وت ڈھول کڈاں ملسوں اتو رات پئ ڈھلدی ہے ،اڈو تیکو جلدی ہے اوڈو میکوں جلدی ہے ،بھائ کیا کمال شاعر نے لکھا ہے اور کیا بات ہے پیش نظر کرنے والوں کی ،بہت خوب جناب ،خسوسی تعاون بھائی عمران اجمل صاحب کراچی تو❤
@سرائیکیشاعرفیاضبلوچ12 күн бұрын
آپ کی محبتوں کا شکریہ پیارے بھائی جان سرائیکی شاعر فیاض بلوچ
@ramzanajmal508013 күн бұрын
عمران اجمل بھائی واہ جی واہ کیا ہی سونگ ہے
@BilalBilalkhan-g2j13 күн бұрын
اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے مزید ترقی کامیابی عطا فرمائے پیارے بھائی عمران اجمل اپ کو بھی اللہ سلامت رکھے