کیا عیسی رسول اللہ کی پیدائش ایک معجزہ تھی؟ کیا عیسی رسول اللہ مُردوں کو زندہ کیا کرتے تھے؟
Пікірлер: 176
@waheedabdul5787Ай бұрын
جزاک اللہ
@Arshad-to5jr2 ай бұрын
Jazak Allah khair❤
@RanaEhsan-it9uo6 ай бұрын
Marvelous lecture from Quran very nice
@HafizAtifOfficial6 ай бұрын
الحمد للّٰہ
@ALIF_ONE8 ай бұрын
Behtereen ❤❤❤❤❤
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
👍👍
@AR_raouf8 ай бұрын
Assalamualekum shaikh ye bhi kaha jata hai mariyam ko gaib se mewe yani fruits aajate they kya ye quran me hai jawab ka intezar rahega jazakallah
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
سلام۔۔۔ یہ سب خود ساختہ باتیں ہیں۔۔۔
@yasmeenilyas14813 ай бұрын
Aap Kesy khskty h Quran khud khrha h or manosalwa bhi yhood pr utara h Quran ko phir Kesy smjhengy koi pemana h aap hadees ka inkar kr rhy ho
@muhammedmuthahir62528 ай бұрын
Assalamu alaikum, kya ya sahi message hai? According to quran? From India
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
سلام۔۔۔
@ATTAKHAN-p2v5 ай бұрын
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
@HafizAtifOfficial5 ай бұрын
شکریہ محترم 😊
@Afshi167Ай бұрын
یوم الست کا کیا مطلب ہے 🙏🏽
@HafizAtifOfficialАй бұрын
جلد بیان کرتا ہوں
@StatisticalCat8 ай бұрын
Assalamualaikum. Aap Zara lecture mein idhar udhar ki baat karne lagte hain. Focussed rahein Jo aage ki Surah Maryam ki aayat hain usskey tarjume karein. Usme likha hai woh sab aap jise nakar rahe hain. Uska koi alternate tarjuma bataiye with solid logic based on lisaan and Arabic lugadh
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
سلام۔۔۔ جی ان آیات کو جلد بیان کیا جائے گا۔۔۔ یہ لیکچر فقط ایک سوچ دینے کے لیے تھا۔۔۔
@younisnazir3 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@myjamro8 ай бұрын
Good one-way arguments but sadly, you mixed up various fundamentals. Surah Al-Imran (3:59): "إِنَّ مَثَلَ عِيسَىٰ عِندَ اللَّهِ كَمَثَلِ آدَمَ خَلَقَهُ مِن تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُ كُن فَيَكُونُ" "Indeed, the example of Jesus to Allah is like that of Adam. He created Him from dust; then He said to him, 'Be,' and he was." I conclude that both were born without a father or a man. Surah Maryam (19:16-21): "وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمَ إِذِ انتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيًّا * فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيًّا * قَالَتْ إِنِّي أَعُوذُ بِالرَّحْمَٰنِ مِنكَ إِن كُنتَ تَقِيًّا * قَالَ إِنَّمَا أَنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيًّا * قَالَتْ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَامٌ وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَرٌ وَلَمْ أَكُن بَغِيًّا" "And mention, [O Muhammad], in the Book [the story of] Mary, when she withdrew from her family to a place toward the east. And she took, in seclusion from them, a screen. Then We sent to her Our Angel, and he represented himself to her as a well-proportioned man. She said, 'Indeed, I seek refuge in the Most Merciful from you, [so leave me], if you should be fearing of Allah.' He said, 'I am only the messenger of your Lord to give you [news of] a pure boy.' She said, 'How can I have a boy while no man has touched me and I have not been unchaste?'"
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
اس بیان میں تفصیل نہیں۔۔۔ تفصیل سلسلہ درس قرآن میں کی جائے گی۔۔۔
@abdullahmahmood40835 ай бұрын
just to clear your confusion about Surah al e imran ayah 59 The word adam here refers to man ,ordinary person . the jews and chrisitians said that jesus was born without a father and was son of Allah.Allah clears this confusion and says that esa was j like you born like an ordinary man as he is made from dust(referring to fossils). Quran says he was born like every other ordinary person is born!
@kalimghaffarghazi21278 ай бұрын
I suggest you to please explain all ayaat related to one topic. I will be waiting for your video explaining the ayaat related to this topic specifically those ayaat telling about so called miracles of Eisa A.S.
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
جلد بیان کرتا ہوں۔۔۔ 😊
@kalimghaffarghazi21278 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial thanks
@kalimghaffarghazi21278 ай бұрын
Aapka email id mil sakta h
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
فیس بک رابطہ فرما لیجیے۔۔۔
@kalimghaffarghazi21278 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial OK
@syedasimali6685 ай бұрын
اسکی مزید تفصیلات کب آئیں گی؟
@HafizAtifOfficial5 ай бұрын
سورۃ ال عمران میں۔۔۔
@aazankhan985 ай бұрын
Bht acha at if bhai. Agr waqi muajeze ajir Kaine wale hote tu hume human hi na melta pegambro ko follow karne ka. Sab nain aik hi baat ki hay aik qanon le k aye the. Hum log pata ni kedhr ja rage hay.
@HafizAtifOfficial5 ай бұрын
👍👍👍
@AR_raouf8 ай бұрын
Assalamualekum shaikh asal baat kya hai unke Walid kaun they bataiye please
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
سلام۔۔۔ قرآن نے ہمیں ان کے والد کی تلاش کا مکلف نہیں کیا۔۔۔
@ihsanrehman87012 ай бұрын
اللہ اپ کی خیر کرے
@HafizAtifOfficial2 ай бұрын
👍👍
@user-oy8jh6fe9x8 ай бұрын
سلام پھر اس بات کی کیا وضاحت ہے کہ پہلی جو انسان کی تخلیق ہوئی وہ انسان کے کس جوڑے سے ہوئی یعنی کہاں سے انسان کی تخلق ہوئی کیا پانی سے یا مٹی سے یا اس کی تخلیق کا واسطہ ہے
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
اس پر کچھ بیان موجود ہے۔۔۔
@user-oy8jh6fe9x8 ай бұрын
Plz link
@saleemabdullah1238 ай бұрын
V important topic v well explained sir, salam
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
شکریہ محترم۔۔۔
@nabeelahmedmirajkar24468 ай бұрын
Masha Allah, well said buddy! 😊👍
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
شکریہ ہیرو۔۔۔ 😊😊😊
@bazighahasan8 ай бұрын
logical
@bazighahasan8 ай бұрын
please explain the rest of the story also for those who are not familiar with it.
