اسلام و علیکم مولانا صاحب آپ نے وسیلہ کے بارے میں بہت سے حوالے دیے ہیں اس آیت میں وسیلہ اصل میں وہ نیک اعمال ہیں جو کر کے بندے رب سے قریب ہوسکتے ہیں اور بنی اسرائیل جو نبی ﷺ کا وسیلہ مانگتے تھے وہ قرآن نازل ہونے سے پہلے مانگتے تھے رب نے فرمایا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے بندوں سے کہہ دے جب میرے بندے مجھے پکا رتے ہیں میں ان کی پکار کو سنتا ہوں اور جواب دیتا ہوں اور وسیلہ تو جنت میں ایک جگہ کا بھی نام ہے جب اللہ تعالی ہر پکار کو سنتے ہیں تو درمیان میں وسیلہ کیوں❓
@drfaizahmadchishti27355 күн бұрын
ماشاءاللہ ۔ بندے کا عمل وسیلہ بن سکتا ہے مگر بندہ نہیں واہ ؟ ۔ بعثت سے قبل وسیلہ جاٸز ہے تو بعدہ میں یہودیوں کی طرح نکار کیوں ؟ بیشک اللہ عزوجل سنتا ہے مگر وسیلہ کا حکم بھی اسی کا ہے مان لیجیے ۔
@abdulazizkhan979521 сағат бұрын
एंजेल अली मौला सबको महफूज फरमाए जो अल्लाह से मिल अल्लाह के बजाय दूसरों के आगे हाथफ्लेट हैं
@abdulazizkhan979521 сағат бұрын
या का नाम दो भैया का नाम सही में कहीं अल्लाह के रसूल का वास्ता है
@abdulazizkhan979521 сағат бұрын
हम तू ही तेरी ही इबादत करते हैं और तुझी से मांगते हैं एक अलहम्दुलिल्लाह रब्बिल आलमीन फिरवसीला कहां गया
@asmafazal29585 күн бұрын
Yahan shair na bno jakr debate kro Dr Zakir naik se..wesy b Pakistan Aya hua h wo.apko bs unky samny jany ki himmt dikhani h.
@drfaizahmadchishti27355 күн бұрын
راضی کرو نا اس کو سامنے بیٹھے وقت تا قیامت
@asmafazal29585 күн бұрын
@@drfaizahmadchishti2735 KZbin pr apka bolna bnta tha agr Dr Zakir naik se bt krna possible na HOTA.but abi to possible h. Debate krny se hi dodh ka dodh Pani ka Pani hoga Yahan nh
@drfaizahmadchishti27355 күн бұрын
@@asmafazal2958وہ سامنے نہیں آتا پانچ سال پہلے بھی اسے ای میل کے ذریعے دعوت پہنچاٸی تھی مگر جواب نہ دارد
@drfaizahmadchishti27355 күн бұрын
@@asmafazal2958اسے تیار کریں پاکستان میں کس جگہ بیٹھنا چاہتا ہے
@asmafazal29583 күн бұрын
@@drfaizahmadchishti2735zroor apny dawat di Dr Zakir naik ko bht shukria. Or wo AP k Liye Pakistan agaye hyn dawat qubool krk.ap ko bs unky pas Jana h.ghr to wo any se rahy.awam SB ja rhi h apny concepts clear krny or ap NY invite Kiya but ap NH ja rhy unsy milny