Wasile Se Dua Mangna Kaisa? | Mufti Tariq Masood

  Рет қаралды 204,745

Tariq Masood Exclusive

Tariq Masood Exclusive

Күн бұрын

Пікірлер: 230
@GzTv-Gb
@GzTv-Gb Жыл бұрын
Who is proud Of Hazrat Muhammad saw omati❤
@TheStoneHearted-lw5jh
@TheStoneHearted-lw5jh 6 ай бұрын
Urdu Mai likh lo agar English nhi ATI toh
@AnasCh-tu7tf
@AnasCh-tu7tf 7 ай бұрын
Ya Allah Muhammad saw k wasely se hm pr rehm farma...
@usama347
@usama347 Жыл бұрын
مفتی صاحب ہر بات کی کمال وضاحت فرماتے ہیں سبحان اللہ
@sonuzain1459
@sonuzain1459 Жыл бұрын
Allah hamare Mufti sahab ko salamat rakhen ❤❤❤
@shaka9495
@shaka9495 8 ай бұрын
Very diplomatic answer. Dua is ibada, Don’t mix anything in ibada Stay away directly or indirectly from shirk. Save yourself
@MuftiAbdurRahman-rd1ke
@MuftiAbdurRahman-rd1ke 26 күн бұрын
ہم قرآن کی کسی حدیث یا آیت کو استعمال کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں تاکہ میاں بیوی کے ساتھ غیر شرعی حرکات (زبانی جنسی تعلقات)جیسی گندی حرکتوں کو جواز بنایا جا سکے، لیکن یاد رکھیں کہ اسلام صرف ان لوگوں کو دیا گیا ہے جنہیں اللہ پسند کرتا ہے، اور جو اپنی بیوی کو بیت الخلاء کے کٹورے کے طور پر استعمال کرتے ہیں، یا پاکدامن مسلمان عورت کا منہ کموڈ کے رم کے طور پر غلاظت ڈالنے کے لیے حرام ہے اور یہ اللہ تعالیٰ، اس کے رسولوں اور تمام فرشتوں کو سخت ناپسند ہے۔ آپ یہ دلیل دے سکتے ہیں کہ منہ دھونے سے یہ صاف ہوجاتا ہے، لہٰذا اسے ناپاک شرمگاہ سے مسح کرنا جائز ہے، پھر اپنے آپ سے پوچھیں کہ کیا آپ سارا دن اپنے چہرے پر خارج مادہ چھڑکنے اور اسے دھونے کے لئے تیار ہیں۔ اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والا ہونے کے ناطے ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ یہ زندگی اور دنیاوی لذت ہمارا مقصد نہیں ہے۔ افسوس، ہم یہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکار ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں، ایک ایسی شخصیت جو کہ سب سے زیادہ پاک دامن عورت سے بھی زیادہ پاکیزہ تھے، اور ہم پھر بھی مکروہ باتیں کر رہے ہیں۔اور اس ہی منہ سے ہم اپنے پیارے نبی کا نام لے رہے ہوتے ہیں، وہ نبی جنہوں نے ہم سے محبت کی اور اس کی قدر کی۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور پاکیزگی اور اخلاص عطا فرمائے
@SethTheVictor
@SethTheVictor Жыл бұрын
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوۡا اللّٰهَ وَابۡتَغُوۡۤا اِلَيۡهِ الۡوَسِيۡلَةَ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو Surah Maidah ayat 35
@mohammadmohsinbelalansari3037
@mohammadmohsinbelalansari3037 8 ай бұрын
Uski taraf waseela dhundne se murad uske taraf ruju hojao Allah ki ibadat kro her waqt uski yad mei raho
@nashrashaikh2978
@nashrashaikh2978 5 ай бұрын
​@@mohammadmohsinbelalansari3037 ماشاء اللّه
@MolvenekMohammadMolvenek-rr1rg
@MolvenekMohammadMolvenek-rr1rg 3 ай бұрын
وسيلي ڪا مطلب قران شريف ڪي رستي نماز قائم ڪرو نيڪي ڪي ڪم ڪرو يي وسيلا ھي
@HafeezHassni-y4b
@HafeezHassni-y4b 2 ай бұрын
وسیلہ توحید نماز زکوٰۃ روزہ حج کو کہتے ہیں
@SethTheVictor
@SethTheVictor 2 ай бұрын
ہم سے حسن بن محمد بن صباح نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے محمد بن عبداللہ بن مثنی انصاری نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے میرے باپ عبداللہ بن مثنی نے بیان کیا، ان سے ثمامہ بن عبداللہ بن انس رضی اللہ عنہ نے، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ جب کبھی عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قحط پڑتا تو عمر رضی اللہ عنہ عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دعا کرتے اور فرماتے کہ اے اللہ! پہلے ہم تیرے پاس اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ لایا کرتے تھے۔ تو، تو پانی برساتا تھا۔ اب ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں تو، تو ہم پر پانی برسا۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ چنانچہ بارش خوب ہی برسی۔ Sahih Bukhari 1010