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
جی ضرور۔۔۔ 😊
@kanwalumair9848 ай бұрын
بہت بہترین ۔۔انتظار رہے گا اگلی وضاحت کا کہ عیسی علیہ السلام کے والد کون تھے اور انہیں ابن مریم کیوں کہا گیا
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
😊
@riazjamil18898 ай бұрын
You are falwoing gulam ahmed pervez also i am you are good please continuing ❤❤❤
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
شکریہ محترم۔۔۔
@exmuslimluckysabir32518 ай бұрын
Assalamualaikum Sir aapko ek kitaab zarur likhna chahiye. Hamein aapki kitaab ka intezaar hai.
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
👍👍👍😊
@tasneemch-ed7xk8 ай бұрын
masha Allah atif bhai bht khob Allah ap ko salamat rakhy ameen
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
شکریہ محترم۔۔۔
@m.arshad98508 ай бұрын
jazak Allah khair
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
👍
@AR_raouf8 ай бұрын
Assalamualekum shaikh ahlehadees kehte hain dusri kitaben jaise bibel upanshid hinduon ki kitab hai ramayan aur dusri kitabon ka naam lekar kehte hain aur quran ka naam bhi lete hain sab me ek hi baat hai allah aur rasool ki ita at karo to najaat warna jahanam kya ye sab kitaben quran ke barabar hain nauzubillah kya ye sahi hai jawab ka intezar rahega jazakallah
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
سلام۔۔۔ اس پر تفصیل سے بات کرتا ہوں جلد۔۔۔
@qureshi.5618 ай бұрын
عیسی کے کیا معنی ہیں؟ انجیل کے معنی خوشخبری لیکن عیسی مسیح کونسی خوشخبری لیکر آئے تھے؟ اور عیسی کسطرح کلمة الله ہیں ؟ اور روح اللہ کسطرح ہیں ؟
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
ٹھیک۔۔۔
@qureshi.5618 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial مجھے آپ کی اس بارے میں رہنمائی درکار ہے۔
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
اعمال کلام الہی کے مطابق ہونے کی خوش خبری۔۔۔ عیسی اسی طرح کلمۃ اللہ تھے جس طرح یحیی کلمۃ اللہ تھے۔۔۔
@qureshi.5618 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial عیسی یسوع یشوعا اسکے کیا معنی ہیں ؟
@muhammadakram34697 ай бұрын
@@HafizAtifOfficialحافظ صاحب/ مناظرے والے مذہبی پیشوائیت سے تعلق رکھتے ہیں جو نئے نئے قرآن کریم کی طرف آئے اس لئے آپ کی باتیں انہیں ہضم نہیں ہو رہی حالانکہ اللہ تعالیٰ نے غالباً سورہ انعام آیت 101 میں واضح بتا دیا کہ میری تو بیوی ہی نہیں پھر میری اولاد کیسے ہو سکتی ہے/غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو قانون دیا اس کے مطابق بچہ پیدا کرنے کیلئے جوڑے کا ہونا ضروری ہے قرآن کریم کو سمجھنے کیلئے سب سے پہلے یہ بھی ذہن میں رکھنا چاہیئے کہ اللہ کا قانون غیر متبدل ہے ۔
@tanveeralam86558 ай бұрын
Allah jaza e khair atta kary aap ko sahi rahnumae k liye
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
شکریہ محترم۔۔۔
@Daisyjackson-dw3oj8 ай бұрын
Mashaallah sir aapko sunne se bht se question clear hote hai,Allah aapki hifazat or hame apse faizyab hone ki tofeeq ata farmaye
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
بہت شکریہ۔۔۔ 😊
@asmaafaqiasma62228 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial بھائی حافظ عاطف ! بڑے افسوس سے بار بار کہنا پڑتا ہے کہ جب آپ کے پاس علم نہیں ہے تو اُس کرسی پہ بیٹھنا چھوڑ دیں ، پہلے علم حاصل کرو ورنہ یہ بہت بڑا جرم ہے قران کی رو سے ۔ آپ کو پتہ کچھ ہے نہیں پھر محض دوسرے شخص کی پرچھائیں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ۔ آپ نے اُس آیت 5/75 سے یہ کیسے نکال لیا کہ اُس میں نفی کلی ہے ؟ رسول تو وہ ہیں اُس میں تو کوئی شک نہیں لیکن رسول کی کیا کیا صفات ہوتی ہیں یہ تو نہیں ہے ۔ صفات کی اُس میں نفی نہیں مانی جائیگی ، نفی دو طرح می ہوتی ہے 1- نفی کلی 2- نفی جزوی ۔ اُس آیت 5/75 میں نفی جروی ہے ۔ جیسے اِس آیت میں ہے ۔ { وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا : 34/28 ) اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا تمام انسانوں کے لئے ما سوائے بشیر اور نذیر بنا کر دیکھیں یہاں بھی اُسی طرح کی نفی ہے ، جیسے 5/75 میں کہ { ما نافیہ کے ساتھ حرفِ استثناء - اِلَّا- } تو یہاں نفی جزوی ہے دوسری جگہ اُس کا باقی کاذکر موجود ہےکہ۔ صرف بشیر و نذیر نہیں بلکہ (شہید 2/143 اور حکم 4/65 بھی بنا کر بھیجا ہے) اُسی طرح سے آیت 5/75 میں جو کہا گیا وہ اُس بات کی نفی ہےکہ عیسیٰ صرف رسول ہیں ۔اللّٰه کے بیٹے نہیں اور اُس کی وضاحت اُوپر کی آیت 5/72 میں موجود ہے صرف 2 آیات اُوپر گردن اُٹھا کر دیکھنا تھا { لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ : 5/72) یقیناً کفر کیا اُنہوں نے جنہوں نے کہا کہ مسیح ابنِ مریم ہی اللّٰه ہے ۔ تو یہاں اللّٰه اُن کے اُس کفر کی تردید کر رہا ہے کہ عیسیٰ ابنِ مریم صرف رسول ہے اور کچھ نہیں ۔ اب اُس رسول کی صفات کیا کیا ہیں یہ دوسری متعدد آیات میں بتایا گیا ہے۔ آپ نے اپنی کم علمی سے یہ بیانیہ جاری کر دیا کہ (عیسیٰ بغیر باپ کے پیدا نہیں ہوئے تھے یہ بھی As per system ہی پیدا ہوئے تھے ۔ حالانکہ میں اُس پر آپ سے بیسیوں سوال کر سکتا ہوں اور آپ ایک کا بھی جواب نہ دے پائیں گے ۔ حافظ صاحب میں مشورہ دونگا کہ آپ پہلے کچھ پڑھیں حافظ ہونا کافی نہیں ہے ۔ اور اگر پھر بھی آپ باز نہیں آتے تو پھر میں چیلینج کرتا ہوں کہ On line تشریف لے آئیں۔ آپ اپنی اگلی ویڈیو میں یہ اعلان کریں کہ میں ( اے ایس انصاری ) سے On line مزاکرہ کرنے کے لئے تیار ہوں پھر ہم لائحہ عمل طےکر لیتے ہیں اور حاضر ہوجائیں گے ۔ پھر میں ڈائریکٹ ہی آپ سے سوال کرونگا اور آپ مجھ سے ، تاکہ ہاتھ کے ہاتھ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا " المتظر " ۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
@muhammadusmani44554 ай бұрын
How about hazrat Adam.
