What Is Reality Of Jamaat-ul-Muslimeen? || جماعت المسلمین کی حقیقت کیا ہے؟ || INFO at ADIL

  Рет қаралды 67,648

INFO at ADIL

INFO at ADIL

Күн бұрын

Dear Viewers,
Today we will tell you reality of Jamaat-ul-Muslimeen that will surprise you.
If you like this video please subscribe our channel and share to your friends and family members.
Allah aap ka Hami-o-Nasir ho.
#INFOatADIL, #JamaatUlMuslimeen, #Fitna, #Sects, #Reality, #Qadiyani, #Muslim, #Islam, #Urdu, #Documentary, #Facts, #Ramadan, #AlMuslimin, #IslamicOrganisation

Пікірлер: 364
@tasawarmitho741
@tasawarmitho741 4 ай бұрын
اللہ تبارک وتعالی تماام جھوٹےفرقوں کوغرقکرےآمین۔۔۔۔❤❤❤❤
@abdulghani4813
@abdulghani4813 4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے ایمان کو باطل گمراہ فتنوں سے محفوظ فرما ے
@muhammadrafiq9753
@muhammadrafiq9753 3 ай бұрын
❤جزاك الله❤ماشاءاللہ❤میں بھی اس جماعت تین سال رہا ہوں آپ نے ساری باتیں ڈاکٹر مسعودالدین عثمانی بی ایس سی کے سو فیصد سچ بتائیں سوائے تہجد اور نماز تراویح یہ حق ہے جو تراویح نہ پڑھے وہ تہجد پڑھے ہ ایک ہی نماز کے دو نام ہیں۔میں نے پندرہ سال ہوگئے انکو چھوڑ دیا ہے۔۔۔الحمد لله۔۔۔رہنمائی کا شکریہ❤
@munirulhaq7802
@munirulhaq7802 Ай бұрын
Theek kaha aapnay! E'sha kay forun baad perhnay ko Taraweeh, Aadhi raat ko QayamUllail, or Aakhri waqt main Fajer say pehlay ada kernay ko osehe namaz ko Tahajjud kehtay hain. Main bhi accidently wahan 2 baar maghrib key namaz perhchuka hoon, baad main ilm hoa kay yay gumrah firqa hai. Inkey Masjid Haydri main Saifi College kay aas paas thi, koi 35 saal purani baat hai, main ose elaqay main Polka Ice Cream kay plant main kisi say milnay gia tha
@AbuAbdullahDilawarKhan
@AbuAbdullahDilawarKhan 3 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ۔ میں تو آپ کو ایک محقق یوٹیوبر سمجھ رہا تھا لیکن آپ کی تلاوت القرآن سن کر خوشی ہوئی کہ آپ تو قرآن کریم بھی بہترین طریقے سے پڑھ لیتے ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو اور بھی کامیاب فرمائے آمین
@noparking3251
@noparking3251 4 ай бұрын
بہت عمدہ
@H2O-t6k
@H2O-t6k 4 ай бұрын
ھم سب ایک دوسرے کو کافر سمجھتے ھیں صرف کافر ھی مسلمانوں کو مسلمان سمجھتے ھیں ☘️🛑🌀
@smshafique9873
@smshafique9873 4 ай бұрын
Yehi Ummat k zawal ka sabab hai 😭🥱
@HafijSiddiqui-hx6xe
@HafijSiddiqui-hx6xe 4 ай бұрын
Mushrik Munafik Munkar me Mushrik kitane bhi firke me bant jaye wah Mushrik hi rahega
@MR-jm3nz
@MR-jm3nz 4 ай бұрын
سوفیصد صحیح کہہ رہے ہیں آپ یہ مذہب اور ختم نبوت کے نام پر ٹوپی ڈرامہ کرکے اپنے لئے کمائی کا ذریعہ معاش بناتے ہیں
@smshafique9873
@smshafique9873 4 ай бұрын
@@MR-jm3nz 🥸😀🤗
@MR-jm3nz
@MR-jm3nz 4 ай бұрын
ہمارے مسلمان کی مثال اس طرح ہے جس فٹ بال پر چھوٹے چھوٹے گولائی کے رنگ میں بال کٹ پیس ایک دوسرے کے ساتھ سختی کے ساتھ چمٹ ہوتے ہیں آپس میں پھر یہ ایک جاکر بال بنتا ہے اس طرح اسلام کے مسلمانوں کے 73 فرقے ہیں جب کوئی غیر مسلم فٹ بال گراؤنڈ میں کک مارے گا وہ بال دوسرے کھلاڑی کے پاس جائے گا پھر تیسرا کک مارا گا وہ کسی اور کے پاس جائے گا کک مارنے والے کو خود بھی علم نہیں ہوگا میں بال کو کسی جگہ کک ماری تھی یہی حال مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے غیر مسلموں کی نظر میں ہم سب مسلمان ہیں خواہ کسی فرقے کے بھی ہوں کسی جماعت کے بھی ہوں ہماری حثیت اس وقت ایک فٹبال کی طرف ہے بحثیت مسلمان کیونکہ ہم خود ہی ایک دوسرے کو مسلمان نہیں سمجھتے ایک دوسرے کو اپنے اکثریت کی وجہ سے تکبر اور غرور میں مبتلا ہیں یہی ہماری سب سے بڑی سزا ہے جبکہ تکبر اور غرور اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ہے
@HanifAlhassani-on3vh
@HanifAlhassani-on3vh 4 ай бұрын
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس دعوت اسلامی عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھے آمین ❤
@AbuAbdullahDilawarKhan
@AbuAbdullahDilawarKhan 3 ай бұрын
شکریہ عادل بھائی
@MuhammadUmarMagsi
@MuhammadUmarMagsi 2 ай бұрын
I am a Muslim I proud of my jamaat ul musilmeen ok
@technicalkhan594
@technicalkhan594 Ай бұрын
Video dekh kar he samjh jao kay ap gumrah ho
@ZulfiqarAli-je1mu
@ZulfiqarAli-je1mu 3 ай бұрын
فرقے جتنے مرضی ھو عمل القران حدیث کے مطابق ہوگا تو ہی مسلمان عمل با عمل کہلانے کا حقدار ہے
