Рет қаралды 143,495
ہمارے بستر پر موجود گدّے اور تکیے کے ساتھ ساتھ بستر پر بچھی چادر بھی جراثیم کی پسندیدہ پناہ گاہوں میں سے ایک ہو سکتی ہے۔ اور یہ جراثیم ہم کو بہت بیمار بھی کر سکتے ہیں۔ تو پھر اپنے بستر کو کیسے صاف کیا جائے؟ تکیہ کتنے دن میں بدلا جائے؟ جانیے آج بی بی سی ریڈز کی اس قسط میں، ثمرہ فاطمہ سے
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR