What is the cause of new diseases in goats? بکریوں میں نئی نئی بیماریوں کی وجہ کیا ہے

  Рет қаралды 17,519

Pets Lovers

Pets Lovers

Күн бұрын

Пікірлер: 139
@birdslover6575
@birdslover6575 8 ай бұрын
کافی ٹائم ہو گیا ہے فارمنگ سے متعلق لوگوں کو سنتے کیونکہ فارمنگ کی شوق بہت زیادہ ہے لیکن جو حقیقت پر مبنی اور سچائی فیصل زبیر صاحب بیان کرتے ہیں بہت کم لوگ بلکہ شاید دوسرے کسی بندے سے میں نے ایسا نہیں سنا ہو گا جزاک اللّٰہ
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
جزاک اللہ 💝
@ranachand8770
@ranachand8770 8 ай бұрын
Bilkul thik Kha ap ny allah anhy sahat tandrasti dy
@AhsinPervaiz
@AhsinPervaiz 6 ай бұрын
میں نے 5 سال گوٹ فارمنگ کی ہے۔ اور میں ایک ایک یوٹیوبرز کو جانتا سارے ایک سے بڑھ کر ایک جھوٹ کا شاہکار ہے۔ اور ان بھائی صاحب کی ایک ایک بات٪ 💯 ٪💯٪ 💯 ٪ سچ اور حقیقت پہ مبنی ہے۔ یوٹیوب کی ہسٹری میں ان جیسا ایماندار گوٹ فارمر میں نے آج تک نہیں دیکھا ۔ اللّٰہ پاک کامیاب فرمائے ۔
@MuhammadYasin-yq7lu
@MuhammadYasin-yq7lu 2 ай бұрын
Keep up the great work.
@AhsinPervaiz
@AhsinPervaiz 6 ай бұрын
میں نے 5 سال گوٹ فارمنگ کی ہے۔ اور میں ایک ایک یوٹیوبرز کو جانتا سارے ایک سے بڑھ کر ایک جھوٹ کا شاہکار ہے۔ اور ان بھائی صاحب کی ایک ایک بات٪ 💯 ٪💯٪ 💯 ٪ سچ اور حقیقت پہ مبنی ہے۔ یوٹیوب کی ہسٹری میں ان جیسا ایماندار گوٹ فارمر میں نے آج تک نہیں دیکھا ۔ اللّٰہ پاک کامیاب فرمائے ۔
@syedzaidi6557
@syedzaidi6557 Ай бұрын
Very nice Piece of advice by Brother Faisal Zubair.
@azeemahmed1157
@azeemahmed1157 6 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوبصورت ویڈیو اور معلومات دی ہے اپ لوگوں نے اللہ تعالی اپ لوگوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے نظر بد سے بچائے اور کائنڈلی ونڈا بنانے کا طریقہ بھی بتا دیں جزاک اللہ
@ZuraizAwan-sv6ht
@ZuraizAwan-sv6ht 8 ай бұрын
Faisal zubair bhi aik suchy aur deendar insan Hai aur haq bt krty hai
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
👍💝🤗
@Malaysiainfo6349
@Malaysiainfo6349 2 ай бұрын
Love u faisal bhai U are great
@ShafiullahBasir
@ShafiullahBasir 5 ай бұрын
فیصل بھائی آپ کی سچی کھری باتیں بہت سیکھنے کو ملی جزاک الله
@saidbahadar4904
@saidbahadar4904 4 ай бұрын
Khuda AP ko kamyab karay g ,sardar from swaby
@MalikEisar
@MalikEisar 5 ай бұрын
اللّٰہ پاک اس بندہ کو زندگی دے زبیر بھائی جیسا حقیقت پر مبنی بات کوئی نہیں کرتا
@walimuhammed9891
@walimuhammed9891 8 ай бұрын
زوبیربھای ماشاءاللہ بہت ہی اچھی بات کی ھےآپ نےاللہ آپ کوخوش کررھےآمین ولی محمدمسقط عمان
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
جزاک اللہ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے 💝🤗
@javed7077
@javed7077 8 ай бұрын
زبیر بھائی کے تجربات 100 فیصد درست ھیں اور بکری پال کے لیے بہت مفید
@AhsinPervaiz
@AhsinPervaiz 6 ай бұрын
زبیر صاحب اللّٰہ پاک آپ کو کامیاب فرمائے ۔میری دعا ہے آمین
@chadnanchadnan6283
@chadnanchadnan6283 2 ай бұрын
Wonderful sir🎉🎉
@MuhammadImran-wn5ch
@MuhammadImran-wn5ch 7 ай бұрын
اس کو کہتے ہیں پریکٹیکل فارمر بہت خوب زبیر بھائی
@AhsinPervaiz
@AhsinPervaiz 6 ай бұрын
میں نے 5 سال گوٹ فارمنگ کی ہے۔ اور میں ایک ایک یوٹیوبرز کو جانتا سارے ایک سے بڑھ کر ایک جھوٹ کا شاہکار ہے۔ اور ان بھائی صاحب کی ایک ایک بات٪ 💯 ٪💯٪ 💯 ٪ سچ اور حقیقت پہ مبنی ہے۔ یوٹیوب کی ہسٹری میں ان جیسا ایماندار گوٹ فارمر میں نے آج تک نہیں دیکھا ۔ اللّٰہ پاک کامیاب فرمائے ۔
@swatkpklife_29
@swatkpklife_29 2 ай бұрын
Toeri is best for goat and cows buffalo we uses in winter 6 months all time
@azamnadan1304
@azamnadan1304 8 ай бұрын
زبیر بھائی بہت اچھی باتیں کرتا ہے اور ہمیں پسند بھی اسی طرح لوگ چاہئیے جو کھری کھری بات کرے اور میں خود گندم کی تھوڑی سے بکری سے بکریاں پال رہا ہوں
@AqarabHussain110
@AqarabHussain110 7 ай бұрын
گندم کی توڑی کے ساتھ کیا دیتے ہیں
@muhammadashrafmuhammadas-ki2xm
@muhammadashrafmuhammadas-ki2xm 6 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
@bilallodhi4222
@bilallodhi4222 3 ай бұрын
MashaAllah stay blessed
@Abdulmannan-t1v8c
@Abdulmannan-t1v8c 3 ай бұрын
Best information
@TaimoorHassan-r6k
@TaimoorHassan-r6k 6 ай бұрын
Masha allah jnb bohot khoub great sir tusi great tohfa qabol kro
@muhammadishtiaq4303
@muhammadishtiaq4303 8 ай бұрын
Ma sha allah jazak allah ❤
@dawoodkhan3237
@dawoodkhan3237 5 ай бұрын
100% correct ❤❤❤
@WaseemurRehmanRehman
@WaseemurRehmanRehman 8 ай бұрын
Ye Allah Wala Banda hai MashaAllah
@wasimbhatti7226
@wasimbhatti7226 8 ай бұрын
Love you + zinda Abad . Doing good job Carry onn . Thanks
@haseebahmedallahhoo8061
@haseebahmedallahhoo8061 8 ай бұрын
Ameen Ameen Adnan bahi sb. Faisal sb. Thank you
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
جزاک اللہ بہت شکریہ 💝🤗
@SaleemZia-p8o
@SaleemZia-p8o 8 ай бұрын
Faisal sb great great great hain, saleem Zia Lahor
@dawoodkhan3237
@dawoodkhan3237 8 ай бұрын
Stay blessed 🙌
@WaqarVlogger
@WaqarVlogger 6 ай бұрын
Masha allah g good info video im waqar sargodha sy
@MuhammadIshfaq-j1j
