Why Army Chief is so ANGRY? | Where is Gen Bajwa now? Latest update | Mansoor Ali Khan

  Рет қаралды 297,270

Mansoor Ali Khan

Mansoor Ali Khan

Күн бұрын

#MansoorAliKhan #GenAsimMunir #GenBajwa
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
KZbin: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...

Пікірлер: 1 600
@idyuburrahman773
@idyuburrahman773 28 күн бұрын
جو بھی مشکلات ہوں آزادی بہت بڑی نعمت ہے پاکستان زندہ آباد
@AsifAli-bh9mg
@AsifAli-bh9mg 27 күн бұрын
Yes berry
@ghulamrasul3068
@ghulamrasul3068 27 күн бұрын
Abb pakistani qoom ko azad kar dena chaie.pakistani qoom zinda bad.
@saimatanweer5256
@saimatanweer5256 27 күн бұрын
آنے والے سال ہمارے سپہ سالار َآَرمی چیف عاصم منیر کی سر پرستی میں پاکستان ترقی کرے گا انشاءاللہ اللہ تعالیٰ عاصم منیر کو ہمت جرأت اور زندگی صحت دے اور ان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
@anilsatra897
@anilsatra897 27 күн бұрын
😂😂😂
@FojiGujjarGujjar
@FojiGujjarGujjar 28 күн бұрын
میرے خیال سے آگر صحافی منافقت چھوڑ دیں تو بہتری سے بہترین ہو سکتا ہے
@user-yn1gl4bw4z
@user-yn1gl4bw4z 28 күн бұрын
Teeli khan Iman , Tanzim and Et_ihad is Quaid _i_Azam kaa Irshad Mohabbat mujjay unn jawanoun saay haay sitaroon paay joo daltaay haein kumund
@muhammadwaqasali3026
@muhammadwaqasali3026 28 күн бұрын
Politicians too
@naumanuddin4468
@naumanuddin4468 28 күн бұрын
Mansoor sahib hamy pata Hain k tumrahi munafiqat kis had tak Hain
@mahnoorqureshi3281
@mahnoorqureshi3281 28 күн бұрын
Imran riaz ka naam lo
@aqeelarshad2748
@aqeelarshad2748 28 күн бұрын
Right 👍
@asgharbaloch7458
@asgharbaloch7458 28 күн бұрын
اللہ قرآن مجید میں فرماتا ہے۔ جو لوگ سود کا کاروبار کرتے ہیں۔ وہ بھی اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کررہے ہیں۔ تو یہ سودی نظام نظر نہیں آرہا ہے۔
@zahoorqadir3034
@zahoorqadir3034 28 күн бұрын
آپکو اہل پاکستان کو یوم آزادی مبارک۔میری دادی اماں اور چھوٹی پھوپھیاں شہیدان آزادی پاکستان ھیں اور واھگہ بارڈر کے قریب کیمپ شہید ھوئیں اور سادہ کپڑوں میں ھی مدفون ھوئیں۔اللہ انکو غریق رحمت کرے
@Voiceofmeer
@Voiceofmeer 28 күн бұрын
Ameen
@Quiz.Banch_
@Quiz.Banch_ 28 күн бұрын
aameen
@saniaamirbaaz8850
@saniaamirbaaz8850 27 күн бұрын
Aaameen
@saimatanweer5256
@saimatanweer5256 27 күн бұрын
جب تک سزائیں نہیں ملے گی تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اور یہ تماشا ختم نہیں ہونا پلیز عاصم منیر صاحب پلیز پلیز َََ🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@SandhuXReaction
@SandhuXReaction 28 күн бұрын
Happy Independence Day Pakistan.... Lot's of Love and Respect From INDIA 🙏❤️🇮🇳🇮🇳
@muhammadsulaiman3783
@muhammadsulaiman3783 28 күн бұрын
Thank you. Happy independence to you in advance.
@muhammadkiani2740
@muhammadkiani2740 28 күн бұрын
Thnx bro same to you
@SHMaloomatSH
@SHMaloomatSH 28 күн бұрын
یا اللہ پاک پاکستان کو انگریزوں کے قبضے میں کر دے آمین روٹی کپڑا مکان اور انصاف تو ملے گا یا اللہ ہم غریبوں کی دعا قبول فرما آمین
@usedexcavatorsconstruction6568
@usedexcavatorsconstruction6568 28 күн бұрын
​@@SHMaloomatSH جن لوگوں نے انگریزوں کے مظالم دیکھے ہیں اور ان کے خلاف جدوجھد کرکے آذادی حاصل کی اور جانو کی قربانیاں دی ۔ ان سے پوچھیں کہ انگریز کیا تھے
@Munda-kashmiri
@Munda-kashmiri 28 күн бұрын
Thank you bro 💚 On 15th August India 🇮🇳 Independence Day From us we would like too wish you all a very happy Independence Day in advance 🧡
@saimatanweer5256
@saimatanweer5256 27 күн бұрын
آرمی چیف نے بالکل ٹھیک کہا جو فساد کرے ان کو واقعی میں سولی چڑھا دے اور ختم کرے سب فتنوں کو پکڑ کر لٹکائے پلیز پلیز آرمی چیف صاحب َ🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@MuhammadNaeemGhani-qb8kl
@MuhammadNaeemGhani-qb8kl 28 күн бұрын
غیرت کا مظاہرہ کریں آپ بھی اور آپکی ٹیم بھی اور جو پورے ملک میں ہو رہا ہے اس پہ بھی وی لاگ بنائیں
@Shabi_here12
@Shabi_here12 28 күн бұрын
Sharam Naam ki cheez en MN hay hi nei
@sadafkiani7886
@sadafkiani7886 28 күн бұрын
So true
@omeryousaf279
@omeryousaf279 28 күн бұрын
Wahan girat maar jati hai , he is pure Establishment Pimp .
@MuhammadNaeemGhani-qb8kl
@MuhammadNaeemGhani-qb8kl 28 күн бұрын
@@sadafkiani7886 ہمارا بھائی ہے یہ لیکن جب تک یہ پورے وی لاگ میں کہیں بھی بغض عمرانیہ نہ نکالے تو اسکی دوکانداری نہیں ہوتی
@Akbarkhan-kb5yr
@Akbarkhan-kb5yr 27 күн бұрын
Gherat ni bahi inko peson ki game chaea gherat inki meryam k sth interview k time pe smne agai thi r us k bad to ab bht kuch smne agea
@teachereducators2920
@teachereducators2920 28 күн бұрын
PTI supporters are jealous of Arshad Nadeem's achievement. Shame on them at such attitude
@husnainsheikh9767
@husnainsheikh9767 28 күн бұрын
ثابت ہوا نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے ۔🥳🥳
@Gill804MZWG
@Gill804MZWG 28 күн бұрын
ثابت ہوا فوج نے آزادی ہائی جیک کر لی ہے۔۔میڈیا ٹاٹوں کا خالص کردار ہے۔۔اللہ تھوڑا عقل تو آپکو دیا ہو گا۔۔کسی TVچینل تقریب میں ان بزرگوں ذکر ہی نہیں ہوتا جنہوں نے سب کچھ لٹا جان کاروبار ۔۔کیونکہ فوج کا کاروبار بند ہو جائے
@saimatanweer5256
@saimatanweer5256 27 күн бұрын
آرمی چیف َزندہ باد اللہ ہمارے آرمی چیف کی حفاظت کرے آمین اور پاکستان کو شادو آباد رکھے آمین لٹکائے سب فتنوں کو پکڑ کر پلیز پلیز آرمی چیف صاحب َََََ🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@Muhammadnadeem-fn2bb
@Muhammadnadeem-fn2bb 28 күн бұрын
آٹا سستا ہو تو کسان تپ جاتا ہے پیٹرول سستا ہو تو پیٹرول پمپ والے اور جب مہنگے ہوں تو میڈیا والے مصالحہ لگا کر پیش کرتے ہیں
@inayatkhan9884
@inayatkhan9884 28 күн бұрын
میری طرف سے سب پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو اللہ تعالی ہمارے پیارے ملک پاکستان کو سلامت رکھے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🇵🇰❤
@ZahidKhan-kk7nx
@ZahidKhan-kk7nx 28 күн бұрын
دادا صاحب اور دادی جان شہید آزادی 1947کی یاد میں۔ 14 اگست1947 کے شہیدوں کو بھول کر ھم اس سطح پر پہنچے ھیں افسوس صد افسوس