@MoZubairBijnori
@MoZubairBijnori Жыл бұрын
We Are One Ummah ❤ 🔥 ❤
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez 4 ай бұрын
Mufti sahab allah aap ki umr daraz kre or dunya ki sari khushyan naseeb kre
@changejkhan1893
@changejkhan1893 Жыл бұрын
Mufti g ham app ki taqreer up India se dekh rahe hai
@HM.faqiri.10M
@HM.faqiri.10M 4 ай бұрын
Mujhy Tajub Hota Hai K Har Koi Yahan Mufti Ban Kar Apni Aqal Se Ray Deta Hai . Allah Hum Sab Ko Hidayat De Ameen . Mufti Shaab Zinda Bad ❤❤❤
@sumaiyaqidwai3642
@sumaiyaqidwai3642 Жыл бұрын
Allah se duaen Maangye.☝🤲☝🤲☝🤲☝
@Arhumkhan123
@Arhumkhan123 Жыл бұрын
Sumaiya Qidwani Reply kr do na please
@tauheedahmad305
@tauheedahmad305 Жыл бұрын
acha
@Arhumkhan123
@Arhumkhan123 Жыл бұрын
@@tauheedahmad305 ap kon ho yr me to sumaiya ko comments kia h
@AzadSocialMedia
@AzadSocialMedia Жыл бұрын
Intehai Khubsoorat Baaten Mufti Sahab Ko Allah Pak Khush Rakhy
@MuftiAbdurRahman-rd1ke
@MuftiAbdurRahman-rd1ke 26 күн бұрын
حش مواد دیکھنا کبیرہ گناہ ہے، اور ہمیں ان گناہوں کو سوچتے ہوئے اللہ سے فریاد کرنی چاہیے اور اس طرح کے معمولات کو ہمیشہ کے لیے ترک کر دینا چاہیے۔ آدھی رات کو رو رو کر اللہ سے دعا کریں کہ آپ کا دل پاکیزہ ہو جائے۔ اللہ کے ساتھ روحانی تعلق پیدا کریں، اور روزانہ، ایک گھنٹہ نماز اور اپنی زندگی پر غور کرنے میں صرف کریں۔ تنہائی میں بیٹھیں، زندگی کا ہر لمحہ اللہ کی یاد میں گزاریں، کیونکہ ابھی تو ہو سکتا ہے آپ تندرست ہوں، لیکن کسی بھی لمحے سیڑھیوں پر چڑھتے فالج کا شکار ہو سکتے ہیں، اور پھر ان اجنبی عورتوں کا حسن کسی استعمال کا نہیں رہے گا. مسلسل ڈرتے رہیں، اور ہر قسم کے گناہ سے بچیں۔ عورتوں یا مردوں کے بارے میں نہ سوچیں اور نہ ہی ان کی طرف دیکھیں بس یہ سوچیں کہ اگر اللہ تعالیٰ عورتوں کو گھورتے ہوئے میری جان لے لے تو کیا میرے دل میں ایمان اور شہادت رہے گی، اور جب موت کا فرشتہ میری روح قبض کرنے آئے گا، تو کیا میں اللہ پر ایمان لا سکوں گا اور اللہ کو اور مذہب کے اصولوں کو یاد رکھ سکوں گا؟ جو ہر وقت زنا کرنے کا سوچتا رہتا ہے، پھر اس کا ذہن خیالی خیالوں میں اس قدر الجھ جاتا ہے کہ وہ ایسا کر ہی جاتا ہے۔ اپنے آپ کو کسی اور کے بارے میں سوچنے نہ دیں۔ دنیا کی ہر برائی سوچ سے ہی شروع ہوتی ہے۔ ہاں، نکاح جائز ہے، لیکن نکاح صرف اولاد کے لیے کرنا چاہیے۔ بیوی کے ساتھ صرف بچے پیدا کرنے کے لیے رہو۔ اللہ کو اپنے دل میں رکھیں اور ہر نماز کے بعد استغفار کریں۔ فحش مواد جیسی غلاظت کے قریب نہ جائیں۔ یاد رکھیں کہ اللہ ہمیں ہر وقت دیکھ رہا ہے، اور ایک لمحے کے لیے تصور کریں کہ ایک دن آپ کی بھی بیٹی ہوگی۔ آپ دوسرے مردوں کا اس کے فحش مواد دیکھنا کبھی بھی پسند نہیں کریں گے۔ آپ کی ایک پیاری ماں ہے جس کا آپ احترام کرتے ہیں، تو سوچیں کہ آپ کو کیسا لگے گا اگر دوسرے مرد انکی فحش تصاویر دیکھیں۔ ہر گناہ کا آغاز انسان کے ایک برے خیال سے ہوتا ہے، اس لیے زندگی کی سب سے خطرناک چیز دل میں دوسروں کا خیال رکھنا ہے۔ اگر کوئی مسلسل غلیظ خیالات رکھتا ہے، تو اللہ تعالیٰ کو اس شخص کو اسلام کو بھلانے اور اس کے دل میں اسلام کے عقائد کو ناپسند کرنے میں ایک سیکنڈ لگے گا۔ میں بہت سے ایسے نوجوانوں کو جانتا ہوں جو فضول تصویریں اور ویڈیوز دیکھنے کے عادی تھے، اور جلد ہی، انہوں نے اسلام کے تمام اصولوں پر سوال اٹھانا شروع کر دیے اور بالآخر اسلام سے نفرت کرنے لگے۔ کچھ لوگ تو باضابطہ طور پر مرتد بھی ہو گئے، وہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے خود ہی اسلام چھوڑ دیا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اللہ نہیں چاہتا تھا کہ وہ انھیں اپنی ابدی جنت میں داخل کرے، اور اسی وجہ سے اس نے ان کے دلوں کو بدل دیا۔ اس لیے ڈرو کہ تمہارا ایمان کسی بھی لمحے غائب ہو جائے اور انسانوں کے خیالات کو ہرگز اپنے دل میں آنے کی اجازت نہ دیں، خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔ زندگی کے عارضی پن کے بارے میں سوچیں. اگر آپ آج بیمار ہو جائیں اور خود کھانے پینے کے قابل نہ ہوں اور اچانک مکمل طور پر مفلوج ہو جائیں تو آپ کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ کیا فحش فلموں میں موجود لوگ آپ کو بچانے آئیں گے اور کیا وہ موت کے وقت آپ کو ایمان افروز کلمہ پڑھنا سکھائیں گے؟ اللہ ہمیں پاکیزگی اور سچائی کی راہ پر گامزن رکھے۔ آمین میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں، ہم میاں بیوی کے ساتھ جنسی فعل کو جائز قرار دینے کے لیے کسی بھی مذہبی آیت کو استعمال کرنے کی کوشش تو کر سکتے ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ اسلام صرف ان لوگوں کو دیا گیا ہے جنہیں اللہ پسند کرتا ہے، اور اپنی شریک حیات کو شہوت کے لیے یا بیت الخلاء کے پیالے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے، اس میں غلاظت جمع کرنا تمام متقی علماء کے نزدیک حرام ہے۔ کچھ مسلمان خود غرضی اور خواہشات کی تسکین کے جنون میں مبتلا ہو چکے ہیں، اور مسلسل نہ مناسب ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں، جب کہ کسی بھی یہودی ربی یا عیسائی راہب یا پادری نے کبھی شریک حیات کے ساتھ جنسی تعلقات کے بارے میں ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کیں۔ اہل جنت کبھی بھی جنس کے جنون میں مبتلا نہیں ہوں گے۔ یہ پاکیزگی اور انصاف کی جگہ ہے، صفائی اور عبادت کی جگہ ہے۔ اگر گھناؤنے کام کرنے سے کسی کو دلچسپی ہو تو وہ جہنم میں داخل ہونے کے لئے آزاد ہیں، جہاں قیدی اذیت اور ننگے پن کا شکار ہوں گے، اور پھر وہ آزادانہ طور پر ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں اور ایک دوسرے کے چہرے کو بیت الخلا کے پیالے کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں. توہین آمیز جنسی عمل میں ملوث ہونے سے دل سے ایمان کی روشنی ختم ہو جاتی ہے اور آہستہ آہستہ اسلام اس شخص کو چھوڑ دیتا ہے اور وہ مرتد بن جاتے ہیں، جیسا کہ میں نے ذاتی طور پر بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے جو اسلام کو تباہ کرنے کے لئے سرشار ہو چکے تھے۔ ہم اپنی مرضی سے مسلمان نہیں ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ جنت میں داخل ہونے کے لیے انسانوں میں سے سب سے پاکیزہ شخص کا انتخاب کرتا ہے۔ اگر ہم گندے ذہن کے مالک بن گئے تو ہزاروں ایسے پاکیزہ راہب، پادری اور پادری ہوں گے جو اسلام قبول کریں گے اور پاکیزہ زندگی بسر کریں گے۔ دنیا میں دو ارب مسلمان۔ لیکن جسمانی خواہشات سے لڑنے کے لیے شاید ہی کوئی اتنا مضبوط ہو۔ زیادہ تر مسلمان اپنے آپ کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کرنے کے بجائے اسلام کو استعمال کرنے اور خوبصورت عورتوں سے شادی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسے سنت قرار دے رہے ہیں، لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارے وجود کا مقصد صرف اللہ کی عبادت اور فرمانبرداری کرنا اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی راہ پر چلنا ہے، جنہوں نے اپنی راتیں نماز میں اور دن روزے میں گزارے۔
@Bepositive1113.
