Reply to izzafatima and others.جنرل ضیاء الحق جو بھی تھآ جیسا بھی تھا اس کے اس کے نام پر روٹیاں توڑنے والوں کو یہ توفیق اور غیرت بھی نہ ہوئی کہ ملک کے صدر / جنرل کے قاتلوں کا تعین کرتے
@RasheedAhmed-ir5uf4 күн бұрын
Yesss
@RasheedAhmed-ir5uf4 күн бұрын
Allah Pakistan KO Zia ul Haq jesa dictator aik Baar phir ataa farmaa
@nearto.victory.13434 жыл бұрын
آسان سوال کا آسان جواب۔۔۔۔ضیاالحق کو اُنھوں ھی نے مروایا۔۔جنہوں نےاسی کے ہاتھوں۔۔بھٹو کو مروا کر اسے بٹھایا۔۔۔۔۔۔۔۔
@rizwanshahid9594 жыл бұрын
cia ka agent tha yeh
@KifaitAli-wd6im7 ай бұрын
Be shak
@KifaitAli-wd6im7 ай бұрын
Gutaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
@eagleeye111pindi74 жыл бұрын
بلا شبہ مرحوم ضیاء الحق ایک بہادر ایماندار قابل انسان تھے وہ ایک سچے پاکستانی تھے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور انکے ساتھ شہید ہونے والے افراد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
@dddy76004 ай бұрын
aur tera baapbhi tha
@syeditrathasan32446 ай бұрын
میں جب اسلام آباد جاتا ہوں جنرل ضیاء الحق شہید کے مزار پر حاضری دینے جاتا ہوں اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنتوں میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین پاکستان ژندہ باد
@TariqMehmood-ke7zp3 жыл бұрын
جناب جنرل محمد ضیاء الحق شہید زندہ باد
@AsgharKhan-mg2ol Жыл бұрын
صدر ضیاءالحق مرحوم میرے دل❤میں رہتے ہیں۔ ہر ایک کی اپنی رائے ہو سکتی ہے۔مگر صدر ضیاءالحق صاحب میرے پسندیدہ ترین جنرل ہیں۔اللہ تعالٰی اپنی ہزاروں رحمتیں صدر جنرل ضیاءالحق صاحب پر نازل فرمائے آمین۔ اس وقت میری عمر تقربا 52 ہے۔میں جنازہ پڑھنے کے لیے ایک دن پہلے ہی اسلام آباد چلا گیا تھا۔شاید آٹھویں جماعت یا ناویں تھا۔😢😢😢
@AbidHussain-tr6ts5 ай бұрын
Zia ul Haq Munafiq jal kar Sawa ho gaya zia ko tu Qabar bi naseeb nhi hoi
@farhanatta72293 ай бұрын
Mera b
@MushtaqHussain-nu9ml2 ай бұрын
قاتل اور ظالم ترین شخص دوزخ میں جآئے گا اور اپنے ساتھ تم جیسے ساتھیوں کو بھی
@BEEBANI4 жыл бұрын
بہت بڑا ظلم ہوا پاکستان کے ساتھ۔ شہید ملک اور قوم سے مخلص تھے
@shahbazsandhu36783 жыл бұрын
قدرت کے کام نرالے ہوا کرتے ہیں کون ہے جو قدرت کے معاملے میں دخل دے
@masoodahmed52143 жыл бұрын
Qudrat ke saath saath CIA America ke kaam tou bohot niralay ore ajeeb hoty hy
@farrukhsair34463 жыл бұрын
ضیاء الحق نے کس کس ہزاروں لاکھوں مسلمانوں جو شہید کیا ؟؟
@advocatehussain54652 жыл бұрын
کتنے افسوس کی بات ہے جنرل صاحب شہید رحمت اللہ کی برسی بھی نہیں منائی جاتی۔
@AbdulghaffarAbbasi-kb1zjАй бұрын
اللہ پاک بہتر انصاف والا ھے
@IjazUlHaqOfficialАй бұрын
بیشک ۔۔۔ شکریہ عباسی صاحب
@waheedakter74382 жыл бұрын
اعجاز الحق کو اپنے باپ کا افسوس نہیں کرنا چاہیے بلکہ خوش ھونا چاھیے شہادت کا رتبہ مقام نصیب والوں کو ملتا ہے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💓 سے
@hassanaddawe66853 жыл бұрын
General zia doesn't live in millions of Pakistanis hearts, he infact lives in millions of Somalis around the world. We use to learn about him in history classes back in the early 90s. May Allah bless his soul and grant him the highest echelons of jannat
@mohammadyousuf38393 жыл бұрын
He Zia ul Haq was a pure and honest man without a shadow of a doubt
@hiddenstarprofile8272 жыл бұрын
Disagree with your CMNTS..he rules for 11 Year,he pushed back Pakistani economy and all Pakistani suffered wd his bad political experience,he was good soldier not a good leader.he placed roots of talibanistion and support them in his government.we lost a great Democratic leader zulfiqar Ali bhuto, in fact these 11 years was very bad time of Pakistani history.salute to all whoes targeted Zia UL Haq.