@SHMaloomatSH
@SHMaloomatSH 28 күн бұрын
یا اللہ پاک پاکستان کو انگریزوں کے قبضے میں کر دے آمین روٹی کپڑا مکان اور انصاف تو ملے گا یا اللہ ہم غریبوں کی دعا قبول فرما آمین
@Gill804MZWG
@Gill804MZWG 28 күн бұрын
یہ ہی بات میں سوچتا ہوں۔۔فوج نے ملک بنانے میں قربانی نہیں دی ۔لیکن قربانی ہائی جیک کری کہیں بھی ہمارے بزرگوں ذکر نہیں ۔۔کیا فوج ڈر ہے اگر انکا ذکر ہوا ہماری دکان بند ہو جائے گئی
@ZahidKhan-kk7nx
@ZahidKhan-kk7nx 27 күн бұрын
@@Gill804MZWG شکریہ
@ZahidKhan-kk7nx
@ZahidKhan-kk7nx 27 күн бұрын
@@SHMaloomatSH بھائی صاحب عقل کی کھڑکی کھول کر دھیان سے دیکھیں " بالکل ویسے ھی ھے جیسے آپ سوچ رہے ہیں " دھوکا دیتے ھیں بازی گر بڑی ھوشیاری سے۔
@IzharKhan-xs2qm
@IzharKhan-xs2qm 28 күн бұрын
Meri tarap se pti wale k elawa tamam ehli watan ko jishni azadi Mubarak ho
@shahidjameel3795
@shahidjameel3795 28 күн бұрын
Kisi nay tughay mo laganay kay kabil bhi nahin samgha,LANET 😂😂😂
@bananaparfait552
@bananaparfait552 27 күн бұрын
@@IzharKhan-xs2qm meri taraf se patwarion aur hawarion pe Allah ka azab nazel hone ki duaen
@nisarkhan6948
@nisarkhan6948 27 күн бұрын
OUR MERE TAREF SEE PETWARIYO KE ELAWA SUB PAKISTANIYO KO Q KEE PETWARI GIRAJ KE MEDAWAR HEE SIRF 4 MONTH project 😂😂
@mazharhafeez1250
@mazharhafeez1250 27 күн бұрын
teri aukat kia hai jo ye lafz istimal kry
@SohailAzam8604
@SohailAzam8604 28 күн бұрын
چاہے وہ آرمی چیف اور جنرلز ہی کیوں نہ ہو؟😅
@user-qj6er4fm5g
@user-qj6er4fm5g 28 күн бұрын
کیا عوام آزادی کی اس تعریف میں آتی ہے؟جو ہمیں دین دیتا ہے یا دنیا کے حکمران دیگر ممالک اپنی عوام کو دیتے ہیں۔
@AliKhan-jh7th
@AliKhan-jh7th 28 күн бұрын
bilkul bhi nhi
@mallaikasyed5487
@mallaikasyed5487 25 күн бұрын
Good question.
@yasirbhatti9756
@yasirbhatti9756 28 күн бұрын
پاکستان ذندہ آباد سب پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک
@user-cs8jp9fv4n
@user-cs8jp9fv4n 28 күн бұрын
جشن آزادی مبارک ھو پاکستان. اللہ آپ کو استحکام بخشے فسادیوں کے فساد سے بچائے. صحافت کے میدان میں اتریں تو ایمانداری سے کام کریں اشارہ ہی کیا جا سکتا ہے ❤❤❤فار پاکستان بس دل سے.
@ziasahel678
@ziasahel678 28 күн бұрын
آزادی آپ کو مبارک کیونکہ یہ ملک آپ لوگوں کی ہے
@mohsinmaqsood6830
@mohsinmaqsood6830 28 күн бұрын
کھیل کو کھیل ہی رہنے دیں ۔ اس کو پولیٹیکل اسٹنٹ مت بنائیں
@Dr_House_
@Dr_House_ 28 күн бұрын
Now that Asim munir is trying hard to become Zaiul haq part 2, the game Of thrones has entered into interesting phase. Keep popcorn ready there will surely be fireworks.
@MudassarIqbal-kz4bu
@MudassarIqbal-kz4bu 28 күн бұрын
*جس ملک میں لوگوں کو دو وقت کی روٹی کے لیئے پردیس جانا پڑے وہاں آزادی کے سٹیٹس لگانا میری نسل کی توہین ہے ہمیں نظام مصطفیٰ ﷺ والا پاکستان چاہئیے* *آؤ مل کے نظام مصطفیٰ ﷺ کو تخت پہ لے کے آئیں*
@MudassarIqbal-kz4bu
@MudassarIqbal-kz4bu 28 күн бұрын
آ ج حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غلام ختم نبوت مارچ کر رہے ہیں داتا دربار لاہور تا پنجاب اسمبلی ❤
@tanvirahmad5456
@tanvirahmad5456 28 күн бұрын
@@MudassarIqbal-kz4bu یوم آزادی نہیں۔ یوم بربادی منانا چاہیے 👍
@ikrambhatti3302
