جب تک عوام کو طاقت نہیں دی جاتی عوام کے فیصلے کو نہیں مانا جاتا نہ یہ نظام چلے گا نہ یہ ملک چلے گا
@AwaisMughal-zg1srАй бұрын
بھائی پاکستان کی عوام ہی پاکستان کے فیصلے کر سکتی ہے. بس وہ بزدل ہے
@baberali8766Ай бұрын
Media k Nizam mein Kashif abbasi is great person
@mohammadfarooqtabassum954Ай бұрын
کاشف بھائی۔ تارڑ فیملی نے بریف کیس سے لیکر موجودہ آئینی ترمیم تک ہمارے ملک کی دشمنی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
@MuhammadIkram-kk4hlАй бұрын
ہم سنتے ہیں اور کہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ ،تو پھر ہمیں آئین مل چکا ہے لیکن بدقسمتی سے ہاتھی کے دانت دکھانے اور کھانے کے الگ ہوتے ہیں اس طرح یہ جو نعرہ لا الہ الااللہ صرف اور صرف غریب عوام کے لیے ہیں
@anayatullahAA-j9xАй бұрын
❤❤
@daniyalagha6517Ай бұрын
Awesome
@AfzalSokhalАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@jamilkhan-re5uiАй бұрын
Kashif 👍
@usmansharif3431Ай бұрын
Great leader khan ❤❤❤
@FazalkhanLove-cf9joАй бұрын
کاشف بھائی۔۔۔ ہم پھتان بحیثیت پاکستانی۔۔اپنے بچوں اور نوجوانوں کی یہ ذہن سازی کررہے ہیں کہ فوج کا جو ادارہ ہے یہ ہمارے ملک کا خیر خواہ نہیں ہے کاشف بھائی آپ لوگ 50 سال بیٹھ کر تجزیے کرتے رہو جبکہ ہم ان پڑھ لوگ یہ سمجھ گئے ہیں کہ یہ فوجی ادارہ ہمارے ملک کا اصل کینسر ہے۔
@AwaisMughal-zg1srАй бұрын
کاشف بھائی نظام آپ کو بھی پتا ہے اور نظام میں رہنے والوں کو بھی پتا ہے. بس پاکستان کی کتی عوام کو نہیں پتا چل رہا کہ نظام کیا ہے اور کون ہے وہ ہے پاکستان کو کھانے والی ہماری پیاری آرمی کے بڑے چیف
@usmansharif3431Ай бұрын
Kashif abasi good
@QayyanAli-z6wАй бұрын
Sir wada kidhar gIya
@mohammedmazhar4565Ай бұрын
"Nizam" means Military control Government.
@Pray-SerendipityАй бұрын
Ruthless accountability.
@maqsoodiqbal4043Ай бұрын
پاکستان میں نظام نہیں لگام کی بات ہو رہی ہوتی ہے
@sardarkhaliddurrani.6968Ай бұрын
Khoker our is ka koi match nahi. Khoker is great
@saniaabbas1768Ай бұрын
Jb tk awaam apnay mulk ko own nhi karay gay jis ki laathi uski bhayns ka yeh nizam chalta rahay ga
@rashidaanjarwala3688Ай бұрын
Please wawda ko na bolai
@ShahzaibKhan-i9bАй бұрын
Kashuf bahi jab tak qazi barwa or bagora or cheaif baghrt rahe ga mulk k halat kabi theek nie honge na khush Hali aye gi
@nasirawaan1277Ай бұрын
Buot palshi bhe a ga ha wada palshi
@sukhanmalik4152Ай бұрын
Very unfortunate, Kya inn ki zaat hamesha reheney wali hay. Duffers hein. Khud ko eternal samajhtey hein