Рет қаралды 665,779
’بیٹی، تم جانتی ہو کہ تمھارے سوا میری اور کوئی اولاد نہیں۔ مجھے تم سے جتنی محبت ہے اس کا اندازہ لگانا تمھارے لیے ممکن نہیں‘
یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ محمد علی جناح دینا کی نیول واڈیا کے ساتھ شادی سے خوش نہیں تھے۔ لیکن کیا انھوں نے اس پر اپنی اکلوتی بیٹی سے تمام تعلقات منقطع کر دیے؟
یہ جاننے کے لیے سنیے عقیل عباس جعفری کی تحریر جسے سعد سہیل ہدی اکرام اور کاشان اکمل پیش کر رہے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR