Pakistan and kashmir people deserve for that they should help poor people direct not give money to fraud peer .from west Yorkshire UK
@abbasmohammad39835 күн бұрын
Nbhi pak nye Mujawer Ben kar bethnye sye menah fermaya hy
@riazbajwah72073 күн бұрын
اس وقت دنیا میں لگتا ہے صرف پاکستان میں مذہب کا کاروبار عروج پر ہے ،اس کی بڑی وجہ جہالت اور علماء سوء کی تربیت کا نتیجہ ہے ،اگر علماء حق قوم کی راہنمائی کرتے تو علماء سوء کی نحوست سے نجات مل سکتی تھی جو اس وقت ملک پر چھائی ہے
@Infobyasif3 күн бұрын
Easy money! جتنے زیادہ ان پڑھ مُرید ہونگے اُتنا یہ کاروبار زیادہ چلے گا۔
@abbasmohammad39835 күн бұрын
Derbar perasti quran our hadees sye sabt nhi hy
@shahahamadqureshi92856 күн бұрын
Right ya durbar k nam sa kha raha ha
@truthprevails319312 күн бұрын
😮
@m.aelectricalworld2639Күн бұрын
شاباش برخوردار
@Az4Naz.4 күн бұрын
At least doing something for ppp.
@naseerdin746113 күн бұрын
اولیاء اللہ پر درود ۔۔۔۔۔۔ تمہارے علم و عقل کا اندازہ لگانے کے لیے کافی 😢😢
@shakeelmughal578410 күн бұрын
Namaz mein Jo aap tashadd party hain wo translation k sath read kero aap ko answer mil jay ga
@Infobyasif3 күн бұрын
میں نے اولیاء اللہ کے بارے تو کچھ نہیں کہا صرف اتنا بتانے کی کوشش کی ہے کہ چند لوگ اولیاء اللہ کے نام پر کاروبار کررہے ہیں ان سے دور رہیں۔
@ENGOPAK6 күн бұрын
jawan app sheer ki kajar main hath dal raye ho. careful young man
@ChAzad-u1k6 күн бұрын
دنیا کا بہترین بزنس
@mangakhan31539 сағат бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بھائی اللہ کا خوف کریں درود و سلام صرف نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر بھیج سکتے ہیں اولیاء اللہ پر نہیں بھیج سکتے
@DaniAli-u3s12 күн бұрын
صحیح کہا آپ نے لیکن آپ کو تھوڑے لوگ صحیح ہیں گے
@Infobyasif3 күн бұрын
لوگ تو اللہ کے آخری نبی کو بھی نہیں مانتے تھے جہالت تو تب بھی تھی اب بھی ہے اور جب تک جاہلین زندہ رہیں گے یہ مزہب کا کاروبار کرنے والے خوب دولت کمائیں گے۔
@malikmalik33014 күн бұрын
اپ تو دوسروں کی برائی کرکے یوٹیوب کے ڈالر کمانے کے چکر میں ھیں