وہ لوگ سامنے ا جائیں جنہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے❤️❤️
@rashidmalik43508 күн бұрын
ALHUMDULILLAH
@tariqayazahmed8 күн бұрын
ALHAMDOLILLAH ALHAMDOLILLAH SUMMA ALHAMDOLILLAH
@Sohaibbhattiyaar8 күн бұрын
Alhumallah ❤❤
@malikjumshaidiqbal33647 күн бұрын
ALHUMDOLLILLAH
@ShahzadAdil-ws9jq8 күн бұрын
شاباش شاباش منصور صاحب اچھے لوگ ہمیشہ دوسروں پر پردہ ڈال کر نسلی ہونے کا اعزاز حاصل کرتے ہیں
@zaheer96538 күн бұрын
❤❤😢غریبوں کا پاکستان اللہ تعالٰی اس وطن کو تا قیامت قائم دائم رکھے آمین ثم آمین ❤
@iqrashahid9378 күн бұрын
Ameen
@shahzadikazmi30838 күн бұрын
انشاء اللہ تعالیٰ آمین یارب العالمین انشاللہ
@Pak-7t28 күн бұрын
یہ کیسا شعور ہے جو صرف کارکنان کو آیا ہے مگر قیادت کے بچوں کو نہیں آیا ، تبھی تو شعور رکھنے والے لوگ سڑکوں پر دھکے کھاتے ہیں اور جیلیں کاٹتے ہیں۔ قیادت کے بچے شعور نہ آنے کی وجہ سےگھر میں مزے کرتے ہیں مگر پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں شعور آ گیا ہے ، اب سوچنے والے بہتر سوچ سکتے ہیں کہ شعور رکھنے والے کون ہیں؟ گھروں میں محفوظ رہ کر مزے کرنے والے یا سڑکوں پر دھکے کھانے اور جیلیں کاٹیں والے ؟۔
@tabassumnazir75788 күн бұрын
بہت ہی اعلٰی بات اگر کوئی سمجھ سکے
@AsmaAhmed-es4rb8 күн бұрын
Right
@MuhammadFaiq-ec5ed8 күн бұрын
Absolutely right 👍
@aneesqadri61018 күн бұрын
منصور آپ کا خدشہ بلکل درست ھے اب آخری کارڈ kpk کو پاکستان سے الگ کرنے کا منصوبہ ھے
@MuradKhan-xh2wn8 күн бұрын
آخری کارڈ خودکشی بھی ہوسکتی ہے
@Gameoftheworld-k3u8 күн бұрын
@@MuradKhan-xh2wn inshaallah
@huzaifasarim84518 күн бұрын
I am a civil engineering student from KPK, and I love my Pakistan. We will stand for the good of Pakistan, nothing else.
@adnanjameel65428 күн бұрын
Bhai Jan , bht ache bt kahe apne !!!!Khush rahain
@MusabUmair-h7t8 күн бұрын
Well said my dear brothet siam to your patriotic feelings.Allah apko slamat rakhe.
@ideasunlimited51198 күн бұрын
First time read a positive and fair post from KPK.First time someone wrote the name of Pakistan,salute to you .
@BareeraKhalid-ky1db8 күн бұрын
Salam he appe brother 🙌🇵🇰
@Iamproudblink7 күн бұрын
Please educate other students that pti is using you all for their politics
@mianamjadparwaiz44248 күн бұрын
بیریسیٹر گوہر سے یہ سوال تو بنتا ھے کہ 'ہن آرام اے'
@mustafamajid77948 күн бұрын
Final call, last ball, last card…this guy never tops
@RajaAsifAli-d5w8 күн бұрын
کارڈ علیدگی کا ہی شیخ مجیب الرحمٰن والا اور کچھ نہیں عالمی ہاتھ کے ساتھ
@Queengirl0478 күн бұрын
کون کون میری بات سے متفق ہے کہ اسلامی کمینٹ ان پروگراموں پر نہیں ہونا چاہیے تاکہ بے ادبی نہ ہو💖🥰❤️
@hassi4408 күн бұрын
Agreed.
