To join WhatsApp channel, click the link below whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
@RahamZeb-ug2zr9 күн бұрын
منصور صاحب پرد جرم جس پر لگنہ ہوں اور وہ وزیراعظم بنے کیا یہ ٹیک بات تھی
@Noormuhammad-uy5ph9 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی کیا حال ہے کیسے ہیں خیریت سے امید اللہ سے کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے سر میرا سوال یہ ہے اگر ارمی چیف جمہوریت کو سپورٹ کرے تو ملک کے حالات ٹھیک ہوجائینگے نور محمد گجر شانگلہ
@NaveedAhmad-x3p9 күн бұрын
Naveed Ahmed
@ШахЗубайр8 күн бұрын
Ватсаф
@AKBARALIAKBAR-p7b8 күн бұрын
اسلام علیکم
@mnabeelhaidermnabeelhaider45009 күн бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
@aijazabro4529 күн бұрын
شاد رھے آباد رھے پاکستان پاکستان زندآباد
@sulemannizami96139 күн бұрын
عزت اسی کی ہوگی جو حضور کی عزت کی بات کرے گا فرمان قبلہ امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ
@awaisstudio10569 күн бұрын
good
@QaziijazAwan9 күн бұрын
قبلہ موصوف کو کس نے لانچ کیا تھا،،مت بےوقوف بنیں،،ان لوگوں کے ہاتھوں@@awaisstudio1056
@mheranwaarhussainmazhri9 күн бұрын
❤❤❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک ❤❤ بلکل درست فرمایا آپ نے بہت اچھے بچے ❤❤
@ifthykharkhan87829 күн бұрын
السلام علیکم حضرت صاحب معذرت کے ساتھ میں نے ایک میسج پڑھا اور پڑھ کے ہنسی نکل گئی اس میں اپ نے لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کے معاملے کا ذکر کیا کم از کم اپ کم از کم اپ کے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگتی کیونکہ خود اپ نے رسول اللہ کی ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا ہے اور قبر پرست میں شمار ہوتے ہیں اپ اپ کے بابا جانی خادم حسین رضوی صاحب خود ایک ویڈیو میں اذان ہو رہی تھی تو اس میں انہوں نے ان اذان دینے والوں کی عزت نہیں کی ہو گیا یہ ان کی اذان کا کیا احترام کرنا ہے یہ سوار دس سوار ہیں ذرا اس کا مجھے جواب نہیں پلیز مجھے قران قران پہ ہے اور دل پہ رکھ کے بتانا ہے کہ یہ جو بات اپ کہہ رہے ہیں اور وہ جو اپ کے اندر موجود ہیں وہ مجھے بتائیں جب اپ نے صحیح جواب دیں مجھے
@sulemannizami96139 күн бұрын
@@ifthykharkhan8782 ختم نبوت کے ڈاکو کیسے؟؟
@aghaaligoharkhan20589 күн бұрын
منصور علی خان صاحب ایک دو بھرپور پروگرامز ملک کی تعلیمی صورتحال پر پیش کریں۔
یقین کرے یہ لوگ جو اج کہہ رہے ھے گولی کیوں چلائ ہفتہ پہلے یہی کہتے کہ ہم نا باز آئینگے محبت دے جان جائیگی اور کیا ھو گا ۔۔
@ayofficial26989 күн бұрын
i think you should ashmed of your comment. You should think them as a Pakistani not as a pti worker.
@ayofficial26989 күн бұрын
Agr in logo ki jaga tumhary ghar se koi shaheed hota tab bhi yehi comment krty kya????