@mohammadazhar4303
@mohammadazhar4303 4 ай бұрын
اس ویڈیو کے مطابق بس ان کی یہی بات سب سے زیادہ قابل اعتراض ہے کہ یہ لوگ اپنے علاوہ دیگر مسلمانوں کی تکفیر کرتے ہیں ۔
@imtiazahmed-cu3bz
@imtiazahmed-cu3bz 4 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست بیان ہے
@MuhammadHanif-xl7ep
@MuhammadHanif-xl7ep 4 ай бұрын
Koi saboot ho
@SajadBacha-o2v
@SajadBacha-o2v 4 ай бұрын
ماشاءاللہ
@IrfanSamdani5775
@IrfanSamdani5775 4 ай бұрын
Zabardast ❤️💚💜💚💜
@manzarazam8661
@manzarazam8661 Ай бұрын
🎉 thnxxxx for your info. Plz continue to inform Muslim umma. Great info at Adil. I'm manzar Azam from Lahore Pakistan. Best wishes 🍀🍀
@tanweerhussain481
@tanweerhussain481 4 ай бұрын
Thanks for informing
@sulimantanha845
@sulimantanha845 3 ай бұрын
الله تعالي دي زمونږ دا ايمان حفاظت وکړي آمين يارب غالمين
@dr.muneebaafaq936
@dr.muneebaafaq936 4 ай бұрын
ماشاء اللہ، بہترین معلومات
@allahwasaya245
@allahwasaya245 4 ай бұрын
چوتیا کسی کو بھی نہیں پتہ یہ جماعت کون سی ہے پنجاب میں خیبر پختون خواہ میں بلوچستان میں سوائے کراچی کماڑی کے لوگوں کے علاوہ کسی کو بھی اس مذہب اور اس جماعت کا نہیں پتہ تھا دلے پہن چ** تیری وجہ سے ابھی اور بھی لوگوں کی توجہ ہو جائے گی اس جماعت پر اور وہ اس کے ریسرچ پیپر نکال کر دیکھیں گے اور کچھ لوگ اس جماعت کے حامی بھی ہو جائیں گے تو لوگوں کو اس جماعت سے بچنے کی تلقین کر رہے ہو یا اس جماعت کی مشہوری کر رہے ہو
@muhammadsaqib3581
@muhammadsaqib3581 4 ай бұрын
جی ہاں بلکل درست فرمایا آپ نے جماعت المسلمین کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ مسلمان فرقہ پرست ہوتے ہیں اور جماعت المسلمین خالص قرآن وحدیث پر عمل کرنے والی جماعت ہے۔ فرقہ پرستوں کی ہوا اکھڑی ہوئی ہے جماعت المسلمین کی ترقی سے
@sialafzal4086
@sialafzal4086 4 ай бұрын
MashAllah great info
@fasihieducators
@fasihieducators 3 ай бұрын
May Allah guide us all and show us straight path.....
@maroofazam7334
@maroofazam7334 4 ай бұрын
Allah pak pure umit muslma ko in k shr shay apne hfzoeman many rhknay AMEEN
@aqibaliabbasi3398
@aqibaliabbasi3398 4 ай бұрын
Mashallah
@ArshadAliChandio-kv9zf
@ArshadAliChandio-kv9zf 4 ай бұрын
بھترین معلومات
@HDrM.Saifuddin
@HDrM.Saifuddin 3 ай бұрын
ہم کہتے ہیں کہ فرقہ چھوڑو امت بنو قرآن کریم کو سمجھ کر پڑھا کرو اور اپنے رب کی طرف سے رہنمائی حاصل کرو یہی سیدھا راستہ ہے
@Mustafa-vj3tc
@Mustafa-vj3tc 2 ай бұрын
Mashallah mashallah mashallah mashallah apne Quran e Kareem bohoot khubsurat parha
@devaub
@devaub Ай бұрын
"تمام فرقے جہنم میں جائیں گے اور "الجماعة" یعنی "جماعت المسلمین" جنت میں جائے گی. اسلیے "تمام فرقوں سے علیحدہ رہنا ضروری ہے" اور "جماعت المسلمین میں شامل ہونا ضروری ہے" - دین اسلام کی روشنی میں ثبوت اور وضاحت" : سنن ابن ماجہ حدیث نمبر: 3992 رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم نے فرمایا : وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَتَفْتَرِقَنَّ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً،‏‏‏‏ وَاحِدَةٌ فِي الْجَنَّةِ،‏‏‏‏ وَثِنْتَانِ وَسَبْعُونَ فِي النَّارِ،‏‏‏‏ قِيلَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ،‏‏‏‏ مَنْ هُمْ؟ قَالَ:‏‏‏‏ الْجَمَاعَةُ. ترجمہ: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں (حضرت) محمد (صلی اللّٰه علیه وسلم) کی جان ہے (یعنی اللّٰه رب العالمين کی قسم) ! میری امت تہتر ( ٧٣ ) فرقوں میں بٹ جائے گی جن میں سے ایک فرقہ جنت میں جائے گا، اور بہتر ( ٧٢ ) فر قے جہنم میں ، عرض کیا گیا: اللّٰه کے رسول! وہ کون ہوں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: الجماعة۔ (سندہ صحیح) اور "الجماعة" یعنی جماعت سے مراد "جماعت المسلمین" ہے. صحیح حدیث کی روشنی میں ثبوت مندرجہ ذیل ہے. صحیح بخاری - کتاب الفتن۔ح 7084 و صحیح مسلم۔ کتاب الامارت ح 4784 ((قَالَ)) (( تَلْزَمُ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ وَإِمَامَهُمْ ))۔ رسول ﷲﷺ نے فرمایا , تمہیں جماعت المسلمین اور اُن کے امام سے چمٹے رہنا ہو گا. ((قُلْتُ)) , (( فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُمْ جَمَاعَةٌ وَلَا إِمَامٌ ؟ )) میں نے پوچھا ! اگر نہ جماعت ہو اور نہ امام (توپھر) ؟ ((قَالَ)) (( فَاعْتَزِلْ تِلْكَ الْفِرَقَ كُلَّهَا ، وَلَوْ أَنْ تَعَضَّ بِأَصْلِ شَجَرَةٍ حَتَّى يُدْرِكَكَ الْمَوْتُ وَأَنْتَ عَلَى ذَلِكَ ))۔ رسول ﷲﷺ نے فرمایا ! ((ایسی حالت میں تم تمام فرقوں سے علیحدہ ہو جانا خواہ تمہیں درخت کی جڑیں ہی کیوں نہ چبانی پڑیں حتی کہ جب تمہیں موت آئے تو اسی حالت میں موت آئے )). مندرجہ بالا حدیث میں "جماعت" کا لفظ "جماعت المسلمین" کیلیے ہی استعمال ہوا ہے. اس سے ثابت ہوتا ہے کہ "جماعت" سے مراد "جماعت المسلمین" ہے. Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 80 ترجمہ: جس نے رسول کی اطاعت کی تو اس نے اللّٰه کی اطاعت کی اور اگر کوئی منہ موڑتا ہے تو ہم نے آپ کو ان پر پاسبان بنا کر نہیں بھیجا Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 13 ترجمہ : یہ اللّٰه (رب العالمین) کی حدود ہیں جو شخص اللّٰه (رب العالمین) اور اس کے رسول (صلى اللّٰه عليه وسلم) کی اطاعت کرے گا اللّٰه (رب العالمین) اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن میں نہریں جاری ہیں وہ ان میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے www.aljamaat.org
@seemaasif2567
@seemaasif2567 4 ай бұрын
Brother u r doing a great job
@Brokenarrow295
@Brokenarrow295 4 ай бұрын
Allah pak apko is Kam ka ajar atta farmaey 🤲🏼
@neelamkhan3473
@neelamkhan3473 4 ай бұрын
Well-done
@MuhammadIkram-xp4nw
@MuhammadIkram-xp4nw 3 ай бұрын
Haq our sach ahlebYt ha
@ahmadilyas2502
@ahmadilyas2502 4 ай бұрын
شکریہ جزاک اللہ خیرا بھائی
@ialamichistory
@ialamichistory 4 ай бұрын
Masha allah❤
@MisbahKhan-nm2cf
@MisbahKhan-nm2cf 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤info and adil
@mandolirian
@mandolirian 4 ай бұрын
great job brother!
@Islamic_ShortClips-97
@Islamic_ShortClips-97 4 ай бұрын
عادل بھائی حروفی نامی بھی 1 فتنہ پیدا ہوا تھا۔ اسکے بارے میں بھی ویڈیو بناؤنا۔
@mohammadkayani4243
@mohammadkayani4243 3 ай бұрын
Yar me is jamat ka hisa nai mery dost hain per jo baten apne mansob ki hain unse,wo bht jhoti or gumrah hain,sharm karo yar ap Allah k samny ye sab kesy sabat karo gy,or reh gai bat masood sahb ki,ye log sunat or quran se jo sabt hay us oe zada amal kerty hain or baki sab ko ahmiat nai dety,ye bat sach hay or ghalat kia hay isme,mohamad (PBUH)se bara koi imam nai unse sabt bat ko b apk molvi nai manty,wo meey to salam ka b jawab dety hain or unk nikah aam musalmano se huy,koi esi bat nai likhi unk nikah me,Allah pak ap jeson ko isi dunia me gharq kary or logon k samny zalil or ruswa kary jo Allah ki makhlooq ko gumrahi or jhot btaty hain.or jhot mansoob kerty hain dosron k sath,Allah ki bargah me to jawab dena pary ga,wahn dollar ya views nai hon gy bhai sahb
@salimshaikh2570
@salimshaikh2570 4 ай бұрын
Hum musalmano ko kisi gair muslim dushman ki zaroorat nahi hai hum musalman aapas mein hi ek doosre ke katter dushman hain.....
@sumramalik9510
@sumramalik9510 4 ай бұрын
Unfortunately, very true😢
@SheraliKhan-x9o
@SheraliKhan-x9o 3 ай бұрын
Gumra bande khod to hu gumra dosro ko bhi gumra kar rahe hu jumat Ul Muslims ke kesi bhi ketab ya fard se koy bayan ya tahrer sabet karo ke jes mn un hu ne baqi logo ko kafir kaha hu jumat Ul Muslimeen Quran awr ahades ka hawala deti hn jes mn agar kesi ko apna ap kafir dekai deta hu tu jumat Ul Muslimeen ka es mn kia qasur
@ShahbazAhmad786-m5t
@ShahbazAhmad786-m5t Ай бұрын
I am Muslim ilminkitabi ❤
@merypaltujanwar8233
@merypaltujanwar8233 3 ай бұрын
A video about lasani sarkar
@ShakirKhan-we1pv
@ShakirKhan-we1pv 4 ай бұрын
❤❤❤❤
@HaiderArham-pc5vs
@HaiderArham-pc5vs 3 ай бұрын
Love 💕
@MindyourViews
@MindyourViews 3 ай бұрын
میرا واسطہ رہا ہے ان سے آپ بلکل درست بات کر رہے ہیں ایک شخص نے اپنے والدین کے جنازے نہی پڑھے کہ وہ جماعت المسمین میں نہی تھے میں اہلسنت ہوں یہ مجھے بھی سلام نہی کرتے تھے کہتے آپ مشرک ہیں میں کہا ثابت کرو جو یہ نا کر سکے پھر مجھے اپنی جماعت کی دعوت دینے لگے لیکن میں نے ایک جمعہ ان کے ساتھ پڑھا اور کچھ سوالات کئیے جن کا جواب ان کے پاس نہ تھا تو پھر مجھ سے کترانے لگ گئے 😂😂😂
@MusaKhan-lb3jq
@MusaKhan-lb3jq 4 ай бұрын
Salam bhai Jan I am watching your videos for the last 2 years. Please make a full video about Kurdish people their history and what kind of religion they are following. I mean how many group of religions are existing in this nation.
@MuhammadSufya-l8y
@MuhammadSufya-l8y 3 ай бұрын
ہمارے گاؤں میں جماعت المسلمین کے کچھ افراد موجود ہیں جو ہمارے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے
@SohaSyed-d8p
@SohaSyed-d8p Ай бұрын
Bilkul sach hamrari aik anti aur unki family is jammat se belong karty han buht zayda maghror aur nafart angeez andaz rakhy han baqi muslamano k lea
@zakirkazmi5582
@zakirkazmi5582 4 ай бұрын
حق و سچ صرف وہ ہی ہیں جو قرآن و اہلبیت اطہار ع سے متمسک ہیں صحیح مسلم میں وصیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موجود ہے قرآن و اہلبیت ع کا اتباع کامیابی کی ضمانت ہے حدیث ثقلین و حدیث خلیفتین پر عمل میں نجات ہے
@AbdullahGulshair
@AbdullahGulshair 4 ай бұрын
بے شک فقط بحق قرآن و اھل بیت علیھم السّلام ❤❤❤
@kamalkhan332
@kamalkhan332 4 ай бұрын
قرأن صرف اور صرف "اطیع اللہ و اطیع الرسول" کا حکم دیتا ہے۔
@zakirkazmi5582
@zakirkazmi5582 4 ай бұрын
@@kamalkhan332 واولی الامر منکم کا بھی حکم ہے اللہ تعالیٰ کی اطاعت رسول اور اولی الامر کی اطاعت توحید نبوت اور امامت کی اطاعت کا حکم لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ
@tahirayub8846
@tahirayub8846 4 ай бұрын
acts of Nabi in the absence of Ahle Bait how can be narrated....how do you authenticate Qurant when you refute Sahaba's on the basis of Hate reveals ...due to Abdullah bin saba etc people
@sirajali9588
@sirajali9588 4 ай бұрын
رافضی یہودی بھی اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں اور سب کو کافر ایرانی انقلاب دراصل یہودی انقلاب تھا خمینی یہودیوں کا ایجنٹ تھا
@muhammadeajazkamrangujjar9551
@muhammadeajazkamrangujjar9551 4 ай бұрын
سنا ہے کہ جماعت المسلمین کے بھی دو حصے ہو چکے ہیں
@JasonSerua
@JasonSerua 3 ай бұрын
Source
@InazamAlli
@InazamAlli 4 ай бұрын
1385 میں اہل حدیث کیا موجود تھے تیرے بڑے تو کہتے ہیں کہ اہل حدیث کل پیدا ہوئے ہیں
@imrannazir4018
@imrannazir4018 4 ай бұрын
1385ہجری کی بات کر رہا ہے اجہل
@shafiqahmed5986
@shafiqahmed5986 4 ай бұрын
1385 ہجری ہے نہ عیسوی سال
@maerifa01
@maerifa01 2 ай бұрын
صحیح بخاری - کتاب الفتن۔ح 7084 و صحیح مسلم - کتاب الامارت ح 4784 ((قَالَ)) (( تَلْزَمُ جَمَاعَۃَالْمُسْلِمِیْنَ وَ إِمَامَھُمْ ))۔ رسول ﷲﷺ نے فرمایا , جماعت المسلمین اور اس کے امام سے وابستہ رہنا. ((قَالَ)) (( فَا عْتَزِلْ تِلْکَ الْفِرَقَ کُلَّھَا))۔ رسول ﷲﷺ نے فرمایا ! تمام فرقوں سے علیحدہ رہنا. Surat No 59 : سورة الحشر - Ayat No 7 ترجمہ : ......اور جو کچھ تمہیں رسول (صلى اللّٰه عليه وسلم) دیں وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دیں اس سے رُک جائو اور اللّٰه سے ڈرتے رہو ، بیشک اللّٰه سخت عذاب دینے والا ہے Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 80 ترجمہ : جس نے رسول (صلى اللّٰه عليه وسلم) کی اطاعت کی تو اس نے اللّٰه کی اطاعت کی اور اگر کوئی منہ موڑتا ہے تو ہم نے آپ (صلى اللّٰه عليه وسلم) کو ان پر پاسبان بنا کر نہیں بھیجا المستدرك على الصحيحين للحاكم حدیث نمبر: 294 (جلد 1 صفحہ 162) رسول اللّٰه صلی اللّٰه عليه وسلم کا فرمان ہے: ثَلَاثٌ لَا يُغِلُّ عَلَيْهِنَّ قَلْبُ مُؤْمِنٍ: إِخْلَاصُ الْعَمَلِ لِلَّهِ، وَالطَّاعَةُ لِذَوِي الْأَمْرِ، وَلُزُومُ جَمَاعَةِ الْمُسْلِمِينَ ترجمہ : تین باتیں ایسی ہیں جن پر مومن کا دل خیانت نہیں کرتا: 1۔عمل خالص اللّٰه کیلئے کرنا 2۔امیر کی اطاعت کرنا 3۔ جماعت المسلمین سے وابستہ رہنا (سندہ صحیح) المستدرك على الصحيحين للحاكم حدیث نمبر: 297 (جلد 1 صفحہ 164) رسول اللّٰه صلی اللّٰه عليه وسلم کا فرمان ہے: ثَلَاثٌ لَا يُغِلُّ عَلَيْهِنَّ قَلْبُ مُؤْمِنٍ: إِخْلَاصُ الْعَمَلِ لِلَّهِ تَعَالَى، وَمُنَاصَحَةُ وُلَاةِ الْأَمْرِ، وَلُزُومُ جَمَاعَةِ الْمُسْلِمِينَ ترجمہ : تین باتوں میں مومن کا دل خیانت نہیں کرتا: 1۔عمل خالص اللّٰه تعالیٰ کیلئے کرنا 2۔امیر کی خیر خواہی کرنا (یعنی امیر کا اچھا چاہنا) 3۔ جماعت المسلمین سے وابستہ رہنا۔ (صححہ ھو والذھبی علی شرط مسلم - سندہ صحیح) www.aljamaat.org
@saleemshaikh4922
@saleemshaikh4922 4 ай бұрын
@FOKATVLOGGER
@FOKATVLOGGER 4 ай бұрын
Adil bhai apki video bahut achi hoti hai... Magr meko ye jannna hai ke ap konse firke se ho?
@muhammadmoazam5016
@muhammadmoazam5016 4 ай бұрын
He his Hanafi because he owns the Taqleed now either he is baraelvi or deobandi because both are Hanafi
@sadiakhan6815
@sadiakhan6815 4 ай бұрын
Jee that’s why I have subscribed u 😅
@Merajuddinansari6
@Merajuddinansari6 4 ай бұрын
Firka parast molbiyon k mukable me jamiatul muslmin ka kuchh aqida behtar hai .aaj ka daor me videos k zariye Islam ka sahi tasveer pakistani scholer Engineer Mohammad Ali Mirza sahab pesh karte hain ✅💯🇮🇳
@AbdulRauf-gx3yr
@AbdulRauf-gx3yr 4 ай бұрын
Mirza sa bacho
@Merajuddinansari6
@Merajuddinansari6 4 ай бұрын
@@AbdulRauf-gx3yr Q 🇮🇳
@asadkhandiscoverychannel8875
@asadkhandiscoverychannel8875 4 ай бұрын
میرے پیارے بھائی آپ جماعت المسلمین کے بارے میں تحقیق کریں ان شاء اللہ آپ کو پتہ چل جائے گا کہ جماعت المسلمین ہی اسلام کی سو فیصد درست ترجمانی کرتی ہے اللہ تعالی آپ اور ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@parvazhaju8577
@parvazhaju8577 4 ай бұрын
کسی ایک شخص کے لیے عنہما نہیں عنہ کہا جاتا ہے. آپ تھوڑی سی عربی سیکھ لیں تو بہتر ہوگا.
