ہر دور میں مرد مجاھد آتے رہے۔۔۔۔۔۔۔ جو ڈنکے کی چوٹ پر بات کرتے رہے اللہ تعالی مولانا صاحب کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@serendipitous9584 Жыл бұрын
MAY ALLAH BLESS YOU MOLANA SAHAB AND KEEP YOU WITH THE FAMILY OF OUR PROPHET SAW. AAMIN
@thebeliever.8052 Жыл бұрын
Khuda Hamesha Haq ko zahir rakhy.. Khuda hamesha hr dour mai Haq ko bayaan karny walu ko moujood rakhy aur khuda hamarey dilu mai ehlibait ki muhabbat se hamesha nawazey.. Ameen yaa rabbul aalameen
@gulzarahmad25313 жыл бұрын
اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا کی qaber پر
@muhammadhanif61465 жыл бұрын
واہ باباجی واہ؛ اللہ آپکو کروٹ کروٹ جنتوں میں جگہ دے حق کہنے کا آپ نے حق ادا کر دیا۔
@engg.mahussain4225 Жыл бұрын
❤
@nadeemmuhammad79949 жыл бұрын
Allah app Ko ahle bait ka sath naseeb atta farma
@raeesuddin24695 жыл бұрын
Subhan Allah Jazkallallah Khair, Allah Molana ISHAQ R.A ko Ajar e Azeem Aata farmy Ap ne Jo Haq ka Aalan buland keya wo humesha buland rahay, Ameen
@fahadoutlook124110 жыл бұрын
مولانا اسحاق رحمہ اللہ کثیرا اللھم اغفر لہ وارحمہ آمین
@mohdhamedhussain22027 жыл бұрын
مولانہ مودوی علیہ رحمہ کے بعد یہی وہ مرد مجاہد تھا جس نے ڈنکے کی چوٹ پر حق کہا.خلافت نہ کوی ڈھکوسلہ تھا نہ کسی سر پھرے کا نظام تھا کہ قایم ہوتے ہی ختم ہوا.اسکو چند بد نیتوں نے مکوکیت میں بدلا..
@subhanallah67 жыл бұрын
Mohd hamed Hussain dr israr na b bht jid o juhad ki
@PabloEscobar-vq7lf5 жыл бұрын
Molana ishaq Zindabad 😭😭😭😭😭😭
@ghsawan4 ай бұрын
اب کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے... خدا کی تجھ پہ رحمت ہو محمد کی شفاعت ہو. دعا میری سدا یہ ہے تجھے جنت میں راحت ہو.
@muhammadbilalkashmiri87675 жыл бұрын
Molana Ishaq Saab Zindabad
@lifeok28335 жыл бұрын
Allah Moulana ishaq r. A ko janat Mai aalaa maqam ata farmaye Ameen sum Ameen
@imambakhsh31932 жыл бұрын
حق گوئی اور بے باکی کی اعلی مثال اللہ پاک جزاۓ خیر دے
@shahhoo74114 ай бұрын
Allah Taala Molana Ishaq pr apni rehmatain nazil frmayen. Ameen
@PeersyedafzaalHussainbukhari5 жыл бұрын
اللہ تعالی مولانا صاحب رح کے درجات بلند فرماۓ
@mumtazali41174 ай бұрын
الله تعالیٰ حق گو مرد مجاہد کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کی بخشش فرمائے اامین ثمہ امین
@ShahidHussain-qg7ob8 жыл бұрын
great Molana Ishaq r.a
@mohdhamedhussain22027 жыл бұрын
دنیا نے تسلیم کیا ہے کہ خلافت آج بھی خلافت یا اسلامی نظام حکومت کاقایم ہو ناہی ہر مرض کی دوا ہے..
@rehmanabdul98345 ай бұрын
اللہ تعالٰی اس حق گو مرد مجاہد پر بےشمار رحمتیں فرما۔
@MuhammadAdnan-yu6xh3 жыл бұрын
R.i.p sir you are our best teacher may ALLAH give you big rank in junnah Ameen
@waqasjaved50084 жыл бұрын
Allah apnay Nabi aur ahle bait pr apni rehmatain jari rakhay Maulana Sahab ka Allah darjaat buland frmaye
@DrArshadAAmjad10 жыл бұрын
May Allah bless you. Our salam to Hussain ibn e Ali (AS).
@javed3006 Жыл бұрын
اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور اہل بیت کی صحبت عطا فرمائے آمین
@farhathussain4542 жыл бұрын
Fazale Qadeem Sahib. Allah see khuf Katey. Hazrat Imam Hussain ekk taraf ho Aur pure Dunia dusrey tarey ho. Hazrat Imam Hussain Haq per hai.