@Bepositive1113. Жыл бұрын
Masha Allah tabarakallah
@mairajulhasan518
@mairajulhasan518 Жыл бұрын
Allah apko or taraqqi de Hazrat duao mai yad rakhna hume bhi
@imranofficialchannel5141
@imranofficialchannel5141 Жыл бұрын
I am waiting
@Saba_bin_nasar_Muflihati
@Saba_bin_nasar_Muflihati Жыл бұрын
Well explained ❤🎉
@mohammedajaz1273
@mohammedajaz1273 Жыл бұрын
Laa ilaha illallah muhammadur rasool'ullah (Sallallahu alaihi wasallam) Subhanallah ❤️ Alhamdulillah ❤️ Allahu Akbar ❤️
@muhammadafzalchaudhry4035
@muhammadafzalchaudhry4035 4 ай бұрын
Molana, may Allah give you more knowledge. Sir you can explain every matter clearly and throughly.masha alla.
@ShakilAhmad-r8q
@ShakilAhmad-r8q Жыл бұрын
Allah salamat rakhy❤
@madihashafi287
@madihashafi287 8 ай бұрын
MashaAllah behtreen explaination mufti sahab
@zuhairabdullah2532
@zuhairabdullah2532 Жыл бұрын
صاف صاف وضاحت کیجیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے کسی ذات کا وسیلہ لیا ہے ؟
@abidqazi1973
@abidqazi1973 5 ай бұрын
Zaat ka waseela nahi leya laikin kisi zaat se muhabbat ka waseela leta hay
@MirSanif
@MirSanif 3 ай бұрын
Bukhari hadith no.1010 and 4675
@changejkhan1893
@changejkhan1893 Жыл бұрын
Allah hame appli bato par amal karne ki toofeek de
@shahzeen9801
@shahzeen9801 4 ай бұрын
MashaAllah AP k byan buht achy hoty hain .
@umairsiddiqui6737
@umairsiddiqui6737 8 ай бұрын
Abhi yehi hua mere sath alfaz ka khel h Sara I agreed with you sahab
@akbarwallan
@akbarwallan 4 ай бұрын
سب اچھا وسیلہ ۔۔۔ اپ وضو کریں سجدے مین قبلہ روح ہوکر جو بھی دعا مانگنی مانگے سجدے میں انسان اللہ کے سب سے قریب ہوتا ہے ۔۔۔
@saiyadakil2537
@saiyadakil2537 5 ай бұрын
Tarik Bhai...hm panjtan, Auliya aur nabi pak ka vasila lekar hi Allah se mangte hai..hm fatiha bhi krte hai. Nabi e Pak ki naat bhi pdte hai. Hm paizama bhi bada pahente hai..
@Saba_bin_nasar_Muflihati
@Saba_bin_nasar_Muflihati Жыл бұрын
I was soo confused, in this but mufti sahab well explained
@User07937
@User07937 3 ай бұрын
سُبْحَانَ الْلَّهِ الْحَمْدُ لِلَّهِ لَا إِلَهَ إِلَّا الْلَّهُ الْلَّهُ أَكْبَرُ لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللَّهِ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظيمَ وَأَتُوبُ إِلَيهِ🧡❤️🩷🤎🖤♥️💜💜🩶🩵💚🤍💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
@ibrahimkhaleel6348
@ibrahimkhaleel6348 3 ай бұрын
بزرگان دین کے اعمال صالحہ کے حوالہ سے ضروریات کی فراہمی کی تمنا (دعا ) کرنا بھی وسیلہ ہے۔
@habibaahmedsamina
@habibaahmedsamina Ай бұрын
ALLAH hum sabko maaf kre ameen♥️🌸Ya ALLAH ap meri tamam dua qabool kare ameen
@amjadsiddique7019
@amjadsiddique7019 6 ай бұрын
Well done mufti sahib
@MohdSalim-g5t
@MohdSalim-g5t 4 ай бұрын
Mufti sahab bahut ache tarah samjhate hai
@mrsabirytgaming1076
@mrsabirytgaming1076 Жыл бұрын
Mufti shab apki video k shots video edit krke you tube p dal skte hai kya please reply ❣️
@MustafizulIslam-w2y
@MustafizulIslam-w2y 4 ай бұрын
According to Imam Tayyimiyah, Sheikh Albani ,Sheikh Ibn Baz ,Sheikh Uthaimeen: Wasila is a bid'ah or innovation or Shrikh if it involves in seeking intercession through Prophets or Saints. Wasila is only acceptable trough Allahs attributes and names . And according to Sheikh Ibn Baz its also acceptable ,Wasila through your righteous deeds.
