Why Kiran Naz Gave Permission To Her Husband For Second Marriage? | Gup Shab | Desi Tv | OX2R

  Рет қаралды 141,515

Desi Tv

Desi Tv

Күн бұрын

Пікірлер: 29
@Goodthought342
@Goodthought342 Жыл бұрын
Alhamdulilah...Sach bolnay walay phir sai nazar aarahay hain ...welcome back wasay bhai.
@munazzasagheer7371
@munazzasagheer7371 Жыл бұрын
Kiran you are so talented and educated.
@aainaaazkasyad8740
@aainaaazkasyad8740 Жыл бұрын
بہت پیاری لڑکی ہے خُدا خوش رکھے
@noormuhammad1473
@noormuhammad1473 Жыл бұрын
Ameen
@shawanabano6182
@shawanabano6182 Жыл бұрын
Excellent Kiran👍
@amjdwhed1748
@amjdwhed1748 Жыл бұрын
محترمہ کرن ناز صاحبہ نے عین اسلام کے مطابق بات کی ایک سے زائد شادیوں کی اجازت قرآن کے اصول کے مطابق مرد کا حق ہے پہلی بیوی یا دیگر افراد اور ادارے اسے اس کے مذہبی اور معاشرتی حق سے محروم اور دستبردار کیسے کر سکتے ہیں
@MIqbal-dd8ni
@MIqbal-dd8ni Жыл бұрын
شاباش بریو وومن
@ZahidKhan-1962
@ZahidKhan-1962 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اس نام نہاد ماڈرن دور میں کرنن ناز کی ایک سوچ بھی اتنی اچھی اور دینی ہے، تو ہمیں انکی اس بات خوب سراہنا چائیے، میری پیارے اللّٰہ پاک سے دعاء ہےکہ میری بہن کرن ناز کو مکمل دین پر عمل کرنے والی بنائے، آمین ثمہ آمین ۔
@shoaibali4601
@shoaibali4601 Жыл бұрын
Bohhhhtttttt bary danishwar baithy hn bhaii
@gulezahra-ky8gz
@gulezahra-ky8gz Жыл бұрын
Good to see u wasy sir ....Qasir shb ❤
@DesiTvOfficial
@DesiTvOfficial Жыл бұрын
@gulezahra-ky8gz, Keep sending your love and support and don't forget to subscribe! bit.ly/SubscribeDesiTv
@Yasminnstyle5
@Yasminnstyle5 Жыл бұрын
کرن ناز آپ اس لیے اپنے شوہر کو شادی کی اجازت دیتی ہیں کہ آپ خود کماتی ہیں پوری دنیا گھومتی پھرتی ہیں آپ کو شوہر کی کوئی خاص ضرورت نہیں مگر ہمارے معاشرے میں ساری گھریلوں بیویاں ہیں جو بیچاریاں پوری کی پوری شوہر پر ڈیپنڈ کرتی ہیں ۔ انکے شوہر جب شادی کرینگے تو وہ بیچاری زلیل خوار ہو جاتی ہیں دوسری کے ہاتھوں تو پلیز ذیادہ مت نیک بنیں نیک بننا ہے تو پہلے اسلام کے مطابق پردہ تو کریں میں نے کئی مرتبہ رمضان ٹرانسمشن میں دیکھا ہےکئ دفع کیئ علما جو آپکے مہمان تھے انہوں نے اپکو شرعی پردے کے لیے کہا مگر اپنے کان نہیں دھرے افسوس ایسے دوگلے پن پر
@bobbysaab9516
@bobbysaab9516 Жыл бұрын
I agree with you sister bilkul sahi kaha ap ne ye
@zeeshgraphics8985
@zeeshgraphics8985 Жыл бұрын
کرن ناز کی یہ بات 100٪ درست ہے کہ عورت کے اجازت دینے یا نہ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جب اللہ نے اجازت دی ہے تو عورت کی اجازت کی ضرورت نہیں... لہذا اس میں نیک بننے یا نہ بننے کا کہنا درست نہیں.. رہی بات پردے کی تو بلکل پردہ کرنا چاہیے جو نہیں کرتی وہ غلط کرتی ہے،، لیکن اس کا قطعاً یہ مطلب نہیں کہ اگر کوئی عورت پردہ نہیں کرتی تو اسے کوئی صحیح بات کرنے کی اجازت نہیں
@RabbiaKhalidvlogs
@RabbiaKhalidvlogs Жыл бұрын
@@bobbysaab9516 right
@tjmaxx4739
@tjmaxx4739 Жыл бұрын
Please do these types of shows with artists, dramas , films, radio, singers, producers , directors , social media podcast personality , comedians , writers but not politicians or news anchors ! Pakistani wants news anchors to concentrate being ethical journalists and politicians to do ethical work for their citizens, these peoples must be stopped from being social personalities!
@InamKhan-kn2bn
@InamKhan-kn2bn Жыл бұрын
کرن ناز صاحبہ کو میں نے کئ بار بولا کہ میں آپ کو کچھ اسلامی کتابیں دینا چاھتا ھو تو کہاں اجاوں لیکن وہ بلکل جواب نھیں دیتی ھے۔ مجھے افسوس ھے۔
@ZafarIqbal-yk9bv
@ZafarIqbal-yk9bv Жыл бұрын
Muneeb sitting style in program is quite unacceptable.
@msammad2605
@msammad2605 Жыл бұрын
ٹیلنٹڈ تو اتنی ہے کہ اپنے ہی ملک کا،رقبہ نہیں معلوم۔
@TanveerHussain-fl2ql
@TanveerHussain-fl2ql Жыл бұрын
کیا آپ کو اپنے شہر کا رقبہ پتا ہے؟؟؟ سب کو سب پتا ہو لازم نہیں ہے۔ ڈاکٹر کو انجینئرنگ کا نہی پتا، ایسے ہی انجینئر کو ڈاکٹری کا نہی پتا۔ تو کیا وہ قابل نہی ہیں۔
@arbazshah86
@arbazshah86 Жыл бұрын
Abba SE darti Hoti TU ankar Hoti
@sikandarmalik4438
@sikandarmalik4438 Жыл бұрын
Moneeb shame on you lota
@muftisarwarislamibayan
@muftisarwarislamibayan Жыл бұрын
غیر شرعی ماحول کا غیر شرعی پروگرام ۔۔۔
@newyorkfarzee
@newyorkfarzee Жыл бұрын
منیب صاحب بیٹھتے ہوئے اپنے جوتے کا رخ کسی کی طرف کرنا تہذیب کے خلاف ہے ۔
@Euro.Education
@Euro.Education Жыл бұрын
کرن ناز کا انداز گفتگو یہ کھل کر بتاتا ھے کہ یہ کتنا منفرد ھے اور ان کےانداز گفتگو میں کتنا سلیقہ ھے۔ حوالہ چاھے اسلامی تاریخ کا ہو یا سیاست کا۔۔ کرن ناز کا اپنا ایک مقام ھے۔ کرن ناز جب بات کرتی ھیں تو بلا شبہ سب ان کو سنتے ہیں۔ وہ بلاشبہ اس ملک بہترین اینکر ھیں۔ اور ھم سب کی پسندیدہ شخصیت بھی۔ الحمدللہ امان اللہ لودھی کراچی
@aapkayliey6170
@aapkayliey6170 Жыл бұрын
دو نمبر صحافی
She made herself an ear of corn from his marmalade candies🌽🌽🌽
00:38
Valja & Maxim Family
Рет қаралды 18 МЛН
Beat Ronaldo, Win $1,000,000
22:45
MrBeast
Рет қаралды 158 МЛН
Light-hearted conversation with Amir Liaquat and his wife
14:42
She made herself an ear of corn from his marmalade candies🌽🌽🌽
00:38
Valja & Maxim Family
Рет қаралды 18 МЛН