موت ایک حقیقت ہے اللّه کے نبی نے فرمایا موت سے پہلے موت کی تیاری کرو
@uroojmemon57225 ай бұрын
Sahi kaha mra jawan bhai gya achanak bemar hoa bs dipresion dawa b nh khae smjh gya tha k jaiga wu b dkhta tha kuch hmy sukon nh ab jb se gya h
@khwajaasif11464 ай бұрын
@@uroojmemon5722Allah aap ko sabr de aur aa k bhai ko Jannat ul Firdaus.?
@naqeebmasood38857 ай бұрын
جنت کے منتظر نا رہو بلکہ ایسے بن جاؤ کے جنت تمہاری منتظر رہے ۔
@lightstudio7263 ай бұрын
میری والدہ بہت نیک تہجد گزار اور قران پاک کثرت سے پڑھتی تھی اور سارا دن ذکر اذکار اور درود شریف پڑھتی رہتی تھی۔ستارہ رمضان المبارک 2022 میں میری والدہ کی وفات ہوئی۔اور میری والدہ نے ہم کو تقریبا چالیس دن پہلے بتا دیا تھا۔کہ مجھے رات خواب ایا ہے کہ 4 سفید لباس پہنے ہوئے ادمی ائے ہیں اور انہوں نے کہا کہ ہم اپ کو لینے کے لئے ائے ہیں اور وہ مجھے یہاں سے لے گئے۔سرور بیٹا مجھے یقین ہے کہ یہ فرشتے تھے جو میری موت کا پیغام دے گئے ہیں اور ہم نے بڑی کوششیں کی بھاگ دوڑ کی لیکن میری والدہ صرف پانچ دن بیمار ہوئی اور وفات پا گئی۔
@YourArif847 ай бұрын
میرے والد صاحب 63 سال کی عمر میں فوت ہوئے وہ آخر ی دنوں میں اپنی والدہ کو جو کہ ابو کے بچپن میں ہی فوت ہو گئی تھی کثرت سے یاد کرتے رہے۔
@saranaseer81366 ай бұрын
Mere father b 65 Saal ki umer me fout hue. Wo b Apne behn Bhai you or walida ko bohat yaad karate the
@amansyed36663 ай бұрын
Mere dada jo ke ek sufi sheikh the unhone apne inteqal se chand din pehle apne ghar walon se keh diya tha ke "hum chal piya ke des"...aur unke akhri alfaz the...ya Allaho ya Rahmano ya Raheem ...
@nazimpoonchisurdulectures7 ай бұрын
جو دل میں ہوتا ہے ۔جس سے زیادہ محبت ہوتی ہے ۔ بہتر ہے اللّٰہ سے محبت
@hakeemsahab70587 ай бұрын
جیسے ادمی زندگی گزارے گا ویسے مرے گا زندگی میں جو عمل جو بات جو ذکر کثرت سے کرتا ہے مرتے وقت وہی الفاظ اس کے جسم سے اس کی زبان سے نکلتے ہیں اسی لئے چاہیے کہ اللہ کے ذکر کے ساتھ ساتھ انسانوں کی خدمت کا جذبہ ادمی کے اندر کوٹ کوٹ کر رکھنا چاہیے ہر وقت پڑھتے رہیں لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پڑھتے پڑھتے اللہ کے پاس چلے جائیں ایسا پڑھتے ہوئے جانے والوں کو ہم نے بہت دیکھا یہ ہمارا تجربہ ہے
@MrStylus0077 ай бұрын
اگر لاالہ الا اللہ کو عملی زندگی میں اپنا لیں تو آپ پڑھنے کی فکر سے اوپر ہو جائیں گے کیونکہ لاالہ آللہ زبان سے آگے بڑھ کردار اور عمل میں اتر چکا ہوگا اور دل اس کی حقیقت پہ سکون پا لے گا۔
@allahdittah-lr4hc7 ай бұрын
Absolutely right
@syedtanveer84287 ай бұрын
My grand mother recite first kalma mostly .before death she recited kalma three times.she is very nice .
@asimanwer40307 ай бұрын
میرے والد نے موت سے ھفتہ پہلے ڈائری میں سب لین دین لکھ دیا تھا۔انتقال کے بعد جس کونے میں وہ بیٹھا کرتے تھے خوشبو آتی تھی۔اپنی چھوٹی سی تنخواہ سے نکال کر غریبوں کا مفت علاج کرتے تھے
@Subhan.Allah-Official6 ай бұрын
بھائی ان کی کوئی ایسی عادت جو وہ زندگی میں کرتی ہوں مین اسلامی پوائنٹ اف ویو سے یا کسی کے ساتھ اچھا یا کوئی ایسی چیز کوئی اچھا ایسا مال تو ہوگا جس کی وجہ سے یہ مقام ملا ہے شاید اگر ہے تو شیئر کریں
@Lxrd00023 ай бұрын
موت برحق ہے۔۔ہر رات سونے سے پہلے نرم بستر پر اپنی اصل آرام گاہ (قبر) کو یاد کیجے اپنے رب سے ملاقات کا شوق پیدا کیجے۔جمعہ کا دن مہکتی خوشبو والا لباس (کفن)اور گلاب کی پٹیوں سے بھری سیج(قبر) مانگیے۔اللہ واحدولاشریک رد نہیں کریں گے۔۔ بس اپنے اعمال زمین کے اوپر بھی اچھے رکھیے۔
@diyaarif28746 ай бұрын
Mery abo 1 week bemar rahy last night 1 bajy unke aankh kule mery ame or bhayo sy kehny lgy k mai ny esha nahe parhe hai uth ky tyar hoky lethy howy nimaz ke neyat bandhe or dusre rakat mai unho ny hath pao pyla deye Allahu Akbar
@MuhammadUsman-ft2iu7 ай бұрын
میرے نانا جان رح کی وفات 20 سال پہلے ہوئی تھی انہوں نے مرنے سے ایک ہفتہ پہلے بتا دیا تھا کے میں فلاح پیر والے دن دنیا سے چلا جاؤ گا اور مرنے سے کچھ دیر قبل انہوں نے نماز ادا کی درود پاک پڑھا اور ہم سب آس پاس بیٹھے ہوئے لوگوں سے اجازت طلب کی اور خالق حقیقی سے جا ملے۔۔۔یہ چیزیں میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہیں جو سائنس کی نظر میں ایک فکشن ہو۔ برحال یہ سب منظر آنکھوں سے دیکھا اور واقع یقین پختہ ہوا اللّه پاک کی ذات ہے جو اپنے خاص بندوں کو موت کا وقت بھی بتاتی ہے۔۔
@SDGs_Garden7 ай бұрын
Beshak Allah hr cheez pr qaadir ha. ❤❤❤❤❤
@nha39207 ай бұрын
Suicide to nahi kiya unhone ne?