@nadimrary2 жыл бұрын
He is also beloved by many people in Bangladesh. Lots of love ❤️
@muslim_first Жыл бұрын
@@hiddenstarprofile827 Amreeka pushed for regime change because Zulfikar Ali Bhutto started nuclear program and brought Muslim countries together and Amreeka thought Zia would be their chamcha but Zia really accelerated the nuclear program and made it better he also planned to do same to India what he did to Soviets he had full backing of his allies in Afghanistan that he trained as well as Saudi Arabia and UAE. He was determined to make independent Khalistan and Kashmir merger with Pakistan. US needed India to counter China that's why after Soviet breakup US needed India for it's next target China. Plane event of Zia's final breath was of no coincidence
@netinformcaltex5100 Жыл бұрын
استغفراللہ ، دونوں مردود ، پاک وطن پر کلنک کا ٹیکہ تھے ، اور پاکستان کی جگ ہنسائی اور تباہی کا سبب تھے ! @@hiddenstarprofile827
@WaheedKhan-mr2xi5 ай бұрын
جس نے بھی یہ نیک کام کیا بہت اچھا کیا پاکستان میں اسلحہ افیم کا کاروبار ضیاالیک کی سرپرستی شروع ہوتا رہا
@syedqasimsyed3 жыл бұрын
اعجازالحق کی بات سے ظاہر ہے کہ سانحہ کے بعد صدد،حکومت اور فوج کسی نے بھی تحقیقات میں دلچسپی نہیں لی،صرف اعجازالحق ہی اس کی تحقیقات کے لیے سرگرم رہے جبکہ اکثر شہدا کے لواحقین اس کی پیش رفت سے مایوس ہو گئے تھے۔
@asadsialvi80472 жыл бұрын
@@MohsinAli-dj7nx ٹھیک کہا بھائ جان بلکل ٹھیک یہ شھید نہی جہنم واصل ہوا تھا
@khanji63192 жыл бұрын
@@asadsialvi8047 lanti begart
@izzafatima11828 ай бұрын
Aoa thanks Bhai bilkul thiek vo real main aik kafar tha yazeed tha Allah tala ne bhoto sahib ka badla Lia
@DARA-zn9mi3 жыл бұрын
Shaheed Ziaulhaq zendabad allha janatul firdous aata kare Ameen
@MuhammadZahid-fp7wx Жыл бұрын
Jarnail zaiul Haq sahib ek emandar leadar tha allaha is ko janat may ala darja naseeb farmay Amin🇵🇰🇵🇰🕋🕋✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️🇵🇰🇵🇰🕋
@AbidHussain-tr6ts5 ай бұрын
Zia ko tu Qabar bi naseeb nhi hoi
@muhammadarshad65402 жыл бұрын