@Haneeflaghari0
@Haneeflaghari0 4 ай бұрын
Bhai aik video Muhammad Ali Mirza k uper video banao or Kafi firqi waly kehty Hain k Muhammad Ali Mirza aik new firqa bana Raha hai or ye ghumrah hai please sir
@jiyaraheem-wx5tq
@jiyaraheem-wx5tq 4 ай бұрын
Ji is par vidoe banahy
@danihussain8545
@danihussain8545 4 ай бұрын
Abhey Bhai Mirza Mohammad Ali ney Kon sa firqa banaya h? Qun bilawajh apni kum ilmi ko dosrey pr ilzam lagaty ho,,wo sirf shirk o tuheed,orr biddat Jo Deen Islam k satoon hey usko Quran o hadees Sy sabit krta h,eske wajh Sy Haram khor logon ke muft ke rooti o ayyashi khatrey mein perh gaiy h,jao Kuch phr lo.
@Haneeflaghari0
@Haneeflaghari0 4 ай бұрын
@@danihussain8545 ary Bhai me khud Ali Mirza ka student hu . Mgr firky wale kehty Hain
@danihussain8545
@danihussain8545 4 ай бұрын
@@Haneeflaghari0 Mirza SB dour hazir mein Deen Islam ka filter plant h,Jo mushrik Aqaied,Orr biddi'aat ko hamarey Zeno Orr jismano Sy saaf kr k pakeeza bna raha h,dour hazir ka aik Azeem muffakir.
@AbdulRauf-gx3yr
@AbdulRauf-gx3yr 4 ай бұрын
Badikhlaq admi sa bacho.
@RaoAsifAli-e7d
@RaoAsifAli-e7d 2 ай бұрын
👍👍🏼👍👍🏼❤❤
@fahadmughal7274
@fahadmughal7274 3 ай бұрын
Hassan Allah yari par vedio banaye
@AbdulRazzaq-kk9fg
@AbdulRazzaq-kk9fg 4 ай бұрын
Aslam o alkium.. Allah ap pr raham frmay..ap na ya saray ahtarz Allah or Allah Ka rasul pr uthin hin..q k jammat tul Muslimin Tu sirf Allah or as ka rasul ki itat krte ha.
@ADMTechZone
@ADMTechZone 4 ай бұрын
Right 👍 Ye loog internet research kar k video bna datay han na hi in ko koi information ha or na asal me jammat ul muslimeen k baray me knowledge ha
@ADMTechZone
@ADMTechZone 4 ай бұрын
Meray bhai ap ko jammat ul muslimeen k baray me bilkul b knowledge ni ha apne buhtan lgaya ha Allah ap oar rehum farmaye
@bilalmehr9260
@bilalmehr9260 3 ай бұрын
کیا تم اس فرقے سے ہو ؟
@ADMTechZone
@ADMTechZone 3 ай бұрын
@@bilalmehr9260 Ni me kisay firqay se ni hoon Alhamdulillah
@umarali-91
@umarali-91 3 ай бұрын
حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ لوگ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خیر کے متعلق سوال کرتے تھے اور میں آپ سے شر کے متعلق پوچھا کرتا تھا اس خوف سے کہ کہیں وہ مجھے نہ پا لے چنانچہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم جاہلیت اور برائی میں تھے، اللہ نے ہمارے پاس یہ خیر بھیجی تو کیا اس کے بعد کوئی شر ہو گا؟ آپ نے فرمایا ہاں، میں نے پوچھا کہ اس شر کے بعد بھی خیر ہو گا؟ آپ نے فرمایا ہاں، اور اس میں کچھ دھواں ہو گا، آپ نے فرمایا ہاں، اور اس میں کچھ دھواں ہو گا، میں نے پوچھا کہ اس کا دھواں کیا ہو گا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ ایسے لوگ ہوں گے کہ میرے طریقے کے خلاف چلیں گے ان کی بعض باتیں تو تمھیں اچھی نظر آئیں گی اور بعض باتیں بری نظر آئیں گی، میں نے پوچھا کہ اس خیر کے بعد بھی کوئی شر ہوگا ؟آپ نے فرمایا ہاں، کچھ لوگ جہنم کی طرف بلانے والے ہوں گے، جو ان کی دعوت کو قبول کرے گاوہ اس کو جہنم میں ڈال دیں گے. میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ ان لوگوں کی کچھ حالت ہم سے بیان فرمائیں؟ آپ نے فرمایا کہ وہ ہماری قوم میں سے ہوں گے اور ہماری زبان میں گفتگو کریں گے۔ میں نے عرض کیا اگر میں وہ زمانہ پا لوں تو آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ فرمایا کہ مسلمانوں کی جماعت اور ان کے امام کے ساتھ رہو، میں نے کہا اگر ان کی جماعت اور امام نہ ہو تو؟ فرمایا کہ ان تمام جماعتوں سے علیحدہ ہو جاؤ اگرچہ تجھے درخت کی جڑ چبانی پڑے، یہاں تک کہ اس حال میں تیری موت آ جائے۔ (رواہ البخاری حدیث 7084)
@TariqueHussain-fw4xo
@TariqueHussain-fw4xo 4 ай бұрын
Ye jamat Karachi me hi larkana me balke puri duniya me hi bake aqede bilkul thk hi
@AftabAlam-np9vh
@AftabAlam-np9vh 4 ай бұрын
Yaar main tum se pahli baar sun raha hoon warna aaj tak to main ne jahan bhi suna oh masaood alam b sc hi tha us ko to aaj molvi tum ne hi bana diya😂😂😂😂😂
@Babag-d9f
@Babag-d9f 4 ай бұрын
One video about latest jehlmi Firqa plz
@salmanahmed4873
@salmanahmed4873 4 ай бұрын
Astagfirullah jhot pay mabni ... Video
@DostMuhammad-ub9bt
@DostMuhammad-ub9bt 4 ай бұрын
Allah say daro quyoon jhuti bat baiyan kar Rahay ho.
