اللہ پاک مولانا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
@gulraiztariq7408 Жыл бұрын
رحمك اللہ یا شیخي و سیدي ❤️😭
@learningfacts761 Жыл бұрын
❤️
@ranaadnan8626 Жыл бұрын
ALLAH Molana Ishaq Alaihay Rehma ko apne Habib ﷺ k sadqay Ghareek e Remat frmaey aur Krwat Krwat Jannat Naseeb kre ...Ameen
@sadaeishaqr.a Жыл бұрын
آمین
@waheedahmad9595 Жыл бұрын
زندگی میں بہت کم حق گو عالم نظر آئے ۔ مولانا اسحاق مدنی رح ان سب میں سے اول پایا ۔ اہلسنت میں سے اہلبیعت کی محبت رکھنے والے واحد شخصیت تھے ۔ اللہ پاک کی رحمت خاص ہو مولانا صاحب مرحوم کی قبر مبارک پر ۔ ۔۔۔ ناصبیت اور رافضیت کو مٹا کر اصل دین کے فہم کو بیان کر چلے گے ۔ ۔ ۔ جناب اسحاق مرحوم رح دو رھاری تلوار تھے ۔ انہوں نے ناصبیت اور رافضیت کی جڑ ہی کاٹ ڈالی ۔ اللہ پاک حضرت علی ؓ ؓ اور حضرت امام حسین ؓ کی محبت کے صدقے ان کو پیارے نبیؐ کے قدموں میں اعلی مقام دے امین
@khalidmahmood7924 Жыл бұрын
اسلام و علیکم جعفر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو بھی مولانا محمد اسحاق رحمہ اللہ کی طرح رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم کے دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالٰی میرے پاکستان کو سلامت رکھے