@HafizAtifOfficial4 ай бұрын
جلد بیان کرتا ہوں۔۔۔
@Billa.lhr.l8 ай бұрын
Bhai yeh asmani kitabo pey bi video bana du aik turat zaboor anjeel keya asamani kitabey ha
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
جی ضرور۔۔۔
@JavedShah-e7d8 ай бұрын
Zaboor is keys to unlocking the book and not a book itself There was no injeel revelation
حضرت عیسی کو اللہ نے پھر عیسی ابن مریم کیوں کہا ہے ذرا اس کی اور وضاحت کر دیں۔
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
ان سب باتوں کی وضاحت بھی جلد کی جائے گی۔۔۔
@ataahmedsiddiqui59448 ай бұрын
In Sha Allah, Jazak Allah@@HafizAtifOfficial
@Deeper23687 ай бұрын
SALAMUN ALIKUM.. ESA AS BAGAIR BAAP KE THY.. AUR BANI ISRAEL NASAL SE BHI THY...? KIS BUNIYAAD PE ESA AS KO BANI ISRAEL SE RISHTA JODA GAYA...WAJAHT KARE...
@adnanrasheed69097 ай бұрын
Good question.
@jayre8727 ай бұрын
@@Deeper2368Quran says, Hazrat nooh k saath jo log ship mein thay unki auldat bani Israel hai… so Hazrat isa came after that and also Hazrat isa says to his ppl that he in a prophet sent to to the ppl of bani Israel
@BadeAmmi-oe6ns8 ай бұрын
Talaq ke bare mein tafsil gusse mein ya bagair gawah ke talaq hogi y,a nahi
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
نکاح اور طلاق معاشرتی معاملات ہیں۔۔۔ اسی کے مطابق انجام دیئے جائیں۔۔۔ بہرحال غصّہ ہو تو محبت۔۔۔ جب دونوں شریک حیات سے کوئی ایک بھی الگ ہونا چاہے اور معاہدہ ختم کرنا چاہے تو کر سکتا ہے۔۔۔
@JavedShah-e7d8 ай бұрын
Please listen to Marvelous Quran by Dr Hany for detailed story of Isa
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
جی بہتر۔۔۔
@msknpt1138 ай бұрын
0 seconds ago اپ اپنے ہر موضوع ميں صرف تنقيد کرتے ہيں اور بغير اپنے موقف کی کوئی دليل دئے 1400 سال سے رائج دين قران کے تراجم اور ہر ہر حديث کو غلط بتاتے ہيں تو اپ اپنا ترجمہ قران منظر عام پر لے کر ايں تاکہ عواماناس آپکی تحقيق سے استفادہ کر سکیں اپکے نزديک امت مسلمہ کا روزہ غلط نماز غلط زکات غلط حج عمراہ بے معنی قربانی غلط ، عقيہ غلط پيدايش اور معجزات عيسی کا عقيدہ باطل قرآن کے تمام تراجم غلط اصحاب رسول اللہ کا نام اور زکر کستاخی اور بہت عامياُنہ طريقے سے لينااپکا وطيراہ تمام اماموں کی اہليت پر ہرزہ سرائی، درود ابراہيمی کو غلط قرار دينا آپکا کا ہر نظريہ امت مسلمہ کے بنياد ی عقائد کا رد ہے اور تبصرے بے بنياد اور بغير کسی دليل کے ہوتے ہيں اپ نے کلمہ تک کو غلط بيان کر ديا ہے جو پوری امت مسلمہ ميں رائج ہے کوئ صحي دماغ شخص محمد رسول اللہ کو اللہ کا درجہ نہيں ديتا اور نہ يہ عقيدہ رکھتا ہے پاکستان تو چھوڑئیے حيرت پوری عرب دنيا ميں کسی کو عربی زبان کا وہ فہم حاصل نہيں ہوا جسکا دعوی اپ کرتے ہيں اور اپکے سوا کسی کو قرآن و سنت کا دين سمجھ ہی نہيں آيا اگر اپ کوئ نيا دين نہيں بنا رہے تو پھر ہر موضوع کو اپنے نقطہ نظر پر اختتام ديں شکريہ
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
یہ بیان فقط چند نکات دینے کی حد تک تھا تاکہ سوچنے کا پیرایہ مختلف ہو سکے۔۔۔ باقی جہاں بات کو مفصل بیان کرنا ہوتا ہے وہاں تفصیل بیان کرنے کی ہی کوشش کی جاتی ہے۔۔۔
@ihsanrehman87012 ай бұрын
پوری سچائی ایک لیکچر میں بتائیں اپ نے اس لیکچر میں الجھا دیا اب حقیقت کیا ہے پلیز بتائیں
@HafizAtifOfficial2 ай бұрын
جلد کی بیان کر دیا جائے گا۔۔۔
@ihsanrehman87012 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial حافظ صاحب سلام گزارش یہ ہے کہ جب کوئی ایسا موضوع قرآن بیان کرتا ہے کہ جس کے بارے میں امت میں روایات کے ذریعے ایسی خود ساختہ کہانیاں ڈال دی گئی ہیں کہ جن پے ایمان نہ لائیں تو کافر کہلائیں اپ ان کو صاف کر کے وہ بتا رہے ہیں جو قرآن کہتا ہے لیکن ایک مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ اس کو اسی وقت پورا واضح کر دیا کریں پورے قرآن سے تو ناظرین کو تصویر واضح۔ ہو جائے ہمیشہ کے لئے آپ کہ دیتے ہیں باقی اپنے موقع پر تو الجھن بن جاتی ہے مثلا عیسی رسول اللہ پر بات آئی اور زکر ہوا تو ہر طرح کی خرافات واضح کر دیں تاکہ کوئی تشنگی نہ رہے جزاک اللہ