@beautifulbaby9178
@beautifulbaby9178 4 ай бұрын
bhai Mukamal tahqeeq Ker Kay Video Uplode Kya Kro aunt shanti Bol Ker Video Ki scoring Maat Lo Jawab Allah Ko Daina Hai app Ko Awam Ko nahi
@ADMTechZone
@ADMTechZone 4 ай бұрын
Bilkul ye bus apnay views k liye Allah or us k rasool kay tabedaron pur buhtan lgatay han
@asadkhandiscoverychannel8875
@asadkhandiscoverychannel8875 4 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
@MahjabeenMaya
@MahjabeenMaya 22 күн бұрын
Haque rah jayega batil ko ek di mitna hai..allah in sab badkaron se bchai .imaan ke sath rakhe digar ambeya nakse kadam aur khas kar rahmat Ullah sarware konain ki sunnat pe aur un pe nazil howe kalam ullah pe Amal karne ki taufique ata farmaye...ameen
@pchorizoni.tsolutions4723
@pchorizoni.tsolutions4723 4 ай бұрын
Bhai qamam ul lail , tahajjud taraveeh 1 he ebadat ko kehtay hain , hazrat Ayesha siddiqa tayyaba tahira R.A say rewayat hay k Rasool Allah S.A.A.W nay ramzan aur ghair ramzan dono main esha ki namaz k baad 11 rakat parheen. Beshak nawafil ghar main he parhna ziyada ajar ka bais hain lakin khas halat main masjid main ziyada sawab hay , jaisa k Rasool Allah S.A.A.W nay farmaya jis shakhs nay esha ki namaz imam k sath mukammal ki us ka ajar pori raat k qayam ka hay , means witr bhi imam k sath parhna , yeh ramzan main he possible hota hay.... Main jamat ul muslimeen ko buhat qareeb say janta hoon. In main khuarij ki buhat si alamat hain , state within state. Jamatvul muslimeen k baray main shahyad aap nay joh bataya hay woh haqeeqat ka aadha bhi nahin ... But yeh dono Ahadees jo aap ko batayee hain yeh sahih ahadees hain.... Poray arab main aaj bhi ramzan aur ghair ramzan dono main masid ho ya ghar esha ki namaz k baad taraveeh/ tahajjud k naam per 11 rakat he parhi jati hain. Baotullah aur masjid e nabwi S.A.A.W main poray ramzan 11 raktat he parhi jati hain .....
@danihussain8545
@danihussain8545 4 ай бұрын
Bhai buht muazrat Sy es trah k aaaiqed Kuch km km kr k 4 mashor mojoda maslikon mein bhi paiey jaty hein, what's your opinion?
@hajiabid8662
@hajiabid8662 4 ай бұрын
مذہبی۔انتہا۔پسندی۔اسلام۔کا۔امیج۔تباہ۔کر۔دیتی۔ھے ۔رب۔ہم۔سب۔صراط۔مستقیم۔کی۔سمجھ۔بوجھ۔عطا۔کرے۔آمین۔💯🇵🇰💯🇵🇰💯💯💯💯🇵🇰💯💯💯💯💯💯💯💯💯🇵🇰
@sameenabi5106
@sameenabi5106 3 ай бұрын
Allaha hum sab ko bachaye in logo se
@mrs.shabbir9580
@mrs.shabbir9580 4 ай бұрын
Is video me bht jhoot bayan kia gaya hai. Sub ko tehqeeq ki dawat hai
@ZarakIbrahim-bl3cd
@ZarakIbrahim-bl3cd 4 ай бұрын
Sai kaha
@sumramalik9510
@sumramalik9510 4 ай бұрын
Then you throw some light on it bro.
@ADMTechZone
@ADMTechZone 4 ай бұрын
Ye loog bina tehqeeq k video bna detay han in ko sirf paisay chahiye
@Abaan_khan_786
@Abaan_khan_786 3 ай бұрын
Allah toba ..allah gumrahi se bachca hum sb musalman ko. To ba toba ...kiya kiya he allah maaf kre. Aur jo log gumrahi pe chaldiyae he allah unko hidayat de ke wo sidhe raste pr ajayen. ameen
@UsmanKhan-mg1sc
@UsmanKhan-mg1sc 4 ай бұрын
ماشاءاللہ۔برادر۔تم۔آج۔دور۔میی۔جھاہد۔کررے۔ہو
@bilalafghan9339
@bilalafghan9339 4 ай бұрын
بھائی یہ آدمی خود شیعہ ہے
@rozikhan5542
@rozikhan5542 4 ай бұрын
محترم اپ کا لکھ گرامر طور پر درست نهے هے
@ilyaskhan9505
@ilyaskhan9505 3 ай бұрын
محترم آپ۔ نے جن علماء کی تصویر دکھائی کیا ہی اچھا ہوتا آپ انکی کتابیں پڑھ لیتے یہ سب ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے اور برملا ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں آپ کو چیلنج ہے کے جماعت کا مواد 30ہزار صفحات پر مشتمل ہے آپ کہی لکھا ہوا دکھا دیں کے اس نے کسی کو کافر کہا ہو۔باقی آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے حق روئے زمین پر صرف جماعت المسلمین ہے اور یہی دین اسلام ہے باقی سارے فرقے ہیں۔
@MuhammadAli-xk2pe
@MuhammadAli-xk2pe Ай бұрын
شعیہ کے تمام فرقے ؟؟
@Altafhussain-fg3fd
@Altafhussain-fg3fd 4 ай бұрын
Aadil bhai aap konsi jamat se taluq rakhte hain maherbani farmaye
@mrs.shabbir9580
@mrs.shabbir9580 4 ай бұрын
Ye To video se hi zahir hai k is k galay me taqleed ka Patta hai.