@ghulammuhyudin92944 ай бұрын
Molana Ishaq Rehmat ullah alaihe wa barkato hu
@imransaeed96163 жыл бұрын
Molana Ishaq Madni (R.A) A 1 Man Army Against Nasbiyat Won the battle single handedly easily
@powerautoei82453 жыл бұрын
اللہ کی رحمت ہو آپ پر
@mohehsan52175 жыл бұрын
A real and true ideological follower of sayid mudoodi.
@habeebenam64882 жыл бұрын
He was ideological follower of Prophet PBUH.
@gpsjallochak35785 жыл бұрын
Maulana sab is great personality not only great scholar but also true man
@imrangujjar7456 Жыл бұрын
SUBHANALLAH Allah Pak Molana sab ko jannat me Alla maqaaam de
@syedshoaibhaider34732 жыл бұрын
ماشاءاللہ ! مولانا صاحب کی تحقیقاتی گفتگو ۔ اللہ عزوجل مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
@haiapnadil8 жыл бұрын
May ALLAH SWT grant you a choice place in the proximity of AHLE Bait
@Abbas.Khan1494 ай бұрын
6:19 اللّٰہ آۓ وہ وقت کہ جب دنیا میں تیرا نور چمکے اور خلافت راشدہ علی منہاج النبوہ قائم ہو
@ayeshaahsam56073 жыл бұрын
Allah Jannat al Firdaus ata karay
@mahmoodzaheer8523 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ بابا جی کی قبر کو نور سے بھردے مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ ملے امین
@uzairali2260 Жыл бұрын
Haq haq hota ha . ALLAH ap ko Jannat ul firdos me jaga ata farmae
@razibravopak94604 жыл бұрын
THE GREAT LION OF (MOLA AMAM HUSSAIN)
@haiderabbas65763 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے
@dehqanidanish6252 жыл бұрын
JazakaAllah hu khaiRa
@mominanees10613 жыл бұрын
Allha ap ko hazart hussan alihayslam ka sath nasib frmay
@hameedahmad37418 жыл бұрын
haqq Zahra haqq ha
@khizarjutt3645 Жыл бұрын
Haq ka deewana❤️
@talibvail6244 жыл бұрын
اللہ اکبر ۔۔۔۔۔۔
@mominanees10613 жыл бұрын
Allha pak ap ki qabar pa apni rahmat nazil frmay
@amjadali37884 ай бұрын
Kia baat hae. Behtreen biyan
@drafzal71405 жыл бұрын
Masha allah
@saeedjaanz Жыл бұрын
REFERENCES 16:40 Book by Maulana Abu Al Kalam Azad. 28:02 Musnad E Ahmad, Jild 23 page 193, hadith no 347 (Mola Ali's bayan) 39:20 FathulBari, Jild 13, Page 13, Kitab Al Fitan. [Bayet of Abdullah bin Omar at the hands of Yazid. How did it happen when Hassan R.A & Hussain R.A was alive??] 34:51 Death of Abdul Rehman bin Awais & Hujjar bin Addi by the hands of Bano Ummaiya. 35:38 al-‘Alam al-Shamikh fi Ithar al-Haqq ‘ala’l-Aba wa’l-Mashayikh by Saleh ibn Mahdi al-Maqbali. 41:32 at-Ta'liq al-Mumajjad by Abd al-Hayy al-Lucknawi (Sharah of Muwatta Imam Malik) 42:28 Fathul Bari, jild 8, Kitab ul Tafsir Sahih bukhari, hadith 4800. 47:31 Musnad Abu Ya'ala, Jild 6, Hadith 7138 56:49 Al Khilafa Wa-Al Imamah Al Uzma by Muhammad Rashid Rida, Page 34.
@hamzasaleem3242 Жыл бұрын
Great 👍🏻👍🏻
@mdyaseenyasinrawn68002 жыл бұрын
AP nee haq adaa KR dia.silute u.
@ghulammuhyudin92944 ай бұрын
Allah Pak. Aap k derjat ata fermyn
@muhammadaamir84183 жыл бұрын
مولانا جیسا کوی نہیں...
@masoodpic7 жыл бұрын
اللہ اکبر
@beastmood89852 жыл бұрын
Allah pak molana ko jannat m alla mulam ata farmay.
@irfanirshad24293 жыл бұрын
49:22.... qoute of the day........love U baba g.
@razibravopak94604 жыл бұрын
MASHA ALLAH JAZAK ALLAH
@ghulammuhyudin92944 ай бұрын
MashAllah... ❤❤❤
@abdulhakeem5652 жыл бұрын
Allaha akbar
@adnanilyas43162 жыл бұрын
Jazakallah
@hameedahmad37418 жыл бұрын
ali haqq ha
@zahirshah911610 ай бұрын
❤
@TalibHussain-bo5fy3 жыл бұрын
🌹🌷♥️🌷🌹..................
@supremewaytostudy3 жыл бұрын
💓💞💓💞
@BabbanCarbonate10 жыл бұрын
Will miss ur guidanca
@wahidalimostbu63565 жыл бұрын
Allah ap ko jannat ata kare
@wahidalimostbu63565 жыл бұрын
Ahle hadees joto sharem karo es bandy ko rafdi kahty ho sharem karo
@wahidalimostbu63565 жыл бұрын
Jo log apne apko ehle hadees katy hen jhoty hen jeb allah haden torty jen or nabi ki bhi bat nahi manty joty hen
@ihsanbajwa39748 ай бұрын
مزاحمت جاری ہے ۔۔۔جدوجہد تیز ہو ۔
@muhammadhanif61466 жыл бұрын
عظیم صرف فتو حات سے نہیں بنتا نبی ص کی سنت کے احیا سے بنتا ھے،۔فتوحات کا مال وزر کہاں گیا؟ محل میں۔پڑھیں احادیث کی کتب یا سنیں مولانا کے باقی لیکچرز۔
@SardarBhaiForever3 жыл бұрын
23:39 … 25:18 ... 27:38
@humhaiinsan3534 жыл бұрын
Dislike koun muaviya karta hai
@jamiethussainjamiethussain15136 жыл бұрын
Asal msin yazeed Hussain ka katil nahi h asal katil to mawiya tha yazeed uski ek chhoti si jalak h
@Truthful53 жыл бұрын
وارثانِ قُرآن بہ نفسِ قُرآن قُرآن میراث ہے اور اللہ نے اِس کے وَارث مصطفے بندوں کو بنایا (سورة فاطرآیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لیئے اگر وَارث پر مصیبت آجائے تو جان بچانے کے لیئے پنی میراث (یعنی جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلیت کے تناظر میں جہاں قُرآن اَلعِلم ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، وہاں وارثانٍ قُرآن بابُل عِلم، رَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ اور أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) ہیں- قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں راسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)- ”۔ ۔ ۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو‟ (سورة النّحل آیت-43)- قُرآن ذکر ہے (سورة الحِجر آیت-9) اور وارث اہلِ ذکر- ”اگر کوئی قُرآن ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیئےجاتے یا مرُدوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قُرآن ہے ۔ ۔ ۔‘‘ (سورة الرّعد آیت-31)- قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی أُوتُوا الْعِلْمَ قُرآنی اوصاف کے مظہر ہیں- ”أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات ہم بہت زیادہ بلند کر دیں گے‟ (سورة مُجادلہ آیت-11)- قُرآن واضع نورِ ہدایت ہے (سورة النِّسَاء آیت-174) اور وارث مجسمِ نورِ ہدایت- قُرآن مُهَيۡمن (اَمین، غالب، حّاکم، محّافظ، نگہبان) ہے (سورة المَائدة آیت-48)، اور وارث اَمین، محّافظ، نگہبان اور اّلا کلُ ِغالب ہیں- قُرآن بے عیب ہے یعنی اِس ہیں کوئی کجی نہیں (سورة الزُّمر آیت-28)، اور وارث ہرعیب سے پاک- قُرآن معصوم ہے یعنی باطل کا اِس کے پاس گزر ناممکن ہے (سورة فصِلَت آیت-42)، اور وارث بھی معصوم ہستیاں ہیں- بہ کتاب بصیرت، حُجت، عقل اور فکر ہے (سورة الأعرَاف آیت-52)، اور وارث صاحبِ بصیرت اور حُتّ اللہ ہیں- قُرآن وَاضح بیان اورمُسلمانوں کے لیۓ ہدایت، خوشخبری اور رحمت ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث نورِ ہدایت اور رحمت ہیں- قُرآن حکمت سے سرشار ہے (سورة یٰس آیت-2)، اور وارث حِکمت کی معراج- یہ کتاب برحق ہے یعنی اِس میں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فَاطر آیت-31)، اور وارث اہلٍ حق کیونکہ 9 ہجری میں جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہوسکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے انھیں مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئےتشریف لائے؛ لیکن عیسَایوں کے بڑے پادری عبدل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکار کر دیا اور جزیہ دینا قبول کیا- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عِمراَن آیت-62)- قُرآن عظیم ہے یعنی بلند رتبے والا (سورة الحِجر آیت-87)، اور وارث نباءعظیم (عظیم خبر: غدیر خم میں اعلانِ ولایت مولا علی عَلَیْہ السَّلَام)- قُرآن مبین ہے یعنی درخشاں اور مبالغے سے پاک کلام (سورة یٰس آیت-69)، اور وارث اِمام ِمبین (سورة یٰس آیت-12)- یہ کتاب بے مثل ہبے یعنی تمام جن و اِنس مل کر قُرآنی سورتوں کی مثل ایک سوره بهی نہیں لا سکتے (سورة یُونس آیت-38)، اور وارث بے مثلِ- قُرآن مجید ہے یعنی جلیل اُلقدر (سورة ق آیت-1)، اور وارث پیکرِ اقدار