@MuhammadIshfaq-j1j 6 ай бұрын
Nice g
@exhibitionbudgerigarMA57Line
@exhibitionbudgerigarMA57Line 8 ай бұрын
Masah ALLAH
@ShajeelHussain-b8u
@ShajeelHussain-b8u 8 ай бұрын
G o Cambo sb
@AnnasAnnas-e5m
@AnnasAnnas-e5m 8 ай бұрын
Excellent g JAZAKALLAH
@dawoodkhan3237
@dawoodkhan3237 8 ай бұрын
Thanks dear for right information
@salmansandhu5320
@salmansandhu5320 8 ай бұрын
Mashallah Zubair bhai app ny dill sy btaya h Allah paak app ko sehat tandrusti wali lambi zindgi dy
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
Ameen
@MuhammadNasir-fs2rw
@MuhammadNasir-fs2rw 8 ай бұрын
MashAllah bahi nice video
@kthahim
@kthahim 8 ай бұрын
بہترین معلومات
@shahidmemberghazipur
@shahidmemberghazipur 7 ай бұрын
MaShahAllah bahi g
@ChhotiDunya.1
@ChhotiDunya.1 8 ай бұрын
G Zubair Bhai bilkul theek btya hy ap ny Mera tjarba hy Bhai main ny is tjarby pr bakri pali hain Bhai
@AqarabHussain110
@AqarabHussain110 7 ай бұрын
Kaisy bakri paali?
@SherRehman-wn1jw
@SherRehman-wn1jw 8 ай бұрын
Jazakallah fazal sindh sy
@MuhammadNasir-fs2rw
@MuhammadNasir-fs2rw 8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤ MashAllah
@mansoorqureshi6651
@mansoorqureshi6651 8 ай бұрын
Masha Allah nice Mansoor Qureshi Multan.
@azeemgullawan6906
@azeemgullawan6906 8 ай бұрын
Masha Allah good information sir ❤
@Syedzafar583
@Syedzafar583 8 ай бұрын
Mashallah thanks
@HussanMahmood-n3p
@HussanMahmood-n3p 8 ай бұрын
Very good brother ❤❤❤❤
@ShajeelHussain-b8u
@ShajeelHussain-b8u 8 ай бұрын
Great 👍
@gilani21
@gilani21 8 ай бұрын
Shawarma is Arabic food and it's very healthy if prepared according to Arabic recipes
@khalidaziz9850
@khalidaziz9850 4 ай бұрын
khana usko meady ki roti ky sath hy. ya bun, dubble roti to healthy food yahan py muk jati hy.
@user-AmjadAli
@user-AmjadAli 8 ай бұрын
اسلام و علیکم زبیر بھائی بلکل ٹھیک فرما رہے ھیں میں الحمــــــــــــــداللّٰہ 1 سال سے بکریوں کو گھاس کے ساتھ توڑی دے رہا ھوں ۔ الحمــــــــــــــداللّٰہ میری بکریاں بیمار نہیں ھوہیں❤🤲💕
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
جزاک اللہ خیر 💝🤗
@AqarabHussain110
@AqarabHussain110 7 ай бұрын
​@@petslovers7643گھاس نہ بھی دے نہیں بیمار ہوتیں بکریاں
@textilesbar2690
@textilesbar2690 8 ай бұрын
Good 👍👍
@shabazmalghani9179
@shabazmalghani9179 8 ай бұрын
Good
@rabnawazawan99
@rabnawazawan99 8 ай бұрын
masali❤
@adeebsekh1148
@adeebsekh1148 8 ай бұрын
❤❤❤
@AbdullahAbdullah-jo4up
@AbdullahAbdullah-jo4up 8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hafizggoatcare
@hafizggoatcare 4 ай бұрын
Please lazmii reply ki Giye ga loosan k upper mix kr deni ha toori
@petslovers7643
@petslovers7643 4 ай бұрын
السلام علیکم بھائی لوسن کے اوپر تھوڑی نہیں ڈالنی لوسن علیحدہ دینا ہے تھوڑی چوکر چھلکا اور دیگر چیزیں دال کے سوڑی ونڈ پھر اس کو علیحدہ دینا ہے یعنی کہ جو اپ گتاوا کر کے دیتے ہیں اس میں توڑی ایڈ کر لیں
@sbgeetchannel7444
@sbgeetchannel7444 6 ай бұрын
بھائی جان ایک ویڈیو ونڈے کی بنائیں شکریہ
@petslovers7643
@petslovers7643 6 ай бұрын
بھائی بنائی ہے اس پہ بھی ویڈیو 💝🤗
@sbgeetchannel7444
@sbgeetchannel7444 6 ай бұрын
@@petslovers7643 اس کا لنک بھیج دیں شکریہ
@AhsinPervaiz
@AhsinPervaiz 6 ай бұрын
میں نے 5 سال گوٹ فارمنگ کی ہے۔ اور میں ایک ایک یوٹیوبرز کو جانتا سارے ایک سے بڑھ کر ایک جھوٹ کا شاہکار ہے۔ اور ان بھائی صاحب کی ایک ایک بات٪ 💯 ٪💯٪ 💯 ٪ سچ اور حقیقت پہ مبنی ہے۔ یوٹیوب کی ہسٹری میں ان جیسا ایماندار گوٹ فارمر میں نے آج تک نہیں دیکھا ۔ اللّٰہ پاک کامیاب فرمائے ۔
@ArifHussain-vg6cy
@ArifHussain-vg6cy 8 ай бұрын
Arif Hussain from garh more.jhang
@ssabtain
@ssabtain 2 ай бұрын
سر توڑی بہت اچھی چیز ہے کیونکہ گندم اتنی طاقت والی ہے تو وہ بھی توڑی کے ساتھ ہی لگتی ہے نا اللہ تعالی نے ایک سسٹم اور ایک نظام بنایا ہے اب مسئلہ یہ اتا ہے کہ جب توڑی ہم کاٹتے ہیں تو اس پہ بہت زیادہ مٹی ایڈ ہو جاتی ہے جو کہ وہ اللہ تعالی نے نہیں گندم میں ڈالی انسان کی وجہ سے ڈالتا ہے یا کچھ سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے وہ ایڈ ہو جاتی ہے اگر اس توڑی کو اپ ایک بالٹی میں بھگو کے نکالیں تو دیکھیں گے نیچے بہت مٹی نکلے گی وہ مٹی سبب بنتی ہے بیماریوں کی اور اور وجوہات کی اگر توڑی کو دھو کے بھگو کے ڈالی جائے تو پھر کوئی نقصان نہیں ہوگا
@ssabtain
@ssabtain 2 ай бұрын
سپرے بھی ہو جاتا ہے کیونکہ سپرے بار ہوتا ہے گندم کے اندر تو وہ چھلکے کے اندر ہوتی ہے گندم اس کو بھی عام صاف ستھرا کر کے اٹے کی چکی میں سواتے ہیں اگر یہ کام ہم نہ کریں اگر گندم ہی باہر ہو تو ہم بھی بیمار ہونا شروع ہو جائے سب سے بیسٹ حال یہ ہے کہ سر اپ توڑی کو کسی طریقے سے دھو کے ڈالیں کہ اس پہ سپرے اور جراثیم اور مٹی وغیرہ کیڑے ویڑے
@gilani21
@gilani21 8 ай бұрын
Grass is good for goats both in dry and green, grain fed meet is not healthy
@hafizggoatcare
@hafizggoatcare 4 ай бұрын
Loosan k upper toori Dalni ha
@AbdulSalam-gh9tq