@ashrafawan69096 ай бұрын
سر پہلے انسان زمین سے پودوں کی طرح پیدا ھوتا تھا پھر ماں کے پیٹ سے پیدا ھونا شروع ھو گیا تو کیا یہ اللّٰہ کی سنت تبدیل نہیں ھو گئی
@HafizAtifOfficial6 ай бұрын
سلسلہ تخلیق میں ابتداء عدم سے وجود کی ہے۔۔۔ اس کے بعد جو قانون مقرر تھا وہ اسی کے مطابق ارتقاء حاصل کرتی ہے۔۔۔
@abdar-rahman69658 ай бұрын
According to my Opinion, all Miracles which are mentioned in Quran are True but up to this date we humans are unable to understand the Science which caused those miracles because We humans do not know everything but God knows everything. All Miracles were shown not by Rusul (messengers) but by God. It is possible that in future, Scientists will be able to understand that science which caused those miracles. However, there are tons of fanatics who want to advance their several fables (Kharafaat) under the umbrella of word "Miracle". For example: They try to validate their Fable of "Buraq" under the word "Miracle". They also try to validate Virgin Birth of Jesus under word "Miracle". Nowhere Quran tells that Jesus was born without human father. In Fact, in Quran, God tells that: "We created you all from male and female" 49:13. And birth of Jesus was not exempted from this law. He was biological son of Joseph and Mary. Fanatics also try to validate FICTION of "Ascension and Return of Jesus" under the word "Miracle". But when a person tells them that story of Ascension and Return of Jesus is a mere a Fable of Church which was later blended in Hadith Books; then, those fanatics place label of Qadiani or Ahmadi on that person.
@bhadwamodi82948 ай бұрын
Are you saying Joseph raped Mary?
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
@abdu rehman... ٹھیک۔۔۔
@musharrafhusain28168 ай бұрын
مولانا آج اپ نے بڑا مایوس کر دیا۔اگر حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے حکم سے پیدا نہیں ہوئے تو پھر ان کے والد کا نام بتائیے ۔اور انہیں عیسی ابن مریم کیوں کہا جاتا ہے عیسی ابن فلاں کہنا چاہیے ۔اپ اپنی رائے پر نظر ثانی کیجئے۔
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
جی ضرور محترم۔۔۔
@dr.m.hayatkhan64145 ай бұрын
Wah bhai kia baat hay kis khubsyrti say logoon k EMAN par daka dala ja raha hay.
@HafizAtifOfficial5 ай бұрын
شکریہ محترم 😊
@asadkhan38328 ай бұрын
Islam ki nazar mein General Election ka mozu pe tabsirah kijiye. Please?
@bhadwamodi82948 ай бұрын
Islam me sirf Dictatorship hai democracy nahi hai. Khalifa saray musalmano ke gand mar kar rakhta hai.
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
جی جلد بیان کرتا ہوں۔۔۔
@AdilRafiqueChohdary4 ай бұрын
jnanab alamma molana hafiz sahib ap ne mery kisi b comment ka kbi jwab ni dia ap kisi b kalam ko kbi b zuban k istanalaat or zubaan k asloob sw hat kr or mukhatab k ilam ki hadood k baghair jbi ni samjhty ho or ap Allah k kalaam ko ye sb kuch chord kr sirf lughat pakar k apni marzi k mani fit kr kr k kesy samajny ki koshish kr rhy ho . is se Allah pak ki baat ka koi se koi or mafhoom ap khud se ijad kr rhy ho na k jo Kalam khuda ne nazal farmaya hai us ka un halat me us zubaan me jo feham banta hai wo byan kr rhy ho.