ٍآعلیٰ- قُرآن تبیان ہے یعنی اَپنی بات منواتا ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث ہر محاز پر غالب رہنے والے- قُرآن فرقان ہے یعنی حق اور باطل میں فیصلا کرنے والا (سورة الفُرقان آیت-1)، اور وارث حق اور باطل کو عیاں کرنے والے- وقعہ کربلا کے بعد سرِ مبارک اِمام حسین عَلَیْہ السَّلَام کا نوکٍ نیزہ پر قُرآن کی تلاوت کرنا اِس اَمر کی روشن دلیل ہے- قُرآن کریم ہے یعنی بڑے رتبے والا (سورة الواقِعَة آیت-77)، اور وارث مرتبے کی معراج- قُرآن اہِلِ اِیمان کے لیئے شّفا (پیاس بجهانا) یعنی حاجت روا ہے (سورة فُصِلَت آیت-44)، اور وارث مالکِ شّفا- قُرآن کا مکمل سمھجنا مشکل ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)، اور وارث مشکل کشا ہیں- قُرآن طاہر ہے نیز اِس کی معنویت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة واقعہ آیت-79)، اور طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن اور حسُین عَلَیْہ السَّلَام حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے جب ارشاد ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)- قُرآن اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، اور وارث اُولِی الْأمر- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأمر کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- بہ نفس قُرآن نہیں ہو سکتا اُولِی الْأمر مگر عِلم میں رَاسخ اور معصوم (حوالہ: مضمون اِطاعت بہ نفسِ قُرآن)- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جوشخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ”اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیّت) میں شامل رہو‟ (سورة توبہ آیت-119)- کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا،” میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارثِ انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارثٍ قُرآن) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)-
@farhathussain4542 жыл бұрын
Yazeed pe lannat Aur Murdabad.Hazrat Imam Hussain Zindabad.
@danishshahzad83678 ай бұрын
Ghouri missile
@muhammadhakim65375 жыл бұрын
جس طرح مودودی کو پذیرائی ملی اسی طرح اسحاق کو بھی ملی جس کو کوئی اپنی مسجد میں نہیں جانے دیتا تھا
@sultangaming88864 жыл бұрын
Masjid tu Allahnka ghar hai ager kise naye apni masjid mein janey nandeya is ka matlab ya hai us shitaan ka ghar mein mulana sahab nehi gaye tu zayda acha tha
@syedsaqeebahmed8643 Жыл бұрын
Yazeed ka difa karne walo pe lanat
@Muhammadawais-ry5xy3 жыл бұрын
Mawaih sa mujhe shaded nafart ha Islam ka sab sa bara dushman mawaih e malook
@fazleqadeem94582 жыл бұрын
یہ ایک سیاسی جنگ تھی جو ان دونوں کے باپوں یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں شروع ہوئی اور جس میں دونوں طرف سے تقریباً اسی ھزار صحابہ کرام شہید ہوئے۔ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کربلا جانے کے موقف کے خلاف تھے ۔بعد میں صحابہ کرام کا موقف صحیح معلوم ہوتا ہے کیونکہ کربلا سے فائدہ تو کچھ بھی نظر نہیں آتا اور نقصانات ہمارے سامنے ہیں۔
@Shahzadkhanbalouch Жыл бұрын
حضرت علی کیلیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی بھی موجود تھی اور حضرت حسین کی شہادت کے غم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روئے بھی تھے
@hreekhan7699 Жыл бұрын
Kia nuqsan hua nasbi sahab ap ny kuan sa deen prha hia
@panag33984 ай бұрын
Lanat tere py naasbi keeray
@nasirzamanawan.34856 жыл бұрын
عہدِ معاویہؓ کا وہ عظیم چالیس سالا دور کہاں گیا جس میں بہت سی فتوحات ہوئیں۔
@shahzadlatif91876 жыл бұрын
Ahde muaviay haramzadon ka dor thaa Jin ka sardar muaviyah harami thaa
@PeersyedafzaalHussainbukhari5 жыл бұрын
اللہ تعالی آپ پہ رحم فرماۓ ۰اور حق و سچ کی پہچان عطاء فرماۓ۰
@PeersyedafzaalHussainbukhari5 жыл бұрын
یہ دعا ناصر زمان اعوان برادر کے لیے ہے
@sultangaming88864 жыл бұрын
Muavia ka dorr muslmano or suhaba per kesi azab sai kaam na tha fatohat ko keya chatna hai jab deen he nehi tha jahil roman empire irani empire keya choti empire thee ja ker roman empire ka dor ko bhi azeem or sunahri durr bol deye