@AbdulSalam-gh9tq 8 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ زبیر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔ بہترین خوراک وہی ہے جو اللہ تعالیٰ نے قدرتی طور پر بنائی ہے اسمیں بیماریاں اور مسائل بہت ہی کم ہیں ۔ جبکہ غیر فطری طریقہ خوراک میں بیماریاں اور مسائل بہت زیادہ ہیں
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
امین یا رب العالمین بہت شکریہ جزاک اللہ بھائی 💝🤗
@m.hassanasif7861
@m.hassanasif7861 8 ай бұрын
Sir bakry qurbani k lia tayir krny wala wanda bnany ka koi furmola bata dy
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
سر سب سے بہترین ونڈا جو ہوتا ہے وہ گھر کا یعنی کہ مکئی گندم اور کالے چنے ان سب کا دلیہ بنوا لیں اور ساتھ تھوڑی ایڈ کر لیں بہتر ہاضمے کے لیے اس میں میٹھا سوڈا بھی ایڈ کر لیں اس سے اوپر کچھ نہیں ہے
@Sufi535
@Sufi535 8 ай бұрын
ہم خود توڑی ہی استعمال کر رہے ہیں
@muhammadqasimsario8468
@muhammadqasimsario8468 6 ай бұрын
بہائی یے etb کیا ہے پلیز اردو میں بتائیں شکریہ
@petslovers7643
@petslovers7643 6 ай бұрын
انٹیرو ٹیکسینیا کہتے ہیں سر اس کو
@petslovers7643
@petslovers7643 6 ай бұрын
اردو میں اس کو انتڑیوں کا زہر بھی کہا جاتا ہے
@muhammadqasimsario8468
@muhammadqasimsario8468 5 ай бұрын
شکریہ جناب
@ShahidAlishah-i2q
@ShahidAlishah-i2q 8 ай бұрын
Mashallah ...bai Jan May Tori used kar raha ho bakrya Katy bi hay laqin bakryo k moo may uper ki janib tore may Jo barek lashy hoty hay bakre k mo may pass jaty hay jis say zahm ho jaty hay iss ka koi Hal agr ho to
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
بھائی توڑی کو پانی میں بھگو کے استعمال کیا کریں انشاءاللہ نہیں ہوگا
@zahoor5822
@zahoor5822 8 ай бұрын
جی بھائی اتنا پانی لگائیں توڑی زیادہ گیلی نہ ہو ورنہ کھائے گی نہیں
@muhammadaqib3667
@muhammadaqib3667 3 ай бұрын
السلام وعلیکم سر جی گبھن بکری ھے جو کمزور ہے اس کو کونسی خوراک دے سکتا ھوں مھربانی کرکے بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔
@petslovers7643
@petslovers7643 3 ай бұрын
0333/4409658 جی اپ واٹس ایپ پہ میسج کریں میں لنک شیئر کرتا ہوں
@hajibaqi9788
@hajibaqi9788 4 ай бұрын
بلکل درست ہے ، میرے ساتھ ہر وقت 5 یا 6 بکری اور بکرے ہوتے ہیں اور میں سال بھر بھوسہ دیتا ہوں اور بھوسے میں چوکر،روٹی کے ٹکڑے اور کھل ملاتا ہوں اور اس طرح کی خوراک تین ٹائم اور گرین فیڈ دو ہا تین بار 24 گھنٹے میں دیتے ہیں اور کھبی کھبی بچی ہوئی سبزیاں اور پھل بھی دیتے ہیں اور اللہ کا کرم ہے کہ بیماری بہت کم لگتی ہے،
@HaiderAwan-w7p
@HaiderAwan-w7p 8 ай бұрын
🎉
@librosports3102
@librosports3102 5 ай бұрын
Ppr aur etb in punjabi please?