@ikrambhatti3302 28 күн бұрын
جس ملک کے عوام مسجدوں سے پنکھے ٹوٹیاں جوتے چوری ھوں آپ وہاں نظام مصطفے کی بات کرتے ہیں
@hafizfazalmasjood753
@hafizfazalmasjood753 28 күн бұрын
آرمی چیف کو ذرا اس بات پر بھی روشنی ڈالنی چاہیے کہ 15 جرنیلوں میں سے 14 ملک سے باہر مزے کی زندگی گزار رہے ہیں ، اس پر بھی پابندی لگائیں ۔ ہمارے پڑوسی ملک کے جرنیلوں کے اثاثے ملک کے اندر ہوتے ہیں اور وہ خود بھی ملک میں ہی رہتے ہیں ۔ اس پر بھی کوئی آیت پڑھ دیں ۔
@AbdulHafeez44303
@AbdulHafeez44303 27 күн бұрын
کیا پاکستان اس لیے آزاد ہوا تھا کے لوگوں کو باجے بجانے کی آزادی ہو ؟ یا دین کے مطابق زندگی گزار سکیں ؟ تعلیم زیادہ ہو گٸ شعور اچھے برے میں فرق نہ کر سکا۔ الللہ ہمیں سمجھ عطاء فرماۓ۔آمین
@safeertareen5801
@safeertareen5801 28 күн бұрын
جس ملک میں لوگوں کو دو وقت کی روٹی کے لیئے پردیس جانا پڑے وہاں آزادی کے سٹیٹس لگانا میری نسل کی توہین ہے
@MuhammadUsamaQamar
@MuhammadUsamaQamar 28 күн бұрын
We are independent? Tbi bacho pa shelling ki 14 august pa.. facism must stop
@ZubairMuhammad-vm7xk
@ZubairMuhammad-vm7xk 28 күн бұрын
زبردست آرمی چیف ذندہ باد ♥️
@BAGGALLERY
@BAGGALLERY 28 күн бұрын
U have to be neutral , u r just like Army chief who is inclined towards PMLN
@saqievents8126
@saqievents8126 28 күн бұрын
اللہ پاک آپکو ہدایت دے اور حق سچ کا ساتھ دینے کی توفیق دے
@sadiamumtaz8514
@sadiamumtaz8514 28 күн бұрын
Khuda karay ke meri Arz.e.paak per utray Wo fasl.e.gul jisse Andaisha.e.Zawaal na ho HAPPY INDEPENDENCE DAY ❤❤❤❤❤❤❤
@foziajabeen677
@foziajabeen677 28 күн бұрын
Ameen
@Singlesuitstore-n5j
@Singlesuitstore-n5j 28 күн бұрын
😂
@Moods_Refreshners
@Moods_Refreshners 28 күн бұрын
جہاں بات پاکستان کی ہوگی پاکستانیوں کی ہوگی وہاں تحریک انصاف اپ کو کبھی بھی نظر نہیں ائے گی جہاں پاکستان میں فساد اور انتشار کی بات ہوگی تاریخ انصاف وہاں اپ کو صف اول میں نظر ائے گی
@Unseen_ahmad1
@Unseen_ahmad1 28 күн бұрын
Bilkul sahi kaha
@sadardin2879
@sadardin2879 28 күн бұрын
jidher Nabi ki izat ho gi udhar PTI ho gi۔۔۔ jidher Haq ho ga Udher PTI ho gi۔۔۔
@WaheemAkhtar
@WaheemAkhtar 28 күн бұрын
منصور صحیح دفاع کررہے ہیں حکومت کا
@mazam2014
@mazam2014 28 күн бұрын
He is. Tattay chak
@ismailsario
@ismailsario 28 күн бұрын
آپ کو بھي آذادي مبارک ھو پاکستان زندھ باد پاک فوج زندھ باد❤
@Mukhtasar_zindagi_vlog
@Mukhtasar_zindagi_vlog 28 күн бұрын
میری طرف سے سب کو جشن آزادی مبارک ہو پاکستان زندہ
@amirhayat7330
@amirhayat7330 27 күн бұрын
پی ٹی ائی کا نعرہ ہے عمران خان کے بعد نہ کوئی لیڈر ہوگا نہ کوئی کھلاڑی ہوگا
@user-ng5jm5bg8g
@user-ng5jm5bg8g 28 күн бұрын
Hum log Azad kab howay hain aj b qaid hai
@AmrikKulana
@AmrikKulana 28 күн бұрын
😂👌👢👢
@SyedmuzamilshahShah-kx2xk
@SyedmuzamilshahShah-kx2xk 28 күн бұрын
To. KZbin my hand q mrwa Raha gt
@SabeeSyed5930
@SabeeSyed5930 28 күн бұрын
اپ سب کو جو بھی منصور بھائی کا پروگرام سن رہے ہیں یوم ازادی مبارک ہو🎉
@naturallife8663
@naturallife8663 28 күн бұрын
Release IMRAN Khan.... IMRAN Khan zindabad❤❤❤
@EriKiPiohd1LI
@EriKiPiohd1LI 28 күн бұрын
While the country gets ready to celebrate Independence Day, Adiala Khan must be wishing for His.
