جاوید لطیف صاحب کرپشن ا۔۔NRO اور جعلی الیکشن والی حکومت سے بڑا کوئی جرم نہی۔ آپ کی باتیں ھمیشہ حقیقت سے مبرا ھوتی ھیں۔
@yousufsiddiqui-fd2dr2 күн бұрын
How true, he seems to believe which the Nawaz Sheriffs talks which is based on lies
@usmanibrahim68662 күн бұрын
ثمر ۔۔ بھی اینکر ہے
@mohammadchoudhary70602 күн бұрын
نہی یوتھیا ھے😅
@safeerabbas77912 күн бұрын
ریاست پر امن اجتجاج کرنے والے لوگوں پر گولیاں نہیں چلاتی بے گناہ لوگوں کو قید نہیں کرتی سول نافرمانی عوام کا حق ہے
@Aliakbarrule2 күн бұрын
PTI PTI ❤❤🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰🇵🇰
@ShahreyarKhan-tx2ok2 күн бұрын
Good samer bhai
@mehmoodhussainshah98942 күн бұрын
Jin logon k piaray shaeed huay sher afzal kaisay muaf karain gay ik bi nai kar sakta
@sohailahmad19042 күн бұрын
Ya pti to maan skti he lkn awan kabi ni many gi
@sardaraltaf3802 күн бұрын
Hokmat hoosh ka.nakhen ley mulk toot jae ga Imran khan ke dushmni mein mulk tourney ka zima daar noon legue he ho ge
@babuch12892 күн бұрын
کمیٹی اس لیے بنائی ہے کیونکہ اپ بھی کمیٹیاں بنا کر مذاکرات کرتے رہتے ہیں کرتے رہتے ہیں اخر ٹائم پر جس طرح الیکشن کے بارے میں جب عدم اعتماد کے بعد حکومت نے افر دی تھی اپ کی کمیٹی بات کرتے رہی ہر چیز صحیح قبول ہو گئی اینڈ پر عمران خان نے ماننے سے انکار کر دیا
@habibullah63522 күн бұрын
good pmon ki sher
@SyedghulamabbasShahg2 күн бұрын
حکومت پریشان نہیں ہے صرف کانپیں ٹانگ رہی ہیں
@AustadAbdulsater2 күн бұрын
محترم میاں لطیف صاحب کو سیول نافرمانی اب سانحہ ماڈل ٹاؤن اور (24+26) سانحہ سے بڑی لگ رہی ہے بے گناہ لوگوں جان سے زیادہ پیسے کی قیمت ہے ان کی نظروں میں اور اپنی ہی پارٹی کا پول کھول دیا ہے میاں لطیف صاحب نے کہ (ن) مخلص نہیں اور نہ ہی مذاکرات کے حق میں ہے یے تو زبردستی کروائے جا رہے ہیں اس جعلی مینڈیٹ والی سرکار سے
@MalikShabir-o6b2 күн бұрын
بھائی جان تم بہت اچھا کمنٹس کرتے ہو اور پی ٹی ائی کا اچھا دفع کرتے❤
@babuch12892 күн бұрын
ان کو بھی سب یہی کہتے تھے کہ ان کے ساتھ رونے والا کوئی نہیں ہوگا اج رو رہے ہیں پٹ رہے ہیں اب پاکستان کا کوئی بھی ادارہ عمران خان کی حکومت اگلے 20 سال تک انے نہیں دے گا اگر حکومت اگ گئی بھی تو بھی وزیراعظم عمران خان کبھی نہیں بن سکے گا زندگی میں مر جائے گا مگر وزیراعظم نہیں بن سکے گا
@KhalidgG-q8rКүн бұрын
بات تو ٹھیک ھے سو فی صد
@tahaamin97822 күн бұрын
مذاکرات ارشاد بھٹی کے لیڈر کی وجہ سے نہیں ھوتے اب مجبوری کی وجہ سے مذاکرات کی باتیں ھو رھی ھیں
@KhalidgG-q8rКүн бұрын
کوی مجبوری نیہ موت پکی
@JahanKhan-g5i2 күн бұрын
SEYWAL NAFARMANEY WAHID HAL HEY KEYSEY KEYSEY QEYSAM RAQAM BEYKU MEY NA JAMA KAREY AUR APNA RAQAM BANKU SEY NEYKALU YI FARAM 47 WALEY LUG SARA RAQAM BAHIR JA RAHA HEY
