اللہ پاک تمام مسلمانو بھائیوں کو ترقی اور بالخصوص ایمان کی دولت سے نوازنے آمین. میں نے ان بھائی کی دوسری شاپ سے مال لیا ہے جو سامنے شاپ ہے چھوٹی سی ساتھ کھلونے کی شاپ بھی ہے ان کے بھائی نے 6 گھڑیاں کم ڈالی ہیں مال میں جب میں دوبارہ گیا تو انکے بھائی صاحب کہتے ہیں مال پورا ڈالا تھا. میرے خیال سے یہ بے ایمانی ہے. کیونکہ اُس بھائی کی کتاب میں انسان غلطی بھول نہیں کر سکتا. پھر میں نے کہا بھائی صاحب کوئی بات نہیں آپ قیامت کے دن دے دینا اور میں اس شاپ پر گیا اس بھائی نے کہا ہماری دو شاپ ہیں ایک وہ سامنے ایک یہ. پھر میں نے اس سے بھی مال نہیں لیا. اور دوسری ایک دکان سے مال لیا اور آگیا.
@Nasrullah99.Ай бұрын
Bhai jis shop sy apny mall lia h unka contact no share karan plz mujy spni shop k lia mall lana h.🙏🏻🙏🏻
@azharhayat-rl5pvАй бұрын
@Nasrullah99. بھائی جان نمبر نہیں انکا وہاں گھڑی مارکیٹ میں اور بھی بہت سے دکانیں ہیں شاہ عالم لاہور میں.
@Islamicstudio-g6c2 ай бұрын
Assalamualaikum
@Islamicstudio-g6c2 ай бұрын
Bhaijaan its bhai ka number to pura likhen Inka number to de