@sseema6884
@sseema6884 3 ай бұрын
Jazakallahu Khairan kaseera
@arifpasha1942
@arifpasha1942 5 ай бұрын
Allah aapki umr or ilm m tarakki kare
@islamic_speakar_
@islamic_speakar_ Жыл бұрын
Mufti sahab inssan jis niyat se sabar karta hai Aur Allah se ummid rakhta aur dua karta hai to Allah ki taraf se milega????? Is par video bnaye plzz
@islamic_speakar_
@islamic_speakar_ Жыл бұрын
Mufti sahab inssan jis niyat se sabar karta hai aur sabar ke badle Allah se ummid lgata hai to Allah uski niyat pura krenge
@haidersheikh3887
@haidersheikh3887 Жыл бұрын
Is background sound necessary for such clips??
@ShafiqRahman-kt6ur
@ShafiqRahman-kt6ur 7 ай бұрын
اپنے اعمال کا تو وسیلہ دیا جاسکتا ہے مگر دوسرے کے اعمال کا نہیں
@abidqazi1973
@abidqazi1973 5 ай бұрын
Kisi naik insaan se muhabbat ka waseela daina aap ka amal hay.. kisi aur ka nahi...
@FaheemAhmad726
@FaheemAhmad726 4 ай бұрын
Jinke pass muhammad (saw) h unko kise dusre k wasele ki kya jarurat, mohabbat karna alag h, vasilo ki kya guranti k wo jannati h
@Mehargaming-mu7zw
@Mehargaming-mu7zw Жыл бұрын
mufti saaab thanx so much
@arshad483khan
@arshad483khan Жыл бұрын
Assalamualaikum....❤
@LYRICS-WITH-ME95
@LYRICS-WITH-ME95 Жыл бұрын
Asslamalaikum warahmatullhi waberkatuhu
@imranHaider-l1h
@imranHaider-l1h Ай бұрын
Allah garat kre tmhe
@ShuaibSamreen
@ShuaibSamreen 4 ай бұрын
Allah hu akbar ☝️❤️
@SameerShaikh-mz4uy
@SameerShaikh-mz4uy 7 ай бұрын
سبحان اللهالحَمْدُ ِلله
@suhailkhanjee6165
@suhailkhanjee6165 5 ай бұрын
Muhammad SAW
@FaizaQueen-c1h
@FaizaQueen-c1h 4 ай бұрын
Zabardast 🎉❤
@umarfaruk7081
@umarfaruk7081 10 ай бұрын
Watching from rajasthan india
@sufyangoraya-gs4bn
@sufyangoraya-gs4bn 3 ай бұрын
نبی پاک کا وسیلہ جاٸز ہے
@ShahidHaneef-qb9mt
@ShahidHaneef-qb9mt Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@mohammadshafiq1722
@mohammadshafiq1722 3 ай бұрын
صحابہ رض کی سیرت سےبتاؤاختلاف ختم نبی علیہ السلام کی وسیلےسےمانگاھو
@ranashoban8310
@ranashoban8310 Жыл бұрын
Molana Saab . Allah Paak Sbb ki Sun Raha h . Aor Dai Raha h . Ap Bii Maang loo. Muje to Dyuti Mil gaiy. Turki Pr Laant Parhy h. Maire Paas Sboot h
@shameemali5850
@shameemali5850 Жыл бұрын
Assalm o alaikum
@Arhumkhan123
@Arhumkhan123 Жыл бұрын
وعلیکم اسلام کیا حال ہے آپ کا شمیم میڈم
@shameemali5850
@shameemali5850 Жыл бұрын
@@Arhumkhan123 G bilkul thek app apni sunayn app ka Kya Hal ha
@Arhumkhan123
@Arhumkhan123 Жыл бұрын
@@shameemali5850 me الحمدللہ thk ap pakistani ho kia
@shameemali5850
@shameemali5850 Жыл бұрын
@@Arhumkhan123 han g Pakistani ho
@Arhumkhan123
@Arhumkhan123 Жыл бұрын
@@shameemali5850 konsa city sy ho ap
@ShuaibSamreen
@ShuaibSamreen 4 ай бұрын
Subhanallah ❤️
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez 4 ай бұрын
Aameen
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg 4 ай бұрын
یہان پر مولانا کی بات سمجھ نہ آئی۔ کیا کسی مسلمان کو یہ حق ہیکہ وہ کسی مرے ہوے انسان کے اعمال کا فیصلہ کرلے۔ ہوسکتا ہے جسے ہم بہت نیک سمجھ رہے ہین وہ اللہ کی نظر مین کسی وجہ سے ناکام ٹھرے اور کسی کو ہم برا سمجھ رہو ہین وہ اللہ کے نزدیک بڑا درجہ پاجایے۔ اس لیئے ایسے فیصلے خود کرکے کسی بھی انسان کو وسیلہ بناکر دعا مانگنا اپنی حد سے بڑھ جانے کے برابر ہے۔ البتہ رسول اللہ صلم اور آپ کے پیارے صحابہ جن کو اللہ تعلی نے خوشخبری سنادی ان سے محبت کے تعلق کو واسطہ بناکر اللہ تعلی سے مانگے تو جائز ہوسکتا ہے۔ لیکن اسمین یہ احتیاط ضروری ہیکہ ہم انسے نہین بلکہ انکی محبت کا واسطہ دیکر صرف اللہ تعلی سے مانگے۔