@HafizAtifOfficial4 ай бұрын
محترم آپ کا کوئی سوال ہی نہیں جو جواب دینا ضروری ہو۔۔۔ آپ میری بابت کچھ نشاندہی کر رہے ہیں یا ارشادات بیان کر رہے ہیں۔۔۔
@AdilRafiqueChohdary4 ай бұрын
محترم حافظ صاحب سوال یہ ھے کہ قرآن پاک تو ایک کلام ھے اور کلام تو کسی زبان میں ھوتا ھے اور کلام تو مخاطب کے علم اور مخاطب اور متکلم کی زبان اور پہلے سے زبان کے تمام اسلوب کے لیحاظ سے ھوتا ھے نہ کہ لغت کے الفاظ کے لیحاظ سے ، آپ قرآن پاک کے لفظوں اور اصطلاحات کے معنی لغت سے اپنی مرضی کے مطابق کیسے لے رھے ھو؟ اسکا کیا اصول ھے کہ کونسا معنی کہاں لینا ھے اور کونسا کہاں نہیں؟ یا صرف اپنی مرضی کو ھی سارا اختیار حاصل ھے کہ جو مرضی فٹ کر دو؟
@iffatmujeeb97548 ай бұрын
She bat h
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
👍
@KidsFunMentor8 ай бұрын
😰😰😰😰😰😰😰😰
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
👍
@healthcouch52018 ай бұрын
بھائی حافظ عاطف ! بڑے افسوس سے بار بار کھنا ہڑتا ھے کہ جب اپکے پاس علم نھیں ھے تو اس کرسی پہ بیٹھنا چھوڑدو پہلے علم حاصل کرو ورنہ یہ بھت بڑا جرم ھے قران کی رو سے ۔ اپکو پتہ کچھ ھے نھیں پھر محض دوسرے شخص کی پرچھائیں کے پیچھے بھاگ رھے ھیں ۔ اپنے اس ایت 5/75 سے یہ کیسے نکال لیا کہ اسمیں نفی کلی ھے ؟ رسول تو وہ ھیں اس میں تو کوئی شک نھیں لیکن رسول کی کیا کیا صفات ھوتی ھیں یہ تو نھیں ھے ۔ صفات کی اسمیں نفی نھیں مانی جائیگی ، نفی دو طرح می ھوتی ھے 1 نفی کلی 2 نفی جزوی ۔ اس ایت 5/75 میں نفی جروی ھے جیسے اس ایت میں ھے ( وما ارسلناک الا کافة للناس بشیرا و نذیرا ۔۔۔۔ 34/28 ) اور ھمنے اپکو نھیں بھیجا تمام انسانوں کے لۓ ما سواۓ بشیر اور نذیر بناکر ۔۔۔۔ دیکھیں یھاں بھی اسی طرح کی نفی ھے جیسے 5/75 میں کہ { ما نافیہ کے ساتھ حرف استثناء ۔ الا ۔ } تو یھاں نفی جزوی ھے دوسری جگہ اسکا باقی کا ذکر موجود ھے کہ ۔۔۔ صرف بشیر و نذیر نھیں بلکہ ( شھید 2/143 اور حکم 4/65 بھی بناکر بھیجا ھے ) ۔ اسی طرح سے ایت 5/75 میں جو کھا گیا وہ اس بات کی نفی ھے کہ عیسی صرف رسول ھیں ۔ اللہ کے بیٹے نھیں اور اسکی وضاحت اوپر کی ایت 5/72 میں موجود ھے صرف 2 ایات اوپر گردن اٹھا کر دیکھنا تھا ( لقد کفر الذین قالوا ان اللہ ھو المسیح ابن مریم ۔۔۔ 5/72) یقینا کفر کیا انھوں نے جنھوں نے کھا کہ مسیح ابن مریم ھی اللہ ھے ۔۔۔۔ تو یھاں اللہ انکے اس کفر کی تردید کر رھا ھے کہ عیسی ابن مریم صرف رسول ھے اور کچھ نھیں ۔ اب اس رسول کی صفات کیا کیا ھیں یہ دوسری متعدد ایات میں بتایا گیا ھے۔ اپنے اپنی کم علمی سے یہ بیانیہ جاری کردیا کہ ( عیسی بغیر باپ کے پیدا نھیں ھوۓ تھے یہ بھی As per system ھی پیدا ھوۓ تھے ۔ حالانکہ میں اس پر اپسے بیسیوں سوال کر سکتا ھوں اور آپ ایک کا بھی جواب نہ دے پائیگے ۔ حافظ صاحب میں مشورہ دونگا کہ اپ پہلے کچھ پڑھیں حافظ ھونا کافی نھیں ھے ۔ اور اگر ہھر بھی آپ باز نھیں اتے تو پھر میں چیلینج کرتا ھوں کہ On line تشریف لے ائیں ۔ اپ اپنی اگلی ویڈیو میں یہ اعلان کریں کہ میں ( اے ایس انصاری ) سے On line مزاکرہ کرنے کے لۓ تیار ھوں پھر ھم لائحہ عمل طے کر لیتے ھیں اور حاضر ھو جائینگے ۔ پھر میں ڈائیریکٹ ھی اپسے سوال کرونگا اور آپ مجھ سے، تاکہ ھاتھ کے ھاتھ دودھ کا دودھ اور ہانی کا پانی ھو جاۓ " المتظر " اے ایس انصاری
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
محترم ہمیں پہلے اتنی جرات پیدا کرنی ہو گی کہ ہم اگر خود کو حق کلام کی دعوت دینے والا گمان کریں تو ببانگ دہل لوگوں کے سامنے آ کر بیان کریں۔۔۔ اور تبھی کسی مناظرہ یا مذاکرہ کی کوشش کریں۔۔۔
@groundfacts7 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial بھائی حافظ عاطف صاحب ! اپنے جو عیسی کی ولادت کے حوالہ سے ویڈیو پر بیان دیا تھا تو اسکے جواب میں مینے بھی ایک پوسث لگائی تھی اور اپکی گرفت کرتے ھوۓ دلائیل دۓ تھے کہ عیسی کی ولادت معجزانہ ھے اور آپکو چیلینج بھی کیا تھا کہ آگر اپ سچے ھیں تو اسکا جواب دیں یا On line اکر مجھ سے مذاکرہ کرلیں ، لیکن اپنے بھانہ گھڑا کہ بات بھی کرلینگے آپ سامنے تو آئیں ۔ یہ تو خالصتا جواب نہ دے سکنے کی دلیل ھے جواب تو آپ دونوں طرح دے سکتے تھے اپنے چینل پر ویڈیو کی شکل میں یا On line پروگرام سیٹ کرکے ۔ لیکن اپنے راہ فرار کا وہ طریقہ چنا جو اپ سمجھتے تھے ناممکن ھو گا ۔۔ لیکن یہ بھی ممکن ھے Face to face آجائیں آپ یو ٹیوب پر آکر لایحہ عمل طے کرلیں کب اور کھاں Meeting کرنی ھے میں حاظر ھو جاؤنگا بس شرط یہ ھے کہ بات صرف اپ کرینگے اور میں ۔۔۔ کھچڑی نھیں پکیگی ھاں مدد آپ کسی سے بھی لے سکتے ھیں یہ اپکو کھلی چھوٹ ھوگی میں اکیلا ھونگا کسی سے مدد نھیں لونگا میری مددکے لۓ میرا رب ھی کافی ھے ۔۔۔۔ کیونکہ میں چاھتا ھوں کہ اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ھو ھی جاۓ اور ٹاپک صرف ( عیسی کی پیدائش ) ھوگا دوسری کوئی فالتو بات نھیں ھوگی اور اس موضوع کو نتیجہ تک پہنچاۓ بغیر محفل بر خاست نھیں ھوگی ۔ بولیں منظور ؟ اے ایس انصاری