@arshadjaved56567 ай бұрын
Apko aesi bat ni krni cheay @@nha3920
@tazeenhasan7 ай бұрын
میرے پھپا نے بھی اپنے انتقال والے دن بتا دیا تھا کہ آج میرا آخری دن
@kusar44897 ай бұрын
Subhannallh
@babanoormuhammad46726 ай бұрын
میری امی جان نے بھی وفات سے پہلے وقت بتا دیا تھا۔۔جب انکی میت گھر میں پڑی تھی ہم سب انکے لیئے پڑھائی کر رہے تھے تو وہ میری چھوٹی بہن کو سفید لباس میں گھر میں بہت خوش نظر آئیں تھیں۔۔۔۔چار پانچ مرتبہ۔۔۔انکا لباس بہت شاندار اور سفید تھا۔۔ وہ چارپائی پر بھی لیٹی تھیں اور الگ کھڑی نظر بھی آ رہیں تھیں۔۔۔۔میری اس بہن سے وہ بہت محبت فرماتی تھیں۔۔۔۔بعد میں بھی خواب میں بہت بار ہمیں ملیں ھیں۔۔۔۔انکی زندگی درود پاک پرھتے گزری اور وہ غیبت سے بہت ڈرتیں تھیں۔۔۔اللہ انکو انا قرب نصیب فرمائے۔۔۔۔۔انکے واقعات بہت عجیب ھیں۔۔۔۔۔وہ ایک بہادر خاتون تھیں۔۔۔
@toho33376 ай бұрын
والدہ محترمه کی زندگی کےاہم واقعات بتائیں۔جس سےہماری رہنمائ ہوجزاک اللہ
@irumkhan78245 ай бұрын
Ameen
@jrahmad74347 ай бұрын
میرا ایک دوست تھا اللہ اسے بخشے پوری زندگی میں نے اس کے منہ سے نہ گالیاں نہ غیبت سنی تھی آخری وقت میں وہ کہہ رہا تھا کہ کچھ فرشتے ائے ہے لیکن عزرائیل علیہ السلام ابھی تک نہیں ائے اور کچھ سکنڈ بعد اسکی وفات ہوئی میں نے خواب میں دیکھا تھا کہ اللہ پاک نے بخش دیا ہے 😢😢
@syednaumangillani43607 ай бұрын
Subhan Allah
@NaeemChishti-y1o6 ай бұрын
Subhab Allah
@hulkman1296 ай бұрын
Va bahi.apna kawab b bata de k apko kasa pata laga ko vo bakshh gae
@madari26 ай бұрын
Kia age the Mazeed batain kia amal thay
@rahmatkhan84014 ай бұрын
Mashallah neik insan ta
@Subhan.Allah-Official6 ай бұрын
پہلی بات یہ کہ جو موت کے بعد کے بارے میں انٹرسٹنگ رکھتے ہیں ان کے لیے ویڈیو ہے اور وہی لوگ دیکھ رہے ہیں زیادہ تر تو میرا ان لوگوں کو پیغام ہے کہ اپنے اپ کو سدھارنے کے لیے سب سے پہلے اللہ سے دعا مانگی کرو اور 100 فیصد دعا قبول ہوتی ہے جی یا اللہ مجھے ہدایت دے اورہ پرسنٹ ہدایت ملتی ہے انسان کو ہر نماز میں مانگتے رہیں اللہ سے دوسری بات یہ ہے کہ اپنی زندگی میں ٹائم نکال کر ہاسپٹل جایا کریں جہاں پہ لوگ مر رہے ہوتے ہیں ان کو دیکھ کر اپنی موت کی تیاری کرنے کا کچھ نہ کچھ فائدہ ہوتا ہے اصل زندگی تو مرنے کے بعد سٹارٹ ہوگی جو کبھی نہ ختم ہونے والی ہے جو اس میں کامیاب ہو گیا وہی اصل اور حقیقی کامیابی ہوگی جزاک اللہ خیر کثیرا ❤
@msajid676 ай бұрын
میرے والد محترم 2008 میں فوت ہوگئے تھے۔ وفات سے کچھ دن بہلے میں ان کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو وہ اپنی مرحوم امی سے باتیں کرنے لگے اور اپنی مرحوم بیٹی کے سر پر ہاتھ پھیرنے لگے۔ میری والدہ نے کیا کہ آپ کیا کر رہے ہیں یہاں ٹو کوئی بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب اے ہوئے ہیں۔ گویا وہ مرحوم رشتہ داروں کو دیکھ رہے تھے۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے آمین
@princesssamavia37336 ай бұрын
Aameen
@mushtiarEngineerm6 ай бұрын
میرے پاپا 38 سال کے عمر میں دنیا سے چلے گیا تا جب ہم یتیم ہوے اللہ پاک کسے کو یتیم نا کرے
@princesssamavia37336 ай бұрын
Aameen
@ssfatima31566 ай бұрын
Ameeen. May Allah Subhan WaTallah give courage and blessings to you and your family and grant your father Jannah Ameeen.
@mdanishArain-bl2yg5 ай бұрын
ameen
@highcourtlda88613 ай бұрын
@Azaad-Khan bohat achi misal dy kar hosla dia
@howbirdsalot2 ай бұрын
Allah aap par apni rahmat aor shafqat farmaai ' Unn takleefo ka naym ulbadal ata farmaai jo aapnay yateemi mai utaai,aameen sum Aameen
@Shazii7 ай бұрын
Baqi sara ilm Allah taala ko hi h lekin ajse 3 saal phle meri daadi aman ki death hoi.. Intqaal se 2,3 saal phle wo apne puraney murda rishtedar dekhti thi or jb bi akeley bethi hoti thi unse bat kr ri hoti thi.. Sometimes hm sb hns prte they kio k hmen to kuch ni nzr arha hota tha wo khti thi k wo dekho flan betha h.. Wgera.. Khair mrne se ek ghnta Phley unhon ne hm sbko bta dia k ab unka akhri time agia h or mjhe Quran Paak sunao.. Hm Quran prhne lg gey.. Unhon ne mere taya abu ko jo us time wahan mojood ni they kha k unhen mera slaam dena or sb mil jul kr rhna😢😢.. Baten krte krte achank khamosh hogieen or isi trha unki jaan nikl giee.. Allah taala unhen janat me aala mqam ata frmaey aameen.... Yeh thori esi baten hen k logon ko jldi uqn ni hota.. But agr apke samne esa ho tb hi uqn ata...
@Subhan.Allah-Official6 ай бұрын
ان کی کوئی ایسی بات جو جوانی سے لے کر اب تک جو وہ کرتی تھی اپنی زندگی میں مین کوئی تو ایسا کام یہ ایسا عمل کرتی ہوں گی جو ان کو خاص کر دیتی ہوں گی مین اللہ کے لیے اگر ہے تو شیئر کریں
@suf67163 ай бұрын
G apki baat sachi h apky btany sy pta chl rha...wrna to comment section m log apna Nana Dada ko Nabi sabit krny p tuly bethy hn k unho ny moat k time sbko bta rkha tha..jhoty log...pr apki baat m sachai h Allah unki maghfirat kry
@respectvsfacts63392 ай бұрын
Same to same meri nani ka waqia byaan kr dia ap ne .hum samjhe jinnat un ko nazar aate hain apne faut shuda rishtedaro ki shakal mein ..last time unho ne keh dia tha k ye skraat hy ab mein nai bachu gi
@RashadMunawar-q8u3 ай бұрын
When my father was dying he was sleeping and in his sleep he was talking with his mother in his sleep and I could listen it very clearly.
@فنکدہنو7 ай бұрын
میرے والد موت سے کچھ دن پہلے اپنی والدہ کی موت کے واقعات مجھے سناتے تھے اور انکی ناراضگی پر افسردہ ہوتے تھے
@wajidali43565 ай бұрын
میں رو رہا کیونکے میری امی کی وفات ابھی ہویی ایک نہایت اہم بات کے میری امی نے مجھے عید پر بلایا اور اپنے سارے امانت واپس کردے جو قریبی لوگوں نے رکھے تھے ان کے پاس اور مجھے اس بڑی عید پر کہا کے اپ ہاسپٹل ڈیوٹی نہیں لگانا اس عید اور گھر ضرور اجانا اللہ اللہ میری اور سارے دنیا کے مسلمان کو جنت الفردوست عطا کرنا امین
@MuhammadAslam-di6np29 күн бұрын
آمین
@afzaalhussain24835 ай бұрын
ان بیچاروں کو کیا علم ہو سکتا ہے جو روح جیس نوری چیز اور اسکی قوتوں سے انکاری ہیں ۔
@liaqatabbasi523Ай бұрын
میرے مامو کا جب انتقال ہونے لگا تو انہوں نے اپنی بیوی کو کہا کہ کلمہ پڑھنا شروع کرو سب نے کلمہ پڑھنا شروع کردیا اور روح پرواز کرگئ ۔۔
@RDAR6017 ай бұрын
میری امی اللہ جنت بخشے مرنے سے تین ماہ پہلے ہمیں بتانے لگ گئی تھیں ۔ کہ وہ بس تھوڑے دنوں کی مہمان ہیں حالانکہ انہیں کوئی بیماری نہیں تھی بلکل صحت مند تھیں ۔ انہوں نے ہمیں وصیت کی کہ میں جہاں بھی مروں وہی دفنا دینا میری میت کسی کا انتظار نہ کرے جلدی دفنانا ۔ اور میری بیٹیاں مجھے غسل دیں ۔ ایسی بہت سی باتیں کرتیں تھیں اور پورے تین ماہ بعد انگلینڈ میں میری بہنوں کے پاس فوت ھوئیں اللہ مغفرت فرمائے آمین
@MuhammadUsman-ft2iu7 ай бұрын
Ameen..
@princesssamavia37336 ай бұрын
Aameen tadfeen kahan ki Pakistan ya England
@mdiqbal-tr2gg3 ай бұрын
Aameen
@truthRevealed733 ай бұрын
Allah grant her jannat. We have same situation now
@shaikhmuhammadH6 ай бұрын
اسلام نے موت کے وقت کی جو حالت بیان کی وہ حق ہے
@mulazimhussain17773 күн бұрын
ذرا رہنمائی فرمائیں شکریہ
@muhammadafzalalimakelevato39627 ай бұрын
Al Hamdulila I am Muslim ❤❤❤
@ayatullahkhan96083 ай бұрын
واذكروا الله ذِكْرًا كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
@ruqaiyaimtiaz11017 ай бұрын
Mere Walid bhi intaqal sa phelay apni walida Jin ka inteqal bajjpan ma ho gaya tha .aisa lagta tha ki un sa bateen kr raha ho.her waqat immi ko awazay datay tha .God blessed him
@shahnazbanoo6667 ай бұрын
Ye sach hai, kuch maheenon pehle mere saas ki death huwi, maine aakhiri denu mein uneah bhot kareeb se dekha, aisa lag raha tha ke wo apne jawani aur bachpan ki sari baten karti thee. Aisa lag raha tha wo wapas uss doar main gaye hain.
@saimamalikawan61566 ай бұрын
Meray abu 21 april 2024 ko Allah tallah pass gay .tyybiat teak nai thi..bhabi na kha .ap namaz na parhy..to khty shyad ye meray akhri farz hy aur phr khud auth ka dr pass gay aus sa baaty krty Allah talaah pass chly gay ..bachapn sa namazi thy..aur fajar ka baad hamesha quran pak ki tilawat krty thy..Allah meray waldain ko jannat ul firdous atta kray ameen
@ZirwaAli4965 ай бұрын
Mere baba ka inteqal 30 April ko hua tha
@khurramfakhar62815 ай бұрын
Ameen
@IslamiQuizDunya7 ай бұрын
موت انسان کا سب سے بڑا محافظ ہے۔ کسی کو بھی بےوقت موت نہیں ائی گی۔ جب انسان کا وقت پورا ہو۔ تو اس کو اٹھا لیا جاتا ہے۔
@SmokeyBear9773 ай бұрын
میری والدہ 3سال پہلے وفات پاگئیں ۔۔۔۔والد صاحب کو فوت ہوئے 19 سال ہونے کو ہیں ۔۔۔۔ کوئی ایسا مہینہ نہیں جب میں نے ان کو Apne khwab main نہ دہکھا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں آج تک زندہ ہوں۔۔۔۔ یہ سب عکس ہے جو بار بار فلم کیطرح دماغ میں چلتی رہتی ہے۔۔۔۔ 😊
@hassanjaved94367 ай бұрын
Bs Mery mama papa k liye or sab k mama papa jo intiqal Kar gay sbky liye 1 dafa Drood shreef per k bhakhsh dy shukria alla pak apka mera hmsabka hamionasir ho ameen
@ssfatima31566 ай бұрын
Ameeen
@rajairfan11257 ай бұрын
Death is reality,no one deny it The beauty of soul is better than that beauty of body,,,,
@shakuatali85575 күн бұрын
Marie nano ka jub akhri time Aya to Un na sub ko Bata dia our Bola bibi Fatma khatoun a janat tashreef lie ha phir kamray ma hushbou bur gie bohat pyare hushbou. ❤
@IbrahimKhan-w6m4t7 ай бұрын
Mera Road side accident huwa tha meri head injury thi me behosh nai huwi thi lakin accident k 3rd day mujy laga jiasy me thori diar k liy kisi aur dunia me gahi thi jahan kuch mard aur khateen thi hum apas me batian kr rahy thy me bahut khush thi me wapis sy is dunia me ahi aur mujy neend b nai ahi thi me tek laga k beti huwi thi me ny idar udar room me deka me khud hi muskra rahi thi
@socialknowledgechannel7 ай бұрын
Mashallah
@freebird22627 ай бұрын
Mashallah
@fahim4547 ай бұрын
They were probably doctors treating you
@usmanhayder37146 ай бұрын
ALLAH pak hm sb py Rham kry. Yi kyal wyal to bht choti mamoli c chez h . Akhrat bht mshkal h. Rasol ALLAH ka frman h k moot qyamat hy. R dunya m sb sy sakhat chez qyamat he h.