@shahidarzoo7932
@shahidarzoo7932 8 ай бұрын
G bikul et boht khtrank h
@drjavedniazi
@drjavedniazi 8 ай бұрын
کیاتوڑی کی بجائے مونگی یا گوارا کا بھوسہ دینا مناسب ہو سکتا ہے کیونکہ ان دونوں میں پروٹین بارہ فیصد سے زیادہ ہے اور توڑی میں دو سے تین فیصد ہوتی ہے۔
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
جی بالکل سر ضرور کیوں نہیں مونگی کا بوسہ اور گوارا یہ تو بڑی پائیدار چیز ہے لیکن اس کے ساتھ اپ پانی کا اور تیل کا لازمی استعمال کریں
@AqarabHussain110
@AqarabHussain110 7 ай бұрын
​@@petslovers7643سب سے بہتر لوسن ہے
@kamranisrar4852
@kamranisrar4852 7 ай бұрын
میں نے 4 سال پہلے قربانی کے لیے 8 بکرے رکھے، بازاری خوراک ڈالی، بکرے پہلے سے بھی کمزور ہو گئے اور بیمار بھی، پھر جنتر کا چارا دیا اور الگ سے صرف توڑی اور چوکر ڈالنا شروع کیا، گروتھ بھی بہتر ہو گئی اور بیماری بھی دور ہو گئی
@AhsinPervaiz
@AhsinPervaiz 6 ай бұрын
آپکی بات 💯 فیصد سچ ہے
@ajmalmalik4024
@ajmalmalik4024 8 ай бұрын
جناب اپ سوال کرتے ھیں تو انکو پورا جواب دینے دیا کرے بیچ میں بات کاٹ کے اپ خود بولنا شروع کر دیتے ھو اسی وجہ سے پوری ویڈیو دیکھنے کا دل نہی کرتا
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
بھائی سوال کروں گا تو جواب ملیں گے نا یہ ون سائیڈڈ پروگرام نہیں تھا سوال جواب کی نشست تھی اور ایسے ہی ریکارڈ ہوتی ہے 🤗
@mubarikshah4208
@mubarikshah4208 3 ай бұрын
قدرتی تولوسرن بھی نہیں جنتر بھی نہیں قدرتی تودرختوں کے پتے یا جنگلی جڑی بوٹیاں ھے جھنیں ہم خدرو پودے کہتے ھیں لوسرن جنتر اور سٹالہ وغیرہ بھئ تو ہم ہی لگتے دلیل سنیں آگر بکری صحرائی جانور ھے یا جنگلی جانور ھے تو جنتر اور لوسرن سٹالہ تو وہاں ھوہی نہیں سکتا کیونکہ اس لئیے نہری پانی چاہیے کافی مقدار میں بات مختصر ھے بکری کو خشک ڈرائی میٹر اور فائیبر کی ضرورت ھے باقی خوراک کی تبدیلی مائیکروبیل سسٹم کے حوالے سے مکمل معلومات نیوٹریشنل سے سمجھیں اور حل یہ ھے تھوڑی تھوڑی نئی خوراک ڈالیں تاکہ مائیکروبیل سسٹم یا جراثیم ایڈجسٹ ھو جائیں جو خوراک کو ہضم کرتے پہلے مائیکرو بیل سسٹم اور اسکے فنگشن کو ضرور سمجھیں اور بکری کے جسمانی کیمسٹری کو کوئی اتنی بڑی سائینس نہیں
@mdnaseer4825
@mdnaseer4825 8 ай бұрын
Thodi kya hai Bhai?