@asmaafaqiasma62227 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial بھائی عاطف السلام علیک ! حافظ صاحب مجھے آپ کی یہ دعوت کہ میں آپ سے Face to face آکر مذاکرہ کروں ۔۔۔ یہ دعوت تو اِس خادم نے قبول کرلی ہے اور آپکو کمنٹ سیکشن میں جواب دے دیا گیا ہے ۔ یہاں پبلک فورم پر میں آپکی اُس Advice کا جواب دینے جا رہاہوں جو آپ نے فرمایا تھا کہ ( پبلک میں آکر تبلیغ کروں ) تو بھائی آپ کا مشورہ دینے کا شکریہ ۔ میں نے کیسے تبلیغ کرنی ہے یہ تو میں قرآن سے کمانڈ لوں گا آپ زحمت نہ فرمائیں ۔ قرآن اِس باب میں یہ کمانڈ دیتاہے کہ ( احسن طریقہ سے 16/125 ) تبلیغ کی جائے ۔۔۔ یعنی وقت کا جو بھی سب سے بہترین Suitable طریقہ ہو وہ اپنا یا جائے۔ تو مجھے سب سے بہترین طریقہ جو لگا وہ میں نے ایڈاپٹ کیا ۔ جس میں دنگا فساد کا Ratio کم سے کم ہے ۔ عوام تو جزباتی ہوتی ہے دماغ سے پہلے ہاتھ چلاتی ہے لہٰذا اسی لئے اللّٰه نے حکمت سے کام کرنے کی بھی کمانڈ دے رکھی ہے 16/125۔ صدیوں کا بگاڑ لمحوں میں رفع نہیں ہوتا اور نہ ہی عوام میں یکدم اُسے ڈسکس کیا جاتا ہے اس کے لئے پہلے مدبرین مفکرین کے سامنے بات رکھی جاتی ہے جو ہاتھ سے نہیں دماغ سے سوچتے ہیں ۔ دوست حکمت سے پہنچانے کی نصیحت حق اور سچ پہنچانے کے لئے ہی ہے ، باطل اور غلط بات پہنچانے کے لئے نہیں، باطل کی تبلیغ تو ہر جگہ ہرمقام پر ممنوع اور جرم ہے ، جو آپ کر رہے ہیں کہ قرآن کے اصل بیانیہ پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں میں اگر یہ کام میں کروں تو ہر کسی کو نہ صرف حق حاصل ہے بلکہ اس پر فرض ہے کہ مجھے روکے ۔ پبلک میں باطل کی تر ویج ہم نہیں ہونے دینں گے اپنی سی ہر ممکن کوشش کریں گے اُس کا راستہ روکنے کی۔ آپ کو میں نے آپکی غلطیوں کی نشاندھی کی تو بجائے معقول طریقہ سے اُس کی اصلاح کرنے کے، آپ نے یہ بہانا گھڑ لیا کہ میں سامنے آکر بات کیوں نہیں کرتا ؟ تبلیغ حق بات کی کرنی ہے، یا اپنی شکل اور شخصیت کی ؟ تبدیلی کلام اللّٰه سے آئیگی یا میری شخصیت سے ؟ شخصیت کے جال سے نکالنے کے لئے تو ہم جد وجہد کر ہے ہیں آپ پھر اُسی گند میں ملوث کرنا چاہ رہے ہیں ۔ یہ کرسی پہ بیٹھ کر قرآن ہاتھ میں لیکر لوگوں کو قران سے پھیرنا آپ ہی کو زیب دیتا ہے۔ آپ میں ہمت نہیں ہے سچ کا مقابلہ کرنے کی ۔ ورنہ آجائیں مدمقابل اب تو میں نے آپ کا یہ چیلینج بھی قبول کر لیا ہے ۔ اور اُس نشست میں بات صرف زیرِ بحث موضوع پر ہوگی یعنی ( ولادت عیسیٰ ) پر ، اور آپ کو اجازت ہوگی کہ جس سے چاہیں مشاورت کریں لیکن بات آپنے کرنی ہوگی ، اور میں کسی سے مشاورت نہیں کرونگا میرے لئے میرا رب ہی کافی ہے ( فالحمد لللہ )ایک ٹاپک مکمل ہو جائے تو پھر دوسرا پھر تیسرایوں ہم ہر ہر متنازع میٹرز پر بات جاری رکھیں گے ، ان شآءاللہ ۔۔۔ آپ یوٹیوب پر آکر بتادیں کہ کب کہاں اور کیسے مذاکرہ کرنا ہے میں خود پوائنٹ پر حاضر ہو جاؤں گا آپ کو زحمت نہیں دوں گا آنے کی بس یہ خیال رکھئے گا کہ میں یہاں ایبٹ آباد میں ہوتا ہوں ، لہٰذا پہنچنے میں ظاہر ہے مجھے وقت در کار ہوگا ۔ آپ معلوم نہیں مجھے کہاں بلائں گے ؟ لہٰذا اسی بات کی رعایت رکھتے ہوئے ڈیٹ مقرر کیجئے گا تاکہ میں ٹرین کی بکنگ کراسکوں تعاون کرنے کا شکر گزار ہونگا ۔ سخت الفاظ کی معذرت ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
@HafizAtifOfficial7 ай бұрын
*ground facts*... 🙏
@asmaafaqiasma62227 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial تم میں جرات ہی نہیں تم غلام احمد پرویز کے مقلدین میں سے ہو ورنہ بات تمہاری اور انصاری صاحب کے درمیان ہو ہی سکتی ہے لیکن آپ میں اخلاقی جرات نام کے لئے بھی نہیں ہے ۔ ورنہ انصاری صاحب تو سرے عام بھی مناظرہ کے لئے تیار تھے ہم سب لوگوں نے آپ کے زیریلے جواب کی وجہ سے انہیں منع کردیا کہ انصاری صاحب کی زندگی بہت قیمتی ہے کسی سرچڑھے بدلحاظ مقلد کی خواہشات پر وہ ایگری ہی نہ کرجائیں اس لئے اب ہم میں سے کوئی بھی تمہارے کمنٹ انہیں سینڈ ہی نہیں کرتا اور نہ ان شاءاللہ آئندہ کوئی انہیں سینڈ کرے گا ، آپ لگے رہو من پسند گمراہی پھیلانے کے اعلیٰ میشن پر ۔
@AbdulGaffar-dl8pn8 ай бұрын
Hafiz sahab ap sirf comments kar rahe ho lekin sach kya hai nahi bata rahe ho
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
چند آیات سے سچ کی طرف رہنمائی کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ آپ دوبارہ ملاحظہ فرمائیے۔۔۔
@mohdswaleh15348 ай бұрын
Ye saari wazahaten allama Ghulam Ahmed Parvez bahut pahle kar chuke hain 🤔🤔
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
ما شاء اللہ۔۔۔
@AmjadKhan-dg3xd7 ай бұрын
dajjal ke khuruj se pehle iske jaise bahut saare mini daijal aane wale hai yeh kalb bhi un mein se ek hai
@HafizAtifOfficial7 ай бұрын
اچھا جی محترم۔۔۔ بہتر ۔۔۔
@abdulwahab-re2ui8 ай бұрын
پوری دنیا میں صرف تم ھی مسلمان ہو استغفر اللہ
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
😊
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
بہت شکریہ۔۔۔
@moghaln6 ай бұрын
Just watched this 38 minutes video, where there's a very angry rebuke of the "conventional belief" that Essa Allaih Salaam's birth was a miracle. This belief, by the way, is shared by all religions. I can accept that the speaker wants to dispel it. People are free to draw their own conclusion. But shouldn't you at least take two minutes to offer your alternate theory or understanding?