@alizazafar10169 күн бұрын
Ro imrando Ro
@alizazafar10169 күн бұрын
Ro Yoothiya Ro
@ilamfarzi12069 күн бұрын
بھت بھت زبردست 👍 سوالات ایکسیلینٹ اور بھت بھت زبردست جوابات منصور بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور بھت ساری خوشیاں بھلائیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🕋🤲
@shamsherali3439 күн бұрын
سیاستدانوں کو لائن بنانے کی سکول کے بچوں سے تشبیہ انتہائی عمدہ اور مناسب مثال ھے۔
@RabnawazRabnawaz33339 күн бұрын
ختم نبوت زندہ باد
@ataullahshah27929 күн бұрын
اگر مزاکرات ہی کرنے تھے تو حقیقی آزادی کے نام پر اتنے مجرے اور فساد کیوں کیے؟ اتنی جانیں کیوں ضائع کروائی گئی؟ سوال تو بنتا ہے نا؟
@usmanity9669 күн бұрын
I agree 💯
@scorpiokhan68988 күн бұрын
Agree
@amanatali38179 күн бұрын
نہیں ہو سکتا ، نہیں ہو سکتا، نہیں ہو سکتا، منصور خان زندہ باد،
@rabiazeb90519 күн бұрын
sawal he nae paida hota, being a pashtun from KP ye soch b nae sakty, ham sab chahy lare mare but no separation never, Allah hazar saalo me b na kre,
@scorpiokhan68988 күн бұрын
Salute
@SharafatJoyia-f1v9 күн бұрын
اسلام علیکم منصور بھائی آج کا پروگرام سننے کا بہت مزا آیا
@VizzCricket19 күн бұрын
Mansoor bhai apko dekh dekh kr ab lagne laga hai ke ap se roz mulaqat hoti hai aur khushi hoti hai har naye vlog me apko dekh kr. Allah pak hamesha apko haq aur sach ke sath khara rkhay. Ameen
@abdussalam7799 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
@kamalraza63969 күн бұрын
سب سے پہلے ❤پاکستان❤
@EjazAnjum-v7h7 күн бұрын
اسلام علیکم محترم میں آپ کے تمام وی لاگ اور ٹاک شوز دیکھتا ہوں جس طرح آپ سیاست دان کے اندر سے سچ نکالتے ہیں مجھے بڑا پسند ہے آپ واقعی بڑے اینکر کے ساتھ ساتھ سچے پاکستانی بھی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین پاکستان کو قائم ہوئے ستتر سال ہو گئے ہیں پاکستان کے سیاستدان میں میچورٹی کیوں نہیں آئی ان میں صلاحیت کی کمی ہے یا اسٹیبلشمنٹ میں زیادہ مضبوط ہے پاکستانی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کیسے ختم ہو سکتی ہے ؟؟؟؟؟
@Muhammadafzal-wl3ye9 күн бұрын
پاک آرمی زندہ باد حافظ عاصم منیر زندہ باد پاکستان زندہ باد
@ghulamdastgeer35179 күн бұрын
پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔پک فوج زندہ باد
@aghaaligoharkhan20589 күн бұрын
دنیا میں کہیں سپہ سالار کی تعیناتی کے خلاف کوئی لانگ مارچ ہوا ہے۔ ایسے ہی بد باطن لوگ صورتحال کے لئے جوابدار ہیں۔
@aghaaligoharkhan20589 күн бұрын
آمریکا یا کوئی اور ملک کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کریں۔
@hfprivateltd5199 күн бұрын
😂😂😂😂 yeh hota ha ap key chahny na chahny sey kuch nhi hoga... isi tarah fouj ka bhi politics sey koi taluuq nhi hona chahiya per hota ha.. so accept it...
@fariedhamied42339 күн бұрын
Bahi dollar letya waqt be socha kero
@KashifSiddiqui-v4m9 күн бұрын
منصور صاحب دو سیاسی دشمن اگر کسی ملکی اور عوامی معاملات میں اکٹھے ھو جاتے ھیں تو کیا برائی ہے دونوں کو شاباش ❤❤❤
@dilshadjaan24979 күн бұрын
اللّٰہ پاک پاکستان کو عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
@hfprivateltd5199 күн бұрын
Allah Fouj ko Fitny ki Zad mein sy nikal dy.. yeh sary siyaasi fitny thk ho jayein gy.. Ameen❤❤
@MemoonaGul-o4x8 күн бұрын
Allah pak AP jaisi soch rakhne walon se Pakistan ko mehfoz rakhy
@saleemaftab81309 күн бұрын
منصور بھائی اگر ھر گورنمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے آتی ھے تو پھر عوام کے اربوں روپئے خرچ کرکے الیکشن کروانے کی کیا ضرورت ھے
@baaz.khan.official8 күн бұрын
دوست مائنڈ نہ کیجیئے گا اگر آپ کو یاد ہو تو بات خط سے شروع ہوکر آج آمریکہ مجھے بچاؤ تک آگئ پھر پنکی نے سعودی کو گھسیٹتے ہوئے آرمی چیف تک پہنچ آئے اب تو کہتے ہیں فوج ہی سب کچھ ہیں بدقسمتی سے فوج ہی حکومت بناتی ہے مگر جب کوئ کہتا ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے تب اپوزیشن غداری کے فتویٰ لگایا جاتا ہے نواز شریف نے جب کہا تھا تب غدار کہلایا اور جب عمران نے بولا تو اب وہ بھی غدار ہی ہوئے
@sanabaloch32218 күн бұрын
💯 Right 👍
@engr.muhammadwaseem52207 күн бұрын
Must reply Mansoor Khan to us this is entire national question, ... kindly!