🌹PAKISTAN ZINDABAD 🌹 GUMNAM HEERO ZINDABAD 🌹 PAKISTAN ARMY ZINDABD🌹🌹شراب کے نشے میں پاکستان کو دو لخت کرنے والے شرابی زانی بھٹو کو انجام تک پہنچانے والے اللہ کے شیر شہید ضیاء الحق صاحب کو اللہ پاک جنت میں عالی شان مقام عطاء فرمائے۔🤲آمین۔ ثما آمین۔۔۔🌹💥👈۔شہید ضیاء الحق کو اللہ پاک چند دن اور زندگی عطاء کرتے تو پاکستان میں بوسیدہ جوڈیشلی نظام کی جگہ قاضی کورٹس قائم ھو چکی ھوتیں۔۔۔۔🌹
@shamsmassan1493 Жыл бұрын
یہ تو قیامت میں پتا چلے گا ضیاء کا کیا ہوگا بیشک اللّٰہ کریم قرآن مجید میں کہتا ہے قیامت قریب ہے
@umairanjum194 жыл бұрын
اللہ پاک جنت میں آلہ مقام عطا فرمائے آمین
@jamshedali32104 жыл бұрын
Ameen
@Ali-fm1bk3 жыл бұрын
مرحوم ضیاء الحق صاحب ایک تاریخ کا نام تھے ئے پت ھٹاں تے نیں وک دے
@sayedali71553 жыл бұрын
ضیاء قاتل جہنمی امریکن کتا تھا۔ اور کتے دوکان پہ نہیں بکتے
@muntazir37952 жыл бұрын
شہید اسلام جرنل ضیا الحق کی طرح مومن پاکستان تو کیا دنیا میں بھی نہیں پیدا ہو گا،افسوس جرنل صاحب آج بھی زندہ ہوتے الله انکو جنت الفردوس میں آعلی مقام عطا کرے آمین۔
@MohdIbrahim-e4p Жыл бұрын
Jhnum dakhil dog zeyaPar 😅😅😅ka
@naseersharif99923 жыл бұрын
Allah ki lathi ba awaz hoti ha Ejazul haq sahib.
@muhammadarshad65402 жыл бұрын
🌹PAKISTAN ZINDABAD 🌹 GUMNAM HEERO ZINDABAD🌹 PAKISTAN ARMY ZINDABAD 🌹🌹تہجد گذار💯 جرنیل وصدر پاکستان🌹 کرپشن سے پاک🌹پراپرٹی ڈیلری سے پاک 🌹نڈر 🌹بہادر🌹ہندوستان کا ڈراؤنا خواب 🌹 ایماندار 🌹عاشق رسول 🌹امام کعبہ🌹کا شرف حاصل کرنے والے🌹 اللہ کے ولی شہید ضیاء الحق صاحب کی عظمت آبرو ایمانداری سے بھری زندگی کو اہل ایمان والوں کا سلام اللہ پاک پاکستان کےشیر کو جنت میں عالی شان مقام عطاء فرمائے۔🤲۔آمین💥 ۔ثما آمین
@kakayasir3094 жыл бұрын
شہید جنرل ضیاء الحق رحمتہ اللہ علیہ ہمارے فخریہ جنرل تہے
@naeemarain45254 жыл бұрын
ضیاءالحق شہید کے سارے دشمن بے نام و نشان ہو چکے ہیں
@hushamulaziz46243 жыл бұрын
Yarabulallameen hummarey leader ko jannat tul ferdouss main alah muqam dey Mardey momen mardey haq ziaull haq ziaul haq my ideal leader 💓💓💓
@furqank24376 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@frostbitefilmsproductions69433 жыл бұрын
وہی طاقتیں جنہوں نے پہلے ضیاء کے ھاتھوں بھٹو کو مروایا ۔پھر ضیاء کو راستے سے ہٹا دیا گیا ۔ اچانک سب کچھ تبدیل کر دیا گیا ۔
@masoodahmed52143 жыл бұрын
Yani aap ne tasleem kr lia ke Zia CIA ke payroll pr tha. Wo samraaji agent thaa.