@Sunwaves-z5h
@Sunwaves-z5h 28 күн бұрын
VPN laga ke azadi ky status ni lagaye jaty
@khawajadurrani2421
@khawajadurrani2421 28 күн бұрын
بہادر جرنیل حافظ عاصم منیر کو ہمارا سلام پہنچے ، اللّٰہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے
@asadullah4655
@asadullah4655 28 күн бұрын
پاکستان میں سودی نظام، ظلم تشدد پستائی عوام پر ظلم تشدد اللہ کے احکامات کی اسلام کے خلاف کھلی جنگ ھے
@shahzadhussain1924
@shahzadhussain1924 28 күн бұрын
اہل وطن کو یوم آزادی مبارک🇵🇰
@MuhammadAsif-rt9sg
@MuhammadAsif-rt9sg 28 күн бұрын
Mansoor bhi ya pti wala Azadi ka Dan be halat harab karna chata ha
@JavedIqbal-nn2no
@JavedIqbal-nn2no 28 күн бұрын
اہل وطن کو غلامی کی ایک اور صبح مبارک
@ismailsario
@ismailsario 28 күн бұрын
آپ کو بھي آذادي مبارک ھو پاکستان زندھ باد پاک فوج زندھ باد
@GoodBoy-cb3cc
@GoodBoy-cb3cc 28 күн бұрын
کونسی آزادی بھائی جان ...فلحال تو آزادی کی کوئی آثار نظر نہیں آ رہا ہے
@akhlaqsatti8347
@akhlaqsatti8347 27 күн бұрын
ارمی چیف سید عاصم منیر صاحب زندہ باد پاک ارمی زندہ باد سب شہیدوں کو سلام پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕💓💓💓
@hamzasaeed2599
@hamzasaeed2599 28 күн бұрын
اگر عمران اور عمرانڈں رہے تو ملک ترقی نہیں کر سکے گا
@mianjaved804
@mianjaved804 28 күн бұрын
آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@user-qb7qp3xw9f
@user-qb7qp3xw9f 28 күн бұрын
جشن آزادی کے موقع پر میں اپنی قوم کو یہ کہنا چاہتا ہوں سیاست دانوں کی خاطر لڑنا چھوڑ دو ملک کی خوشحالی کا ساتھ دو
@saminasaeed8049
@saminasaeed8049 28 күн бұрын
کیوں ملک کے ساتھ ان کے ادارے ہی سازش کر رہے ہوں تو غصہ نہیں آئے
@SHMaloomatSH
@SHMaloomatSH 28 күн бұрын
یا اللہ پاک پاکستان کو انگریزوں کے قبضے میں کر دے آمین روٹی کپڑا مکان اور انصاف تو ملے گا یا اللہ ہم غریبوں کی دعا قبول فرما آمین
@RamzanRaghi-yp1db
@RamzanRaghi-yp1db 28 күн бұрын
اس جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منائیں۔وطن عزیز کے لئیے بہت ساری دعائیں کریں ۔نوافل ادا کریں۔۔اس ملک کو اب آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔۔ایک دوسرے کا احساس کریں ۔پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔شکریہ
@khurramkaif2685
@khurramkaif2685 28 күн бұрын
Army Chief is worried that all his business is finished 😂😂😂
@mahnoorqureshi3281
@mahnoorqureshi3281 28 күн бұрын
Not chief IK.
@filesave8362
@filesave8362 28 күн бұрын
Chal oye
@shanebluesky7452
@shanebluesky7452 27 күн бұрын
​@@filesave8362 chalo sab iske ghar
@filesave8362
@filesave8362 27 күн бұрын
@@shanebluesky7452 apne ghr pe e rakh bai idr q lata hai
@shanebluesky7452
@shanebluesky7452 27 күн бұрын
@@filesave8362 tera qaarobar jo hain. Khudi keh raha chalo oye.
