بہت بہت خوبصورت غزل لے ۔ شیلو اور ۔مسعود نے بہت خوبصورت ۔گائی ہے 💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔
@junaidahmed6101 Жыл бұрын
اس غزل کو میں بہت ٹائم سے سنتا آرہا ہو ہے ہائی کیا غزل ہے 💔💔
@gulabkhaas15222 жыл бұрын
وفا کے وعدے وہ سارے بھلا گیا چپ چاپ وہ میرے دل کی دیواریں ہلا گیا چپ چاپ غمِ حیات کے تپتے ہوئے بیاباں میں ہمیں وہ چھوڑ کے تنہا چلا گیا چپ چاپ نہ جانے کون سا وہ بدنصیب لمحہ تھا جو غم کی آگ میں مجھ کو جلا گیا چپ چاپ میں جس کو چھوتا ہو عشرت وہ زخم دیتا ہے وہ پھول ایسے چمن میں کھلا گیا چپ چاپ عشرت گودھروی