@tahmed4993 жыл бұрын
ان سب پر خدا تعالی کی تقدیر چلی اپ اس طرف کیوں نہیں اتے ۔
@amjadvirk22994 жыл бұрын
مجھے اچھی طرح یاد ھے ایک بار پاکستان میں خشک سالی تھی بارشیں اس سال بہت کم ھوی تھیں اور صدر ضیاالحق شہید نے جمعةالمبارک کے دن پوری قوم سے دعا کی اپیل کی تھی کہ اللہ پاک اپنی رحمت سے بارش آتا کرے اور خود ضیاءالحق شہید دعا کیلںے حرمین شریفین چلے گںیے تھے تو اللہ پاک نے اسی جمعہ کے دن اتنی بارش آتا کی تھی کہ ہر طرف جل تھل ھو گںی اور خشک سالی ختم ھو گںی تھی اور سخت گرمی تھی اور دعا کے بعد بارشیں اور ٹھنڈی ھواوں کا سلسلہ کافی دنوں تک رہا. اللہ پاک درجات بلند فرماے آمین🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌷🌷🌷
@tehmina56354 жыл бұрын
MashaAllah
@naeemarain45254 жыл бұрын
اعجازالحق صاحب نے حقائق سے پردہ اٹھا یا ہے اللہ پاک انکو سلامت رکھے
@mmunir524 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/oJSyc5-omdWSndE
@mmunir524 жыл бұрын
اس ویڈیو کو دیکھیں، اصل حقیقت معلوم ھوجاءیگی
@farhatarshad60814 жыл бұрын
مجھے آج کی ویڈیو کا انتظار تھا جنرل ضیاء الحق کی برسی کے موقع پر آپکی ویڈیو کا
@hotspot89193 жыл бұрын
It means there is a force even stronger than pakistan govt.and army.
جو شخص آئین پاکستان کا وفادار نہیں وہ پاکستان کا وفادار نہیں ہوسکتا کیونکہ پاکستان اپنے آئین کی وجہ سے برقرار ہے
@imtiazmemon90483 жыл бұрын
مرزائیت کلٹ کاجونعرہ ہے محبت سب سے نفرت کسی سے نہیں دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ مرزائیوں کو نفرت وراثت میں ملتی ہے پاکستان کے آئین سے نفرت پاکستان سے نفرت پاکستانیوں سے نفرت پاکستانی مسلمانوں سے نفرت مولوی مولانا سے نفرت اسلام سے نفرت عیسیٰ علیہ السلام سے نفرت عیسی علیہ السلام کی توہین کرنا نفرت نہیں تو اور کیا ہے سوچو قادیانی اور سوچو یہ سوشل میڈیا کا دور ہے قادیانیوں کا تنخواہ دار مربی اور مربیان عہدہ داران پریشان کیونکہ یہ سوشل میڈیا کا دور اب ان کا منجن چورن نہیں بکنےوالا کیوں کہ یہ آن لائن کا دور ہے مرزائیت کا کلث اپنے خاتمے اور انجام کی طرف تیزی کے ساتھ رواں دواں ہیں ذلت اور رسوائی مرزائیت کلٹ کا مقدر تمھارا کیا بنے گا غریب مرزائیہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے
@tahmed4993 жыл бұрын
ائین جن لوگوں نے بنایا ضیاء الحق نے اس ائین کے خلاف بلیک پیپر شعایہ کر دیا تھا کہ یہ نا اہل اور عیاش اسمبلی نے بنایا ھے ۔ بھٹو کہتا تھا میں پیتا ھوں تو کام بھی تو کرتا ھوں ۔۔۔۔ مولانا کوثر نیازی مولانا وسکی مشہور تھے ۔ مصطفی کھر جس لڑکی کو دیکھتا تھا اپنے غنڈے بھیج کر اٹھوا لیا کرتا تھا ۔ اپ اپنے ابا جی سے پوچھنا پی پی پی کا کردار ۔
@arifmaqsood90902 жыл бұрын
Z A. Bhutto nay 1977 main halaat itnay ziada kharab kar diay thay, Zia ko Gen. Chishti nay majboor karkay Marshal law lagwaya. March 7, 1977 say lay kar July 4, 1977 tak Zia ul Haq Bhutto kay wafadar rahay.