@mysterious-wf4cd7 ай бұрын
موت کے وقت کا علم صرف اللہ کو اور اس مردے کو ہوتا ہے جو کبھی دوبارہ دنیا والوں سے بات نہیں کرسکتا ۔ مگر قرآن کریم کی رو سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ فرشتے انسان کی روح کو قبض کرتے ہیں اور فرشتے اس وقت انسان کو دکھائی دیتے ہیں جب انسان نزع کی حالت میں چلا جاتا ہے مگر اس وقت وہ انسان کی باڈی تو شاید ہل رہی ہو یا دل دھڑک بھی رہا ہو مگر وہ انسان عالم ارواح میں تقریباً پہنچ جاتا ہے
@MrStylus0077 ай бұрын
ہر کسی کا علم اتنا ہی جتنا اس نے کہیں سے جانا۔ جو علم رکھتے ہیں وہ اس سے زیادہ جانتے ہیں جو آپ نے بتایا وہ ابتدائی علم ہے۔ اللہ جسے چاہتا ہے نوازتا ہے۔
@mysterious-wf4cd7 ай бұрын
غیب کا علم صرف اللہ ہی کو ہے پھر بی بی سی والوں کو کس قسم کے لوگوں نے روحوں کا احوال بتا دیا ۔
@Hamdan-Ali11197 ай бұрын
These are. Just experiences ... Not the enthusiastic one
@MrStylus0077 ай бұрын
@@mysterious-wf4cdغیب کیا یے؟ یہ منحصر ہے آپ کس کو غیب کہتے ہیں؟ اگر غیب یہ ہے کہ۔جو آپ کے سامنے نہیں یے اور آپ کسی اور کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو آپ کے لئے غیب لیکن کیمرے سے دیکھنے والے شخص کے لئے وہ غیب نہیں ہوگا۔ اسی طرح نہ جاننے والے کے لئے کوئی بات غیب ہو سکتی ہے لیکن جان لینے والے کے لئے نہیں۔ اصل جڑ علم ہے۔ ڈاکٹربیماری کی علامات دیکھکر کہہ دیتا ہے کہ فلاں شخص دو ماہ بھی زندہ نہیں رہیگا اور وہ مر جاتا ہے تو کیا ڈاکٹر کیا غیب علم جانتا تھا؟؟ وہ علم جانتا تھا جس سے وہ ان علامات سے نتیجہ اخذ کر سکتا تھا جو آدمی کی۔زندگی اور موت کا تعین کرتی ہیں۔ لوگوں کو یہ غیب کا تصور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ اس تصور کو کسی اور طرح سے کم علمی کی وجہ سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں۔
@shabanahassan59426 ай бұрын
میری دادی جان ہر روز پوچھتں کیا اج جمعہ ہے پھر چند دن کوما میں رہ کر جمعہ کے دن فوت ہوہیں
@diyaarif28746 ай бұрын
Allah mery abu ko janat ul firdos mai aala maqam ata frmaye
@shaikhabdulqadir-f4h6 ай бұрын
میرے والد اللہ انکی مغفرت فرمائے وہ موت سے پہلے ہی اپنے ساتھیوں سے کہتے تھے کہ توبہ کے دن آگیے ہیں اور رات میں ایسی آواز نکالتے جیسے کسی کو پکار رہے ہیں پھر ایک دن اچانک ہاتھ پیر کانپ رہے تھے پسینہ بہ رہا تھا اور ہم انہیں اسپتال کے اندر لے جا رہے تھے اسی دوران وفات پاگئے ان للہ وانا الیہ راجعون
@hassankhan-ep6ll3 ай бұрын
Mere Walid Sahib ne inteqal se chand mah pehle mujhe bataya tha ke wo Eid-ul-Azha tak ke mehman hen aur Eid-ul-Azha ke chand roz bad inteqal kar gae. Hafiz-e-Quran the Masha Allah aur kasrat se wird aur tilawat farmate the. Un ke liye duaon ki darkhast he. JazakAllah.