@zainulabedinv6849
@zainulabedinv6849 3 ай бұрын
Pp
@KaifBhai-e1i
@KaifBhai-e1i Ай бұрын
ماشاءاللہ ماجد بھائی اپ نے بھی بالکل صحیح بات بولی ہے بہتر ہے کہ نبی اور صحابہ کو وسیلہ بنایا جائے کیونکہ نبی بخشے بخشائے ہوئے ہیں اور صحابہ بھی تو اس میں برائی پانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے وہ نیک لوگ ہیں لیکن بزرگوں میں تو یہ شک ہے کہ پتہ نہیں یہ اللہ والے ہیں یا پھر برے لوگ ہیں بہتر ہے نبی کو وسیلہ بنائے اور صحابہ کو صلہ بنائیں اللہ ہم سبھی کو عمل کرنے کی توفیق دے 😊
@sameerislam1146
@sameerislam1146 Жыл бұрын
or aqiqa ek cow me kar sakte hain kia 7 hisso me
@RehmatAli-mg2jo
@RehmatAli-mg2jo 3 ай бұрын
علماء کرام نے قوم کو اپنی ضید کی وجہ سے حقیقی دین سے دور اور اپنے اپنے گروہوں کو بڈ ھا رہئیے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ھدا یت عطا فرمائے آمین
@ismailshah8591
@ismailshah8591 Жыл бұрын
Allah Sirf Iman wale ko hi jannat or galba deta he maslake ala hajrat jindabad 5
@showkatali7580
@showkatali7580 5 ай бұрын
اسلام علیکم۔ ہر نیک عمل وسیلہ ہے۔
@MohdHanif-ic3tt
@MohdHanif-ic3tt 4 ай бұрын
آپ نے جو سمجھایا ہے یہی عقیدہ ہے جسے آپ اہل بدعت کہتے ہیں صاحب
@mohammadashraf5723
@mohammadashraf5723 Ай бұрын
سوال پوچھنے کا کیا طریقہ ہے؟ سعودی عرب سے
@MohammadAsadullah-tu6cb
@MohammadAsadullah-tu6cb 4 ай бұрын
Jo karna hai karo lekin kisi ko dukh na do.
@user-sx5tl6lj4f
@user-sx5tl6lj4f 4 ай бұрын
Subhanallah
@hameedasardar233
@hameedasardar233 7 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ کا بیان دیکھ کر خارب طبیعت ٹھیک ہوں جاتی ہے بہت خوائش ہے اپ بات کرنے اور مل تو نہیں سکتے خیرا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
@abidkhan-ep9jy
@abidkhan-ep9jy 5 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب عابدبھاءی انڈیاایمپی بھوپال
@sameerislam1146
@sameerislam1146 Жыл бұрын
assalamualaikm mofti sahab mera sawal ye hai k aqiqa qorbani k janwer me kar sakte hain kia
@umairsiddiqui6737
@umairsiddiqui6737 8 ай бұрын
Ni
@shaikrihan727
@shaikrihan727 Жыл бұрын
Mt Masood innocent jawab
@JameelQuadri
@JameelQuadri 4 ай бұрын
Nare Takbeer Ya Rasul Allha
@MuhammadajmalShah
@MuhammadajmalShah 6 ай бұрын
وابتغوا الیہ الوسیلہ پھر قران سے نکال دو تاکہ کوئی ناسمجھ غلط مطلب ناسمجھ لے لیکن پھر کر تم بھی وہیں أجاتے ہیں
@shaguftakhan3741
@shaguftakhan3741 4 ай бұрын
Yes
@ShisQureshi
@ShisQureshi Жыл бұрын
Moofti sahaab kisi ko bina kapdon ke dekhne gusal Tut jata hai kia
@FaheemAhmad726
@FaheemAhmad726 4 ай бұрын
Allah behtar janta h kon jannati h, lihaza muhammad (SAW) k wasele s dua mango, mohabbat insan ki apni fitrat h wo ham apse bohot jyada karte h 1st time m confused hua apse hazrat
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez 4 ай бұрын
Alhamdulillab
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez 4 ай бұрын
Alhadulillah
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez 4 ай бұрын
Aaj aap ne hamarii uljhan ddurust krdiye
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez
@SSSHEIKHMMSHEIKH-cq5ez 4 ай бұрын
Jazak allah khair
@Saqib_Ansari777
@Saqib_Ansari777 6 ай бұрын
Mufti shb ki dahaar kis kis ko pasand hai
@KS-eu7jp
@KS-eu7jp 3 ай бұрын
Jisske Wasile se maango woo khud mohtaaj hai😮
@ishfaqhussainshah1426
@ishfaqhussainshah1426 4 ай бұрын
Hazarat Muhammad SA ka wasile se Dua Mangna Kaisa hi
@salmashaikh6067
@salmashaikh6067 3 ай бұрын
Molana sahab dosto ke hukuk bataye gujrat se
@arbipakistan
@arbipakistan Жыл бұрын
Taqleed ka kia mathlab hai?
