Рет қаралды 70
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی پاکستان چین تعلقات پر کی جانے والی حالیہ ٹرولنگ کی شدید مذمت۔ کہا یہ تاثر دئیے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ خدانخواستہ پاکستان اور چین کے تعلقات میں کمی آئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین کے بعد دیا جانے والا مشترکہ اعلامیہ پاک چین سفارتی تعلقات کی تاریخ کا جامع ترین اعلامیہ ہے۔ دونوں ممالک میں سی پیک کے تحفظ، دفاقی ضروریات میں تعاون کے ساتھ ساتھ پہلی مرتبہ سپیس ٹیکنالوجی میں بھی چین کے ساتھ تعاون قائم کیا گیا ہے۔
پاکستان چین کے مابین جلد سول سپیس پروگرام میں تعاون کو بڑھایا جائے گا۔ سی پیک فیز 2 کے لیے چین کا جدید اور نئے ورژن پر کام کرنے کا برملا اظہار۔
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا پاک چین تعلقات پر اہم بیان۔ کہا کہ وزیراعظم کے دورہ چین، مشترکہ اعلامیہ کے بعد چین کی وزارت خارجہ کا بیان پاکستان اور چین کے مضبوط باہمی تعلقات پر دلیل ہے۔ پاکستان اور چین کا ہمیشہ سے قائم رشتہ مذید بلندیوں کی جانب بڑھا ہے۔
"پاکستان اور چین کے تعلقات مزید گہرے ہونگے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید نئے شعبوں میں قائم کیا جائے گا۔" وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفی
#pmnl #duet #narowal #ahsaniqbal #pakistan #fypシ #fy #news #pakchinafriendship #pakchina