@babanshah20764 жыл бұрын
جرنل ضیاالحق شھید زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
@khanbawa39863 жыл бұрын
Jarnel zeya ko shaeed unho ny karaya jinho ny zulfkar ali bhutto ko zeya sy shaeed karaya
@waleedshahid68483 жыл бұрын
Zulfikar Ali Bhutto ko shaheed zia ul Haq na Kar VA ya
@AbidHussain-tr6ts5 ай бұрын
General Zia CIA ka agent tha. CIA ne hi mar dia
@AbidHussain-tr6ts5 ай бұрын
Zia ko tu Qabar bi naseeb nhi hoi jal kar Sawa ho gaya
@HaseerAhmed-x9n5 ай бұрын
Meer Murtaza Bhutto zindabad ✌️🚩
@globalvillage37884 жыл бұрын
Shaheed ki jo mot hy wo kom ki hyat hy... zia ul haq sb brave true leader of Islamic world... we pakistani proud to Gen. Sab
@AbidHussain-tr6ts5 ай бұрын
Agent of CIA General Zia. Jal kar sawa ho gaya qabar bi naseeb nhi hoi
@maharmujahid7666 Жыл бұрын
♥️❤️♥️♥️♥️♥️ Pak army zindabad hamari army hamari jaan hai hamare mulk ki shan ❤️
@muhammadqadir89582 жыл бұрын
Allaah TalaGen Muhammad ziaul haque jinnat tull firridous may gaghs atta framay amine
@visionalifarooq3 жыл бұрын
Great and brave leader of Islam Zia ul Had Shaeed
@alihussain48194 жыл бұрын
Allah Iske Upar Azab nazil Karen Hindustan Zindabad
@FaizanKhalid13 жыл бұрын
LA ILA ILLALLAH MUHAMMAD RASOOL ALLAH 🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁
@muhammadafzalkhansuddozai1203 жыл бұрын
اسلام علیکم ۔جو نظام اسلام کے متعلق ضیاءالحق رح نے کوشش کی تھی اگر بعد میں انے والے جاری رکھتے تو اج جو لبرل ۔سکولر ملحد ۔بدعتی ۔شرکی اور قدیانی کے حمائتی رشیہ کی طرح شکست خوردہ ہوتے ۔اور پاکستان اسلامی نظام کے تحت چل رہا ہوتا لیکن خلفاء راشدین کے بعد جو اسلام کے ساتھ ہوا پانچویں خلفہ راشدہ عبدالعزیز ۔۔خلافت عثمانیہ صلاح الدین ایوبی اللہ تعالی ہمیں خلافت قائم کرنے کی ہمت ۔ طاقت ۔اور جذبہ عطا کرے اور ہماری فوج کو اللہ کی فوج کی ہمت دے اور ہم اسلامی نظام قائم کر سکیں اور اس اسلامی حکومت پاکستان ۔ترکی سلطنت ۔۔ملاشیا ۔انڈونیشیا ۔اور ان 6 اسلامی ریاستوں کے بلاک کو خلافت قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@imtiazmemon90483 жыл бұрын
❤❤❤👍👍👍
@sherfazal288 Жыл бұрын
ZiaulHaq was agreat general n MARDEMOMEN,,,,,,n Shaheed Azam……..
@HaroonHussain-p4y4 ай бұрын
ضیاالحق نے کتنے لوگوں کو مروایا اعجاز اس کا جواب دے
@MushtaqHussain-nu9ml2 ай бұрын
کیا قآتل منافق اور ظالم ترین شخص کو بھی شہید کہنا جائز ہے
@RasheedAhmed-ir5uf4 күн бұрын
Munafiqon KO her shakhs munafiq nazar Aataa hay...
@عابدحسین-ص8ض3 жыл бұрын
اللہ تعالی عزوجل جنرل محمد ضیاءالحق مرد مومن مرد حق کی مغفرت فرمائے ان کے مراتب بلند فرمائے آمین پاکستان زندہ
@expertreview85573 жыл бұрын
lanat gen zia par or tum jese jahilo pr
@MuhammadZahid-fp7wx Жыл бұрын
Zai sahib hamesha yahodio awar hindo ke Dil may zia ka dar Hoga noon pepols party ya amreca kaparty ya ghadar hay
@muhammadayaz58973 жыл бұрын
افسوس ہمیں بھی ہے لیکن جنرل ضیاء کو اس نے شہید کرایا جس نے ضیاء oppoint کیا تھا یعنی. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . ؟
@AbidHussain-tr6ts5 ай бұрын
CIA ne
@SuryaprakashSharma-yo7gv8 ай бұрын
जैसी करनी वैसी भरनी जो व्यवहार आप दुसरो के साथ करते हो वैसा ही आपको सहना होगा
@masroofkhan9313 жыл бұрын
اس حادثے کے بعد یہ اعجازالحق تین حکومتوں میں وزیر رھا ھے۔بڑا زور دار قسم کا وزیر رھا۔اس نے کیوں اس حادثے کی تحقیقات نہیں کروائ
@muhammadyounasfarooqi663511 ай бұрын
Mari Bohat Molaqatian hoven General Zia ul haq sb sy Q k marey Abou N/Sub. Sakhi Muhammad Shaheed Tamgha-e-Jurat 6/7 December 1971 ki Waja sy
@naeemarain45254 жыл бұрын
اللہ کریم جنرل ضیاءالحق شہید کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@yasirmunir43683 жыл бұрын
As a Pakistani reading the comment section i felt sad and angry. Peoples Party supporters and some other political parties still dividing the nation. Anyways, may Allah grant Jannah to all the fallen heroes in the plane crash.