@zuhairabdullah2532
@zuhairabdullah2532 Жыл бұрын
آپ کونسی تقلید کو واجب کہتے ہیں ؟ اسی پر بحث کر لیجیے
@majorumar4118
@majorumar4118 4 ай бұрын
Waseela is also mentioned in Quraan e Hakeem. Allah says search for waseela . Please explain that.
@rajashk6880
@rajashk6880 Ай бұрын
Ok bath mufti batou phir tou nimaz. mai phir direct ku maintain hai sub wasle sai duwa kurwou
@FaizaQueen-c1h
@FaizaQueen-c1h 4 ай бұрын
مرے لوگوں کا واسطہ دے سکتے ہیں
@AbdulMajid-z5k
@AbdulMajid-z5k 3 ай бұрын
بالکل بھی نہیں ۔۔کیونکہ یہ عمل نہ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور نہ صحابہ کرام سے ۔
@IrfanKhan-zh1un
@IrfanKhan-zh1un 7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SabirAlam-j5p
@SabirAlam-j5p 2 ай бұрын
Kiya piro ka wasta se dua mang sakte hai
@Naqeebullahsajaad-gq2df
@Naqeebullahsajaad-gq2df Жыл бұрын
Aap say ham kurbaan
@hafizmuniruddin7460
@hafizmuniruddin7460 4 ай бұрын
Musalmanun.Apne.piyare.Rasulke.sallal.lahu.Alihi.wasllam.ke.tariqa.se.mangiye.bidat.shirq.se.hifazat..farmayeAamin
@BasirLodi
@BasirLodi 5 ай бұрын
انبیاء علیہ السّلام نے جو دعایں مانگی وہ فران میں موجود ہیں ایک بھی دعا میں وسیلہ کا لفظ نہیں ھے اللہ تو 70 ما وں سے زیادہ پیار کرتاہے ایک معصوم دودھ پینے کیلیے اپنے باپ تک کا وسیلہ نہیں لگاتا اللہ نے دل دماغ ہاتھ پیر دیے کسی کے وسیلہ سے نہی اپنے فضل سے عطا کیے اپ نے اپنی شہزادی سے فرمایا یہ نا سمجھنا تم میری شہزادی ھو اخرت میں تمہارا معاملہ تمہارے ساتھ ہو گا
@abidqazi1973
@abidqazi1973 5 ай бұрын
Nabi ki baiti honay ka wasta nahi dia ja sakta...albatta nabi ki baiti eman ki halat main nabi se muhabbat ka wasta day ker dua mangh sakti hay
@AmjidSaeed-c9w
@AmjidSaeed-c9w 5 ай бұрын
Nasamajh ha ubhi😊😊😊
@mohd.umaransari9787
@mohd.umaransari9787 4 ай бұрын
Wasile se kiya zarurat maulana sahib kafi
@tiktokvideos179
@tiktokvideos179 3 ай бұрын
Ahista ahista line pe aa Rahe ho. Good
@MohammadAsadullah-tu6cb
@MohammadAsadullah-tu6cb 4 ай бұрын
Koi nahi deta. Sab insana ko hi karna hai. Wo sirf ek lafz hai taki takabbur se bach sake
@FarhadAli-k7q
@FarhadAli-k7q 4 ай бұрын
Yar ap ki video daikhne se waqt zaya hota he
@ayyazshaikh8505
@ayyazshaikh8505 4 ай бұрын
Toh mat dekhna
@knowaboutyourpast.6156
@knowaboutyourpast.6156 3 ай бұрын
اسلام علیکـم ورحمة اللهِ وبرکاتہ مولوی صاحب گول مول بات کو کہیں سے کہاں لے جارہے ہو قرآن اور حدیث کی رو جب جایز یا نا جابز ہے یہی بتا دیجیے گول مول جواب نہیں چاہیے
@SHAHZADTECHYT
@SHAHZADTECHYT Жыл бұрын
Allah 🤲
@pkfunlab
@pkfunlab 8 ай бұрын
Kya Sahabah Karam ne kabhi Hazrat Muhammad saw k waseele se kabhi Dua mangi? kya Quran aur hadeeth mein iss bare mein kuch likha hai?