@ResearchForRightPath
@ResearchForRightPath 4 ай бұрын
​@@mrs.shabbir9580adil bhai deobandi ya bralvi ha 💯
@MohammedIbrahim-nc4vk
@MohammedIbrahim-nc4vk 3 ай бұрын
FIRQA BRALVIA PER BHI DOCUMENTARY BANAY DEAR PL😮
@waqasbutt9966
@waqasbutt9966 4 ай бұрын
Mashallah Bhai
@mudasirmehmood5672
@mudasirmehmood5672 4 ай бұрын
Allah tamam fitnoon symehfooz farmy Ameen
@MuhammadSaeed-uf4rr
@MuhammadSaeed-uf4rr Ай бұрын
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جناب مولوی عادل صاحب آپ نے بغیر تحقیق کے جماعت المسلمین پر الزامات لگانے میں جھوٹ اور فراڈ کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔
@mirzariazbaig280
@mirzariazbaig280 4 ай бұрын
برائے مہربانی آپ خود بھی وڈیو بنانے سے پہلے اپناعلم مکمل فرما لیں یا علماء کرام سے جو کہ مختلف مکاتب سے تعلق رکھتے ہیں سے تحقیق کرلیا کریں شکریہ آپ کی یہ ویڈیو بہت اچھی ہے
@saleemuddka
@saleemuddka 3 ай бұрын
You have not given Aqaed detail of the group; you have given thought of other; correct way to give their Aqaed and compare with Quan/Hadeith, not from Bravilvy or Dewbandi etc; they say kafir to each other.
@jahanzeb8067
@jahanzeb8067 3 ай бұрын
عمران خان کس فرقے سے تعلق رکھتے ، کبھی عوام میں پھیلا ہوا یہ شبہ بھی دُور فرما دیں۔ بہت شکریہ
@ABDULLAHAQEELABBASI
@ABDULLAHAQEELABBASI 2 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اس یوٹیوبر کو جھوٹ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے ایسا کچھ بھی نہیں ہے استغفِرُاللہ
@Catshorts2333
@Catshorts2333 8 күн бұрын
Eis video ko sonan ka bad sab k liy zorri ha mein kitaboon ka motahla krin take Islam ki3eis baat pr Aml ho ska tahqeeq oor dleel Jis ka Allah na Quran ma bohat baar zkir Kia agr schaa ho dleel pesh kroo
@ahmadilyas2502
@ahmadilyas2502 4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@arifulislamsanaulla3210
@arifulislamsanaulla3210 3 ай бұрын
Aapa NY unke aqaid to bataey naheen waqt zaiya kya hy
@ltafhumraz
@ltafhumraz 3 ай бұрын
صرف یاالله مدد ان صفات و خصوصیات میں کسی کو بھی اللہ کا شریک نہیں ماننا چاہیے انبیاءؑ، اولیاءاللہ یا کوئی عام شخص ہو شرک ہے اللہ تعالی کی صفات میں کوئی اس جیسا یا اس کا ہمسر نہیں ہے اور شرک کی حالت میں مرنے والے پر اللہ تعالی نے جنت حرام کردی ہے اور ہمیشہ کے لیے اس کا ٹھکانہ جہنم کی آگ ہے اللہ واحد ہے جو ان صفات و خصوصیات کا اکیلا وارث ہے اور کوئی نہیں ان صفات و خصوصیات اور حقوق کو غیر اللہ میں ماننے سےانسان ایمان و اسلام ،دین کے دائرے سے خارج ہو جاتا ہے نفع و نقصان کا مالک گنج بخش تمام خزانوں کا مالک عالم الغیب، غیب کا علم جاننے والا کائنات کا مشکل کشاء و حاجت روا ہر وقت ہر ایک کی دعا و پکار سننے والا ساری کائنات کا فریاد رس و دستگیر ہمیشہ زندہ و قائم رہنے والا بےمثل و بینظر، لاثانی و لا زوال تمام قوتوں کا مالک ساری کائنات کا داتا و غوث الاعظم زندگی اور موت دینے والا شریعت ساز و قانون ساز ہر شے پر قادر ، مختار ِ کل مولیٰ، مافق الاسباب، مددگار، کارساز عزت و زلت کا مالک قیامت کا علم رکھنے والا ماں باپ، بیوی، اولاد سے پاک ارض و سماں کا اصل حاکم و بادشاہ ہر چیز کا علم رکھنے والا، باریک بین (غائبانہ) مدد مانگنے کے لائق ساری کائنات کا رب نذر و نیاز دینے اور ماننے کے لائق قیامت کے دن شفاعت کا مالک رکوع و سجود کے لائق تمام عبادات کے لائق تمام تعریفوں کا مستحق قیامت کے دن کا مالک ہدایت کا اختیار رکھنے والا سرور ِ کائنات، کائنات کا نظام چلانے والا شافی الامراض، بیماریوں سے شفا دینے والا دلوں کے حال اور ارادے جاننے والا رازق و خالق اور صرف اللہ ہی کو اپنا اِالٰہ مانو اس جیسی صفات و خصوصیات کا مالک کسی نبی یا ولی کو نہ مانو اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ مَاتُوۡا وَ ہُمۡ کُفَّارٌ فَلَنۡ یُّقۡبَلَ مِنۡ اَحَدِہِمۡ مِّلۡءُ الۡاَرۡضِ ذَہَبًا وَّلَوِ افۡتَدٰی بِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ وَّ مَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿٪۹۱} جن لوگوں نے کفر کیا اور کفر کی حالت میں مرگئے وہ اگر (نجات حاصل کرنی چاہیں اور) بدلے میں زمین بھر کر سونا دیں تو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا ان لوگوں کو دکھ دینے والا عذاب ہو گا اور ان کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔ (سورة الاعمران: آیت نمبر91) ہمیں اس رب سے مانگنے کیلئے کسی بندے کے وسیلہ کی ہرگز ضرورت نہیں
@gulamgauskhan7018
@gulamgauskhan7018 4 ай бұрын
Khuli gumrahi me mubtela firqa. Qayamat aane dtak na jane kitne firqe janam legay. Allah iman ki hifazat farmaye. In jaise firqon ko siyasi pushtpanahi hasil hoti hy.