@ghulamdastgeer35179 күн бұрын
منصور بھائی۔۔۔۔زندہ باد۔❤❤
@Abdullah-c7r9q9 күн бұрын
منصور علی خان صاحب شکریہ آپ نے میرا سوال شامل کرلیا
@ghulamabbas53649 күн бұрын
منصور بھائی اگر یہ اسٹیبلشمنٹ 2018 اور 2024 میں ڈاکے نا ڈالتی تو کیا آج فوج کے خلاف اتنی نفرت ہوتی عوام میں؟
@scorpiokhan68988 күн бұрын
2013 ka daaka bhi Dala gya tha
@AroojHaider-r5t8 күн бұрын
# we love India army because India army is not fighting with their poor people
@aghaaligoharkhan20589 күн бұрын
حکومت برداشت سے کام لے رہی ہے۔ کرنے کو بہت کچھ ہو سکتا ہے ۔ سیاست کی آڑ میں ملک دشمنی کے کام کرنا ناقابل برداشت ہیں۔
@SherAfzal-yh2iu9 күн бұрын
حکومت کچھ بھی نہیں کر سکتی اس کے بس میں بھی کچھ نہیں ۔
@ayofficial26989 күн бұрын
Bullets tak to chala di is k elawa kya krna chahti hai 😡
@zaheer96539 күн бұрын
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان۔پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ باد۔کسی فتنہ اور فتنہ پارٹی کی ضرورت نہیں ہے ❤
@E.M.A.M.69319 күн бұрын
Jab ya jaty huy non k Kila thok kr jay ga phr pta chly ga
@E.M.A.M.69319 күн бұрын
Pti Waly b bajwa ko asy he bolty thy
@mekhan84969 күн бұрын
Ap ky mulk k sab se ziyada ilegal kaam yahi establishment karrti rahi hain.awr aj bhi kar rahi hain
@Jattvirk078 күн бұрын
Asim Muneer ko apna Abba bna le 😂😂
@TanveerZaman-bs7wc9 күн бұрын
پاکستان زندہ باد ❤پاک فوج زیادہ ❤ باد
@zainamjadch44209 күн бұрын
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@AbahaddarAbahaddar-r3u9 күн бұрын
100%property daler
@israrPathan-f2z9 күн бұрын
Dolar army
@Aarif88249 күн бұрын
😂
@JamMurtaza-q2oКүн бұрын
منصور بھائی میں تقریباً آپ کے پروگرام کو دل 💓 سے پسند کرتا ہوں
@zainamjadch44209 күн бұрын
ان شاءاللہ سول نافرمانی کی تحریک اور فوجی پراڈکٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائے جانے والی بائیکاٹ مہم ہمیشہ کے لیے ناکام ہوں گے۔
@LahoreBird9 күн бұрын
میرے پیارے بھائی یہ ناکام نہیں یہ وڑ جائیگی اور اس بات کا پی ٹی ائی پی ٹی ائی لیڈر کو بخوبی پتا ہے
@asgharmehmood62789 күн бұрын
غلط نیازی بھٹو سے ذیادہ مقبول لیڈر نہیں ہے۔ بات کچھ اور ہے
@AliZain-o9h9 күн бұрын
اس بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوگا😂
@historyofislamorstories9 күн бұрын
بائیکاٹ ہو گا اور آپ لوگوں سمیت اور یہ آصف منیر اور باقی ظالم فوجی سب وڑ جائیں گے
@nabizubair9 күн бұрын
Agreed
@AliZain-o9h9 күн бұрын
پاک فوج ذندہ باد،سپہ سالار سید عاصم منیر حفظہ اللہ ذندہ باد
@SaoodAshraf-eu2mo9 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ کا انمول تحفہ پاکستان کے لیے جنرل عاصم منیر زندہ باد
@ameerhamza10019 күн бұрын
Jaise youthiye bajwa ko abbu banatay thay 2018 may waise ab patwari asim munir ko abbu bana kr bhetay huay hai😂😂😂😂na uthao itnay zyada
@zainamjadch44209 күн бұрын
الحمدللہ جس طرح نیشنل فرانزک ایجنسی بل پارلیمنٹ سے منظور ہوگئی ہے اسی طرح مدارس ریجسٹریشن بل بھی بھاری اکثریت سے منظور ہوں گے ان شاءاللہ۔