@AbidHussain-tr6ts5 ай бұрын
Ye saray CIA k agent thay CIA k hathuon hi maray gay Afghanistan Jan band Zia ka kam band
@getevennow3 жыл бұрын
Aslam Baig Mirza possibly had something to do with it۔
@Rajaibrahim69 Жыл бұрын
Allah janatull fardoos att farmay Raja Shoaib Pehount Islamabad Pakistan
@supersonic84774 жыл бұрын
May Allah grant Jannah to Zia Shaeed and other shuda e Bahawalpur. I still remember I offered Janza at Faisal mosque travelling from Gujranwala. My father who was in native village Nullah Haripur on that day joined from there at Faisal Mosque. Do not find words to explain how charged whole gathering was. It is unfortunate that like other national tragedies, this incidence could not be investigated properly. Stay safe stay blessed. Ijaz Ch London
@mohammedilyas66823 жыл бұрын
.... SUPER SONIC..... He was a bastard who destroyed pakistan turning it in to a terrorist country so why did you bother going to his fureral prayer... The damage done to this country was so much that we are still paying for it after 37 years after his death..... Everything he did was illigal. He should have been tried under treason and hanged in **, D Chouk***for ever...
@techgaming13292 жыл бұрын
Apke liye yeh aizaz ki bat hai Bhai ALLAH SE DUA HAI KE ALLAH SHAHEEDON KI MAGHFIRAT FARMA KAR AALA MAQAM ATA FARMAYE AUR ZAALIMON KO SAKHT AZAB ATA FARMAYE😭😭😭😢😢😥😥😍😥
@engr.awahabkakar4485 Жыл бұрын
آج کل جو ہر سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں جانے نماز / مساجد کا اہتمام کیا گیا ھے اس کی بنیاد مرحوم ضیاء الحق نے رکھا ھے انشاءاللہ اس کا ثواب قیامت تک ان کو ملتا رہے گا
@shergermany803 Жыл бұрын
aur Jo Iran ko supply hua wo kis nay kia Palestinian ka qatal kia nay kia black Friday 1970 jakay is qabbar pay print kar Kay lagwa do.
@worldbusinessclass9993 ай бұрын
پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھا اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے! ❤❤❤
@ghazanfaralishah99396 ай бұрын
Allah blessed to Pakistan with Pakistani's prayers
@amjadbukhari24133 жыл бұрын
May Allah swt rest his soul in heaven. Ameen
@nasirwaheed90863 жыл бұрын
Aameen.
@drasifalinaseer44763 жыл бұрын
Major Amemer was a most talented person and still he is capable but has beenhata dia gia karayae skreen
@Fakhir_Sardar0184 жыл бұрын
General Zia Ul Haq zindabad
@azhargondal59953 жыл бұрын
A ONE OF THE GREAT MEN.MOST SWEETABLE PERSONALITY .GENERAL ZIIIA SHHHB SHAHEED .MOST BRAVEFUL PERSON .GREAT MOST GREATFUL MUSLIM RULER
@ghulamrasol95993 жыл бұрын
Mardy momin Mardy haq Zia ul haq. Zia ul haq.
@RKvideos-fx5ny2 жыл бұрын
Amirica aur bartania ko khush karny waly qoooom only on pak jo unko khushe dilany ke lia ek dusry ko marty hy wah g wah pak k khubsurat awam
@rehmanabdullah48733 жыл бұрын
Gen Zia Shaheed saab par film bananai chayeh.
