بالکل ۔۔۔۔ رانا ثنا اللہ صاحب کی بات درست ہے الیکشن کے بارے میں ۔کہ اگر پچھلا الیکشن درست تھا تو پھر یہ بھی درست ہے اور اگر یہ الیکشن غلط ہے تو پچھلا بھی غلط تھا اور پھر فارم فارم کی جو چوتیے رٹ لگائے ہیں ۔ اُن کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور شاہ زیب کو سمجھ ہی نہیں آئی ہے
@انٹرنیشنلولايتمشن16 сағат бұрын
بھائی وجوھات جو بھی ہیں انھیں حل کریں یہ زیادتی ہے ۔یہ کیسا جج ہے جو اتنے دنوں میں فیصلہ نہیں سنا رہا۔اور یہ کیسی عدلیہ ہے۔ اب سب کیلئے واضح ہو چکا کہ عدلیہ آزاد نہیں۔ وگرنہ ایک ہی ھفتے میں درجنوں کیسز کے فیصلے خان کے خلاف آپ نے کر بھی لیے اور سنا بھی لئے