@ansaarabbasi3882
@ansaarabbasi3882 4 ай бұрын
اکثر بریلوں جو متعصب ہیں وہ بھی سلام کا جواب نہیں دیتے
@mehsaan6899
@mehsaan6899 4 ай бұрын
دیتے ہیں۔ کسی مسلمان کو اس وقت تک کافر نہیں جانا جاتا جب تک اسکا کافر ہونا اجماعی عقیدے کے مطابق ثابت نہ ہو۔ خدارا بہتان باندھنے سے پہلے تحقیق سے کام لیا کریں۔
@ansaarabbasi3882
@ansaarabbasi3882 4 ай бұрын
@@mehsaan6899 محترم میں نے نعوذ باللہ کافر نہیں کہا تصیح کر لیںجماعت المسلمین ایک باطل عقیدہ ہے
@mehsaan6899
@mehsaan6899 4 ай бұрын
@@ansaarabbasi3882 آپ بریلویوں کی بات کر رہے ہیں؟ ہمارے ہاں کسی کو سلام کا جواب نہ دینے کا مطلب سامنے والے کو کافر جاننا ہے بلکہ ہمارے علماء تو یہاں تک فرماتے ہیں کہ کافر کے جواب میں بھئ “ وعلیکم “ کہہ دینا چاہیے۔
@mohammadkarimkhan4243
@mohammadkarimkhan4243 4 ай бұрын
Tahqeeq yeh he Aala Hazart Barelvi ne apni tasneef Hussamul Harmain me, Tamam masaalik maslan Ahle Hadees, Dewbandi shiya etc.. ko gumrah or kafir likha he or inke kufr me shak karne wale ko bhi kafir likha he, Inke zaberha ko bhi haram likha he, Haaa yahood o Nasara ke zabiha ko halal kaha he Ab pata nahi woh yahood o nasara ke agant thay ya unke rishtay dar wallahu Aalam
@mehsaan6899
@mehsaan6899 4 ай бұрын
@@mohammadkarimkhan4243 hussam ul haramain likhne ke peechy sabab hi deobandyon ke kuch aalim jo hozoor ﷺ. Ki shane aqdas main ghustakhi ke murtakib hue thy unke lye likhi gayi thi. Mutlaqan deobandyion, ahle hadeeson or sheon ko kafir qrar nahi tha dya. Mo khoolne wale khool dety hain. Brelveo ke khilaf bardi tahqeeq se kam lenge lekin jab inke aqaid par tahqeeq ki bat aati hai to bukhl se kam lety hain.
@ltafhumraz
@ltafhumraz 3 ай бұрын
اللہ کے نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم صرف مسلم تھے نہ کہ جماعت مسلمین، دیوبندی، اہل حدیث، شیعہ و سنی یا بریلوی یہ جتنے فرقے ہیں انکا اسلام سے مشرق اور مغرب کی دوری ہے
@rahimjani-hd5ch
@rahimjani-hd5ch 4 ай бұрын
آپ کی معلومات مکمل طور پر غلط ہے میں خود جماعت مسلمین سے ہوں ایسا کچھ نہیں 😢آپ سب کو گمراہ کر رہے ہیں 😢
@SaqibAbbasi-tm6zn
@SaqibAbbasi-tm6zn 4 ай бұрын
Ap par lanat ho Puri ummat musliama ki taraf sy
@AbdulRazzaq-kk9fg
@AbdulRazzaq-kk9fg 4 ай бұрын
Ma b الحمدللہ رب العالمین jammat tul Muslimin ma hn...
@AbdulRazzaq-kk9fg
@AbdulRazzaq-kk9fg 4 ай бұрын
Waisy lanat Dana mumin logo k Kam ni ha ..ap KO as bat Ka pata ni tha Kia??? Jo ap lanat bhj rhy hin
@AbdulRazzaq-kk9fg
@AbdulRazzaq-kk9fg 4 ай бұрын
Waisy lanat Dana mumin logo k Kam ni ha ..ap KO as bat Ka pata ni tha Kia??? Jo ap lanat bhj rhy hin
@ADMTechZone
@ADMTechZone 4 ай бұрын
Ye sub sirf tasub ha inko jammat ul muslimeen k baray me bilkul b knowledge ni ha lakin sirf tasub ki wja se nafrat ha
@YouthShorts-me4jg
@YouthShorts-me4jg 4 ай бұрын
brother aik video horoofi firqay per bnae
@muhammadakber7863
@muhammadakber7863 9 күн бұрын
یہ فرقہ ذاکر نائیک کی طرح یذیدکو اچھا سمجھتے ھیں
@khurramnadeem136
@khurramnadeem136 3 ай бұрын
آپ کی اکثر باتیں غل ہیں۔
@FarhanAhmed-eh7cb
@FarhanAhmed-eh7cb 4 ай бұрын
Proud to be deoband
@perveziqbal7997
@perveziqbal7997 4 ай бұрын
Very very bad be a Muslim nothing else
@ADMTechZone
@ADMTechZone 4 ай бұрын
😂😂😂😂
@FarhanAhmed-eh7cb
@FarhanAhmed-eh7cb 4 ай бұрын
@@ADMTechZone olmaiy huq olmaiy deoband zindabad
@perveziqbal7997
@perveziqbal7997 4 ай бұрын
Great fitnas of Pakistan today are so-called video maker of this era.
@FarhanAhmed-eh7cb
@FarhanAhmed-eh7cb 4 ай бұрын
@@perveziqbal7997 olmaiy huq olmaiy deoband zindabad
@nomi1981
@nomi1981 3 ай бұрын
انکا اجتماع ہر سال کراچی کے علاقے کھوکراپار میں ہوتا ہے
@syedsalman6638
@syedsalman6638 3 ай бұрын
آپ دلیل اور حوالے کی بنیاد پر بات کریں۔ ہم انہی بنیادوں پر آپ کی بات کو درست کہہ سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں تو صرف آپ کا تبصرہ ہی چھایا ہوا ہے۔ ویسے بھی ہمارے ملاؤں کا پسندیدہ مشغلہ ایک دوسرے کی تکفیر ہی رہا ہے۔
The Joker wanted to stand at the front, but unexpectedly was beaten up by Officer Rabbit
00:12
Man Mocks Wife's Exercise Routine, Faces Embarrassment at Work #shorts
00:32
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 6 МЛН
Help Me Celebrate! 😍🙏
00:35
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 64 МЛН
Миллионер | 1 - серия
34:31
Million Show
Рет қаралды 2,3 МЛН
Insight into CSS Islamic Studies 2020 Paper
13:12
World Times CSS Videos
Рет қаралды 29 М.
The Joker wanted to stand at the front, but unexpectedly was beaten up by Officer Rabbit
00:12