@mehmoodhussainshah98942 күн бұрын
Lateef sahib aap nay abi tak awam ko kia azidi di ha
@usmanibrahim68662 күн бұрын
بھٹی سمجھا رہا ہے اور ثمر سمجھ رہا ہے
@nazirhussain41042 күн бұрын
یہ پریس کانفرنس بنا دی ھے سوال دو
@muhammadismail72442 күн бұрын
شوکت یوسف صاحب اپ وجہ بتائیں کہ اپ مذاکرات پہ کیوں اگئے ہیں
@SyedghulamabbasShahg2 күн бұрын
سول نا فرمانی کونسی شروع کر دی گئی ہے
@KhalidgG-q8rКүн бұрын
پریشان نیہ پریشان کر رہی ھے
@MuqadamMushtaq2 күн бұрын
Agar aslebeshment theek ho Jay to sab theek ho hae ga
@babuch12892 күн бұрын
کون ہوتا ہے نہ دستبردار ہوں مگر ان کے گلے میں جو ہڈی 26 نومبر والی پڑ چکی ہے وہ یہ نہ نیچے جا رہی ہے نہ اوپر ارہی ہے نہ نو مئی والی ہڈی ان کے گلے کے نیچے جا رہی ہے نہ اوپر ان دونوں میں ان کو سزائیں ہوں گی
@KhalidgG-q8rКүн бұрын
دیوانے کے خواب
@AkbarAli-oy7tl2 күн бұрын
ایسے لوگوں کو پروگرام میں بلانا وقت ضائع کرنا ھے۔ پبلک کا۔
@suneelamohsinkhan32283 күн бұрын
Musaddiq Malik ne kaha tha k unhen tazidi kaha jaye
@mehmoodhussainshah98942 күн бұрын
Janab ja hamaray tank karabiner hun ham larnay k qabal na hun to Trump kia karay ga
@babuch12892 күн бұрын
یہ ہر احتجاج اور ہر سول نافرمانی یا احتجاج کے بعد صرف این ار او مانگ رہے ہیں ان کو این ار او کوئی دینے کے لیے تیار نہیں اس دن پاک ارمی کے ترجمان نے صاف اور دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا کہ ماسٹر مائنڈ کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا
@KhalidgG-q8rКүн бұрын
لگے رہو منا بھایء
@cma70212 күн бұрын
تعلیم کے مخالف جو کچھ کر رہے ہیں کیا ان کی تعلیم کے مطابق سب ٹھیک ھے ؟
@rubinanadeem60462 күн бұрын
بھت slow بولتے ھین اتنا وقت نہی ھے کسی کے پاس
@mehmoodhussainshah98942 күн бұрын
In k pass sif zaban ha ur doosron ki zaban band ha
@syedmujtaba90542 күн бұрын
Do you think Mr.Lateef that present TOLA of Government is friendly, fair and Honest with the PEOPLE OF COUNTRY.
@mardanlifetv96222 күн бұрын
goli kuon چلائی😢😢
@nadeem-gs8tg2 күн бұрын
Tum according nahi jo one sided show kar rahy booi
@blackrose44022 күн бұрын
Choro yaar sheer afzal jasey pe time zya asa karana hai ke app hanif abbasi jasey bundey pe time zaya kar rahey ho .. forget about him . Ye jab session judge tha us waqat se main janta ho , Bhara paisa chaap bunda hai .
@syedbukhari23992 күн бұрын
Bogus anchor futile program!
@sohailahmad19042 күн бұрын
Hahaha
@guljavid4352 күн бұрын
Shitmot
@WATERWAAOMAN2 күн бұрын
PTI elan kray government main aa kr ARMY ki sab companies ko band kray gi ya government naylaam kray gi