@unitedsunnimuslimpakistan648
@unitedsunnimuslimpakistan648 27 күн бұрын
جمعیت علماء اسلام زندہ باد ❤❤❤
@Fmb760
@Fmb760 28 күн бұрын
Pakistanis congratulations you ajadi 🇮🇳 🤝🇵🇰
@tughral
@tughral 28 күн бұрын
dhanyavaad
@Munda-kashmiri
@Munda-kashmiri 28 күн бұрын
Thank you bro 💚
@ShaheenGroup-qk2bu
@ShaheenGroup-qk2bu 27 күн бұрын
قمر باجوہ کا قمر چمکتا رہے گا انشاءاللہ ❤❤
@gulzadapak6386
@gulzadapak6386 28 күн бұрын
کیا تحریک انصاف فتنہ نہیں ہے
@muhammadatiq4497
@muhammadatiq4497 27 күн бұрын
جو نا انصافی کرتے ہیں۔۔۔ جو رشوت لیتے ہیں۔۔۔ جو سود کھاتے ہیں۔۔۔ جو ظلم کرتے ہیں
@rehmatnabiraees6268
@rehmatnabiraees6268 28 күн бұрын
کاش میرے پاس بھی اتنی فورس ہوتی جتنی عاصم منیر کے پاس ہے پھر دیکھتا کتنا بہادر ہے سیاسی خبریں دیکر دور رہنے کی تلقین کرتے ہیں کل رات کو لاہور میں پی ٹی آئی کے بڑے جلسے ہوے ہیں پی ٹی آئی کو بینڈ کرنا ہے تو کریں ان حرکتوں سے پی ٹی آئی کو مزید مقبولیت میں اضافہ ہوگا
@beyond_animee
@beyond_animee 28 күн бұрын
Right 👍🏻 you are bro
@saqievents8126
@saqievents8126 28 күн бұрын
@yahyakhan4825
@yahyakhan4825 28 күн бұрын
ناچنے والیوں کے بچے آزادی کے جنگ نہیں لڑ سکتے صرف لمبی لمبی چھوڑ سکتے 😂😂😂
@SultanHafiz-w5u
@SultanHafiz-w5u 28 күн бұрын
ان سابق ججوں اور جنرل بشر موں پر پاکستان چھوڑنے پر پابندی عائد ہونی چاہئے
@user-pp8js9gp7m
@user-pp8js9gp7m 28 күн бұрын
جناب منصور علی خان صاحب میری طرف آپ کو اور پوری قوم جشن آزادی ممبارک ہو
@user-xv8tj4nm3n
@user-xv8tj4nm3n 28 күн бұрын
afsos hy jin loty sehafio ko pakistan ki fikar nahi bs apni jebon ki fikar hy k kesy bharni hy un ka azadi sy kia lena dena
@tariqazizrajpoot2694
@tariqazizrajpoot2694 28 күн бұрын
پی ٹی آئی کہتی ہے کہ عمران نہیں تو پاکستان نہیں جب کہ عاصم منیر کہتے ہیں کہ پاکستان پر لاکھوں عاصم منیر لاکھوں سیاست دان لاکھوں علماء اکرام قربان۔ پاکستانیوں فرق جان کر جیو
@rsrmobilezoneshirenzada2146
@rsrmobilezoneshirenzada2146 28 күн бұрын
میری طرف سے سب کو 77ویں جشن آزادی مبارک ہو 💕 💕 🥰 💖 🤲 🤲 🎉🎉
@LoveSHAH14
@LoveSHAH14 28 күн бұрын
Apko bhi bohat Mubarak 🇵🇰💕❤
@trendybrandy3395
@trendybrandy3395 28 күн бұрын
پاکستان زندہ باد❤ پاک فوج زندہ باد❤
@user-no5yf8jk4k
@user-no5yf8jk4k 28 күн бұрын
تمام پاکستانی بھائییوں کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰🇵🇰۔
@Ranasahb-kf6ew
@Ranasahb-kf6ew 28 күн бұрын
میری طرف سے آپ کو اور پورے پاکستان کو آزادی مبارک ھو
@cutecandy3958
@cutecandy3958 28 күн бұрын
مزید ترقی کرنے کا کیا مطلب ہے آ پ ایسے کہہ رہے ہیں جیسے پاکستان پہلے ہی بہت زیادہ ترقی کر چکا ہے
@M0h0m3d
@M0h0m3d 27 күн бұрын
حقیقی آزادی چاہیئے فوج کی سیاست میں مداخلت سے
@wishchef2684
@wishchef2684 28 күн бұрын
خیر مبارک ہو میری طرف سے بھی اپ کی پوری ٹیم کو اپ کے اہل خانہ کو پورے پاکستان کو اور ہماری افواج کو سب کو جشن ازادی مبارک ہو اج اللہ نے ہمیں اور اپ کو بول رہے ہیں اس ملک میں الحمدللہ فل ازاد ہے اللہ کا شکر ہے
@mohamedsidheek1528
@mohamedsidheek1528 28 күн бұрын
پاکستان ژندہ آباد ❤❤
@gmfarooqi4887
@gmfarooqi4887 27 күн бұрын
بھائی ان دنوں میں صرف پاکستان کا پرچم لہرائیں کیونکہ پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے
@mushalmeer1225
@mushalmeer1225 28 күн бұрын
کل پاکستان کا نام اشرفیہ ہے
@Gulammustafa-sr7ln
@Gulammustafa-sr7ln 28 күн бұрын
یہ جشن آزادی صرف ان لوگو کو مبارک ہےجن لوگو نے بیدردی سے اس ملک کو لوٹا ہے یہ ملک آج بھی پاکستان کی غریب عوام کے لئے بنا ہی نہین ہےاس ملک پر چند اشرفیا کا قبضا ہے ان کو ہو مبارک یہ ملک ہم آج بھی غلام ہیں
@mahnoorqureshi3281
@mahnoorqureshi3281 28 күн бұрын
Tum India chalay jao . Wahan Ambani ban jana. 😂
@thairayyantricks4960
@thairayyantricks4960 28 күн бұрын
آیات مبارکہ کا حوالہ دینا مسلمانوں کیلئے ایمان کا حصہ اور ہمارا ایمان ہے پر سورہ خجرات میں یہ بھی کہ کسی سے کوئی غلطی ہوجائے تب آپ تحقیق کرکے اسے سزا دیں ۔ پر سوال یہ کہ کیا 9 مئی پر کس نے تحقیقات کی ہے ۔ یہ حود عمل پیرا نہیں کیا ۔۔۔
@M0h0m3d
@M0h0m3d 27 күн бұрын
باجوہ اس سب کا ذمہ دار ہے کسی بھی ادارے کا سر براہ اسکے گندے کاموں کا ذمہ دار ہونا چاہیے😢
@gmfarooqi4887
@gmfarooqi4887 27 күн бұрын
توجہ توجہ ریاست پاکستان، گورنمنٹ آف پاکستان، تمام صوبائی حکومتیں، ایڈمنسٹریٹرز اور تمام کرتا دھرتا حضرات سے گزارش ہے کہ تیئیس مارچ،چودہ اگست اور چھ ستمبر یوم یکجہتی پاکستان اور دفاع پاکستان کے دن ہیں لہذا سب لوگوں کو پابند کریں کہ ان دنوں میں صرف پاکستان کے پرچم لہرائیں اور ملی نغمے لگوائیں اور سختی سے کسی بھی پارٹی کے پرچم اور نغموں پر پابندی لگائیں کیونکہ یہ کوئی الیکشن یا سیاسی جلسے جلوس کا دن نہیں بلکہ پاکستان کا دن ہے ریاست کا دن ہے لہذا ملک کو نفرت اور تشدد پسندی سے نجات دلوائیں لہذا باشعور عوام سیاسی غلامی سے اور شخصیت پسندی سے نکل کے ملک کو مقدم جانیں اور اپنی ریاست اور وطن سے محبت کریں ۔
@mudassir78684
@mudassir78684 27 күн бұрын
خدا کے یے یہ صرف اور صرف سارا پروگرام پی ٹی ائج کے خلاف اور ان کے خلاف بولتا اور یہ ن لیگ کو ھے
@The2350
@The2350 28 күн бұрын
Mansoor please tell whether Pakistan got independence through these Munafiqeen.
@MuhammadImran-mu2fu
@MuhammadImran-mu2fu 28 күн бұрын
منصور علی خان کیا ہم آزاد قوم ہیں اس سوال کا جواب ہے کیا دنیا میں اسٹیبلشمنٹ اسطرح ہی کام کرتی ہے
@sarwarnadeem879
@sarwarnadeem879 28 күн бұрын
Honour of Pakistan....COAS. Gen Asim Munir sb zindabad...Pak Army zindabad.Pakistan Paindabad.
@atifnaeemullahkhan1632
@atifnaeemullahkhan1632 28 күн бұрын
ہم زندہ قوم ہیں۔ اور ہم آزاد ہیں۔ پاکستان زندہ آباد پاک فوج پائندہ آباد
@IjazBaloch-kg3jq
@IjazBaloch-kg3jq 28 күн бұрын
Great liader Imran khan zindabad ❤❤❤❤
@mahnoorqureshi3281
@mahnoorqureshi3281 28 күн бұрын
Great leader of dajaals and shaitaans.
