What do we know about the Bell 212 helicopter?

  Рет қаралды 3,083

VOA URDU

VOA URDU

Күн бұрын

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کے آنجہائی صدر ابراہیم رئیسی ایک ایسے پرانے ہیلی کاپٹر پر سوار تھے، جس نے پہلی بار 1968 میں پرواز کی تھی۔ آئیے دیکھتے ہیں اس ہیلی کاپٹر پر ایک تفصیلی رپورٹ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 3
@theenlightenedone1283
@theenlightenedone1283 4 ай бұрын
علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد
@theenlightenedone1283
@theenlightenedone1283 4 ай бұрын
اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔ سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔
@theenlightenedone1283
@theenlightenedone1283 4 ай бұрын
علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد😊❤
VOA URDU| Headlines | 07 PM | Oct 03 , 2024 | Khalid Hameed
11:19
规则,在门里生存,出来~死亡
00:33
落魄的王子
Рет қаралды 26 МЛН
GIANT Gummy Worm Pt.6 #shorts
00:46
Mr DegrEE
Рет қаралды 107 МЛН
What are Israel's Iron Dome?
2:26
VOA URDU
Рет қаралды 46 М.
Iran missile attack: Video from a shelter room in Jerusalem
2:27
VOA URDU| Headlines | 07 PM | Oct 02 , 2024 | Khalid Hameed
11:03
What jobs are most impacted by AI?
2:12
VOA URDU
Рет қаралды 790
规则,在门里生存,出来~死亡
00:33
落魄的王子
Рет қаралды 26 МЛН