@chAnwar69458 күн бұрын
سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد
@UmairAli-mc7xu8 күн бұрын
Tlp zindBad
@yasmeenismail5708 күн бұрын
Please mansur. Saheb. Apne. Khane bare m. Card wali batki apki aediys ye bilkul sahi hae to apye paegam khanko. Kisi wasuq bande ke bijwae. Ya ap khud aleema baji ko btae aleema. Baji. Knako bhot achi trahse handle karlegy ya to agar jel intzama apko khanse milnedeti hae to ap khud jaker sajae
@malikjumshaidiqbal33647 күн бұрын
SUBHANALLAH SUBHANALLAH ZINDABAD ZINDABAD
@nayabkhan67888 күн бұрын
خان کے پاس جو اخری کارڈ ہے وہ شناختی کارڈ ہے
@mohammadzafar24638 күн бұрын
😂😂
@khalidmehmood14268 күн бұрын
😂😂😂😂😂
@omikhan1438 күн бұрын
😂😂😂😂
@saleemaziz23818 күн бұрын
Shanakhti card b unqareeb akaila hi reh jaey ga akhri card tto yehi hota her banday k pas😂
@AkbarKhan-s1g8 күн бұрын
Excellent
@hamtar1238 күн бұрын
عین ممکن ہے کہ حسب روایت پی ٹی ائی کے عمائدین وقت گزرنے کے بعد یہ بیان دے دیں کہ 278 افراد کی ہلاکت کا بیان تو سیاسی بیان تھا
@Habibmughal998 күн бұрын
زبردست ❤❤ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
@MirAbdullahSaim8 күн бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد لائک کمنٹ
@NoorJahan-nz4fn8 күн бұрын
دشمنان قوم و ملت کو اللہ تعالیٰ نشان عبرت بنا دے آمین 😢 یا رب العالمین
@Muhammadarif-nd5qt8 күн бұрын
نعیم لودھی بھی یوتھیا لگتا ھے۔ اس سے بھی مراعات واپس لینی چاھئے۔ اور اس کا بندوبستی کیا جانا چاھئے۔
@gulzarahmed86508 күн бұрын
g aap theek keh rahy han...❤
@KhalidKhalid-qw3cm8 күн бұрын
@@Muhammadarif-nd5qt asal m Pakistan k retd Gen Pakistan Army k halaf ho chukay hi, s ka matlab Pakistan ko Allah pak bachade, werna mushkil halat nazar aarihay hi, app bilkul tik kahan hi, in se pehlay sari facilities wapas leni chaheye
@MuradKhan-xh2wn7 күн бұрын
@@Muhammadarif-nd5qt جی ہاں
@SamiUllahsami-chitrali8 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے م۔آمین
@abusaleem19678 күн бұрын
بقول عمران خان یہ جہاد تھا تو سپہ سالارہ بھاگ گئی تھی
@saniaamirbaaz88508 күн бұрын
😂😂
@dot38257 күн бұрын
Chankana!
@ayubbaig37887 күн бұрын
اس کے لیے یہ نئی بات نہیں تھی
@Queengirl0478 күн бұрын
کون لوگ ہیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اخری نبی مانتے ہیں❤️❤️
@Sakhawatchaudhary-cj7ef8 күн бұрын
عمران خان
@Sakhawatchaudhary-cj7ef8 күн бұрын
یقین نہیں آتا تو عمران خان کی ویڈیو دیکھ لیں
@Sakhawatchaudhary-cj7ef8 күн бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
@Waqarbatt8 күн бұрын
اپ کا بیان سن کے مجھے ایسا لگا کہ عمران خان کے پی کی کو پاکستان سے علیحدہ صبح بنانے کی کوشش کر رہا ہے 😢
@sibabarbabar44188 күн бұрын
Mansoor Ap ne Naqvi Kanjer k nary me kuch nahe bola ju kashmir se inkar ker chuka he
@mnabeelhaidermnabeelhaider45008 күн бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
@AftabAli-jw4wx8 күн бұрын
یہ شخص فتنہ خان مشن گولڈسمتھ کو پوری ایمانداری سے انجام دے رہا ہے آپ لکھ کر لے لیں یہ شخص کبھی بھی پاکستان میں امن نہیں ہونے دے گا
@khalidmehmood74868 күн бұрын
اتنی بڑی بات نہیں بولتے اب اگر میں کہوں کہ میں لکھ کر دیتا ہوں ابھی اسی وقت کہ تیرا ڈی این اے مشکوک ہے تو کیا تو مانے گا نہیں نا حالانکہ میں لکھ کر دے رہا ہوں کنفرم کہ تو ڈی این اے کروا انشاء اللہ انشاء اللہ کبھی بھی صحیح نہیں نکلے گا بات کو سمجھا کر 😅😅😅