@HurremSultan-r7y8 күн бұрын
Best Questions 👍 Superb Answers 👌👌👌👌👏👍 Well done Mansoor Bhai Stay Blessed Aameen 🤲
@JamMurtaza-q2oКүн бұрын
میں آپ کا پروگرام یاد ہوگا to the point مجھے بہت پسند ہے آیک آپ نے پروگرام کیا تھا قومی اسمبلی پر اس میں آپ نے بھترین تقریر پر ایوارڈ دیا تھا وہ مجھے یاد ہے بلاول بھٹو زرداری شاہد خاقان عباسی خواجہ محمد آصف بہت خوب جناب کا گولڈن جوبلی والے سٹار منصور علی خان
@Khan-ec5kh8 күн бұрын
AoA your Analysis is very good n excellent jum k bolo 👍
@Rehankhan-ne6mk9 күн бұрын
Love you brother... Great ancher ..true gentleman
@Akhtar5709 күн бұрын
یہ قانون جب سے بنا ھے تو غریب کے لئے ہی بنا مکر افسوس اللہ پاک کی قانون ھے سب کے لیے برابر قانون ہیں ہم اللہ پاک سے اُمید رکھتے ہیں اِن سے کبھی نہیں
@RajaHassan-fh1fp8 күн бұрын
*راجہ حسن کا ملیشیا سے سوال* سر کیا ڈی چونک(انسانی جانوں کا خاتمہ) کا بڑا سانحہ ہے یا نو مئی(عمارت کو اگ لگانا) کا بڑا سانحہ ہے ??اگر سانحہ ڈی چونک بڑا واقعہ ہے تو اس پہ اپ نے اتنی اواز کیوں نہیں اٹھائی جب نو مئی کو عمارت تباہ ہوئی تھی تو اپ جناح ہاؤس گئے اور ساری تفصیل لوگوں کو بتائی اور دکھائی جواب ضرور دیجئے گا کیونکہ میرے بہت سے سوالوں کا اگے بھی جواب نہیں دیا
@AmeerNawaz-du6jn8 күн бұрын
کبھی اس ٹاپک پر بھی اپنا خیال دیں جو آرمی آفسر ریٹائر ہونے کے بعد سیولین اداروں میں پھر سے آ کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ یہ عام پاکستانی کا حق مارتے ہیں یا نہیں ؟ @MansoorAliKhan
@IftikharAhmad_USA9 күн бұрын
ریچرڈ ریپبلکن کا یا ٹرمپ کا مراد سعید ہے
@scorpiokhan68988 күн бұрын
😅😅
@JamshadAli-ix6vu9 күн бұрын
منصور صاحب امریکی حکومت میں CIA کی جتنی مداخلت ہے۔پاکستان میں تو ایجنسی کی پانچ فیصد تک مداخلت نہیں ہے۔افعانستان اور عراق پر حملہ امریکی حکومت کا فیصلہ نہیں تھا۔بلکہ امریکی ایجنسی کا فیصلہ تھا
@gypsy23729 күн бұрын
اور منصور صاحب سے پوچھیں کہ کسی نے آج تک عراق، افغانستان پر حملے کا سوال پوچھا ہے؟ کوئی جمہوریت نہیں ہے کہیں بھی دنیا میں۔ یہ اپنے آپ کو مفت کا عقل مند سمجھتا ہے۔
@JamshadAli-ix6vu9 күн бұрын
@gypsy2372 جی بھائی ایسا ہی ہے۔
@maliksaifullah61908 күн бұрын
Mansoor Bhai agar establishment itni taqatwar hai TU mushraf ki hukumat kise gire
@mnnm34328 күн бұрын
Well done mansoor Ali khan sb
@supersmart31509 күн бұрын
جو son of soil ھیں انہیں ڈیل اور ڈھیل سب کچھ ملے گا ۔ جو son of the soil نہیں ، اسے کچھ نہیں ملے گا ، جیسے الطاف حسین
@Hamza_1509 күн бұрын
And Imran Khan
@AliKhan-lf5tb9 күн бұрын
Mansoor Ali Khan good man and honest
@muhammadsaeed-r8w9 күн бұрын
Mansoor Bhai your time is precious only 5 minutes for answering questions pl
@aghaaligoharkhan20589 күн бұрын
جب گورنمینٹ اسے گرفتار کرے گی تو خود منصور علی خان پروگرام میں بولینگے کہ ظلم ہو رہا ہے۔۔۔
@asifalam60039 күн бұрын
Nahi Jo andha ghunga bahra ho usay Ku giriftar karain gain bachnay Ka do hi rastay hay ya rasta Chor do ya rastay may kahray ho jai is type Kay log Moka parsat hotay hain
@JamMurtaza-q2oКүн бұрын
دوسری طرف آپ پسندیدہ چیز جو اچھی لگتی ہے وہ آپ کا ہر سوال کا جواب ضرور لیتے ہیں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں دیتے
@Adil-pt4qk9 күн бұрын
انشاءاللہ مولانا صاحب کا کوئی استاد نہیں ہے وہ خود استاد ہے
@Tv87_informative3 күн бұрын
Anees bhai Mansoor Ali bhai is one of them..... establishment ka tarjuman
@ZahidHussain-xf7cc9 күн бұрын
Pak army zindabad Pak army zindabad Pak army zindabad
@Musawwir7779 күн бұрын
I love you Nawaz Shareef
@JamMurtaza-q2oКүн бұрын
میرا علاقہ سابقہ گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کے ساتھ رھنے والا ہوں مجھے مخدوم سید احمد محمود کی سیاست بہت پسند ہے کیونکہ ایک خودار نیک بندے ہیں واسلام
@malikkhurram71329 күн бұрын
منصور بھائی میرا خیال ہے کہ اگر اسٹیبلیشمنٹ کا کردار سیاست میں نہ ہو تو تب صوبوں کے درمیان صوبائیت کو فوقیت ملے گی اور صوبے آپس کی لڑائی سے دو چار ہو جائیں گے۔۔اس لیے پاکستان کی سیاست میں اسٹیبلیشمنٹ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور آگے بھی رہے گا۔
@alrehmanstateagency8009 күн бұрын
Yhi baatein pti Waly 2018 ma krty thy ab patwari krty hn..waqt waqt ki baatein hn kyun TB foj ny pti ko goud ma Liya hua tha ab plmn ko Liya hua ha😅😅
@Dr.Ubaid.Ullah.6 күн бұрын
Maryam Baji ess ko hearts ♥️bej do 😉
@Sohaibbhattiyaar8 күн бұрын
Mansoor Ali khan Ab plzz Ak bar nawaz sharif ka interview la Ap sub ka interview lata ha but kabi nawaz sharif ka bi plzz Allah apko khush raka ameen❤❤
@omerkhayyamgorchani5579 күн бұрын
پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤❤
@Sardar-izhar6 күн бұрын
Hahahahaha Mansoor bhai apne jo shehbaz sharif wali bat ki na k line unhi se start hoti hahaha maza a gya apka vlog sun kr ❤❤❤❤❤
@MalikNoman-fg8yj9 күн бұрын
ملک نعمان ملتان سے 🎉❤ منصور بھائی میرا سوال یہ ہے کہ آج کل تقریباً جو صحافی بھی نیوٹرل رہنے کی کوشش کرتا ہے اسے میری ناقص عقل کے مطابق اٹھا لیا جاتا ہے۔۔ آپ بھی تو نیوٹرل صحافی ہی ہیں آپ کیسے بچے ہوئے ہیں ابھی تک بہت حیرانگی ہوتی ہے😮😮
@Hamza_1509 күн бұрын
Neutral journalists are free but youthia journalists are not allowed
@muhammadsiddique16029 күн бұрын
منصور بھی کراچی کی کس بھی گورنمنٹ پلس صوبائی حکومت پی پی پی کی کوئی تواجہ نہیں یہاں صافی نہیں، سڑک نہیں، اور پانی نہیں، پاکستان کا سب سے بڑی شہر کا اتنا برا حل کیوں ہے وجہ کیا ہے اور زمیدار کون؟؟؟؟ پلیز جواب دیں۔
@scorpiokhan68988 күн бұрын
Yes Karachi pr bhi program krna chahye hum bhi insan Hain kbtk humko B's tax payer ki nzr sy dekha jayega
@JamMurtaza-q2oКүн бұрын
منصور بھائی میں تقریباً سات سے آٹھ سال ھوگے ہیں میں آپ کی گفتگو پر اتفاق کرتا ہوں پلیز کبھی جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے کسی ایم این اے یا ایم پی اے کے پروگرام لازمی کریں
@ubaidshah76738 күн бұрын
منصور سچ بات تو یہ تم کر نھیں سکتے وہ تو دنیا جانتی ھے
@KamranAwan-d4x9 күн бұрын
تحریک انصاف کو ڈھیل تو دینی ہے کیونکہ مغرب کا پتہ ہے اتنی محنت ہے انکی وہ پانی تو نہیں ڈالیں گے
@IftikharAhmad_USA9 күн бұрын
لیکن ایک بات پر تو اپ ضرور مانیں کہ شہباز شریف کام تو اچھا کر رہا ہے وہ بھی سارا کریڈٹ اسٹیبلشمنٹ کو دے دیتے ہیں ایٹمی دبا کے اسٹیبلشمنٹ نے کروائے تھے پابندیاں گورنمنٹ کے ذمے میں
@slamatslamat60399 күн бұрын
میرے ملک پاکستان کا قانون اگر ٹھیک ھو جائے تو 90 فیصد کام درست ھو جائیں _ یہاں امیر کیلئے قانون اور عام انسان کیلئے قانون اور ________ ❤❤پاک فوج جیوے❤❤
@mgwazir8 күн бұрын
منصور علی خان بھائی آپ نے تمام موضوع پر وی لاگ کئے ہیں اور میں آپ کی وی لانگ بہت شوق سے دیکھتا ھوں هو سکے تو ایک وی لاگ سرکاری ملازمین کیلئے بھی کروں کیونکہ ھر دوسرے دن آئی ایم ایف کے مطالبے پر کبھی پنشن کم کی جاتی ہے کبھی کچھ کبھی کچھ ھم پیارے ملک کی خدمت کرتے ہیں لیکن بدلے میں حکومت ھم کو پریشانی ہی دے رہی ہے آپ کو ایک ویڈیو سرکاری ملازمین کیلئے بھی کرنی چاہئے خاص طور پر سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے جو سرکاری ملازمین کے ساتھ ظلم کیا ہے اُس پر بھی تھوڑی روشنی ڈالو ۔ شکریہ 👉💘
@lubnatalpur9 күн бұрын
Mansoor bhai your question answer sessions are very interesting to watch😅
@BahadurKhan-d8t9 күн бұрын
Saudi Arabia my Saudi log Imran Khan ko bohat payar karte hei
@JamMurtaza-q2oКүн бұрын
پھر آپ کا پروگرام میرے سوال بہت پسند ہے
@sardarhaider21768 күн бұрын
Pakistan is Noor Noor will not finish till judgment day 😊
@ranagoshi68829 күн бұрын
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AmerAamir-e8r9 күн бұрын
Aslam o alaikum Mansoor bhai ap k programs dekhta sunta tha aur sochata tha k ye **aik mard hay Lekin ap mard honay k sath Sath aik mard k bachay bhi aj is program me sabit**** huay hain love and respect❤
@SherybabaAli9 күн бұрын
Man+soor=Mansoor
@ch.tabassumjavid10799 күн бұрын
Zabardast Mansoor Ali Khan sb
@royalsaif70448 күн бұрын
بھائی پاکستانی فوج کی دفاعئ تیاری بھی تو سب سے زیادہ ہے ورنہ ہمارے دشمن ہمیں ختم کر چکے ہوتے ۔ ہماری معاشی حا لت اپ کے سامنے ہے
@MaqboolBacha-q5k9 күн бұрын
وعلیکم اسلام صبح بخیر ❤منصور بھائ جیتے رھو🎉
@systemtechnologies83229 күн бұрын
جو بھارتی کھلاڑی آئی پی ای یا نیشنل ٹیم میں ہیں ان پر کسی بھی دوسری لیگ کھیلنے پر پابندی ہے۔
@rahmatsalamkhattak31789 күн бұрын
منصور بھائ آپ نے محب کے سوال کے جواب میں کہا کہ علی آمین جو بیانات دے رہا ہے وہ ایک ٹوپی ڈرامہ ہے اس میں کوئ شک نہیں لیکن عمران کے پختون فالورز جن کے کھوپڑی خالی ہے ان میں پنجاب کے خلاف نفرت بھڑتی جا رہی ہے جو کہ نہایت نقصان دہ ہے
@szafar559 күн бұрын
Is bnde ki average reach 100k km ho chukki he, InshaAllah aur bhi km hogi. Zalmo ka sath dene walo se Allah zarur hisab lega, dunia aur akhrat dono men. Mere rab ke han der he andher nhi.
