Рет қаралды 66,941
آن لائن کام کرنے والے بہت سے ورکرز اب کام کے ساتھ مختلف ملکوں کا سفر بھی کر رہے ہیں۔ ان ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کے لیے دنیا کے چند ممالک نے رہائشی ویزے کا اجراء کیا ہے۔ یہ نئے انداز کے خانہ بدوش کون ہیں اور کیا پاکستانی بھی ان ویزا پروگرامز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں؟ جانیے آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں۔