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
Gandum ka bhusa hota hy
@zubairzubair7361
@zubairzubair7361 4 ай бұрын
Aslamoalikum sir zubair bhai ka nmbr plzzzzzz
@petslovers7643
@petslovers7643 4 ай бұрын
Call me
@zubairzubair7361
@zubairzubair7361 4 ай бұрын
@@petslovers7643 sir g apka nmbr kia hy plzzzzzz
@EhanElahi
@EhanElahi 8 ай бұрын
کس کی سنیں ؟ کچھ سمجھ نہیں آتی ۔
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
قاری صاحب اپ ماشاءاللہ صاحب علم ہیں جو قران اور سنت کے مطابق بتایا ہے اپ اس پہ چلیں انشاءاللہ کامیابی ہوگی
@skkyoutubechannel1233
@skkyoutubechannel1233 8 ай бұрын
Salam bahi question . business ki liya kon sa breed Sahi Hai question . bakri ka aik din ka kitna karch hai. jis k pass zameen na Ho. Please reply bahi 🔥
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
بھائی پہلے یہ فیصلہ کریں کہ بزنس کس چیز کا کرنا ہے بکری کے دودھ کا یا گوشت کا اگر تو بکری کے دودھ کا کرنا ہے تو پاکستان میں اس کی مارکیٹ ویلیو نہیں ہے گائے بھینس کی طرح بکری کا دودھ بھی فروخت ہوتا ہے اور اگر اپ نے گوشت کے لیے کرنا ہے تو اس کے لیے بہترین بریڈ جو ہے وہ ٹیڈی ہے رہی بات خرچے کی تو ٹیڈی کا سب سے کم خرچہ ہے یعنی کہ اپ اس کو جو بھی ڈالیں گے وہ کھا لے گی
@AqarabHussain110
@AqarabHussain110 7 ай бұрын
​@@petslovers7643ٹیڈی سال کے بعد 20 ہزار کی سیل ہو گی اور بیتل کے 3 مہنیے کا بچہ 20,25 ھزار کا سیل ہوگا
@HasnatAwan-g6e
@HasnatAwan-g6e 8 ай бұрын
Hasilpur wanda waly bhai sahib ka WhatsApp no.please❤
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
بھائی ہم کسی کا نمبر نہیں دے سکتے اپ کو کیونکہ پھر ایسا ہو جائے گا جیسے ہم ان کی پرموشن کر رہے ہیں اور لوگوں کو لگے گا کہ ہم پیڈ کنٹینٹ کرتے ہیں ہمارا کسی بھی ونڈے والے کے خلاف یا فیور میں ویڈیو نہیں تھی
@AhsinPervaiz
@AhsinPervaiz 6 ай бұрын
اور میں آپ سے اپنا ذاتی تجربہ بھی شیئر کر دوں ۔پانچ سال گوٹ فارمنگ کے دوران جتنا نقصان مجھے سبز چارے سے ہوا ۔ میں اس نقصان کو ساری عمر نہیں بھول سکوں گا۔ ہر ماہ میرے ایک سے دو جانور مرتے تھے ۔ اور ہر جانور کو کوئی نہ کوئی مسلہ ہی رہتا تھا ۔ سبز چارے کی وجہ سے اور پانچ سال کے بعد میں اس شوق کو خیر باد کہہ کر اٹلی آ گیا
@cusahidgujjar4877
@cusahidgujjar4877 8 ай бұрын
Ye banda kuchh behter hy
@SwelamAmir-tz3hp
@SwelamAmir-tz3hp 8 ай бұрын
Sir aissay jaahal Logo ki video na banaya Karen jo AAP ki baat ka Ehsaas NAHI kartay AAP nay thora sa bola iss bewqoof ko bura laga kay BAAT Bhool jaata dur fittay mou iss jaahal ka baray wandhay walay achay BHI Hain chajjimaar wandha doctor KhaLid Sahab ka koi Galat sabat karay iss ko inaam milay ga
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