@zaheer96538 күн бұрын
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان میرا پیارا وطن زندہ باد۔پاکستان آرمی چیف زندہ باد پاکستان پولیس زندہ باد۔فتنہ خان اپنی ذات کے لیے لوگوں کے بچوں پڑوسی ملک سے 😢😢😢😢
@yahyakhan48258 күн бұрын
Well done 👏🏻
@chAnwar69458 күн бұрын
سب سے پہلے اسلام ❤❤❤
@khalidmehmood74868 күн бұрын
ظہیر صاحب زبردست لکھا اپ نے سب کچھ بہت خوب لکھا لیکن لیکن آخر میں اپنی وڈی باجی کے یار کا نام لکھ کر سارا مزہ کرکرا مطلب خراب کر دیا
@Khadim_H8 күн бұрын
آخری کارڈ اچانک فوت ہو کر دیکھاۓگا
@AbdulMajeed-e8d8 күн бұрын
شیطانی کام کو جہاد کہنا جہالت ہے ۔ شرم کا مقام ہے۔
@SERASK008 күн бұрын
Agree
@Blue_Sky0008 күн бұрын
خان اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھا ہے۔ اس کا علاج صرف لتر ہیں
@NaveedSomi7 күн бұрын
@@Blue_Sky000 ساتھ نعوذبااللہ بھی لکھیں ۔ یہ دجالی فتنہ ہے ۔
@MuhammadShafique-ml5gw8 күн бұрын
آخری کال کے بعد آخری کارڈ استعمال کریں'گے
@muhammadaaqib26478 күн бұрын
جی صحیح فرمایا آپ نے اپ اسلئے ریلیز نہیں کررہے کیونکہ آپ ماشاءاللہ ایک اچھی تربیت کے سائے میں یہاں تک پہنچے ہیں جزاکم اللہ ❤
@khalidmehmood74868 күн бұрын
ھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھ ھھھھھھھ اچھی تربیت سے یاد آیا گھر 🏡🏠 میں کیسے ہیں سب ٹھیک ٹھاک تو ہیں نا
@javedib8 күн бұрын
اللہ پاکستان پر اپنا کرم فرمائیں
@DostanaPigeons8 күн бұрын
عمران خان کا آخری کارڈ صرف ورکرز کو گدھا سمجھنے کی ایک اور وہ ہے کہ گرم رہیں کئی بار ایسے ہی علان ہوچکے ہیں جیسا کہ جلسوں میں ایک خاص علان کرونگا وغیرہ کیا ۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں ھاہاھا
@bashirahmed50188 күн бұрын
لبیک کے ساتھ پی ٹی آئی اس سے زیادہ کر چکی ہے
@tahirabbasi4098 күн бұрын
جس طرح اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں نہیں اسی طرح فیصل واڈا بھی پی پی پی میں نہیں ھے😂😂😂
@Akhtar5708 күн бұрын
منصور علی خان صاب آب نے بہُت اچّھا فیصلہ کیا مکر کُچھ صحافیوں نے ریلیز کیا لیکن اچّھا نہیں لگا
@kiramathussain79008 күн бұрын
منصور علی خان اس دفعہ بھی آپ نمبر 1 ھو۔اپ نے خبر پھر بریک کی۔۔
@tariqmahmood-go3bu8 күн бұрын
جنرل لودھی کیا پدی کیا پدی کا شوربہ ۔۔ نائی استرا نہیں دیتا
@Azan-jv1er8 күн бұрын
منصور سر نیازی کی حکومت میں جو ظلم تحریک لبیک والوں پر ہوا کیا وہ ظلم نہیں تھا جب ان پر آئ تو کہتے ہے ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے
@khalidmehmood74868 күн бұрын
اتنا احترام منصور سر اففف اللہ جی بھائی رمضان ابھی بہت دورررررر ہے
@tsxcosplay39658 күн бұрын
Phaly final call 🤙🏻 ab last card khan saab bus kardy
@feeneebi8 күн бұрын
جنرل لودھی کا دماغ یوتھیاپے کا شکار ہو چکا ہے، اس لیے انہیں یاد نہیں کہ وہ ریٹائر ہو چکے ہیں، اب انہیں وردی پہننے کی کیا ضرورت ہے؟
@tahirabbasi4098 күн бұрын
عمران خان ہر کارڈ خود کھیلتا ھے ۔چل جائے تو وہ اپنے ذمہ لے لیتا ھے الٹا پڑ جائے تو دوسروں کے ذمہ لگا دیتا ھے۔
@capricorn6898 күн бұрын
100 agreed with you
@ShahyanKhan-wx3jb8 күн бұрын
1000 agreed
@emaanexpresstraveldingaguj76558 күн бұрын
رائٹ
@Hamid321ful8 күн бұрын
First Last Call , Second Last Call , Last Card etc. After each failure, there is a Card. Please leave these cards they are damaging and hurting this unfortunate Country and do something Constructive.
@capricorn6898 күн бұрын
Agreed 👍
@AlamZeb-yq3nd8 күн бұрын
عمران نیازی کے پاس صرف ٹرمپ کارڈ بچ ہیں
@MohsinKhan-bt1pq8 күн бұрын
Good information ❤❤❤
@baqaaullah12328 күн бұрын
I must appreciate your level of journalism. Excellent
@rafiquechoudhry83618 күн бұрын
جیسی فائینل کال ویسا ہی فائینل کارڈ
@Thinkingaboutpakistan8 күн бұрын
عمران خان کے پاس آخری کارڈ یوٹرن لیں گےاور 9مئی پر معافی مانگ لیں گے
@KhubaibKhan-o7k8 күн бұрын
Yum sab tawot ho
@KhubaibKhan-o7k8 күн бұрын
Nahi si sab hokomat ni Kia hai
@saltpepper24028 күн бұрын
Being Sarcastic Journalist Award Goes to Mansoor Ali khan.
@shahidrajput.Disable8 күн бұрын
ایسی دعا 🤲 📿 🤲 جو آپ کے لیے رزق اور بھلائی کے دروازے 🚪 کھول دے: اے اللہ ہم تجھ سے آسانی مانگتے ہیں جس کے بعد کوئی تنگی نہیں اور وہ دولت جس کے بعد غربت نہیں اور وہ سلامتی جس کے بعد کوئی خوف نہیں اور وہ خوشی جس کے بعد کوئی غم نہیں ہے۔ آمیـــــــــــــــــن ❤️ یارب العالمین 10:56 😊
@nasircheema86418 күн бұрын
اس نعیم لودھی صاحب سے آرمی تمام ڈیکوریشن واپس کیوں نہیں لے رہی
@fazeelitmunir43268 күн бұрын
آخری کال کی طرح آخری کارڈ بھی ٹھس ہو گا انشاءاللہ
@sumbleenfaisal72038 күн бұрын
Aa'meen sum Aa'meen 🤲
@azizghouri19118 күн бұрын
منصور بھائی جو پٹھان پنجابی کانام لے مقابلہ کی صورت میں انکے خلاف سخت ویلوک کرے۔ یہ پاکستان کے دشمن ھے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
@NaveedSomi8 күн бұрын
ویسے منصور بھائی آج تو آپ نے حیران ہی کر دیا ہے یہ کہہ کر کہ مطیع اللہ جان Genuine صحافی ہے؟؟
@aleemmukhtar58437 күн бұрын
شکر کرو عمران ریاض کی مثال نہیں دی کل تو اس کو بھی صحافی کہہ رہا تھا
@tariqmasood56328 күн бұрын
مطیع اللّٰہ جان کے اندر بھی کیڑا ھے
@karam-uddin60788 күн бұрын
ہر کوئی الیکشن کی بات کرتا ہے۔اس پر خرچ 60 ارب روپے ہے۔پیشے کون دے گا۔ملک غریب ہے۔ملک کے پاس پیشے ہی نہیں۔
@hafiz.muhammadiftekhar64887 күн бұрын
انشاءاللہ الرحمن اللہ کریم کی رحمت فضل کرم اورمدد سے ملک اور قوم کے خلاف سازشیں کرنے والے سب کے سب ذلیل وخوار ہوں گے حکم صرف اللہ کریم کا اطاعت صرف سیدالانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بس
@muhammedihsankhan98958 күн бұрын
Final call, last card😂😂😂 iss fitnah ko ab saza do permanently
@AliAbbas-hz1rl8 күн бұрын
اللہ تعالی ملک پاکیستان کی حفاظت فرماے امںن،
@muhammadfarooqsharif64258 күн бұрын
Punjab ki awam kpk ke sath he
@mianahadg90558 күн бұрын
تحریکِ انصاف پر زیادہ تر سختی فیک نیوز کی وجہ سے ہوئی ہے، جو کے بڑھتی ہی جائے گی، تحریکِ انصاف کے بڑے، سمجھدار لیڈرز کہاں ہیں، ان فیک نیوز والوں کی خود نشاندھی کریں اور پکڑوائیں، ہاں اپنا حقیقی سچائی پر مبنی بیانیہ ضرور بنائیں
@hafizabdulrahman-tm3ow8 күн бұрын
منصور بھائی آپ نے اچھا کیا کہ آڈیو ریلیز نہیں کی کیوں ہم آپ کی صبح والی ویڈیو ناشتہ کے دوران پورا گھر سنتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک درخواست یہ بھی ہے کہ جیسے آپ غیر جانبدار تجزیہ کرتے ہیں ایسا ہی جاری رکھیں آپ فل حال واحد غیر جانبدار تجزیہ نگار ہیں ❤
@RaoKhurramKamal8 күн бұрын
