السلام و علیکم!🤝 تمام دیکھنے والے ناظرین سے گزارش ہے کہ غلط کمنٹس اور بحث سے پرہیز کریں اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🤲
@ChandMubashir-l1j6 ай бұрын
❤
@NazeerAhmad-cq7gj6 ай бұрын
❤
@ZahidGujjarZahidGujjar-cn6jn6 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@ZahidGujjarZahidGujjar-cn6jn6 ай бұрын
Masha allah
@NoorAli-yq2sy6 ай бұрын
Zabardst bayan.
@rasibtoqeer30555 ай бұрын
مولا علی کے گھرانے کو لاکھوں کروڑوں سلام💕💕💕
@DrAshfaqAhmadzia5 ай бұрын
❤
@Umesalma37745 ай бұрын
بہت خوب جناب اجمل قادری صاحب
@SajjadAslamGondal5 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا بیان ہے۔ اللہ ہمیں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
@farhatperveen63965 ай бұрын
Aameen ya Rab
@AbdulHameed-sj2ow5 ай бұрын
Ameen
@EhtishamShaikh-in8zc5 ай бұрын
آمین یا رب العالمین
@HussainkisanaKisana5 ай бұрын
جن کے نانا نبی جن کے بابا علی اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام❤️🩹
@MirRasheed-pg3ih5 ай бұрын
قربان یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ آپ کی جرات و شجاعت اور شھادت پہ کروڑوں درود اور سلام امین
@AKPoetry7045 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلام یا حسین
@harismalik-r5u6 ай бұрын
MashAllah boohat khoob❤ ہر سو يازیدیوں کا زمانے میں زور ہے منشور آج پھر ہے ضرورت حسین کی
@waqarmayo45475 ай бұрын
جتنا بڑا امتحان تھا اُتنا ھی بڑا خاندان مُنتخب ھُوا تھا. اہل بیت شہدا کربلا پر لاکھوں درود و سلام🙏🏻
@AAshiqjutta5 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ اسلام زندہ ہوتا ہے کربلا کے بعد
@HassanAkhter-zp9vh5 ай бұрын
Islam to kabi Mara hi Nahi Islam to Muhammad rasoluallh say hi zinda hy
@EhtishamShaikh-in8zc5 ай бұрын
کربلا حق اور باطل کی جنگ۔۔۔ اسلام ذندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔۔یعنی جب جب حق سے باطل کی شکست ہو گی
@JavedJarral-fz8ry6 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلام یا حسین ابنِ علی یاعلی مولا علی مشکل کشا علی کرم اللہ وجہہ
@RashidRashid-cm8ix6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤1¹¹¹¹¹
@mdabdulrahman27806 ай бұрын
Yeh galat hai bhai
@mdabdulrahman27806 ай бұрын
Mula ali mushkil kusha wagaera
@mdabdulrahman27806 ай бұрын
Allah hi mushkil kusha hai
@GuduCheema6 ай бұрын
Hazrat imam hussain ki shadat ka byan by ajmal Raza qadri sahib kzbin.info/www/bejne/hGjYnYCoeJWqodEfeature=shared Video Dekho or comment kar ke btanan video kesi hai
@user-asmausman5 ай бұрын
پیر صاحب آپ نے حق ادا کر دیا آپ نے کربلا اور آج کے وقت کا حال بخوبی بیان کر دیا اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسین کے نقشے قدم پر چلنے والا بنا دے اور عمران خان کی مدد فرما وہ شخص بھی آج کے یزید کے ساتھ جہاد کر رہا ہے
@chzafariqbal33485 ай бұрын
سناؤ قصہ خیبر کو تمامی اپنے بچوں کو علی کی داستاں سن کے دلوں سے ڈر نکلتا ہے
@zareenkhatoon23585 ай бұрын
Olkiti ki pic
@ChUzair-c8o5 ай бұрын
❤
@MuhammadSaleem-wj4ze5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mianaltaf40336 ай бұрын
❤ رب ذوالجلال والاکرام آ پ کے علم و عمل میں اضافے فرمائے اور آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور تا زندگی حق بیان کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام عالم اسلام کو سن کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب یارب یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
@ArslanAzhar-op5vr6 ай бұрын
❤❤❤❤
@RAWISH42616 ай бұрын
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب زبردست پیر صاحب سلام یا حسین
@Usmanvilloger6 ай бұрын
Mashallah g subahan allah peer ajmal raza qadri bohat achy hai allah pak in ki hifazar kry
@muhammadhaneef74666 ай бұрын
رب ذوالجلال والاکرام آ پ کے علم و عمل میں اضافے فرمائے اور آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور تا زندگی حق بیان کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام عالم اسلام کو سن کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب یارب یارب العالمین بجاہ سید المرسلین
@simnanichannel32846 ай бұрын
اسلام علیکم بہت خوب ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت بیان ہے
@SeharWishalvi-h2k5 ай бұрын
کربلا کے 72 شہیدوں کو لاکھوں سلام 😭😭😭🙇🙇🙇سلام یا حسین 🙌🙌😭😭😭😭
غم منائے وہ جو شھادت کو ناکامی سمجھے ہم جنت کے سرداروں کا ماتم نہیں کرتے ✨ بلا کہ جو شھید کروائے برباد ہے حسین زندہ باد ہے حسین زندہ باد ہے✨ رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ❤
@Shahidiqbalkhan-vs3dd5 ай бұрын
مولا علی کے گھرانے کو لاکھوں کروڑوں سلام ماشاء اللہ ماشاء اللہ
@mohamadatharraza14976 ай бұрын
بہت عمدہ بیان ماشآءاللہ
@rahehidayat17026 ай бұрын
اس شاہ مشرقین کی اس نور عین کی۔ مطلوب ہے دنیا کو قیادت حسین ع کی۔ ہر سو یزیدیوں کا زمانے پہ زور ہے منشور آج پھر ہے ضرورت حسین ع کی
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ
“شاہ است حُسینؓ بادشاہ است حُسینؓ “ “ شاہ بھی حُسینؓ ہیں بادشاہ بھی حُسینؓ ہیں “ “ دِین است حُسینؓ دِین پناہ است حُسینؓ “ “ دین بھی حُسینؓ ہیں دِین کو پناہ دینے والے بھی حُسینؓ ہیں” “ سردادنداد دست دَردستِ یزید” “سر دے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں “ “ حقاّ کہ بِناۓ لا الہٰ است حُسینؓ “ “ حقیقت تو یہ ھے کہ لا الہٰ کی بُنیاد ہی حُسینؓ ہیں” حُسین ابنِ حیدر علیہ پہ لاکھوں سلام ♥️
@nosherwanadill61775 ай бұрын
Allah ki qasaam mjy aj pta chla k Hazrat Ali k 4 bety thy or unk naaam kya tha........
@HadeerGillani5 ай бұрын
MashaAllah SubhanAllah ❤️ ❤️ ❤️ jo bhi ye video daikh raha hai wo Bohat dehan se sune Shukria ❤❤❤❤
@AfiaFaisal-n6i5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤ سلام یا حسین ❤❤مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم 😢
@arshmanqureshi12346 ай бұрын
یہ حسینّ الہ مدد🙂🙂🙂🙂
@AhmadRiaz-i4j5 ай бұрын
SubhanAllah Hazrat Imam Hussain R. A zindabad hai or hamaray dilo me qayamat tk zinda rahay gay beshak❤❤❤❤❤
@RealIslamicWorld-f2o5 ай бұрын
Muhammad SAW k fan like kroo
@rasibtoqeer30555 ай бұрын
مولا حسین کے پاک گھر انے کو لاکھوں کروڑوں سلام❤❤❤
@MaryamMaqsood-f9j6 ай бұрын
اللّہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں بھی صلی اللہُ تعالیٰ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی سعادت نصیب فرمائے
@SalmanMughal-ke8vz6 ай бұрын
Ameen
@SaithAnsar-jg8dz6 ай бұрын
حسین زندہ ہیں
@sadafqasim70295 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@javeediqbal7515 ай бұрын
اے حسین ابن علی تیرا زمانہ یاد ہے چھوڑ کر طیبہ تیرا کربلا کو جانا یاد ہے 😢