بھائی مجھے اپ کی بات کا انتہائی افسوس ہوا اپ کو اس طرح کے الفاظ نہیں استعمال کرنی چاہیے اور جن کو اپ ج*** کہہ رہے ہیں وہ ماشاءاللہ بڑے پڑھے لکھے گریجویٹ ہیں اور ان کی پوری فیملی پڑھی لکھی اور پروفیسر ہیں اور فیصل بھائی میرے لیے بڑے قابل احترام ہیں اور جو میرے چینل پہ ا کے بات کرے وہ میرا مہمان ہے اور میں اس چیز کا اپ کو حق نہیں دوں گا کہ اپ میرے مہمان کے بارے میں اس طرح بات کریں اپ کو فورا فیصل بھائی سے معذرت کرنی چاہیے اگر اپ واقعی میرے فالوورز ہیں تو اپ کو ایسا کرنے میں کوئی دقت نہیں ہوگی کیونکہ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے ) کہ اگر کسی سے معافی مانگنے میں تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت والے دن وہ مجھ سے لے لے اور جس کی ضمانت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لے لی اس کے بعد کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے امید کرتا ہوں اپ ایسا کرنے میں شرم محسوس نہیں کریں گے میں اپ کے ریپلائی کا منتظر ہوں 🙏🏻
@ZulkarnainZulkarnain-td3uy
@ZulkarnainZulkarnain-td3uy 8 ай бұрын
تم ضرور یا تو ونڈے کا کام کرتے ہو یا بکری مافیا کا حصہ ہو جس کو تم جاہل کہہ رہے اس کے پاس جتنی ڈگریاں ہیں شاید آپ کے پورے خاندان کے پاس نہ ہوں زبیر بھائی میرے کلاس فیلو ہیں میں اچھی طرح جانتا ہوں ان کو ۔۔اپ کا کمنٹ صرف حسد اور کم علمی کی علامت ہے
@MsarwarMsarwar-oe3lu
@MsarwarMsarwar-oe3lu 8 ай бұрын
آپ نے حسد کی بندوق عدنان بھائی کے کندے پر رکھ کر چلا نے کی کوشش کی ہے عدنان اور فیصل دوست ہیں آپ کو کیا تکلیف ؟ اگر مسئلہ عدنان بھائی کا ہوتا تو آپ بدتمیزی کی معافی مانگ چکے ہوتے
@ZulkarnainZulkarnain-td3uy
@ZulkarnainZulkarnain-td3uy 8 ай бұрын
زبیر بھائی بہت اچھی اور حقیقی بات کرتے ہیں ۔۔ لیکن آپ جاہل ہیں
@UsamaMalik-os8yz
@UsamaMalik-os8yz 8 ай бұрын
Sabaz cahraa ha hi nai khuraak bakri bs kr wada arastuu
@UsamaMalik-os8yz
@UsamaMalik-os8yz 8 ай бұрын
Yrr turi Sy Br br deworming krni prti hn
@MsarwarMsarwar-oe3lu
@MsarwarMsarwar-oe3lu 8 ай бұрын
کم کرنی پڑتی ہے بھائی میں خود توڈی استمعال کرتا ہوں زبیر بھائی درست بات کر رہے ہیں
@AqarabHussain110
@AqarabHussain110 7 ай бұрын
​@@MsarwarMsarwar-oe3luتوڑی کے ساتھ کیا دیتے ہیں
@UsamaMalik-os8yz
@UsamaMalik-os8yz 8 ай бұрын
Bai ye bandA over actor zayada ha
@petslovers7643
@petslovers7643 8 ай бұрын
Nahi bhai asi bat nahi hy
@AnnasAnnas-e5m
@AnnasAnnas-e5m 8 ай бұрын
Stay blessed ❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZohaibHassan-so2gz
@ZohaibHassan-so2gz 8 ай бұрын
@MusaKazam-f5u
@MusaKazam-f5u 7 ай бұрын
@MuhammadShahzad-xe3mb
@MuhammadShahzad-xe3mb 8 ай бұрын
Good
@UsamaMalik-os8yz
@UsamaMalik-os8yz 8 ай бұрын
Sabaz cahraa ha hi nai khuraak bakri bs kr wada arastuu
@amirshahvlog
@amirshahvlog 8 ай бұрын
Nice
@MuhammaSajjad
@MuhammaSajjad 5 ай бұрын
Lazy days…
00:24
Anwar Jibawi
Рет қаралды 8 МЛН
Одну кружечку 😂❤️
00:12
Денис Кукояка
Рет қаралды 2,9 МЛН
Twin Telepathy Challenge!
00:23
Stokes Twins
Рет қаралды 139 МЛН
K.K Goat Farm Kashif Bhai's Teddy Goat Farm from Lahore
16:35
Pets Lovers
Рет қаралды 8 М.
Lazy days…
00:24
Anwar Jibawi
Рет қаралды 8 МЛН