@mshoaib9764 Жыл бұрын
پاک ارمی اپنے ان 25 شہیدوں کی تکریم کب کرو گے؟
@abdulrazzaqraja64843 жыл бұрын
it is a painful story , may Allah rest his soul in heavens , may God give courage to the rulers of pakistan to reveal the truth and punish the culprit's.
@rashghori4 жыл бұрын
Thanks for ur response . But the Ummah is still waiting to see the gang of criminals are hanged on the streets of Islamabad. So Eijaz bhai need to go to the Supreme Court ASAP to file the case .
@ammarraffique60992 жыл бұрын
Ahhahahah
@akaj1883 жыл бұрын
Gen Zia 's father was living in a Hura as he was the Imam at Burkis Mosque at Basti Bawa Khel near Basti Daneshmandan.Jullundur
@marhabawaheedtrader3 жыл бұрын
More details
@MuhammadSaeed-xf4on3 жыл бұрын
Goppd
@akaj1883 жыл бұрын
Jenab @@MuhammadSaeed-xf4on Sahib Adaab
@akaj1883 жыл бұрын
@@marhabawaheedtrader Sir Adaab
@akaj1883 жыл бұрын
A reply from Pakistan The Haveli Picture (Guru Nanak College) is the house of Burki Family then Commisioner Ahmed Hussan Khan father of Ahmed Raza Khan, Shaukat Khanum mother of World known Cricketier Imran Khan and Shaukat Khanum elder sister married to Lieut. General Wajid Khan Burki and their sons also top cricketier. Zia ul Haq a stupid murderer father was living in a Hura as he was the Imam at Burkis Mosque at Basti Bawa Khel near Basti Daneshmandan. I was born 1940 in Basti Nau and only my grand father Nawab Khan and Ahmed Hussan Khan uncle Shah Zaman Khan owned whole Basti Nau. Shah Zaman Khan lived in a house made of old small bricks like a fort near our Mosque. This is the history of Basti Nau. Best regards Ather Khan
@alisyed52773 жыл бұрын
Great General and a Very Honest Man....
@uzone8571 Жыл бұрын
very true for today.Habeez kay bachay
@lifewithjahanzaibkhanjk67673 жыл бұрын
جنل ضیاء الحق شہید بہت نڈر انسان تھے
@sayedali71553 жыл бұрын
ضیاء آمرکین سوئر تھا۔ آمرکین سوئر شوق سے کھاتے ہیں۔ آمریکہ نے پہلے سوئر پالا۔ پھر سوئر کے بروسٹ کھائے
@hajiallahdittajamti67183 жыл бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@muhammadabubakr25663 жыл бұрын
Masjid madrasa bnao. Fuzul yadgar nhi bnao aur na koi mazar bnao.
@gulbahader5765 Жыл бұрын
وطن عزیز کے اندرونی و بیرونی دشمنوں نے مل کر اسے شھید کیا پاکستان کے موجودہ معاشی حالت بنانے والے بھی ھوسکتا ھے کہ اس سازش میں شریک ھوں
@chbashir18993 жыл бұрын
Ijaz zia is great
@KamranShalkot4 жыл бұрын
May ALLAH SWT grant him highest place in Janat Firdous ! Ameen
@ShahidMahmood-v9i Жыл бұрын
Best one pakistan Histry One Name G Ziaulhuq Grate mane sheed ha
@mianahmed71353 жыл бұрын
Great Gen of Islamic World Hazrat Muhammad Zia ul Haq Lakhoon Daroood Lakhoon Salam Original PAKISTANI
@mohammedilyas66823 жыл бұрын
سپریم کورٹ اف پاکستان ضیا کے دور کو ایک سیاہ دور کہا جو کہ بلکل illigal تھی.....
@samsungfonee1368 Жыл бұрын
اک سیاہ دور کی سیاہ واردات ❤
@najeemkhan38293 жыл бұрын
Jis nay be Kia buhut Acha Kia.
