi bana diya gaya tha na ki hazrat maviya ki mout kay bad
@mrsrizvi9530
@mrsrizvi9530 Жыл бұрын
Kata kr gardanay dikhla gaye hn Karbala walay, Kabhi batil k agay jhuk nhi sakte Khuda walay!
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
حضرت حسین کس لۓ کوفہ جا رھے تھے ؟
@abdullahzahoor3069
@abdullahzahoor3069 Жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 Apne Nana Hazrat Muhammad Mustafa (S.A.W) say kiya gaya wada pura krne or Islam ko zinda rakhne k liye.
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
@@abdullahzahoor3069 ۔۔۔ کیا اسلام 61 ھجری میں ہی مردہ ہو چکا تھا ؟
@AbdulRazzaq-hn1xk
@AbdulRazzaq-hn1xk Жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 جب یزید جیسا لعین اقتدار میں پر قابض ہو گیا تھا تو سوچو اسلام اُس وقت کس حال میں ہو گا
@abdullahzahoor3069
@abdullahzahoor3069 Жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 behre ho Kya? Ooper sun lo Kofey wale bula rahey thhey kyun k Yazeed zulm krta tha un par. Or unhon nay apne Nana Hazrat Muhammad Mustafa (S.A.W) say kiya gaya wada pura krne gaye thhey.
@SaifulIslam-oe7yk
@SaifulIslam-oe7yk Жыл бұрын
Lanat ho yazeed par aur lanat ho ibne ziad per aur lanat ho hazrat e hussain k ghadaron per....jo jo shareek hua mery peer hussain ko shaheed krne mn sb p lanat ho....slam ho hani bin urwa p jis ne jan to dy di lakin Aal e Muhammad se wfa ki..
@sszfsxvbaas169
@sszfsxvbaas169 3 жыл бұрын
معاویہ بن ابی سفیان نے اطاعت کیوں نہیں کی اور عبداللہ بن عمر نے بیعت کیوں نہیں کی
@mobirajput5553
@mobirajput5553 2 жыл бұрын
Muhammad ka vara's Hussain tha Movia ki Kya aukat Hussain k muqable ma
@shohrathussain2673
@shohrathussain2673 2 жыл бұрын
Ek lac (sahaba aur taabeyeen) ki beyt kay baad, kisi ki bayt ki zaroorat nahein rehti.
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
کربلا کے تعلق سے جو واقعات بیان کۓ جاتے ہیں ، ان کو ابو مخنف متوفی 160 ھجری نے ' بغیر راویوں '' کے اپنی تصنیف ' مقتل حسین ' میں بیان کیا ہے ، اور اسی کو شیعہ مورخ ابن جریر طبری متوفی 310 ھجری نے بغیر تحقیق کے نقل کیا ہے۔ جن لوگوں کی زندگی کا مقصد '' صحابہ اور امہات المومنین '' کی توھین کرنا ہو ، اور اھل سنت کے دلوں میں صحابہ کے تعلق سے ' بغض و کد ورت ' پیدا کرنا ہو ، اور شیعہ عقائد کے لے راہ ھموار کرنا ہو ، اسی کتاب تاریخ طبری سے روایات پیش کرتے ہیں
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
@MFA OFFICIALS ۔۔۔ انہی بد معاشوں نے حضرت حسین کو کوفہ بلوایا اور قتل کروایا--- اور اب ان سے محبت کے دعوے؟
@mahmudali9137
@mahmudali9137 Жыл бұрын
lanatyagedpar
@waqasshah4483
@waqasshah4483 Жыл бұрын
Zalimon k kiye jane waly zulm to nhi btaty ho chopaty ho aur kafir shio ko kehty ho sharm aani chiye ap logon ko shaheed to aisy kehty ho na jaise ye koi bht aasani se ho gya ho five months ka safar kr k ten days karbla k jangli maidan mn three days ki piyas k sath ten lakh ki foj k samby khandan o ahbab k sath jo shah ny jan di aisy hi ho gya kia
@qasim9211
@qasim9211 Жыл бұрын
پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں.. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا حق اور باطل کو جان کے جیو...
