Who Was Muhammad ibn Hanafia | Son of Imam Ali Hazrat Muhammad ibn e Hanafiya | Complete History

  Рет қаралды 72,411

Zubair Safi

Zubair Safi

Күн бұрын

Пікірлер: 80
@hassangaminghussain6471
@hassangaminghussain6471 4 ай бұрын
ایک بات تو ساف ہے تم کچھ بھی کہو لیکن امیر مختار نے قاتلانے حسین کا قتال کر کے اصلی مسلمانوں کے دلوں کو ٹھنڈا کیا تھا
@atherfatima9175
@atherfatima9175 4 ай бұрын
@@hassangaminghussain6471 beshak HZ miqtaar badla na letey toh hu, Sari ummat apne nabo e pak SWM ke samne sharminda hote
@ijazmunsif
@ijazmunsif 4 ай бұрын
@@hassangaminghussain6471 o bhi mina to samjta ho boot se rawayat yazeed na our omaya na joti lakwy ya to abutalb ko be janmi khta ha our abu sofiyan jo sary zungi islam ka dushmn raha us janti khta ha
@sahilsamandar2185
@sahilsamandar2185 4 ай бұрын
Mukhtar Saqafi bahot bada Munafiq thaa jis ne Ammaar bin Yaser (ra) ke bete Mohammad bin Ammaar ko Qatl kardiya aur Ali ibn Abutalaeb (ra) ke bete Obaidullah Ibn Ali ko bhi Qatl kardiya thaa , na sirf yeh balke is Mal'oon ne imam Zainul abedin ke saath Bad-tameezi bhi ki thi . Imam Zainul Abedin ne apni kitaab Sahifa Sajjadiya mein in Mal'oon ko Munafiq kaha hai .
@aqeelhaider364
@aqeelhaider364 4 ай бұрын
آپ کا نام مبارک محمد حنفیہ ابن علی علیہ السّلام ۔ ،، محمد ابن حنفیہ نہیں،،
@FarmanThakur757
@FarmanThakur757 4 ай бұрын
@@aqeelhaider364 درست فرمایا
@kamranawan8290
@kamranawan8290 3 ай бұрын
@@aqeelhaider364 dono trah thek ha.. Hamary jad Han hum b aesy likhty Han walida ki nisbat se ibn Hanafia pukara jata ha
@kamranawan8290
@kamranawan8290 3 ай бұрын
Yeh original Alambardar Ali wa Hassan AS thy.. Karbala ma Mola Ghazi Abbas as k pas Alam in k Madina ma reh jany ki wjah se b Tha jo k Imam Hussnain k hukm pr Madina ma reh gy thy... Hum Qutab Shai Awaano k jad e Amjad Han... In k boht saary waqiat especially battlefield of suffeen Jammal or nehrwan Shia historians na Hazrat Abbas bin Ali AS se mansoob kr rakhy Han..
@ARTHUR1621
@ARTHUR1621 4 ай бұрын
محمد حنفیہ کو امام حسین علیہ السلام نے مدینہ میں رھنے کے لیے فرمایا تھا
@iftikharkazmi1518
@iftikharkazmi1518 4 ай бұрын
حضرت محمد کا اصل نام محمد حنفیہ ابن علی علیہ السلام تھا۔ تاریخ مین انہیں غلط طور پر محمد ابن حنفیہ لکھا جاتا ہے۔
@KhuramTanoli-v8x
@KhuramTanoli-v8x 4 ай бұрын
حضرت محمد حنفیہ ابن علی رضی اللہ تعالیٰ عنھما Write in this way also in thumbnail
@kakashahshah5501
@kakashahshah5501 4 ай бұрын
AS SALAMO ALAIKUM YA ALI MADAD MA SHA ALLAH MOLA SALAMAT RAKHAY ILAHI AMEEN LAIKIN MUKHTAR SAQFI K BARAY MAIN MALOMAT KA DAERA KAM HAI OUR JAHAN TAK BAT MAVIA PALEET KI HAI ALI AS KA BAETA MAVIA PALEET JAYSAY SAY ILAM HASIL KARAY ILAM JIN K GHAR SAY CHALA AAP KA ILAM NAKAFI HAI ,?
@MohammadAhmed-f4j
@MohammadAhmed-f4j 3 ай бұрын
Bhai pehle tareekh ka ache se mutalla ker lijie
@aqibmustafaattariqadri3874
@aqibmustafaattariqadri3874 4 ай бұрын
Brother ❤ please Rooh kya haii ? Ispr Documentary bnaE 🌹
@Ansari_q
@Ansari_q 4 ай бұрын
پہلے تو یہ کے یہ امام نہی ہیں امام صرف آئمۃ المعصومین جو سیدہ فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیھا وآل علی سے ہیں ان میں سے چنندہ امام ہیں 😊
@manzoorahmad3691
@manzoorahmad3691 3 ай бұрын
ان کی امامت کا بھی کوئی ثبوت نہیں
@MbasheerKhanawan
@MbasheerKhanawan 3 ай бұрын
محمد ابن علی اگر امام نہیں تھے تو پھر بھی حضرت علی کے بیٹے تو تھے جن ائمہ اھل بیت کو تم امام مانتے ھو کیا قرآن سے ان کے نام ثابت کر سکتے ھو تم لوگوں تو امام حسن پر بھی تبرہ بازی کی تھی جب انہوں امیر معاویہ سے صلح کی تھی اور ساری امامت کا رخ۔ امام حسین کی اولاد کی طرف موڑ دیا ھے کیا امام حسین کی اولاد کی طرف موڑ دیا ھے کیا امام حسن کی اولاد میں کوئی امام نہیں ھو سکتا ھے جبکہ ان کی اولاد میں حضرت شیخ عبد القادر جیلانی جیسے بزرگ موجود ھیں جنکی دعا سے بارہ برس کا ڈوبا ھوا بیڑہ پانی کے اوپر ا گیا تھا اور تمام بارات ژندہ ھو گئی تھی اور دولہااسکے بعد۔ 500 برس تک ژندہ رھا اور آج بھی اس مزار ضلع گجرات میں شاہ دولہا کے نام سے مشہور ھے اور معصوم کا لفظ صرف انبیا کے لئے استعمال ھوتا ھے باقی اھل بیت کے بزرگ محفوظ ھیں
@AlawiNarratives-te4wn
@AlawiNarratives-te4wn 3 ай бұрын
علی بناتے ہیں امام، علی بناتے ہیں چراغِ دین کو تمام، علی بناتے ہیں حسن کا نور ہے جس سے، زمانہ روشن ھے وہ صبر و عدل کا مقام، علی بناتے ہیں حسین ہیں جو ظلمتوں میں حق کا پرچم لیے جہاں میں صبر کا پیام، علی بناتے ہیں محمدِ حنفیہ کی جلالت و حکمت دیکھو وہ علم و حلم کا پیام، علی بناتے ہیں یہ تین نور کے مینار ہیں، نشانِ امامت کہ جن سے روشن ہر مقام، علی بناتے ہیں نہیں ہے غیر کا حصہ، یہ منصبِ عالی یہ رتبۂ خاص مدام، علی بناتے ہیں نہیں نصیب کسی غیر کو یہ تاجِ کرم شرطِ اوّل ہے یہی، علی بناتے ہیں جو وارثِ نسبِ حیدر نہیں، وہ حق سے جُدا یہ فیضِ نورِ دوام، علی بناتے ہیں نہ غیر کو ملا حقِ امامت کبھی یہ رازِ خاص و تمام، علی بناتے ہیں مانا سیادت میں ھاشمی ھیں برابر کے شریک لیکن مَنصَبِ اِمامَت، علی بناتے ھیں ہر ایک امام کا نسب ہو علوی لازم یہ منصبِ پاک دوام، علی بناتے ہیں جہاں میں کوئی شریک اس مقام کا نہیں یہ نُورِ خاص کا انعام، علی بناتے ہیں جہانِ فقر و وفا، انہی کے در کا گدا حقیقتِ عشق کا جام، علی بناتے ہیں حسن، حسین اور محمد کی نسل سے آگے یہ سلسلۂ حق کا دوام، علی بناتے ہیں یہ خاندانِ علی سے ھی امامت چلتی جہاں میں حق کا نظام، علی بناتے ہیں اول نا محمد اوسط و نا محمد آخر و نا محمد کل و نا محمد کا مصداق، علی بناتے ہیں عمر علوی ہے جو ذریتِ امام محمد حنفیہ اسی کو عز و مقام، علی بناتے ہیں علی بناتے ہیں امام، علی بناتے ہیں ❗ از قلم خود : علوی سید ❤
@peersahab3066
@peersahab3066 4 ай бұрын
اللہ اکبر کبیرا 👍💐🌹❤️
@hami9135
@hami9135 4 ай бұрын
Mukhtar daqfi aik aam admi nhe tha,woh Ibrahim bin Malik ashtar Jo Moula Ali ki army Kay general thay ,on ka behtreen dost ore aik marfat Pasand and Walli Allah thaa.
@SajidMahmood-id3mp
@SajidMahmood-id3mp 4 ай бұрын
@@hami9135 my dear iam always speak and write with respect .you will decide your self ( one side al_Ali and one side Mukhtar )who is high rank?
@aqibmustafaattariqadri3874
@aqibmustafaattariqadri3874 4 ай бұрын
ApkOoooo Allah paK Jannat uL Baqii me jaGa naseeb Kre ❤ آمين ثم آمين Apko andaza haii k jb ap Comment read kr ke phr us pr Video bnaty haN toU Khushi Jo hotii haiii Wallah end haii ❤
@IslamicWaqiatZ
@IslamicWaqiatZ 4 ай бұрын
Zubair Bhai Mari video ko repost karo please 🙏🙏🙏💚💚💚
@تصوف-دیوانگی-و-عشق-من
@تصوف-دیوانگی-و-عشق-من 4 ай бұрын
الإمام محمد بن الحنفية رضي الله عنه ❤❤
@ghulammohiuddin6356
@ghulammohiuddin6356 4 ай бұрын
کیا ان جنگوں میں مسلمانوں کو یہ حدیث یاد نہیں تھیں کہ مسلمان کے لئے دوسرے مسلمان کا خون حرام ہے۔
@syedkazmi9538
@syedkazmi9538 4 ай бұрын
محمد حنفیہ مولا علی علیہ سلام کے بیٹے تھے درست مگر انکی. ماں کا نام حنفیہ زبان زد عام اور ثابت شدہ ھے أپ محمد بن حنفیہ کے نام سے ھی جانے جاتے ہیں
@SajidMahmood-id3mp
@SajidMahmood-id3mp 4 ай бұрын
Yes my dear even daylight you will say there is night .we will accept?
@dtmalik
@dtmalik 4 ай бұрын
Aapko kuch zimadariyan Imam Hussain as ne sonp ker Madina man reatrict kia tha. Kafi info ghalt han yehan
@akramalisayed3880
@akramalisayed3880 3 ай бұрын
Jo khaleefa e raashid se jung kare wo mawiya rziallh kaise ho sakta hai
@IslamicWaqiatZ
@IslamicWaqiatZ 4 ай бұрын
آپ کو دعا کروں گا 😢❤
@MbasheerKhanawan
@MbasheerKhanawan 3 ай бұрын
حنفیہ ان کی والدہ ماجدہ کے قبیلہ کا نام ھے ان کو بھی لوگ حنفیہ بولتے ھیں جبکہ ان کا نام خولہ بنت جعفر ھے اور جعفر اپنے قبیلہ۔ حنفیہ کے سردار تھے
@ghulammohiuddin6356
@ghulammohiuddin6356 4 ай бұрын
حضرت حسین علیہ السلام کا جنگ جمل اور جنگ صفین میں کیا کردار ادا کیا۔
@KarsmAli
@KarsmAli 4 ай бұрын
Ap save nahe bata rahey janab.... Hazrat muhammad hanafia inner Ali a. s bolen.... Air is k alawa tareekh pareh k baat Karen... Khalid khuda ko Ghana information na den. Muavia kab set Amir ho gaya musalmanon ka....? Kuch khuda ka Khaof karen.
@farnazjafry3118
@farnazjafry3118 4 ай бұрын
بلکل غلط تاثر دیا جاتا ہے یہ کہ امام حسین ع نے محمد بن حنفیہ ابن ابی طالب کی بات مان لی تھی یہ بات بلکل درست ہے کہ محمد بن حنفیہ نے مخلصانہ مشورہ دیا تھا لیکن حسین الہی نمائندے تھے جو نگاہ بصیرت جو علم مولا حسین ع کے پاس تھی وہ کسی کے پاس نہیں تھی۔۔۔۔۔ والی مدینہ ولید کے دربار میں جب یذید کے حکم پر بیعت کا مطالبہ کیا گیا ولید کے دربار میں جو واقعہ پیش آیا تھا مروان بن حکم مکار ملعون نے قتل کرنے کا مشورہ ولید کو دیا تب امام کے پاس بہت سے راستے تھے اپنے بچاؤ کے اور جو بی بی ام سلمہ محمد بن حنفیہ اور عبد اللہ بن عباس نے مخلصانہ منع کیا تھاوہ بھی مخلصانہ تھے لیکن پھر بھی امام حسین ع جیسی بصیرت فہم و فراست نہیں رکھتے تھے نہ کوفیوں کے خط لکھنے کی وجہ سے مجبور تھے کوفیوں کے خط تو سفر مدینہ سے نکلنے کے دوران ملے ہیں آپ پہلے ہی راستے میں تھے اپنے اہل حرم اور اقربا کے ہمراہ۔۔۔۔۔۔یہ تاثر بھی غلط ہے کہ آپ مجبور ہوگئے تھے۔۔۔ نہیں۔۔۔ کسی کی مجال نہیں تھی جو مولا حسین کے مقابل پر کوئی آتا اور قتل کرتا یا مجبور محض کرتا ۔۔۔۔امام خود بھی جانتے تھے کسی سے مشورہ لینے کسی بچاؤ ڈر و خوف نہیں تھا۔۔۔۔۔ امام تھے جو حالات و حقائق آپ محسوس کر رہے تھے وہ کوئی نہیں سمجھ سکتا تھا۔۔۔ روزن دیوار کے پیچھے بہت کچھ دیکھ چکے تھے ۔۔۔ امام امت کی رھبری کرتا ہےامت کے لیے اسوہ ہوتا ہے امامت خدائی منصب ہے ۔۔۔۔ حسین ع جانتے کہ یذدیوں کے ارادے کیا ہیں۔۔۔۔۔۔ان کی نیت کیا ہے یہ کیا کرنا چاھتے ہیں۔ ۔۔ امام الہی نمائندہ حق ہوتا ہے اس لیے وہ حالات اور وہ وقت آچکا تھا کہ آپ باطل کے خلاف قیام کریں۔۔۔۔۔امام کو اتنے وفادارساتھی مل چکے تھے ۔۔۔۔پھر آپ نے بیعت کی ذلت اوربے حسی اور خاموش بیٹھ کر اپنا بچاؤ کرنےکے بجائے جو گو کہ آرام و آسائش اور دنیاوی سکون کا راستہ تھا ۔۔۔۔لیکن آپ نے جانتے بوجھتے اختیاری آزادانہ عزت کا راستہ جو مصائب الام خطرات رزم قیام صبر وفا عہد استقامت مقاومت شجاعت بہادری دلیری شھادت حماسے کو چنا ۔۔۔۔۔یہ حماسہ اپنے لیے نہیں دین کے اور امت کی اصلاح کے لیے تھا۔۔۔۔۔حق پرست رھنماموت کو حیات حق سمجھتے ہیں ۔۔۔۔ مولا حسین ع کے لیے موت شیریں ترین تھی ڈرتے نہیں حق کی گواہی دیتے ہوئے۔وہ پاک ترین خون سے دی مولا نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ آپ ع کے اندر روح محمدی اور پاک ترین خون رسول و علی و بتول تھا وہی خون آج بھی اسلام کی رگوں میں دوڑ رہا ہے۔۔۔ جو آج دین اسلام قائم ہے جس کا منبع قران رسول اللہ اور تمام آئمہ حق ہیں ۔اور انبیاء ہیں۔۔۔۔۔وہی استقامت و ذمہ داری مولا نے دکھائیوہ درس و پیغام دیا آنے والے انسانوں کو کہ تاریخ رقم کر دی ایسی عظیم قربانی جو فرزند ابراھیم نے صرف ایک فرزند کے لیے تیار ہوکر دی تھی امام حسین نے وارث انبیاء بن کر اپنے کتنے اسماعیل قربان کر دئے حق کی بقا کے لیے ۔۔۔۔ مولا علی کا فرمان ہے کہ بات کرو تاکہ پہچانے جاؤ ۔۔۔یعنی انسان اپنی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے۔۔۔۔۔امام کے خطبات اور فرمودات سے پتہ چلتا ہے کہ آئمہ کی روح روح محمدی تھی فرمان مولا حسین کے مطابق ۔۔۔ھیھات من الذلہ۔۔۔۔۔۔۔یعنی ذلت ہم سے بہت دور ہے۔۔۔۔۔۔آپ نے یہ بھی فرمایا کہ۔۔۔۔۔میں ظالموں کے ساتھ زندگی گذارنے کو ذلت اور شھادت کو اپنے لیے سعادت سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا اور اپنے قیام کرنا بہتر سمجھا اور بعد کے حالات نے آ پ کے با بصیرت فیصلے کر درست ثابت کر دیا۔۔۔۔۔آپ نے یہ بھی فرمایا جگہ جگہ کہ ۔۔۔۔میں نہ فتنہ فساد کے لیے بلکہ اپنے نانا کی امت کی اصلاح اور امر بالمعروف و نہی از منکر کے لیے قیام کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔امام بہترین اسوہ ہیں۔رھنما ہیں۔۔۔ اسلام کی بقا کربلا اور حماسہ حسین ع کے بغیر ممکن نہیں تھی ہر دور باطل کے سامنے ہر الہی نمائندہ قیام کرتا ہے اپ نے اپنی مسولیت پوری کی۔۔۔۔ کیوں کہ امام دین کا محافظ ہوتا ہے حق کے نمائندہ تھے حسین ع ۔۔۔۔اگر یذید فاسق و فاجر نہ بھی ہوتا اور بیعت کا مطالبہ نہ بھی کرتا تب بھی امام قیام کرتے آپ کے اندر حماسی روح تھی مصائب کی راہ عظیم انسان ہی چنتے ہیں بہادر شجاع دلیر استقامت حق ڈٹ جانا ۔۔۔۔۔کیوں کہ رسول کی شھادت کے بعد سے اب تک اسلام میں حق و باطل گڈ مڈ ہو گیا تھا۔بدعات خرافات اور فضولیات کی وجہ سے حرام محمد کو حلام اور حلال محمد کو حرام بنایا جارہا تھا۔۔۔۔ آپ نے حماسہ و استقامت دکھا کر عزت کا راستہ چن کر حق و باطل میں حد فاصل کھینچ دی قیامت تک کے آنے والوں کے لیے دین بچا لیا کہ سمجھو الہی نمائندہ ایسا ہوتا ہے لیکن سب کچھ قربان کر کے ہم انسان سہل پسند ہوتے ہیں دینی شعور میں جو الہی نمائندہ حق کا ساتھ چھوڑ کر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں یا دنیاطلبی سے ظالموں کے ساتھ ہو جاتے ہیں
@mnsthestranger3073
@mnsthestranger3073 2 ай бұрын
😯😯😯... Maulaaa Ali Alaihissalaaam kahaaa karo aor Maulaaa ka doshman Razi Allaaah nahy ho saktaaa bolay to sirf moawia ???
@infoquality9606
@infoquality9606 4 ай бұрын
O Bhai jaan views bhi lou aur knowledge bhi Hazrat Muhammad ibne Hanfia nhi Hazrat Muhammad Hanfia
@mshadab8773
@mshadab8773 4 ай бұрын
YE ALAM KIYA HAI BHAI.ISKE MAANE BATAO PLSE.
@TheMawalli128
@TheMawalli128 4 ай бұрын
Bhai, Jamal ke waqt woh 20 ya 21 saal ke the
@MuhammadSufyan-jh4fh
@MuhammadSufyan-jh4fh 4 ай бұрын
😢😢😢😢😢 6:38
@mbashir42
@mbashir42 3 ай бұрын
Muhammad Hanfia eik aam admi nahi tha. Wo eik sahabi ka baita aor qabilay ka sardar tha.
@MA246a
@MA246a 4 ай бұрын
اگر محمد بن حنفیہ کی پیداٸش 16 ھجری میں ھے ۔۔۔تو ۔۔وہ حسن حسین سے بڑے کیسے بتاۓ جاتے ھیں۔۔؟
@ROYALSTAR46real
@ROYALSTAR46real 2 ай бұрын
Knowledge to Sahi Karen ghalt baten se kuch nahi milta😮
@razahussain2328
@razahussain2328 4 ай бұрын
Doing zulm on alibat and doing zulm on ibni hanfiya by ibni zubar was evil thing to do that's why ibni zubar was killed and his body was left hanging for days
@aqibmustafaattariqadri3874
@aqibmustafaattariqadri3874 4 ай бұрын
الله اکبر 🥹🥹❤
@BilalMustafarizvi-s6u
@BilalMustafarizvi-s6u 4 ай бұрын
پتہ نھی کیوں نھی گے / جیسے حضرت ابوبکر کےبیٹے ( محمد بن ابوبکر ) علی کے بیٹے کیوں بنے ( کیوں + کیوں ھے )
@AR-fr8br
@AR-fr8br 4 ай бұрын
@@BilalMustafarizvi-s6u سیدنا ابو بکر کی وفات کے بعد انکی بیوہ سے سیدنا علئ نے شادی کی جو اپنے بیٹے محمد بن ابو بکر کے ساتھ ہی آئیں اس لئے محمد بن ابو بکر سیدنا علئ کے گھر بڑے ہوئے۔ محمد بن حنفیہ نے بھی باقی اہل بیت کی طرح سیدنا حسین کو کوفہ جانے سے منع فرمایا تھا۔
@abubakaransari2595
@abubakaransari2595 2 ай бұрын
بیٹا علیؑ کا ہو اور جنگ میں پَسپا ہو جاۓ بولنے والے زرا سوچ کے بول۔
@muhammadilyas6465
@muhammadilyas6465 Ай бұрын
اپ لاک کوشش کرو اپ لاک کوشش کرو ہمارے دلوں میں جو مختار ثقفی کا جو عزت ہے نا وہ کم نہیں ہوگا اب لاک کوشش کرو کیونکہ اس نے قاتلان حسین کو قتل کیا حضرت مختار اہل بیت سے بہت محبت کرتا تھا اپ جھوٹ بولتے ہو جو اپ کی نظر میں رضی اللہ تعالی عنہ ہے نا جس کو اپ رضی اللہ تعالی عنہ بولتے ہیں ہم اس پہ لعیت بھیجتے ہیں
@kazimAli-d1c
@kazimAli-d1c 4 ай бұрын
Tum galat beyani ker rahe ho Janabe Mukhtar Mohabbate Ahlebait Rasul s.a.w the ,Imam Hussain ke khun ka badla Liya ,Janabe Mukhtar hukumat ke Liya keyam nahi kiya balke ,Intekame khune Imam Hussein ke Liye , Baniumaiya ka khatma kiya ,OR Ahlebaite Rasul s.a.w ke dusman ko Chnchun ker katle kiya,
@AunMohammad-c8t
@AunMohammad-c8t 4 ай бұрын
Hazrat Ameer e Mukhtar Saqfi bohat Bahadur insaan thay. Unho nay Karbala Ka badla Lia tha or Imam Sajjad KO jab tohfay mein sir bhijwatay thay to Mola Sajjad USS pr unn Ka shukriya Ada krtay thay. Hazrat Mohammad Hanfia ne Kisi ki beyat nhi ki kiyuk jab Imam Hussain ne Kisi ummaya ki beyat nhi ki to bhala Mohammad Hanfia kese krlete Abdul Malik ki beyat. Unko Imam Hussain ne madinay mein apnay 40 gharon ki hifaazat Ka Kaha tha issi liye wo Karbala mein Saath nhi thay or apkay Saath Abdullah ibn Jafir or Muhammad ibn Jafir KO bhi Madinay mein hi Chor dia tha or Jab Mola Sajjad qaid SE rehaai k baad wapis aye thay to inn hi pass Aa kr Madina rukay thay apnay unn 40 gharon mein Jo ahle bait k thay
@AR-fr8br
@AR-fr8br 4 ай бұрын
محمد بن حنفیہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس نے امام حسین کو کوفہ جانے سے منع فرمایا تھا اور مشورہ دیا کہ آپ یمن چلے جائیں کیونکہ کوفی پہلے بھی آپکے والد اور بھائی سے غداری کر چکے ہیں۔ لیکن امام حسین کو قوی یقئن تھا کہ کوفہ والے ساتھ دیں گے لہذا وہ چلے گئے، لیکن کوفہ پہنچنے سے پہلے ہی انہیں خبر ملئ کہ مسلم بن عقیل کو شہید کر دیا گیا ہے اور کوفہ والے اپنی سائیڈ بدل چکے ہیں اور وہ یزید کی بیعت کر چکے ہیں۔ یوں امام حسین کو کربلا میں یزید کے لشکر نے گھیر لیا جا میں بڑی تعداد میں وہ کوفی بھی موجود تھے جنہوں نے امام کو خط لکھ کر بلوایا تھا۔ امام نے انکے خط لہرا کر انہیں اپنا وعدہ یاد دلایا لیکن وہ گردن نیچے کئے عمرو بن سعد کے لشکر میں کھڑے رہے اور یوں سانحہ کربلا ہوتاہے۔
@AunMohammad-c8t
@AunMohammad-c8t 4 ай бұрын
@@AR-fr8br Bhaijan imam Hussain kofa Gaye hi ni thay kofa to Muslim bin aqeel KO bheja tha k check kr k aao k haalat kese Hain Imam Hussain to hajj krnay Makkah Gaye Hain or USS k baad direct Karbala. Apko kisnay Kaha h k un KO kofa walon pr yaqeen tha k wo dokha nhi dengay
@AR-fr8br
@AR-fr8br 4 ай бұрын
@@AunMohammad-c8t تاریخ پڑھیں اور ذاکرین کو نہ سنیں۔۔ امام حسین یزید کی بیعت نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن مدینہ کا گورنر زور ڈال رہا تھا تب وہ مکہ چلے گئے، لیکن اپنا نمائبدہ مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیجا تاکہ وہاں کے حالات دیکھیں۔ مسلم بن عقیل کے ہاتھ پر ہزاروں کوفیوں نے بیعت کی تھی لہذا انہوں نے اما حسین کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ حالات سازگار ہیں آپ کوفہ چلے آئیں۔ لیکن سیدنا عبداللہ بم عباس اوع دیگر اہل بیت نے مشورہ دیا کہ آپ یمن چلے جائیں لیکن کوفہ مت جائیں۔ لیکن چونکہ کوفہ والوں کے اٹھارہ ہزار خطوط آ چکے تھے اور مسلم بن عقیل کا خط بھی تصدیق کر چکا تھا لہذا وہ کوفہ کی جانب نکل پڑے۔ لیکن آپ راستے میں ہی تھے کہ آپکو مسلم بن عقیل کی شہادت کی خبر ملی۔ آگے سب تاریخ ہے
@AR-fr8br
@AR-fr8br 4 ай бұрын
@@AunMohammad-c8t کوفہ والوں نے امام حسین کی بیعت مسلم بن عقیل کے ہاتھ کر کے خط کے ذریعے یقین دہانی کروائی تھی کہ وہ انکے لئے کٹ مریں گے۔ لیکن موقع آتے ہی غداری کر گئے۔ یہ قصے کہانیاں اور خیالی باتیں چھوڑیں کہ امام کو پہلے سے ہی غیب کا علم تھا اور وہ خود کشی کرنے کربلا پہنچے تھے۔ یہ ذاکرین کی کہانیاں ہیں۔ حقیقت ویی ہے جو مستند تاریخ میں درج ہے۔
@razahussain2328
@razahussain2328 4 ай бұрын
Inbni zabar had no write to clam leadership it was the write of alibat/
@tahirzaman6635
@tahirzaman6635 3 ай бұрын
Tareekh jhooti hy , ap Allah sy dro , Muhammad ibne Ali sy dhoka mat kro
@WajidAli-jl6yj
@WajidAli-jl6yj 4 ай бұрын
محمد حنفیہ ابن علی ابن ابی طالب امام نہیں تھے
@AlawiNarratives-te4wn
@AlawiNarratives-te4wn 3 ай бұрын
علی بناتے ہیں امام، علی بناتے ہیں چراغِ دین کو تمام، علی بناتے ہیں حسن کا نور ہے جس سے، زمانہ روشن ھے وہ صبر و عدل کا مقام، علی بناتے ہیں حسین ہیں جو ظلمتوں میں حق کا پرچم لیے جہاں میں صبر کا پیام، علی بناتے ہیں محمدِ حنفیہ کی جلالت و حکمت دیکھو وہ علم و حلم کا پیام، علی بناتے ہیں یہ تین نور کے مینار ہیں، نشانِ امامت کہ جن سے روشن ہر مقام، علی بناتے ہیں نہیں ہے غیر کا حصہ، یہ منصبِ عالی یہ رتبۂ خاص مدام، علی بناتے ہیں نہیں نصیب کسی غیر کو یہ تاجِ کرم شرطِ اوّل ہے یہی، علی بناتے ہیں جو وارثِ نسبِ حیدر نہیں، وہ حق سے جُدا یہ فیضِ نورِ دوام، علی بناتے ہیں نہ غیر کو ملا حقِ امامت کبھی یہ رازِ خاص و تمام، علی بناتے ہیں مانا سیادت میں ھاشمی ھیں برابر کے شریک لیکن مَنصَبِ اِمامَت، علی بناتے ھیں ہر ایک امام کا نسب ہو علوی لازم یہ منصبِ پاک دوام، علی بناتے ہیں جہاں میں کوئی شریک اس مقام کا نہیں یہ نُورِ خاص کا انعام، علی بناتے ہیں جہانِ فقر و وفا، انہی کے در کا گدا حقیقتِ عشق کا جام، علی بناتے ہیں حسن، حسین اور محمد کی نسل سے آگے یہ سلسلۂ حق کا دوام، علی بناتے ہیں یہ خاندانِ علی سے ھی امامت چلتی جہاں میں حق کا نظام، علی بناتے ہیں اول نا محمد اوسط و نا محمد آخر و نا محمد کل و نا محمد کا مصداق، علی بناتے ہیں عمر علوی ہے جو ذریتِ امام محمد حنفیہ اسی کو عز و مقام، علی بناتے ہیں علی بناتے ہیں امام، علی بناتے ہیں ❗ از قلم خود : علوی سید ❤
@mohammadjavedjaved7751
@mohammadjavedjaved7751 4 ай бұрын
Tumhare video yazeedeo ki tahrafdar hi
@syednazeerabbas5955
@syednazeerabbas5955 4 ай бұрын
Bakwas ki aur kuch nahi
@RAJENTERPRSESHALLAUR
@RAJENTERPRSESHALLAUR 4 ай бұрын
MUAVIYAH LANATULLAH
@sgabbas4778
@sgabbas4778 3 ай бұрын
نام محمد حنفیہ ہے اور دوسرے نمبر امام نہیں ہیں جب ویڈیو بناتے ہو تو کسی سے پوچھ لیتے ہیں تحقیق کر لیتے ہیں ۔ ایسے ویوز کے چکر میں غلط بکواس نہیں کرتے
@AlawiNarratives-te4wn
@AlawiNarratives-te4wn 3 ай бұрын
علی بناتے ہیں امام، علی بناتے ہیں چراغِ دین کو تمام، علی بناتے ہیں حسن کا نور ہے جس سے، زمانہ روشن ھے وہ صبر و عدل کا مقام، علی بناتے ہیں حسین ہیں جو ظلمتوں میں حق کا پرچم لیے جہاں میں صبر کا پیام، علی بناتے ہیں محمدِ حنفیہ کی جلالت و حکمت دیکھو وہ علم و حلم کا پیام، علی بناتے ہیں یہ تین نور کے مینار ہیں، نشانِ امامت کہ جن سے روشن ہر مقام، علی بناتے ہیں نہیں ہے غیر کا حصہ، یہ منصبِ عالی یہ رتبۂ خاص مدام، علی بناتے ہیں نہیں نصیب کسی غیر کو یہ تاجِ کرم شرطِ اوّل ہے یہی، علی بناتے ہیں جو وارثِ نسبِ حیدر نہیں، وہ حق سے جُدا یہ فیضِ نورِ دوام، علی بناتے ہیں نہ غیر کو ملا حقِ امامت کبھی یہ رازِ خاص و تمام، علی بناتے ہیں مانا سیادت میں ھاشمی ھیں برابر کے شریک لیکن مَنصَبِ اِمامَت، علی بناتے ھیں ہر ایک امام کا نسب ہو علوی لازم یہ منصبِ پاک دوام، علی بناتے ہیں جہاں میں کوئی شریک اس مقام کا نہیں یہ نُورِ خاص کا انعام، علی بناتے ہیں جہانِ فقر و وفا، انہی کے در کا گدا حقیقتِ عشق کا جام، علی بناتے ہیں حسن، حسین اور محمد کی نسل سے آگے یہ سلسلۂ حق کا دوام، علی بناتے ہیں یہ خاندانِ علی سے ھی امامت چلتی جہاں میں حق کا نظام، علی بناتے ہیں اول نا محمد اوسط و نا محمد آخر و نا محمد کل و نا محمد کا مصداق، علی بناتے ہیں عمر علوی ہے جو ذریتِ امام محمد حنفیہ اسی کو عز و مقام، علی بناتے ہیں علی بناتے ہیں امام، علی بناتے ہیں ❗ از قلم خود : علوی سید ❤
@SyedMuhammadShah-wm1ku
@SyedMuhammadShah-wm1ku 4 ай бұрын
HAZOOR PAK. Ka ferman...HAIY. ...K. HAQ HAZRAT ALI. A.S. KAIY SATH HAIY....PHER MAWIYA JAHAMI SHIATEEN KAIY SATH HOWA JAHANAMI HOWA
@MbasheerKhanawan
@MbasheerKhanawan 3 ай бұрын
حنفیہ ان کی والدہ ماجدہ کے قبیلہ کا نام ھے ان کو بھی لوگ حنفیہ بولتے ھیں جبکہ ان کا نام خولہ بنت جعفر ھے اور جعفر اپنے قبیلہ۔ حنفیہ کے سردار تھے
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
Леон киллер и Оля Полякова 😹
00:42
Канал Смеха
Рет қаралды 4,7 МЛН
Jang e Siffin . battle of siffin. jang e siffin ki haqiqat  #deen dastan
7:24
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.