Allhamdulillah, Mohammed Shaik Saab is doing Great Duty as a Muslim from Allah Allah unki sahet de r tamaam Imaan walon ko. Ameen Truth.
@mohammadashraf90033 жыл бұрын
It’s done
@MamoonHameedKhan3 жыл бұрын
سبحان اللہ. اللہ نے آپ کو حکمت کے ساتھ گفتگو میں کیسا نوازا ہے. کس خوبی سے آپ نے محمد شیخ کی زندگی، ان کا ا ساتھ اور قرآن کی روح کو اتنی سادگی و پُرکاری سے چند الفاظ میں سمیٹ کر رکھ دیا. واہ. اللہ آپ کو ایمان وعمل اور تندرستی و خوشی کی زندگی عطا فرمائے انشاءاللہ آمین.
@MuhammadImran-rc7jl3 жыл бұрын
Jazzak Allah brother Mashallah
@rizwanshaikh36298 ай бұрын
Allah jise chahe hidayat de jise chahe gumrah karde Allah ki raah only allah ki kitab quran
@muhammadirfan39542 жыл бұрын
We must accept what ever amount of money Messenger gives or forbids us. people misconstruct the true meaning & allegedly propagates its referring to hadiths given to us by prophet. Astaghfarullah
@irfanahamadfarooqui94503 жыл бұрын
Bhai rojo me trabi ki total kitni rkat hoti hai.aur quran pura yad na ho to kon si surt tiwat ki jaye.masjido me itni fast tilawt trabi me ki jati hai ki kuch smgh nhi aata.mai ghr me apni family ke sat trabi ada krta hu.yha to hr masjid firko ki hai.vha jana munasib nhi.rahnumai kre mehrbani kre
@MamoonHameedKhan3 жыл бұрын
محمد شیخ کون، کیا، کیسے؟ بھائی محترم محمد اشرف صاحب آپ نے محمد شیخ کی شخصیت، قرآن سے ان کی ھدایت کے سفر، قرآن کے موضوعات پر آیات کی روح کے برملا ابلاغ اور ان کے علم کے بارے میں صحیح سے پہچان کرائ بلکہ دریا کو کُوزے میں بند کر دیا. آپ کی پنی زندگی میں روحانی ترقی، اللہ کی آیات کے ساتھ عملی تعلق ھمارے لیے اور ہر سچائی کے متلاشی کے لیے نمایاں سنگِ میل ہے. اللہ نے آپ کو عجب نوازا ہے کہ آپ کی اس مختصر ویڈیو کو بار بار سننے کو دل کرتا اور قرآن سے حقیقی تعلق کا شاہکار ہے. ایک ایک جملہ کے اندر معنی و مفہوم کا سمندر سمیٹ دیا ہے. بے شک آپ نے سچ کہا کہ اللہ کے کلام کی روح جو بھائی محمد شیخ نے وضاحت کر رکھی ہے اس کو سمجھنے اور سیکھنے کے لیے سو سال کی زندگی بھی کچھ نہیں. جبکہ اللہ الرحمن الرحیم کی مہربانی کے ساتھ ہی اللہ کے کلامِ ھدایت اور اس کی روح کو اپنے عمل و کردار میں لایا جا سکتا ہے. آپ اللہ کے کلام کی بذریعہ محمد شیخ صاحب کے لیکچرز پر کام کرتے ہوئے انمول خدمت کررہے ہیں جس کی جزا اللہ رب العالمین ہی آپ کو عطا کرے انشاءاللہ. آپ کی یہ بہترین نصیحت نہیں بھولی جانی چاہئے کہ ہمارے پاس جوانی ہے وقت اور صلاحیت جو بھی جتنی بھی ہے اس کو اپنی ھدایت کے لیے اللہ کے کلام اور اس کی روح کو سمجھنے، عمل میں ڈھالنے اور دوسروں تک پہنچانے کی ذمہ داری میں کوتاہی نہیں کریں. باقی ھدایت دینا اللہ کا کام اور پہنچانا ھماری زمہ داری. بسیار گفتم معافی خواہم. جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا. 59:10 سورة الحشر 59 آيَت 10 وَالَّذِيۡنَ جَآءُوۡ مِنۡۢ بَعۡدِهِمۡ يَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا اغۡفِرۡ لَـنَا وَلِاِخۡوَانِنَا الَّذِيۡنَ سَبَقُوۡنَا بِالۡاِيۡمَانِ وَلَا تَجۡعَلۡ فِىۡ قُلُوۡبِنَا غِلًّا لِّلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوۡفٌ رَّحِيۡمٌ اور (وہ ان کے لئے بھی ہے) جو ان کے بعد (ہجرت کر کے) آئے۔ وہ کہتے ہیں اے ہمارے پروردگار ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں۔ بخش دے۔ اور جو بھی ایمان لائے ہیں ہمارے دلوں میں ان کے لئے کینہ نہ رہنے دے۔ اے ہمارے پروردگار بے شک تو مشفق رحیم ہے۔