@muhammadakramaziz6001
@muhammadakramaziz6001 Жыл бұрын
اس واقعے کے دو سو سال تک کسی مورخ نے قلم نہیں اٹھایا یعنی تقریباً تین نسلییں گزر گیٸں لیکن آج جیسے بیان کیا جاتا ہے مجلسوں میں تو حیرت ہوتی ہے۔
@allaboutcricket70
@allaboutcricket70 Жыл бұрын
@@muhammadakramaziz6001 bhai chahy waqia jo bhi hua ho... Uski tafseeel wajah tu bayan krni chyie thi na logo ko
@SaifulIslam-oe7yk
@SaifulIslam-oe7yk Жыл бұрын
Yeh yazeed k perokar hain
@tsawarkazmi959
@tsawarkazmi959 Жыл бұрын
Ek nari iblees that ab khaki b dekh lo
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 2 жыл бұрын
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو کن لوگوں نے شھید کیا ؟ ۔۔۔ شیعہ مذھب کی بہت ہی مشھور کتاب ۔۔ جلاء العیون ' سے ریفرنس جلد1، صفحہ 422 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ''بیس ھزار مردم عراقیوں نے امام حسین سے بیعت کی اور جنہوں نے بیعت کی تھی خود انہوں نے تلوار امام حسین پر کھینچی اور ہنوز بیعت امام حسین ان کی گرد نوں میں تھی کہ امام حسین کو شھید کردیا ''
@zulfaqarcompany990
@zulfaqarcompany990 Жыл бұрын
یزید کی فوج کےلوگ تھے ۔چاہیےکوفہ والے تھے چاہیے عراقی تھے ۔
@user-ut1wb9bp1i
@user-ut1wb9bp1i 11 ай бұрын
Koofi la youfi.
@guestguest62
@guestguest62 2 жыл бұрын
*Amir* *e* *Yazeed* *(* *Zindabad* *)*
@mobirajput5553
@mobirajput5553 2 жыл бұрын
Lanat
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 2 жыл бұрын
@@mobirajput5553 Failed Coup . سانحہ کربلا ۔۔ معرکہ حق و باطل ، یا ایک ناکام بغاوت حضرت حسین بن علی ( رضی اللہ عنہ) ، حضرت امیر معاویہ سے بیعت کۓ ہوے تھے اور ان کے 20 سالہ دور حکومت میں ، حضرت حسین ( رضی اللہ عنہ) ، ان سے سالانہ ایک لاکھ درھم اور تحفہ تحائف پا تے تھے ، اور مدینہ کے اموی گورنر کی اقتدا میں نماز بھی پڑھتے تھے لیکن در پردہ کوفہ کے شر پسندوں کے ساتھ مسلسل رابطہ میں بھی تھے کہ جیسے ہی معاویہ کی وفات ہو ، اقتدار حاصل کرنے کی کو شش کی جاۓ گی۔ ان روابط کی حضرت معاویہ کو اطلاع بھی تھی اور ، انہوں نے آپ کو وار ننگ بھی دی تھی کہ آپ کی ان حرکات کے عواقب خراب بھی ہو سکتے ہیں ، مگر وہ باز نہیں آۓ اور اقتدار حاصل کرنے کی منصوبہ کرتے رھے۔ آپ کی ان حرکات سے اکا بر صحابہ اور افراد خاندان بھی مطلع تھے اور آپ کو روکنے کی کو شش کی ، مگر حسین بن علی نے ' حصول اقتدار اور خلافت '' کو اپنی زندگی کا واحد مقصد بنا لیا تھا ۔ کسی صحابی نے بھی آپ کے خروج کو ' معرکہ حق و باطل ' اور جہاد نہیں مانا حضرت امیر معاویہ کے مرض الموت کے زمانہ میں ہی آپ نے 72 افراد کی مدینہ سے مکہ اور پھر وھاں سے کوفہ کے سفر کی تیاریاں شروع کردی تھیں اور مکہ المکرمہ میں آپ کی مدد اور حفاظت کے لیۓ کوفہ کے شر پسند کی ایک جماعت بھی آگئ تھی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوفہ کو اپنے چچا زاد بھائ مسلم بن عقیل کو روانہ کیا ، جہاں انہوں نے 48،000 افراد کو بغاوت پر آمادہ پایا اور ان سے بیعت لی اور حسین کو اطلاع دی کہ حکومت کا تختہ الٹے اور اقتدار حاصل کرنے کے لۓ بہترین موقع ہے ۔ حضرت حسین کو کوفہ پہونچنے کی اتنی جلدی تھی ، کہ وہ مکہ سے فوری کوفہ روانہ ہوگے ۔ کوفہ پہونچنا ان کے لۓ حج میں شرکت سے بھی زیادہ اھم ہوگیا تھا مگر جب ان کو اپنے نمائندہ / ایجنٹ حضرت مسلم بن عقیل کے قتل کی اطلاع ملی اور کوفہ کے راستے کو مصدود / بند پایا ، تو حصرت عمر بن سعد بن ابی وقاص سے مصالحت کرلی اور دمشق جانے پر راضی ہوگۓ ۔ اس وقت ان کوفیوں نے جو آپ کو مکہ سے اپنی حفاظت میں لے آۓ تھے اور جو آپ کی حمایت میں کربلا میں جمع ہوۓ تھے ، گواہ مٹانے کے لۓ حضرت حسین کو اور ان کے ساتھ والوں کو شھید کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وھی شرپسند عناصر تھے جنہوں نے حضرت عمر ، حضرت عثمان اور حضرت علی کو شھید اور حضرت حسن پر قاتلانہ حملہ کرکے زخمی کۓ تھے ۔۔۔۔۔۔
@dillwala3130
@dillwala3130 Жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 Lanat teri naslon pr tm pr aur tery bap yazeed pr to ta Qayamat subha lanat barasni ha...
@sohailkhan-ro9nq
@sohailkhan-ro9nq Жыл бұрын
Lanat ho yazeed par
@guestguest62
@guestguest62 Жыл бұрын
@@sohailkhan-ro9nq Salam ho Hazrat Amir ul Momeneen Khalifa Yazeed bin Maaviya ( r.a.) pe ❤️
@abdulrasoolzurpa-xw2fb
@abdulrasoolzurpa-xw2fb 12 күн бұрын
Jahnami waqar karib ha
@seemabaig7588
@seemabaig7588 Жыл бұрын
Kya Rasool pak k godh main palne wala Nabi pak k oulad jhootay hain.? Q apny aqibat kharab ker te ho.kya yazeed k fouj ne Ale rasool ka qatal nahe kya.Allah pak ap k hidayet day.q apny is dunya oakhrat main apnay ko ruswa kertay ho.
@asifmehmoodmughal6663
@asifmehmoodmughal6663 Жыл бұрын
Molana sahib nry haq byaan kis..ibn e zyad lanti ko yazeed ney tainat kia our kha sakhti kro..yazeed ney matam kia mgr sza ksi ko na de our lanton ka hqdar thra badbakht
@adeelrasheed7497
@adeelrasheed7497 Жыл бұрын
Eik taraf ap farma rahe han ka hazrat Iman Hussain na Kaha ki ma zaroor aage Jaon ga..dosri taraf ap kha rahe han k Iman Hussain ne wapis Madina Jane ki ijazat mangi.baat Samaj se bahir ha ap ki.pahle thqeek karo phir bayan do..
