#taqdeer #drisrarahmed #explore #allah Follow for more such Videos 🤍
Пікірлер: 2
@azhariqbal1390Ай бұрын
ہر کاش تو غلط اور شیطانی عمل نہیں ہو سکتا کیونکہ اگر کوئی انسان اپنے ماضی کے گناہوں کے بارے میں یہ کہے کہ کاش میں وہ گناہ نہ کرتا یا اللّٰہ تعالٰی کی نافرمانی نہ کرتا تو کیا یہ ایک غلط اور شیطانی عمل ہے؟ اپنی ماضی کی غلطیوں اور گناہوں کو تسلیم کرنا اور ان پر پچھتانا تو اللّٰہ تعالٰی کی مغفرت کے حصول کی طرف پہلا اور لازمی قدم ہے۔