@alhafizmobile7 ай бұрын
اللهم اني اعوذ بك من الهدم واعوذ بك من التردي
@shahidbaig39707 ай бұрын
Innalillahi wa inna ilaihey rajiun
@rashidakhalid83887 ай бұрын
Hamen quran o hadess se pta lgta h k Allah k ilawa koi ni janta k agly pal kiya hona h aj k dour main insan ko gumrah karny k boht fitny zahir ho rahay hain. Maqsad shetan ka pora karny k liay. Or koi zeh roh ni bta sakta k usny kiya dekha. Haan jo log sara time zindgi ka jo amal acha ya bura krty hain wo takleef ki shiddat main zuban pr aa jata h. Iski takleef har aik ko hoti ha
@jikk5587 ай бұрын
یاجوج ماجوج ابھی تک پی ٹی آئی میں زندہ ہے جبکہ تمام یوتھیوں نے فوجی تنصیبات اور شہداء کے قبرستانوں پر حملے میں حصہ لیا۔ گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی پر سب خوش تھے لیکن مختلف بیکری انڈسٹریز میں آٹا، چینی اور گھی استعمال کرنے والے مالکان قیمت کم کرنے کو تیار نہیں۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ بری لت اور گندی سیاست سے دور رہیں اور ماضی کی تاریخ جانے بغیر کسی بحث میں بیٹھنے سے گریز کریں۔
@UsmanKhan-cf1vm7 ай бұрын
توبہ استغفراللھ 😢❤️❤️
@islamPakOHind7 ай бұрын
جب انسان دنیا میں آتا ہے (جب بچہ پیدا ہوتا ہے) تب بھی وہ اکثر سوتا ہے ۔ بلکل اسی طرح وہ دنیا سے جاتا ہے تو تب بھی زیادہ سوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی قدرت ۔
@hulkman1296 ай бұрын
Kam kaj nae ho ga tu soya ga ya baykari ma ziada soya ga iska mot se kia taluk
@learnerschanel5 ай бұрын
Mere walid sahib bhi inteqal se kuch din qabl bohat ziada soya kertay thay 😢
@aimanbaloch48394 ай бұрын
Mout ki behoshi Haqikat kholny ko kaafi hai* alquran*
@hafizqadeer53963 ай бұрын
میرے بھاٸی اور امی کی جب وفات ھوٸی تو ایک سے دو ماہ پہلے ہم سارے گھر والوں کو رات میں نیند نہی آتی تھی بے چینی رھتی تھی یوں لگتا کچھ ھونے والا ھے لیکن سب ٹھیک تھے اور گمان میں بھی نہی تھا کہ ایسا ھوگا اور میں نے خواب میں اپنے صحن سے اکثر جنازہ اٹھتے دیکھا اور بیداری میں بھی ذھن میں وہ جنازے کامنظر گھومتا رھتا تھا لیکن کسی سے بیان کرنے کی ہمت نہی ھوتی تھی اپنے پیاروں کے بارے کون ایسی بات زبان سے نکال سکتا بھلا
@lifestylevideosandshorts6 ай бұрын
میرے ابّو اپنی وفات سے پہلے اپنا بچپن یاد کرتے تھے، اپنے والدین کو بہت یاد کرتے تھے، خود کہتے تھی کہ اب جانے کا وقت آگیا ہے، 69 کی age میں اُنکا کُچھ دنوں بعد انتقال ہوگیا...😢
@ishtiaqahmed27067 ай бұрын
Allah sb mosalma marduno aur mosalman aurtno ke bakshish farmaya
@ssfatima31566 ай бұрын
Ameeen
@rashidakhalid83887 ай бұрын
Or Allah t jo hamara khaliq o malik ha jis k be inteha ham pr py dar py ehsan hain usky har hamary opr hony waly faisly pr razi rehna aik momin ka kam hai chahy wo roh niklny ka amal ho. Or uski rehmat ki umeed ho
@rizwansultan42056 ай бұрын
الله أكبر❤
@alhafizmobile7 ай бұрын
واعوذ بك من الغرق والحرق والهرم واعوذ بك أن يتخبطنى الشيطان عند الموت
@jhouseoman7 ай бұрын
True, Mere waalid marhoom k sath bhi aesa howa tha,
@ZeeshanAli-fv3en5 ай бұрын
یہ جب مرو گے اس دن ہی پتہ چلے گا۔موت ہی بتائے گی انجام ہمارا تمہارا مگر افسوس کہ ہمُ میں سے کوئی بھی اُس وقت کسی کو بتانے کے قابل نہیں رہتا۔ مگر جو غیب پہ ایمان رکھنے والے ہیں ان کا یہی ایمان ہے کہ موت بہت دردناک چیز ہے اور ہر انسان کی موت اس کے اعمال کے حساب سے ہوتی۔ اب جس کا ایمان ہی نہیں غیب پہ اس سے کبھی سمجھ نہیں آئے ان باتوں کی جب تک کہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ نہ لے گا موت کو۔
@MrStylus0077 ай бұрын
موت سب کی ہوتی ہے۔ موت وہ درندہ ہے جو نہ تو کسی محل سے رکتا ہے اور نہ کسی قلعے سے اسے روکنا ممکن ہے۔ انسان جس سے دوسروں کو ڈراتا ہے جیسے بندوق، توپ میزائل یہ سارے موت کے سہولتکار ہیں جو موت لا تو سکتے ہیں لیکن اسے نشانہ نہیں بنا سکتے ہیں۔
@universalinfotv6 ай бұрын
موت اتنی ضروری اور قیمتی اور خوبصورت چیز ہے جس کا ہم مرنے سے پہلے اندازہ نہیں لگا سکتے موت کو درندہ کہہ کر یا کچھ غلط کہہ کر اپنی جھوٹی تسکین حاصل کر رہے ہو، لیکن جب حقیقت سمجھ جاؤ گے تسلیم کر لو گے، تو اللہ تعالی کے بنائے ہوئے نظام کو سمجھنے کے بعد حیرت کی وادیوں میں گم ہو جاؤ گے، اللہ نے جو بھی نظام بنایا ہے بہت ہی زبردست بنایا ہے، میں تو دل میں شکر ادا کرتا ہوں شکر ہے اس نے موت کو بھی رکھا جنت کو بھی بنایا اور جہنم کو بنایا اور یہ اللہ کی مہربانی ہے، وہ کہتے ہیں نہ کہ قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی۔
@MrStylus0076 ай бұрын
@@universalinfotv آپ شیر کو کیا کہتے ہیں؟؟؟ درندہ یا پرندہ؟
@aliajmalkhansardarkhan53797 ай бұрын
میرے جو کہ اب اس دنیا میں نہیں رہے اس جون 2024 میں ان کو ایک سال مکمل ہوجاۓ گا ان کے آخری دنوں کی بات ہے انہوں نے مجھے کہا بیٹا آج 5 بندے اس دروزے جو ہماری بیٹھک کا ہے اس طرف اشارہ کیا اور کہتے تھے کہ ان کے سروں پہ بڑی بڑی پگڑیاں تھی اور مجھے مخاطب کرکے کہنے لگے کہ ہم لوگ آگے جارہے ہے آپ تیار رہنا آپ کو ہمارے ساتھ جانا ہے اسی دن بابا نے بیماری کی حالت میں خوب نہاۓ اور آخری 2 دن پہلے مجھے کہنے لگے بیٹا میری بہنیں بھی آج مجھے مل چکی ہے جو کہ کئی سال پہلے فوت ہوچکی ہے اور مجھے کہتے ہے بیٹا تیرے اس مکان سے میرا مکان ذیادہ پکا اور خوبصورت ہے دعا گو ہوں اے اللہ پاک میرے بابا اور جن کے پیارے اس دنیاۓ فانی سے کوچ کرچکے ہے تمام کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطاء فرما آمین
@MuhammadUsman-ft2iu7 ай бұрын
Ameen.. mashallah.. Allah hum sb Ka khatama aiman per farmaye.
@aliajmalkhansardarkhan53797 ай бұрын
@@MuhammadUsman-ft2iu ameen
@princesssamavia37336 ай бұрын
Aameen
@MuhammadAslam-di6np29 күн бұрын
آمین
@bhuttonomi1986 ай бұрын
Marne wale ko 40 din pehle pata chal jata ha or wo apne relatives ko hint deta rehta ha lekin sub uski baton ko ignore kr dete hain
@princesssamavia37336 ай бұрын
Theek kaha mery Abu b 1 week pehly hme btaty rehy lakin unke jany k bad smj ayi k unho ny boht sy ishary diye din b bta dia tha ALLAH PAK mery abu ki magfirat farmaye Aameen
@KHAN-gq7zr5 ай бұрын
Right
@abdul97rehman214 ай бұрын
Zarori ni hai mere uncle maray kharay kharay gir gaiay bss .mrnay say pehlay ainsaan buri trha bemar hota hai yya mainay bohat daikha
@shahidarehman72206 ай бұрын
میں ۱۹۹۹ میں امریکہ شفٹ ہوئی ۔ اس سے پہلے میری والدہ میرے ملک سے باہر جانے سے بہت گھبراتی تھیں اسلئے میں نے کبھی ایسا نہیں سوچا۔ مگر اب حالات ایسے تھے جانا ضروری تھا۔ میں نے امی سے کہا آپ فکرنہ کریں میں جلد واپس اکر آپ کو بھی لے جائوں گی پہلی دفعہ امی نے کہا “ تو جا تو میرا فکر نہ کر۔ اور اس کے دس دن کے اندر وہ فوت ہو گئی۔ اور کافی دنوں تک ان کے بیٹھنے کی جگہ گلاب کے پھولوں کی خوشبو اتی رہی۔ وہ روزانہ ۱۰۰۰ دفعہ کلمہ طیبہ اور۱۰۰۰ دفعہ درود پڑھتی تھیں
@abusiraat16986 ай бұрын
Allah o akbar.astaghfirullah.
@Izazsaif-p3f6 ай бұрын
Hmray ak parosi ki m n bhtt ajeab si mout diki ha k hmry rongtay karay hgy ty Allah maghfirat kry haram bht katy ty r betio ki shadian nhi kreai ti wo gr pr hi reh gai 4 betia tain umr nkl gya ak b shadi na hski 😢gar p hi reh gain us admi ki pata nhi urdu m kia khty hn pashto m znkadan khty hn bht ajib halat ti hath paon jisy tairy hgy ty mou s raal lagatar tapakti ti lagatr ansu bhty bht ajib halat m ak hfta😢 isy hi rhy koi khta qbristan k mati mlao koi kia khta koi kia lkn isi drdnak mot ti 😢aj b betia us p khafa nhi..dsra wakia hmry bht dor ka rshtydar shyd hmra kuch lgta b na ho Sri umr na msjid gya na eid ki namaz pari lkn m gawah hn k mrty wqt un s kalma para ha r bht asani s Jan di q k mrny s phly behnu ko haq dia ta r mrny k bad pata chla k wo 2 yatim bcho ki gar k kifalat krta ta blkl chupky s..r riyakari nhi ti beto ko mrny s phly jaidad b taqsem kr k di r bahu k drmyian bht insaf krta ta
@shaikhumar77813 ай бұрын
Aap ne kiya likha hai samz me nahi aa raha hai please dobara na likhiyga
@Aroundnature13 ай бұрын
😅😂@@shaikhumar7781
@ShabbirKhan-ix9kc2 ай бұрын
Mere dadi ne bhi inteqal se 3 din phele bataya tha mujhe... Ramzan ka month tha shabe qader ki raat thi magrib ki namaz k baad allah ne apne pass dadi amma ko bulaya Allah se dua hai dadi amma ko jannatul firdus ata mein ala mukaam ata kare. Ameen .❤Dr. Shabbir khan Mumbai
@disantjangid4957 ай бұрын
Scientific report. Much like ♥️
@AdmiringFlowerBasket-mc9si5 ай бұрын
Mere Walid 2 week pehly wafat papa gye akhri lmhat Mai wo upr dekh kr hath utha kr tasbeeh kr rhy thy shaid unhy Kuch nzr aaraha tha
@sulma99386 ай бұрын
My mother in law passed away last year and , about 4 days before her death she started talking about her deceased mother and she said my mum came to meet me.
@BrainlessEinstein3347 ай бұрын
میرے والد کا انتقال 2020 میں کرونا سے ہوا۔ عمر 63 برس۔ بظاہر اتنے بیمار نہ تھے، اور جس دن کرونا کی رپورٹ آئی اسی دن جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ البتہ چند دن پہلے ہی میرے بھائی کو کہہ گئے کہ میں جا رہا ہوں، خرچوں کی فکر نہ کرنا۔ اور ہسپتال جانے سے پہلے بھی اسی بات پر اصرار کر رہے تھے کہ وہ ٹھیک ہیں اور ان کا وقت پورا ہو گیا ہے۔ ہم مذاق سمجھتے رہے، اور وہ ایک پل میں چلے گئے۔۔۔
@shanzkabir52666 ай бұрын
میں اپنے شوہر کے ساتھ آخری لمحے تک تھی مگر نہ ان کی باتوں سے لگا اور نہ ہی حرکات سے کہ وہ اس دنیا، سے جانے والے ہیں ۔
@ZirwaAli4965 ай бұрын
😢 Kia hua tha inhy
@shanzkabir52665 ай бұрын
@@ZirwaAli496 Unhain cancer tha 😢 Meri choti choti betiyan hain 3 , wo buhat young the 🥺
@ZirwaAli4965 ай бұрын
@@shanzkabir5266 Allah apko sabr Dey 😭😭😭
@shanzkabir52665 ай бұрын
@@ZirwaAli496 اللھم آمین🙏
@muhammadimrankhan43654 ай бұрын
@@shanzkabir5266 ALLAH onki maghfirat farmaye ameen..husband k bad life bht tough ho jati hy bache b disturb kisi neik insan se nikah kar le warna ye muashra jeene nh de gy apko
@farhanahmedqazi2 ай бұрын