@Sadiasalman-u7k
@Sadiasalman-u7k 3 ай бұрын
Wasela namaz he quraan he talash ka matlab tum kisi ki dil aazari na karna ho sakta he ke yehi neki waseela ban jay talsh ka matlab talash he jo pata ho us ko kia talsh karna
@mdabdulakbar8746
@mdabdulakbar8746 5 ай бұрын
2:15, 15:00
@Saba_bin_nasar_Muflihati
@Saba_bin_nasar_Muflihati Жыл бұрын
13:23 😂😂😂😂😂😂
@grvdgr5250
@grvdgr5250 Жыл бұрын
Waseelah jaiz hai, hum itne naik nhi ki directly Allah swt ce maange aur ek dam qubool hojaye. Ghumrah mat hojao hum sab ce ghatiya hai. Waseelah dia kro taki dua qabool hojaye. Maanga toh Khali Allah swt ce. Have experienced it's true. Best are those who are down to earth.
@sharpscreenprinters
@sharpscreenprinters Жыл бұрын
Aap hi batao mai kiska wasila lagao ???
@grvdgr5250
@grvdgr5250 Жыл бұрын
@@sharpscreenprinters jaise Mufti Tariq Masood bata rahe hai accordingly.
@Ali-Lynx
@Ali-Lynx Жыл бұрын
bhai direct bhi qabool hoti hai aur zyda chance hote hain aur qabool bhi hoi hain
@sharpscreenprinters
@sharpscreenprinters Жыл бұрын
@@grvdgr5250 phir bhi aap bataye kis tipe ka wasila lagana hai ? Kisi neik insaan ka wali Allah ka ya kisi buzurg ka ya phir humne koi neik kaam kiye hain uska.???
@MoZubairBijnori
@MoZubairBijnori Жыл бұрын
​@@sharpscreenprinters Kyo Chakkar Me pad rahe ho Shaitaan aur uljha dega tumhe Direct Allah Se Manga Karo Yaar Agar tumhe kuch samjh nahi aa raha hai to
Maut Ke Waqt Insan Ka Haal | Mufti Tariq Masood
39:05
Tariq Masood Exclusive
Рет қаралды 712 М.
Quando A Diferença De Altura É Muito Grande 😲😂
00:12
Mari Maria
Рет қаралды 45 МЛН
Cat mode and a glass of water #family #humor #fun
00:22
Kotiki_Z
Рет қаралды 42 МЛН
1% vs 100% #beatbox #tiktok
01:10
BeatboxJCOP
Рет қаралды 67 МЛН
Dua Qabool Karvany Ka Tariqa by Engineer Muhammad Ali Mirza
12:04
Hafiz Ahmed
Рет қаралды 372 М.
Duniya Ki Mohabbat | Mufti Tariq Masood
29:46
Tariq Masood Exclusive
Рет қаралды 6 М.
Woh Log Jinki Dua Allah Jaldi Qabool Karta Hai.| Mufti Tariq Masood
53:01
Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 127 М.
Kya Waseely sy Dua Mangna Shirk Hai | Engineer Muhammad Ali Mirza
7:39
Allah Se Dosti Kar Lo. | Mufti Tariq Masood
37:04
Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 21 М.
Shirk kya hai ?? | Shirk ki Maafi | Aqeedah Tauheed | Dua Concept | By Engineer Muhammad Ali Mirza
57:52
MUSLIM Only [ By Engineer Muhammad Ali Mirza ]
Рет қаралды 410 М.
Aakhri Jannati Ko Jab ALLAH Jahannam Se Nikalega | Mufti Tariq Masood
17:07
Tariq Masood Exclusive
Рет қаралды 1 МЛН
Music Ke Bina Zindagi?? | Mufti Tariq Masood Bayan #muftitariqmasoodbayan #islamicvideo
43:43
ꜱᴛʀɪᴠɪɴɢ ꜰᴏʀ ᴀᴋʜɪʀᴀ
Рет қаралды 1 М.
Qaroon Ka Khazana Aue Uska Ibratnak Waqia | Mufti Tariq Masood
38:32
Tariq Masood Exclusive
Рет қаралды 727 М.
Waseela in Quran | Waseela se Dua mangna kaisa hai ?? | Peeri Mureedi By Engineer Muhammad Ali Mirza
29:15
MUSLIM Only [ By Engineer Muhammad Ali Mirza ]
Рет қаралды 482 М.