Masha Allah apne Har ek bat achi batayi hai asal ustadi sari video dekhi hai apk mene bahut Acha batate ho aur sab ek Sam correct
@sonukhan1s2 ай бұрын
السلام علیکم
@sonukhan1s2 ай бұрын
پانی کی گہرائی کیسے ناپیں کتنا وزن ویٹ ڈال کے ناپیں
@goharali84352 ай бұрын
بھائ پانی کی گہرائ ناپنے کہ لیے سو گرام ویٹ لیں ار جتنی لمبی پھینک سکتے ہیں اس کو پانی میں پھینکیں اور جب ویٹ پانی میں گیرتا ہے تو اس وقت گنتی گننا شروع کریں جب ویٹ تہہ میں لگ جاتا ہے تو ڈور ڈھیلی ہوائے گی تو آپ گنتی گننا بند کریں جتنی گنتی پر ڈور ڈھیلی ہوئ ہے وہاں تک دیکھیں کہ کیا نمبر آیا ہے تو اپ کو گہرائ کا اندازہ ہو جائے گا کہ دس فٹ پانی ہے آٹھ فٹ پانی ہے
@sonukhan1s2 ай бұрын
کتنے فٹ کی گہرائی میں اچھا شکار ہوتا ہے
@goharali84352 ай бұрын
چھ سے آٹھ فٹ پانی گرمیوں میں اور پندرہ سے بیس فٹ پانی سردیوں میں کھیلنا چاہیے