میرے والد نے بھی ہم کو ایک مہینہ پہلے اشارہ دے دیا تھا کے وہ اپنی والَدا کے پاس چلے جائیں گے۔ پھر ایک سفر پر پنجاب گئے تو دروازے پر پہلی دفعہ مجھ کو نصیحت کی کے دیکھو اپنی امی کا بہت خیال رکھنا کہنا ماننا۔ واپس نا آسکے وہیں پر انتقال ہوگیا۔ سوئم والے روز خواب مئی دیکھا بہت صاف ستھرے نہائے ھوئے صاف کپڑوں مئی بیٹھے ہیں سامنے بڑی سی چاندی کی تھال مے چاندی کا گلاس اور کچھ کھانے کی چیزیں رکھی ہیں۔ پوچھا آپ کا تو انتقال ہوگیا تھا پھر یہ کھانا پینا کیا تو کہاں مئی مرا تو نہیں شہید ہوا ہوں کھاتا پیتا ہوں۔ واقعی شہید تھے کیوں کے سفر مے اور پھر بخار مے انتقال ہوا تھا۔
@user-be7jm2mi9v6 ай бұрын
انا لله وانا اليه راجعون
@Fizaineziyae6 күн бұрын
میرے والد محترم کا انتقال 2024 ہوا میرے والد محترم نے دو مہینے پہلے کہ دیا تہا میں نے اس دنیا میں نہیں رہنا ۔اور انتقال سے قبل اپنے مرنے والے دوستوں کو یاد کررہے تہے . پھر میں نے اپنے والد صاحب کو کلمہ کی تلقین کی انہیں نے کلمہ پرھا پہر میں نے تجد ایمان کرایا پھر دنیا سے رخصت ہو گے 😢😢😢😢😢😢
@tolk2tm6 ай бұрын
100 کمنٹ کا ایک ہی کمنٹ 👈خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے ۔ میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا ۔ جو اس کا مطلب سمجھ گیا وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو گیا انسانوں کی مدد کرنا سب سے اہم عبادت ہے جو کم ہی کرتے لالچ جیلس جھوٹ چوری سب گناہ ہزاروں افراد روز کرتے ہیں سوچتے تک نہیں
@sara-nf9lr7 ай бұрын
حدیث میں ہے کہ مرنے سے پہلے شیطان اس شحص کی صورت میں آتا ہے جو اس سے پہلے دنیا سے جا چکے ہوتے ہیں اور یہ مرنے والا انسان اس سے بہت محبت کرتا تھا ۔۔۔
@homiehomie36507 ай бұрын
یہ کوئی حدیث نہیں ہے
@sara-nf9lr4 ай бұрын
@@homiehomie3650 لتذكرة بأحوال الموتى وأمور الآخرة" میں ایک روایت نقل کی ہے کہ جب کسی کی موت کا وقت ہوتا ہے تو اس کے پاس دائیں جانب باپ کی شکل میں اور بائیں جانب ماں کی شکل میں دو شیطان آ بیٹھتے ہیں، دائیں جانب والا کہتا ہے کہ اے میرے لختِ جگر! دیکھو میں تمہارے لیے کتنا مشفق تھا اور تمہیں کتنا چاہتا تھا، مگر میں عیسائی مرا تھا اور عیسائیت ہی بہترین دین ہے، جب کہ بائیں جانب والا کہتا ہے: اے میرے جگر کے ٹکڑے! تمہارے لیے میرا پیٹ ایک برتن تھا، اور میرے پستان تمہارے لیے پینے کا ذریعہ تھے، میری ران تمہارے لیے بچھونا تھی، لیکن میں یہودی مری، اور یہودیت ہی بہترین دین ہے
@globalrecordings65216 ай бұрын
Meri Dadi ke death 2021 main huwi Wo Death sy 12 ghanty pehly kehti mery Pao wali Side sy bachy ko hatao ye kis ka bacha hy.. Pr Waha koi nhi tha Pr agly din Jb dadi ke death huwi or jaha Dafan kia Waha Pao wali side pr 1 bachy ke Qabar thi 😢😢 Hum bht Gunah gar hain 😢😢
@abduljabbar89843 ай бұрын
Thanks for information
@a.m.j24017 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب سے سوال ہیے ۔ کہ آپ نے کبھی ایسا انسان دیکھا ہیے ۔جس کو گولی لگی ہو اور وہ پرسکون مسکراہٹ کیساتھ کلمہ شھادت پڑھ کے دنیا کو الوداع کہہ گیا ہو ؟؟ ہم نے ایسا افغانستان کی جنگ میں مجاھدین کو دیکھا ہیے ۔ جس وقت وہ شھید ہو رہیے تھے ۔ جس کے بارے میں اسلام کا کہنا ہیے کہ جو لوگ شھید ہوتے ہیے اللہ کی راہ میں تو اللہ پاک اس کو شھادت کے وقت اپنا دیدار نصیب کرتا ہیے ۔اور وہ لوگ زمین میں سلامت پڑھے ہوتے ہیے اور انکا جسم زمین میں بلکل سلامت پڑھا رہتا ہیے جیسے سو رہا ہو ۔۔
@mohammadmubashir3846Ай бұрын
موت کا فرشتہ نظر آنے سے پہلے وہ فرشتے آتے ہیں جو اس انسان کی حد نگاہ تک بیٹھ جاتے ہیں ،پھر ملک الموت روح نکالنے آتے ہیں اور ملک الموت کے روح نکالنے کے فوراً بعد اس سے روح کو لے لیتے ہیں،،، یہ وہ فرشتے ہوتے ہیں جو اس روح کو آسمان کی طرف لے کر جاتے ہیں،،،،صحیع حدث میں زکر ہے،،،
@Asmaa.Rz983 ай бұрын
Mere ami jis din fout hui usi din nashty k table pe apni ami ko bohat yad kar rahi thi aur muje bol rahi thi tum mere bahadur beti ho usi din 4 ghanty bad heart attack hua apny khaaliq e haqaqi se jaa mili..plz sab unke lea duaa kar dein
@Yahyaa00003 ай бұрын
Kiti purani baat hai ?
@Asmaa.Rz983 ай бұрын
@@Yahyaa0000 2021
@Yahyaa00003 ай бұрын
@@Asmaa.Rz98 Hamari isee 15 ko gayiin yaqeen nahi a raha hai.
@Yahyaa00003 ай бұрын
@@Asmaa.Rz98 Asar positive hi lena sudhar krna seekhna hamesha.
@Asmaa.Rz983 ай бұрын
Allah uny jannat main alaaa mouqam de Ameen
@Muntizarvlog96 ай бұрын
Meri month in law expire howi mai din Raat UN k sath thi wo kehti thi samanay wala adami kaisay Khana kha Raha hai jagty howay bhaiter Kar. Jab k sab patients wahan oxygen lagay thy. Kabhi kehti blanket day rahay Hain. Kabhi kehti chat gir gayi hai
@likelike1953 ай бұрын
HAMARE. Walid. Marhoom. Ne. Mean. Marne. Se. Pehly mujh se ka ha. Azahar. Dekho. Kitna. Haseen. Manzer. He phir intiqal ho gya 🎉🎉🎉
@nasirrao66553 ай бұрын
مسلمان ہو جاؤ سب پتا چل جائے گا
@Dr.FouziabaluchАй бұрын
Interesting
@aimamehar13407 ай бұрын
Akhri waqt pyary hi yaad aty h bht ziyada...
@MrStylus0075 күн бұрын
کیا ایسا ہوتا ہے حقیقی دنیا میں کہ جس چیز کا غم انسان کو انتہا کا لگے اور وہ اس دکھ کو کبھی ظاہر نہ کرے اور خاموش رے؟؟؟ یہاں پہ بیان کرنے والا لغزش پہ ہے۔
@krishendhamechai20563 ай бұрын
یہ تبھی کی بات ہے جب میں 14 15 سال کا تھا میرے دادا مجھ سے بہت پیار کرتے تھے میں ہر دم ان کے ٹچ میں رہتا تھا ۔ مجھے ہمیشہ نصیحت کرتے رہتے تھے ، کہ بڑوں کا ادب کرنا چاہیے کس کو الٹا جواب نہیں دینا چاہیے ۔ بڑے جو کہتے ہیں سوچ سمجھ کے بچوں کے فائدے کی ہی باتیں کہتے ہیں ۔ اسی لئے بڑوں کے ادب میں رہنا بچوں کا فرض بنتا ہے ۔ میں اکثر دادا کے ساتھ اوطاق کے برا مدے میں سوتا تھا ۔ ایک رات میرے سپنے میں کچھ کہہ رہے تھے ، بیٹا اب بوڑھا ہو گیا ہوں ۔ اپ اپنے پاپا کا کہنا ہمیشہ مانا کرو ۔ نافرمانی کرتے ہو اور سامنے سے جواب دیتے ہو ، یہ اچھی بات نہیں ہے ۔ میں کبھی تک زندہ رہوں گا کب تک تم کو سمجھاتا رہوں گا ۔ اسی لئے دھیان کرو اب میں چلتا ہوں ، تمہاری دادی ، جو اب گھر کی بڑی ہے اور اپنے ماں باپ کا ادب کرنا اؤر تنگ مت کرنا ۔ دادا جی کو جاتے ہوئے دیکھ کر ، میں رونے لگا کہ کیوں جارہے ہو ۔ اور اٹھے کے انکو روکنے کی کوشش کی ، تو بستر پر اٹھ کے بیٹھا اور دیکھا کہ دادا جی اپنے بستر پر اوندھے منہ پڑے تھے ۔ یہ تقریبا صبح 4:30 کا وقت تھا کہ مجھے اٹھا کے بولا بیٹا اپنی امانت سنبھال لو ۔
@NoorUlHudaShah-k7p6 ай бұрын
Plz pray me God safey life and my family
@mudassarartwork4 ай бұрын
humans cant see unseen its totally god’s discretion and authority .
@shakuatali85575 күн бұрын
Akhree time insan ko apna feutcher dunia ma hi nazar a jata ha
@benischghazanfar427 ай бұрын
True
@shaikhumar77813 ай бұрын
Mere walid bohot bimar the age 84 thi hospital me admieet the tab unko unke mare huwe bhai aur dost dikhai dete the. Aur kahete the ki mere dahine aur baaye baju do aadmi kali kamble odhe khade hai badme intekhal ho gaya kuch baate sahi hoti hai
@naumansheikh39433 ай бұрын
Mere abu ka intiqal hua Allah Pak unki maghfirat farmaye Aameen sab sy dua ki request
@NoorUlHudaShah-k7p6 ай бұрын
And need every thing which I need
@Nasir-zv2ce6 ай бұрын
More videos please
@ASIMBHATTI-o6l2 ай бұрын
میرے ایک بہت قریبی جاننے والے کی بیوی بہت بیمار تھی لیکن ہوش و ہواس میں تھی اس نے لیٹے لیٹے ان سے کہا جو پاس تھے کہ میری جان نکل رہی ہے پاوں سے پھر اس نے کہا اب گھٹنوں تک آ گئی ہے اب پیٹ اور اسی طرح سینے اور گلے کے قریب جیسے جیسے جان نکلتی رہی وہ بتاتی رہی کہ اب کہاں تک پہنچی ئے کیونکہ خاندان کے کافی لوگ تھے تو سب نے دیکھا
@rjmustafaqureshi8315 ай бұрын
Back ground music is too high, at times difficult to understand the words
@doityourselfpakistan65357 ай бұрын
Bbc the background music is great and intense
@haroonjavaid52727 ай бұрын
وقت مرگ پر صرف اپنی ااولاد کی فکر ہوتی ہے
@rubab517 ай бұрын
her koi ye kahta hai mery Marny ky baad mery bachon ka kia ho ga koi ye nahin kahta mere Marny ke baad mera kia ga
@hulkman1296 ай бұрын
@@rubab51insaano ke nafsiat aise he hai...naik aamal karo sincerity k sath ...musalman ko tension se he nae Mar jana
@hassanjaved94367 ай бұрын
AoA mere Abu ki death ho gae hai 2022 ko unho ny kaha tha ek hafta pehly behoshi ki halat main thay unho NY kaha many 24 tarikh tak zinda hu ham sab kehty thy nhi ap thk ho jaengy wo kehty thy nhi ab nhi mujhy Pata chal Gia hai wohi Hua wo 22 Feb ko 2 din pehly he unki death ho gae
@imransajid61876 ай бұрын
BBC Urdu, is this recitation is really standard spoken Urdu?
@farhanahmedqazi2 ай бұрын
میرے کزن ۶۰ سال کے بیمار ہوگئے بہت انتقال سے کچھ دیر پہلے ہاسپٹل بیڈ پر ہاتھ اٹھا کر ہوا مے کسی سے ہاتھ ملاتے رہے اللّٰہ کو ہی پتہ ہوگا کون ان کی بیڈ کے چاروں طرف موجود تھے۔
@imtiazdar77877 ай бұрын
*اگر ہارٹ اٹیک ہو تو فرسٹ ایڈ ملنے سے قبل والے عرصہ میں جیسے جیسے دماغ سُن ہوتا جسم ویسے ویسے مزید ہلکا ہوتا محسوس ہوتا عجیب بات کہ یہ احساس بڑا لطیف سا ہوتا بہرحال ہر ایک کا اپنا اپنا تجربہ ہوتا، ذاتی خیال میں اگر کسی غریب کی حق تلفی نہ کی ہو بدمعاش کسی کو کبھی معافی نہ دی ہو تو موت بذریعہ ہارٹ اٹیک ایک خوشگوار تجربہ اور اینڈ ھے، recommended*
@alimolaas84547 ай бұрын
Sheed hona chye
@freebird22627 ай бұрын
Is it your own experience?
@Subhan.Allah-Official6 ай бұрын
چائے ہارٹ اٹیک ہو یا چاہے کوئی بیماری ہو اگر اللہ راضی ہے انسان پہ مومن پہ مین مسلمان پہ تو اس کی کسی حال میں بھی موت اس کے لیے بہت ہی اسان اور روح پرواز کرنے کا عمل بہت ہی اسان ہوتا ہے
@howbirdsalotАй бұрын
@@imtiazdar7787 really? Fantastic
@Hamzaali-r8u6 ай бұрын
Very good
@mahrima70Ай бұрын
Meri Ami ki death se one month pehle batya tha ke onki marhoom walda onhe lene aye thi.