@younaf7869 күн бұрын
السلام علیکم منصور بھائی۔ میں ایک visually impaired person ہوں اور سرکاری ملازم بھی ہوں مگر میرا سوچنے کا انداز کچھ کچھ آپ سے مماثلت رکھتا ہے یا یوں کہیں کہ اپ کی طرز صحافت سے میں بہت متاثر ہوں اور میں بھی سیاسی تبصرے و تجزیے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پہ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی کچھ ٹپس اور فوائد و نقصانات سے آگاہ کیجیے گا۔ شکریہ
@bilalahmadembroiderydigiti34859 күн бұрын
شیخ مجیب کے نعرے سچ ثابت ھو چکے ہیں اور فوج ملک توڑ چکی ھے
@irshadahmed6587-l3m9 күн бұрын
پانچ ہزار دھاڑی لے کر ذلیل ہونے والوں کو عسکری بینک سے بائیکاٹ کا کہا جا رہا ہے😜 پاک فوج زندہ باد 💪🏻
@makbar77248 күн бұрын
Mansoor bhai me aap ki sahfat ko ❤se seloot karta hun our me dubai se aap k lye duaa goh hun Allah pak aap ki hafazat kary ameen ameen ameen 🤲🤲🤲 Khuda kary k ye mera sms aap tak pohnch jay Allah kary ameen ameen ameen 🤲🤲🤲
@Sayam75129 күн бұрын
# askmansoorali جناب منصور بھائی یہ سب سیاستدان اکھٹے نہیں بیھٹہ سکتے ملک کے مفاد لئیے
@jahanzaibtahir82699 күн бұрын
Mansoor Bhai, Allah app ko sehat o tarqi mazeed ata farmain. Ajj k v log se khuch takabur ki boo si aai hai... plz sir thori ahtiyat karain... App ka aik adna sa fan jahanzaib
@IhsanAfridi-d4x9 күн бұрын
منصور بھائی آپ جو خبریں دیتے ہیں یہ بھی کافی ہے ۔اپ کے فین چاہنے والا لاکھوں کے حساب سے بندے ہیں کس کس ویڈیو دیکھائیں گے
@shahbazwarbho32699 күн бұрын
,😂😂😂 Mansor shb Kamal karty hoo
@AfzaAzhar-g1g8 күн бұрын
Khan Zinda abad
@AdnangulkhanAdnangul9 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبحِ بخیر منصور بھائی ❤
@MaqboolBacha-q5k9 күн бұрын
کئ بار دشمنانِ پاکستان نے پروپیگنڈا کے طور پر پاکستان کو دنیا کے نقشے سے ھٹایا مطلب خدانخواستہ پاکستان نھی رھے گا ھر کوئ محب وطن پریشان ھوتا تھا یہ ک یسے ہوسکتا ھے اللہ کے فضل کرم سے جب تک غیور عوام جانسار افواج ھے پاکستان قائم ودائم رھے گا انشاءللہ
@zainamjadch44209 күн бұрын
Vote for 2 Million Subscribers of Mansoor Ali Khan Digital Channel
@mistrzikzak57649 күн бұрын
i appreciate u man from ( Makkah Sudia Arab ) for supporting reality
@scarletlady37275 күн бұрын
Merry Christmas to all Christian Pakistanis. 🎅🎄🎄🎄
@AmirWaseem-h5t9 күн бұрын
وہ جھرلو جو پھیرا گیا 2024 میں وہ پاکستان اور پاکستان کے مستقبل کے بہت ضروری تھا عمران پاکستان سے مخلص تھا ہی نہیں نہ ہے
@UmarKhan-zt1rn9 күн бұрын
Allah imran khan ko lambi zindagi dy.. imran khan honest aur great insan hai inshallah bht jald imran khan pm hongy