@HafizAtifOfficial6 ай бұрын
Will be elaborated soon...
@moghaln6 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial I honestly don't understand what you are trying to do here. How can you "disprove" something by saying it defies all logic, but then don't provide a counter-argument? I have seen your other videos, and see the same theme - provocative and eye-catching headlines, but completely lacking substance. Please do a service to the world: either provide details and context to what you are saying, or get out of here. Don't do this just to gain some subscribers. The pennies you're earning here by spreading disinformation and by sowing confusion will not help you in the hereafter. If you have a platform, use it judiciously.
@HafizAtifOfficial6 ай бұрын
@moghaln ٹھیک محترم ۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔
@shahidzaman70158 ай бұрын
اور محمد شیخ صاحب کے لیکچر سونیے قرآن کیا کہتا ھے عیسی علیہ سلام کے بارے میں اور سونیے قرآن کیا کہتا ھے مریم علیہ سلام کے بارے میں ضرور سونیے پھر ان کی بھئ بات سن لیجیے کیا کہنا چاہتے ہیں
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
👍👍👍
@abdulhameedshah51472 ай бұрын
استغفرُللہ اپ تو قرآن و سنت کو جھٹلا رہے ہیں اللّٰہ تبارک وتعالی ھم سب کو اس طرح کے دجالوں سے اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
@HafizAtifOfficial2 ай бұрын
جی بہتر محترم
@Deeper23687 ай бұрын
SALAMUN ALIKUM.. ESA AS BAGAIR BAAP KE THY.. AUR BANI ISRAEL NASAL SE BHI THY...? KIS BUNIYAAD PE ESA AS KO BANI ISRAEL SE RISHTA JODA GAYA...WAJAHT KARE...
@HafizAtifOfficial7 ай бұрын
👍👍👍
@mohammadamir48074 ай бұрын
منکر حدیث منکر معجزات منکر نماز یہ جلد ہی منکر خدا ہو جائے گا۔
@HafizAtifOfficial4 ай бұрын
جی بہتر محترم
@darman-nayyer4 ай бұрын
Hafiz Atif you're a man of Truth and surely a true follower of all Prophets(PBUT) and firm Believer. May Allah Bless you with health safety. I am with you my Beloved Brother! Please advise how can we meet somewhere at your convenience? I have learned a lot about Alkitaab/Quran from Muhammad Sheikh IIPC FYI and I kbow some very hidden and much senior than Shiekh.
@darman-nayyer4 ай бұрын
Ae Qome Hadees-o-Bible! Read this: No Book Before The Scripture(Alkitaab/Quran) Al-Ahqaf-46:4 قُلْ أَرَأَيْتُم مَّا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ الْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِي السَّمَاوَاتِ اِئْتُونِي بِكِتَابٍ مِّن قَبْلِ هَذَا أَوْ أَثَارَةٍ مِّنْ عِلْمٍ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ (46:4) Say, “Have you considered those you worship instead of God? Show me which portion of the earth they have created. Or do they own a share of the heavens? Bring me a scripture prior to this one, or some trace of knowledge, if you are truthful.” (Talal Itani) کہو، "کیا تم نے ان لوگوں پر غور کیا جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو؟ مجھے دکھائیں کہ انہوں نے زمین کا کون سا حصہ بنایا ہے؟ یا ان کے پاس آسمانوں کا حصہ ہے؟ اگر اس سے پہلے کوئی کتاب ہے یا علمی نشان ہیں تو لا کر ثابت کرو اگر تم سچے ہو۔‘‘ Here's the Bible exposed by Allah: فَوَيْلٌۭ لِّلَّذِينَ يَكْتُبُونَ ٱلْكِتَـٰبَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَـٰذَا مِنْ عِندِ ٱللَّهِ لِيَشْتَرُوا۟ بِهِۦ ثَمَنًۭا قَلِيلًۭا ۖ فَوَيْلٌۭ لَّهُم مِّمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌۭ لَّهُم مِّمَّا يَكْسِبُونَ So woe1 to those who distort the Scripture with their own hands then say, “This is from Allah”-seeking a fleeting gain! So woe to them for what their hands have written, and woe to them for what they have earned. - Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran تو ان لوگوں پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے تو کتاب لکھتے ہیں اور کہتے یہ ہیں کہ یہ خدا کے پاس سے (آئی) ہے، تاکہ اس کے عوض تھوڑی سے قیمت (یعنی دنیوی منفعت) حاصل کریں۔ ان پر افسوس ہے، اس لیے کہ (بےاصل باتیں) اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں اور (پھر) ان پر افسوس ہے، اس لیے کہ ایسے کام کرتے ہیں Here's the Books of Hadees exposed by Allah: وَمَا آتَيْنَاهُم مِّن كُتُبٍ يَدْرُسُونَهَا ۖ وَمَا أَرْسَلْنَا إِلَيْهِمْ قَبْلَكَ مِن نَّذِيرٍ(34:44) اور ہم نے نہیں نازل کیں ان پر کتابیں جن کا یہ درس لیتے اور نہ ہی ہم نے ان کی طرف آپ سے قبل خبردار/مثال پیش کرنے والوں میں سے کسی کو بھیجا۔ وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَن سَبِيلِ اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ 6:6 اور لوگوں میں بعض ایسا ہے جو بیہودہ حدیثیں/ حکایتیں خریدتا ہے تاکہ( لوگوں کو) بےسمجھے خدا کے رستے سے گمراہ کرے اور اس سے استہزاء کرے یہی لوگ ہیں جن کو ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا اللّٰہ کی کتاب پڑھیئے سوچ اور سمجھ کے ساتھ یہ کتاب کلام صرف اللّٰہ کا ہے اور قول تمام رسولوں اور بلخصوص محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ہے :کہیں آپ اس شکایت کی زد میں نا آجائیں وَقَالَ ٱلرَّسُولُ يَٰرَبِّ إِنَّ قَوْمِى ٱتَّخَذُوا۟ هَٰذَا ٱلْقُرْءَانَ مَهْجُورًا (Al Furqan 25:30) Then the Messenger will say: "O my Lord! Truly my people took this Qur´an for just foolish nonsense." (Abdullah Yusuf Ali) اور رسول کہیں گے کہ اے میرے رب بیشک قوم نے اس قرآن/پڑھائی کو پکڑ کر چھوڑ رکھا تھا/تضحیک کی علامت بنایا ہوا تھا
@HafizAtifOfficial4 ай бұрын
@darman-nayyer محترم فیس بک پر رابطہ فرما لیجیے۔۔۔
@darman-nayyer2 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial Okay Dear
@tabassummuskan71687 ай бұрын
Ap tu quran ki ayat ko ho galat sabit ker rahe hain ap tu aik fitna hai
@HafizAtifOfficial6 ай бұрын
غور و فکر کے پیرائے مختلف ہوتے ہیں۔۔۔ ہر زاویہ اپنائیے۔۔۔ ایک زاویہ سے اگر 9 ہے تو دوسرے زاویے سے 6۔۔۔ حقیقت پسندی دونوں زاویوں سے جائزہ لینا ہے۔۔۔
@tabassummuskan71686 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial quran k sath ye khalwar ghumarhi hai quran per ap jhot thop rahe hain ye sheatani kam hai khud tu ghumrah ho rahe hain dosron ko b krne ki koshish ker rahe hain
@HafizAtifOfficial6 ай бұрын
ٹھیک محترمہ۔۔۔ تبصرہ کرنے پر شکریہ۔۔۔
@shamimakhtar8473 ай бұрын
parwez k shagird lgte hain ap bhi apna hi tarjama pesh kr rhe h jo international english se bhi alag hai ya duniya me jo bhi popular translation moujood hai usse bhi different hai isliye mujhe lagta hai ki ap bhi ek agent hi hai kisi organisation ke chaliye apko allah hidayet de
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
ٹھیک محترمہ 😊
@LiaquatJSamma8 ай бұрын
عاطف صاحب عیسی ع س کی پیدائش کوئ معجزہ نہیں تھا بلکہ اللہ نے ایک آدمی کو انکے پاس بھیجا جسکو مریم نے ایک خوبصورت آدمی سمجھا یعنی انہیں پسند کیا اور جب اس نے کہا کہ اسے تمہارے آقا و مالک نے تمہیں ایک صحتمند لڑکا عطا کرنے کے لیۓ مجھے بھجا ہے، تو وہ اس نکاح کی تجویز کو مان گئیں اور اس بشر کا منی کا بوجھ اٹھا لیا ( اسکا حمل قبول کر لیا) اور پھر اسکے ساتھ ایک دور کی جگہ چلی گئیں۔تو یہ آیات ثابت کرتی ہیں کہ عیسی ع س :انسان کے بیٹے تھے۔19:16 to 22 سمجھ کر پڑھ لیں۔6:85,87 میں ہے کہ عیسی ع س کے باپ، بھائ اور بیٹے بھی تھے۔مردوں کے جلانے کا یہ تشبیہی ذکر ہے کہ عیسی ع س نے اپنی قوم کو اللہ کی ہدایات بتا کر انکو حرکت میں لے آۓ اور وہ اچھے کام کرنے لگے۔ورنہ مردہ کو تو کوئ بھی زندہ نہیں کر سکتا ہے۔یہ تشبیہی بیان ہے۔
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
👍
@khanrashid27532 ай бұрын
Yeah ahuja billahi Maine shaitani regime kuran mein kahan likha hai
@HafizAtifOfficial2 ай бұрын
👍
@shahidzaman70158 ай бұрын
ٹاپک تو بہت خاص قسم کا شروع کر دیا ہیں اپ نے اگے دیکھیں کیا ہوتا ہیں تمام لوگوں سے گزارش ہیں بات سن لیا کرے پہلے پوری دیکھیں کہ اللہ کی آیات کو کون سا رنگ دیا جاتا ہیں ہو سکتا ہے کہ بات قبول کرنے والی ہو
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
👍
@رجوعالیالقرآن8 ай бұрын
Hafiz Atif mujhe aap se aisi ummeed nhi thi k aap bhi Quran k alfazon ko bigaro ge barahe karam aap isse baaz aajao warna Allah k samne zaleelo ruswa hone padega
@iffatmujeeb97548 ай бұрын
Are m to samjh gaie hun in ko
@رجوعالیالقرآن8 ай бұрын
Aap ne isko kya samjha @@iffatmujeeb9754
@رجوعالیالقرآن8 ай бұрын
@@iffatmujeeb9754 assalamualaikum
@HafizAtifOfficial8 ай бұрын
محترم اس بیان میں جن قرآنی الفاظ کو بگاڑا ہے اس کی نشاندہی فرما دیجیے۔۔۔ تاکہ نظر ثانی کی جا سکے ۔۔۔
@رجوعالیالقرآن8 ай бұрын
Hafiz sahab aap 1 baar mujhse Live debate krein agar me aapka chhakka nhi chhuda diya toh kahna
@Billa.lhr.l8 ай бұрын
AP jasey Moley Sirf halwey key chakar men rahtey ha