@waseemahmed66113 жыл бұрын
عظیم شہادت پا کستان کی تاریخ کا سانحہ ۔۔۔روس کے ٹکڑے کےٕ۔۔۔انڈیا کو اسکی سرزمین پہ دھمکی دی۔انجٸنر وسیم فاروقی
@syedhaider68453 жыл бұрын
When official involved (Br. Najeeb from my family) hard to find responsible.
@alikhan-kg3gn3 жыл бұрын
GEEDARR (NAWAZ SHARIF ) ki 100 SAALA ZINDAGI say SHER ( ZIA UL HAQ ) KI EIK DIN KI ZINDAGI BEHTHER HAY.
@saidanshahatlaskhan63653 жыл бұрын
Zia Ul Haq sahib Shaheed charoon sooboon mein nahi puray Afghanistan mein yeh naara, مرد مومن مرد حق ضیاءالحق ، ضیاءالحق
@HassanKhan-kb6ic Жыл бұрын
Jaisa karo ge waisa bharo ge dunia mukafat e amal hai
@amirbrajper32833 жыл бұрын
Zia russia ko to tor dia lakin KASHMIR ko india ky RAHM W KARAM CHOR DIA ZIA KY OPPER ARTICLE :6; LAGO HONA CHAHIYA
@nechnicalnutritionijlalhas27894 жыл бұрын
Allah pak apko or Shaheed General Zia Ul haq sahab k ghar ko aabad rakhy or aany wali naslon tk in yaaden zinda rahen, Asif Javed from Minchinabad
@qms47683 жыл бұрын
🇵🇰 Pakistan 🇵🇰 zindabad 👏 👏
@umerburki58802 жыл бұрын
Gen zai is and remain savior of Muslim world .lose of him was and is poison dagger stab by our internal enemies
@azizshah.azizshah25094 жыл бұрын
ھماری۔دعائیی۔آپکے۔ساتھ۔ھیی۔بیشک۔مرد۔مومن۔مرد۔حق۔ضیاء الحق ۔
@zahidtalib92654 жыл бұрын
@Ahmed Jaffery sahib lagta ha aap ka khndan ka sath general shaheed na kuch asa kiya ha jis ki takleef abhi tak mahsoos ho rahi ha G zia shaheed zinda bad.
@tariqrana90534 жыл бұрын
ضیاء الحق زندہ باد
@sunnykhan44414 жыл бұрын
Ijaz bhi mujhy yad hy 1984.85 ye time mujhy yad hy one price no loadsheding hum sub friends ko wo time yad har ayk cheez ke ayk qemat sub kuch sahih tha hamain bhut yad aate hy genral sahib ke hamara sara village os ke batain karte hain kih ziaulhaq ka time bhut achcha time tha
@mohammadmushtaq64724 жыл бұрын
⁰0
@shivaprakashhaladyhn78903 жыл бұрын
Killed by their own kabza grup.. Since lower rank was not promoted... If his coterie keeps all post.. This vil happen..
@masoodahmed52144 жыл бұрын
Gen Zia ka 2020 tk retirement ka koi irada nahi thaa. Wo retire hone wali Matti se bna hi nahi thaa. Iske illawa koi Hal nahi thaa me unka mukoo hi thup dis jaey.
@akaj1883 жыл бұрын
In 1975 (when I joined St. Stephen's College ,Delhi we were proudly told that State Heads of both India ( President Fakhrudin Ali Ahmad ) and Pakistan ( Gen Zia - Ul -Haq ) were both Stephanians
@hajighulammohammad34363 жыл бұрын
Thoooooooo.
@fayyazmalik55103 жыл бұрын
same think exatly same hapen with john f kanady too
@abdulwahid47033 жыл бұрын
Firghon k saat hoga tumhara shaheed Zia ul haq
@drasifalinaseer44763 жыл бұрын
This was the point you said yourself this was the reason G Zia has done his job that was his objective to defeat russia and get the independence of Kashmir but America naye kadar na kee our ultra Pakistan per pabandee lagaieen
@hussanara4860 Жыл бұрын
Geñeral zia UL haq zindaabad
@jamshedali32103 жыл бұрын
مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق شھید امت شھید پاکستان
@brightstar79364 жыл бұрын
No case in international court. No fight for justice. His son should have claimed compensation from agencies