منصور سائیں میں سندھ کے ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھتا ہوں میں نے کچھ سوالات کیے تھے مگر آپ نے شامل نہیں کیے آپ کا پروگرام پاکستان کے جھوٹے بڑے سب شہروں اور گاؤں میں الحمداللہ دیکھا جاتا ہے مگر ہمیں خوشی ہوگی اگر ہمارے سوالات بھی شامل کیے جائیں۔۔۔
@amjadmahmood24568 күн бұрын
چلے ہوۓ کار توس ہیں جنرل ریٹاٸرڈ ۔ پاکستان فورسسز زندہ باد۔
@amjadkhan-dk5hf8 күн бұрын
Pakistan ARMY ZINDABAD
@SufiyanTayyab07868 күн бұрын
*اپنے دامانِ شفاعت میں چھپاۓ رکھنا* *میرے سرکار ﷺ میری بات بناۓ رکھنا*😊
@NoorKhan545568 күн бұрын
اگر یہ فیک نیوز والا قانون بنا تو میرے خیال میں آج کے دور حکومت میں کوئی باہر نہیں رہے گا سب کے سب جیل میں جائینگے
@ZainChandio98 күн бұрын
محترم منصور علی خان سدا سلامت رهو أمین۔سر عمران خان سے لیکر بقول أپ کے لونڈے لپاڑون سب کے سب واهیات اور بیهوده هین پی ۔ڻي۔ آئ والے سب ڱندي اور فهاش قسم کي ذھنيت رکهتے هین۔ اللہ پاک انکو سمجه عطا کرے أمین
@UrFav_PPP_fan8 күн бұрын
Aakhri card is kai tabooot pai laga ho ga😂😂😂😂
@RashidRajpoot-s7e8 күн бұрын
Nawaz k
@RashidRajpoot-s7e8 күн бұрын
Wasy Nawaz hota jail MN ab tak toh ALLAH ko payara ho gya hota😂😂😂
@tariqzaidi37648 күн бұрын
@@RashidRajpoot-s7e زندگی موت اللہ تعالیٰ کے ھاتھ میں ھے
@KhanAbidAli-q8c8 күн бұрын
Please Talk about TLP
@Adnanrazaraza77828 күн бұрын
Mujh intzr h h saad hussain rizvi sahab ka inter view lengy bhot jald
@zahidqadir60698 күн бұрын
جب تک فتنہ خان زندہ ہے ملک میں انتشار فساد زندہ ہے
@solidworksforbeginnersin20538 күн бұрын
😂😂😂
@solidworksforbeginnersin20538 күн бұрын
Sir 76 saal say Pakistan main kiya tareeki hoi ha?? 25 mujhy ho gayh hain Pakistan main rehtay howay aj bhi Pakistan wasay ka wasay ha jo bachpan main tha
@muhammedihsankhan98958 күн бұрын
@@solidworksforbeginnersin2053 jo bhi ho kamaskam Puruna Pakistan naya Pakistan se 1000 dafa behtar hai😂
@mohammadzafar24638 күн бұрын
sai farmaya
@solidworksforbeginnersin20538 күн бұрын
@@muhammedihsankhan9895 Wasay is Pakistan ko tab tak koi bhi badal sakhta jab tak hum khud ko na badal lain
@mahrwaseem99128 күн бұрын
❤منصور بھائی اپ میرے لیڈر ہو بس بات ختم ❤❤❤❤❤
@MuhammadSaleem-zb9pm8 күн бұрын
لودھی تو پہلے بڑی بڑی چھوڑتا تھا اور اب یوتھیا بن گیا۔
@Waqarbatt8 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@Masab_Rana18 күн бұрын
عمران کے پاس ٹرمپ کارڈ ہے، وہ اپنے کپڑے پھاڑے گا اور عاصم منیر پر ریپ کا الزام لگا دے گا۔
منصور صاحب خان صاحب آج یہ بات کر رہے گولی کیوں چلی ۔۔۔۔آپ کو یاد ہو گا خان صاحب کے دور حکومت جتنا ظلم ٹی ایل پی پہ کیا گیا ۔۔۔ بالکل ظلم ہوا پی ٹی آئی پہ ہم مزمت کرتے ہیں مگر ٹی ایل پی گولیاں کیوں چلائی تھی عمران خان نے ۔۔۔؟
@saidkarimafridi91808 күн бұрын
عمران نیازی کو چاہئے کہ جنرل یحییٰ کیساتھ ساتھ عمر ایوب کے دادا جنرل ایوب کا نام بھی لیا کرے
@KhanAbidAli-q8c8 күн бұрын
Hm Bhi Pakistani ha Mansoor sb TLP
@riazahmed95078 күн бұрын
Mansoor Ali Khan sahab pa Kamal k analyst hain 🌹🌹🌹💖💖💖
@amjadkhan-dk5hf8 күн бұрын
Government ko chahia sahi SE CHITROOL kare Imran Khan ki..