@iftikharbukhari1128
@iftikharbukhari1128 Жыл бұрын
Pura suno farmaya k baqi sab ko ijazat madina jane ki lakin me jao ga age
@entertainment-ego
@entertainment-ego Жыл бұрын
lanat ho aal e banu umaya par yazeed pr
@wksachkiawaz4367
@wksachkiawaz4367 Жыл бұрын
Molana sharm o haya kro lanti insan tm karbala ka Matlb ni pta or bayan kr rhy ho
@amanmd9603
@amanmd9603 2 жыл бұрын
Yazeed ko wali ahad banana hi badi galti thi Hz maviya RA ki.. Kyun ke jab qilafat Hz Hassan RA se liye the to phir ohi khandaan ke waris Hz Hussain RA to dedete.. Kamaskam pooch lete ke aap qilafat sambhlo Kyun ke my budha hogaya.. Eh sahi tareeqa tha...
@shohrathussain2673
@shohrathussain2673 2 жыл бұрын
Hokumat khandanon sey nahein ehliyat sey chalti hey. 1 lac sahaba aur taabeyeen nay hazrat yazeed kay haath par beyt ki, siwaey 5 kay.
@riseup3557
@riseup3557 Жыл бұрын
@@shohrathussain2673 lanti insan yazeed ko Hazrat bolty ho Maula Ali A.S py lanat krny walon py lanat
@freefiregirl1832
@freefiregirl1832 Жыл бұрын
@@shohrathussain2673 waah Bhai ...ahliyat ....pehle ja k apni baat pe gour karo Mila kis ko kis se rahe ho jannat k sardar ko Nawasa e Rasool SAw ko aik zalim aur badkirdaar insan k sath ...pata NHi Tum log Rasool e Khuda SAW ko Kiya moun dikhao gy
@shabbihsana5705
@shabbihsana5705 Жыл бұрын
Teray jo 1 lakh sahaba ty yazeed khenjeer ne in k sat phr kya kiya ta Bayat k anjam kya huwa ta Dunya ma b manfiq reh gaye r akhairt ma b yazeed k sat hi uthey gye Wo sahaba Sahaba kya rasool k ulad sy barh kar hy
@shabbihsana5705
@shabbihsana5705 Жыл бұрын
Sawal ye hy k jab Hussain as ne bayat nhi ki tu Phr dosra sahaba ne q bayat ki
@sohailhussain526
@sohailhussain526 Жыл бұрын
Ye yazedi lagta he
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
Lgta nhe hy hi yazidi
@malikyounas5286
@malikyounas5286 Жыл бұрын
مکی صاحب حسین علیہ اسلام نے گھر والو کوواپس جانےاور ساتھیونکو واپس جانےکا کہا اور خود کوفہ جانے کیلیے تیار ھوگیے پھر آپ کہے رہے ھیں کے حسین علیہ اسلام نے واپس جانے کا اسرارکیا ابن ذیاد کو پیغام بھیجہکرآپ کی بات پہ اتنا بڑا تضاد کیوں جواب دو واپس جانے والی بات آپ جھوٹ بول رہے ھیں
@alihassanhassan5100
@alihassanhassan5100 Жыл бұрын
AOA BHAI Hazrat MUSLIM Bin akeel jab kofa ma Shaheed kr dya gya Hazrat Hussain koo khabar millii ka kofa wala dokha kr raha ha tuu hazrat Hussain na wapis Jana ka irada dya lkn Hazrat Muslim bin akeel ka bata na kha ham apna walid ka badla laa gya unha kofa waloo na Shaheed kr dya thaa ya baat ha
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
ایک دوسرا پہلو بھی ہے ۔ رسول اکرم کی وفات کے بعد ، مھاجر اور انصار میں خلافت کے لۓ تلواریں نکلنے والی تھیں حضرت عمر کو حضرت ابوبکر نے نامزد کیا حضرت عثماں کو شورا کمیٹی نے منتخب کیا حضرت عثمان کی شھادت کے بعد ، مدینہ میں خانہ جنگی کا خوف تھا ۔ اس لۓ حضرت علی کو خلیفہ بنایا گیا ۔ حضرت علی کا پانچ سالہ دور خلافت صرف خانہ جنگی میں ختم ہوا اور انہوں نے حسن کو جانشین بنانے کی تجویز پر سکوت اختیار کیا۔ ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- یہ اکابرین صحابہ کی دور اند یشی تھی کہ جانشینی کے لۓ کشمکش اور خانہ جنگی سے بچنے کے لۓ انہوں نے حضرت معاویہ کو اپنا جاننشین نامزد کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔ ---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- یہ نہ بھولیں کہ شکست خوردہ ایرانی قبائيلی عصبیت ، شعوبی تحریکات ، قریش اور غیر قریش اختلافات پیدا کرچکے تھے ۔
@baba747baba2
@baba747baba2 Жыл бұрын
Jo maavia or yazeed ko defend kare ga wo yazeed hai....Ali se bughz nehe rakhe ga magar munafiq ....tum nasbi
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
Jab nabi pak saw ilan frma gaye thy k mery bad Ali a.s mola hy to Abu bakr o umer o usman o Muawiya aur munafiqeen ki kia auqat thi k khilafat muntakhib kr k nabi pak saw aur Allah k hukm ki khilaf wrzi krty, Islam mn sb sy pehli munafqat to saqqefa bni sada mn hui
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
@@farwafarwa9853 ۔۔ تو پھر حضرت علی نے حضرت ابو بکر سے کیوں بیعت کرلی ؟
@farwafarwa9853
@farwafarwa9853 Жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 wo is lye k hazrat Ali a.s ny apni zat k lye larhai nhe ki kisi sy
@syedahmed6644
@syedahmed6644 Жыл бұрын
Laanat ho yazeed bin Muavia par
@khurshidnaturopath
@khurshidnaturopath Жыл бұрын
مولانا کے بیانئے مین وہ خود ھی اپنی بات کی تردید کررھے ھیں۔ایک جگہ فرماتے ھیں کہ سیدنا حسین کو اپنے نانا صل کے خواب کا علم تھا سو وہ کوفہ کو روانہ ھوئے جبکہ دوسری جگہ کہتے ھیں۔کہ عبیداللہ بن زیاد سے 3 فرمائش کیں۔۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔؟ آخر کب تک اایسے علماء امت کو اندھیرے میں رکھیں گے؟
@ab.rehmandar9334
@ab.rehmandar9334 Жыл бұрын
ارے۔او۔دلال۔مولوی۔امام۔حسن۔شہید۔ھوا۔شہید۔زندہ۔ہوتا۔ھے۔
@abdullahzahoor3069
@abdullahzahoor3069 Жыл бұрын
Imam Hasan (A.S) fot nahi shaheed hue they. Zehar diya gaya tha unhen or unhon nay Khilafat nahi ki thi. Unhon nay apni khilafat Hazrat Ameer Muavia (R.A) ko dey di thi.
Little girl's dream of a giant teddy bear is about to come true #shorts
00:32
Женская драка в Кызылорде
00:53
AIRAN
Рет қаралды 293 М.
molana haq nawaz jhangvi sb #shortvideo #haqnawazjhangvi #youtubeshorts #unfrezzmyaccount #explore
10:32
Original Waqia Karbala"واقعہ کربلا Waqia Karbala Kyu Hoi ???[Engineer Muhammad Ali Mirza]
11:31
True Dawat [Engineer Muhammad Ali Mirza]
Рет қаралды 1,4 МЛН
Karbala k baad kya hua? - Maulana Ishaq رحمه الله
24:03
جامعة الدین الخالص
Рет қаралды 155 М.
Little girl's dream of a giant teddy bear is about to come true #shorts
00:32