@filesave8362
@filesave8362 28 күн бұрын
Liader😂😂😂
@Munda-kashmiri
@Munda-kashmiri 28 күн бұрын
@@filesave8362trying to write Liar 😂
@samayahabdi9727
@samayahabdi9727 27 күн бұрын
InshaAllah! We hope our nation gets united and stand together with our frontmen on the borders
@muhmmadadeel7450
@muhmmadadeel7450 28 күн бұрын
14اگست پر ھر سیاسی جماعتوں کے جھنڈے پر پابندی لگ نی چاہیے
@hussanahmad7009
@hussanahmad7009 27 күн бұрын
پاکستان زندہ باد🎉🎉🎉🎉
@WaseemShah-ws5co
@WaseemShah-ws5co 28 күн бұрын
پاکستان زندہ باد ❤❤
@hajimanzoor478
@hajimanzoor478 28 күн бұрын
خبریں بچنے کے لئے کیڑے نکالنے کی ضرورت ہوتی ہیں خیر آپ کوبتانی چاہئے چاہئے ان لوگوں کو جن سے غلطی ہوئی ہو خیر 14اگست مبارک ہو پوری قوم کو❤❤❤
@sayafmalik2853
@sayafmalik2853 28 күн бұрын
منصور بھائی اڀکو اڀکی فیملی کو یوم اذادی مبارک ہو
@zero-gv9qw
@zero-gv9qw 27 күн бұрын
اپریل 2022 کے بعد غلام بنی سَڑی مَری قومِ مخصوصہ کے علاوہ تمام زندہ دل پر امید پاکستانیوں کو 14 اگست کی خوشیاں مبارک 🌹😂😂
@ejazahmad8842
@ejazahmad8842 28 күн бұрын
یہ تو آرمی چیف صاحب کا قوم پر بڑا احسان ہو گا کہ80 فی صد لوگ یہ ملک چھوڑنا چاھتے ہیں یہ کام ضرور کریں یورپ امریکہ اسٹریلیا سے بات کریں
@moinahmed3425
@moinahmed3425 27 күн бұрын
وقتی منجن ھے حکومت پھر بڑھا دے گی،،،،آسمانی ستارے قدرتی طور پر ایسے مقام پر آ گئے ہیں اور آ رھے ہیں،،،،حکمران ادارے اپنی جگہ جو بھی فیصلے کریں،،،،،مگر تقدیر کچھ اور ظاہر کر رہی ھے،،،،،قدرت کے اپنے فیصلے ھوتے ہیں،،،،اللہ تعالی پاکستان پر رحم و کرم فرمائے آمین ثمہ امین،،،،،
@MalikMalik-ki9nj
@MalikMalik-ki9nj 28 күн бұрын
ہمارے آقاؤوں کو ہماری غلامی کا 77واں یوم غلامی مبارک اور ہمیں غیروں کی غلامی سے نکل کر اپنوں کی غلامی میں آنے کا 77واں یوم غلامی مبارک
@waheedkhokhar9252
@waheedkhokhar9252 28 күн бұрын
لگتا ہے کمپنی کے آخری دن ہیں یہ تو چلا جائے گا مگر پاکستان آگے سے ہی وڑا ہوا ہے جو باقی ہے وہ بھی وڑ جائے گا
@user-md9dg9vj7n
@user-md9dg9vj7n 28 күн бұрын
❤❤❤❤MASHA ALLAH GE A PAKISTAN ❤❤❤❤
@saminasaeed8049
@saminasaeed8049 28 күн бұрын
کیا الزام دے رہے ہیں ہمت دکھائیں تحریک انصاف والے۔ 13اگست کی رات کو اپنی طاقت دیکھانی تھی ۔15اگست کو دیکھائیں اپنی پاور۔
@SkEtcH_Artyst
@SkEtcH_Artyst 28 күн бұрын
Awam dua krti hai khuda hukmrano k diloan mein rehm kre bijli sasti kr de🙏🙏
@HaqNawaz-qk9vk
@HaqNawaz-qk9vk 28 күн бұрын
پاکستان تحریک انصاف کی حمایت میں آپ کے الفاظ کو appreciate کرتا ہوں ۔
@mehwishfarhad1752
@mehwishfarhad1752 28 күн бұрын
Allah pak dushmano zalimo ko nesto nabod kary Ameen
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500 28 күн бұрын
@AskMansoor منصور بھائی آپ کو میری طرف سے 14 اگست جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو آپ کی ٹیم کو بھی مبارک ہو نبیل حیدر فرام دینه سٹی پنجاب ❤
@kaiforayan987
@kaiforayan987 28 күн бұрын
یہ جو پنجاب پولیس کر رہی یہ عوام کو بتانا چاہتی ہیں کہ آپ ابھی آزاد نہیں ھے اس لےآپ 14اگست نہ مانیے
@MushtaqRaja-ri3el
@MushtaqRaja-ri3el 28 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیر مبارک ہو جی
At the end of the video, deadpool did this #harleyquinn #deadpool3 #wolverin #shorts
00:15
Anastasyia Prichinina. Actress. Cosplayer.
Рет қаралды 17 МЛН
王子原来是假正经#艾莎
00:39
在逃的公主
Рет қаралды 26 МЛН
Throwing Swords From My Blue Cybertruck
00:32
Mini Katana
Рет қаралды 11 МЛН
Why differences increased between Imran Khan and Army Chief? | Why Gen Bajwa held Fawad Ch's hand?
7:41
Can Himanta Biswa Sharma SAVE the BJP? | Rise of Himanta Explained
28:30
The Sham Sharma Show
Рет қаралды 534 М.