@malikkamran92118 күн бұрын
بغیر کسی لالچ کے پاک فوج کا دفاع کرنے والوں کو اسلام علیکم 👋
@hashirkhawaja8 күн бұрын
عمران خان کا آخری کارڈ ہےچلو بھر پانی میں ڈوب کر جاں دے دینا۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ArslanAli-ml6vf7 күн бұрын
Imran Riaz Khan ❤❤❤
@KhanAbidAli-q8c8 күн бұрын
Talk about TLP
@rajesbalwani1237 күн бұрын
Wow what a high moral guy. Thanks for not illegally releasing a private conversation of 2 individuals regarding a reporter. You should probably be rewarded some medal for it…...
@lightofbansair33938 күн бұрын
نیازی کی ملازمت سے نکل کر باقی پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں بھی اپنے پروگرام میں کوئی خبر دے دیا کریں بہت ساری پارٹیاں ہیں اور تین صوبے اور بھی ہیں
@umairhaider25078 күн бұрын
جو سیاست دان جھوٹ بولے عوام سے اس کے لئے بھی قانون بنایا جانا چاہئے ۔۔
@UrFav_PPP_fan8 күн бұрын
Fitna har baar kehta hai aik aur card abhi baqi hai😂😂😂
@capricorn6898 күн бұрын
Hamesha bakta rahay ga. Wo card apni qabar par lagana kay liye istamaal karay ga
@MuhammadYaseen-x1r8 күн бұрын
منصور صاحب خان صاحب کا ہر کارڈ آخری ہی ھوتا ھے ؟ اپ یہ بتائیں کہ اور کتنے آخری کارڈ ھوں گئے
@RizwanKhan-zj7ht8 күн бұрын
یہ تحریک انتشار جماعت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے پاس سواۓ تخریباناں کارواٸی کے علاوہ کچھ نہیں۔
@muhammadiqbalbhutta87248 күн бұрын
عمران خان اور پی ٹی آئی کے علاوہ ملک میں اور کیا ہو رہا ھے وہ کون بتائے گا ۔کیا میں یہ سمجھوں کہ ایسی خبریں دینے سے فالورز بڑھتے ہیں ؟
@aliraza-bg3wd8 күн бұрын
❤
@malikabidkhokharmalikabidkhokh8 күн бұрын
Why you not saying about TLP ..?
@asslam26307 күн бұрын
خدیجہ شاہ کی رہائی تھا اصل مذاق۔۔۔۔۔۔ قانون اور قوم کے ساتھ!
@YasminTanweerBaig8 күн бұрын
عمران خان صاحب زمانے کے اور بھی غم ہیں بار بار عوام کو اور غم برداشت کرنے کی ہمت نہیں ہے ملک میں اور فتنہ فسادات انتشار پھیلانے کی کوشش جاری نہیں رکھوں
@syedmusaddiqsherazi27588 күн бұрын
Bht zabr10 ❤
@Saqibilyas0448 күн бұрын
وہ ٹرمپ کارڈ ھے اور اس کا انتظار ھے اور اب کچھ نہیں بچا اب خان کے پاس
@jamiljarif5558 күн бұрын
پی ٹی آئ والے آجکل جنرل نیازی کا نام نہیں لیتے اِس لیئے یحیٰ کا نام لیتے ہیں 1971 کے سانحہ کے بارے میں۔
@ZahidBhatti-p8o8 күн бұрын
نیا چورن۔ گولی کیوں چلائی کوئی کارڈ کورڈ کوئی نہی 😂