MashaAllah Qari sahab Beshaq yhi hai shi tareeka namaz witr ka JzakAllah 👍👍👍
@mohammedafran18562 жыл бұрын
Subhan Allah Ma Shaa Allah barak Allah Jazakallahu khairan Shaikh
@zeeshansarfraz69512 жыл бұрын
الله اكبر كبيره والحمد لله كثيره و سبحان الله بُكرةً و اصيلا
@abdulsadiq8802 жыл бұрын
Jazakall mash allah subhanallah alhamdulillah
@saweraahsan8 ай бұрын
Good Qari sahab
@khaleelkittur74772 жыл бұрын
Jazakumullahu Khair Shaikh
@mohammadshafidalal62588 ай бұрын
اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے ۔
@mrshamraiz13919 ай бұрын
Mai Number 1st or 2nd wale tarike se parhta Hun. Alhumdolilah
@adilbintalat9 ай бұрын
Jazak Allah ❤
@abdulsadiq8802 жыл бұрын
Mash allah subhanallah alhamdulillah
@ahmadsulaman7068 ай бұрын
Boht ache se guide kia Qari Saab ap ne
@Brandmatchingcenterali3 ай бұрын
بھائی آپ کے مولوی ٹوپی کیوں پہنتے ہے خود پہنتے ہے اور آپ کو منع کرتے ہے یہ کیا دین ہے
@The-Wondering_World72102 жыл бұрын
Great speach
@abidmughal24332 жыл бұрын
Jazzaq Allah
@SagheershahSagheershah-ov7gc2 жыл бұрын
Masha allha
@AA-pz7iu2 жыл бұрын
Love you Sir
@alisaiyed243 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@abdullahlion12512 жыл бұрын
Zabardast
@raheelchanna31302 жыл бұрын
Ali r.a ke jaisa hai ei koi nai Banu umayya sheh ei koi nai
@ranajamshaidranajamshaid74942 жыл бұрын
Jazakallah
@iqbalam63128 ай бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ برائے مہربانی یہ بتائیں کہ قنوت نازلہ کب اور کیسے پڑھنے ہیں شکریہ
@vision786789 ай бұрын
kazzaab
@arifquadri8189 Жыл бұрын
Watch Witer in Ramadan by IMAM KABA
@quranohadees789 Жыл бұрын
Watch witar in ramadan by NABI SAWW not imam e kaba
@Salman_Tre9 ай бұрын
Yes. I saw imam doing rafaiyuldain as usual.
@qayamuddinqasmiqayamuddinq17516 ай бұрын
جناب آج بھی رمضان کی وتر میں رکوع کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگتے ہیں
@mosinhussain6870 Жыл бұрын
oh
@abdulqadeer58318 ай бұрын
haq the damage has been done
@mohammedjaveedkhan603710 ай бұрын
Assalamualaikum, mere bete ka aqiqah meine nehe Kiya, Kya mei uske nikah ke din karsaktu ?
@awaissaleem75559 ай бұрын
Pir jhaz hee hoty hai.
@golambhaisaab4201 Жыл бұрын
Tumhare namaz kaesay hay
@zahidnaseer61555 ай бұрын
ہاں قنوت نازلہ پڑھنے والے بیچارے اندر ہوگئے، اب کہاں قنوت نازلہ پڑھی جاتی ہے۔شاید آپ کی چیچنیا والوں سے مراد وہی لوگ ہیں،جو FATFکی نظر ہوگئے، اور لوگ کیوں اندر نہ ہوئے؟
@zahidnaseer61558 ай бұрын
چیچنیا بھی ختم ہوگیا اور چیچنیا والے بھی ، ذرا اس بات کی وضاحت کردیں، اسکے علاوہ حالات خراب ہونے سے آپ کی کیا مراد ہے، کیا نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کرفیو لگا کرتا تھا، اور وہ کیا حالات ہوتے تھے جس میں آپ صل اللہ علیہ وسلم قنوت نازلہ پڑھا کرتے تھے، جواب ضرور دیں، شکریہ
@goals275 ай бұрын
😂 انکا مطلب ہے چیچنیا والا معاملہ اب گرم نہیں رہا جیسے تیس پینتیس سال پہلے تھا مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسلہ سمجھا جاتا تھا اور دعائیں وغیرہ ہوتی تھی ۔ اور کرفیو والی بات اس لے کہی کہ آج کل کے زمانہ میں کرفیو کا مطلب ہے کہ واقعی حالت بلکل خراب ہیں ۔ ظاہر ہے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ک زمانہ میں ایسا نہیں ہوتا تھا آپ کیا کہنا چاہرے ہیں یہ پوچھ کر
@zahidnaseer61555 ай бұрын
آسلام علیکم ، میں نے آپ سے نہیں پوچھا تھا ، میں نے تو مولانا صاحب سے پوچھا تھا ، یا چینل والے جواب دیں، مجھے تو ان کا جواب چاہئے، شکریہ@@goals27
@zahidnaseer61555 ай бұрын
چیچنیا بھی ختم اور چیچنیا والے بھی ختم سے آپ کی کیا مراد ہے ذرا کھل کے بات کیا کریں ، شرمایا نہ کریں، چیچنیا تو ختم نہیں ہوا ،چیچنیا والے بھی الحمد اللہ موجود ہیں۔
@goals275 ай бұрын
@@zahidnaseer6155 میں نے بتا دیا مطلب
@SajidaJaveed-b5n3 ай бұрын
@@goals27
@ayazaziz9400 Жыл бұрын
جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وابویہ واصحابہ وبارک وسلم نے کئی چیزوں کو کرنے کے مختلف طریقے بتائے ہیں تو آپ کون ہیں ایک طریقہ پر لوگوں کو دعوت دینے والے ،اور اگر ایک ہی صحیح ہے باقی کمزور ہیں تو کیا کمزوروں کو گولی مار دی جائے کتابوں میں لکھی کیوں ہیں پھر۔
@Official_mdyasir3352 ай бұрын
Hadith number please
@abumuaviakhatri63438 ай бұрын
تین رکعت وتر میں دو رکعت کے بعد قائدہ نہ کرنے کی کوئی حدیث پیش نہیں کی
@zaheerkaizen33498 ай бұрын
عبداللہ بن نمیر نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں ہشام نے اپنے والد ( عروہ ) سے حدیث سنائی اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے ، ان میں سے پانچ رکعتوں کے ذریعے وتر ( ادا ) کرتے تھے ، ان میں آخری رکعت کے علاوہ کسی میں بھی تشہد کے لیے نہ بیٹھتے تھے ۔ ( بعض راتوں میں آپ ﷺ کا یہ معمول ہوتا ۔ ) Sahi Muslim 1720
@funnyjoker13187 ай бұрын
کمال ہے سر پہ مار کر گھٹنے پھوڑنے کا دعوہ کرتے ہوئے شرم نہیں آتی ہے۔@@zaheerkaizen3349
@ZSAStudio Жыл бұрын
اس وڈیو سے ایک چیز تو ثابت ہوئی کی اہل حدیث کے عقائد بھی زمانے کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں
@aqchannel8310 ай бұрын
لیکن قرآن اور حدیث وہی ہے
@abdulmateenmodi38529 ай бұрын
وہ دعا سے متعلق بتا رہے ہیں کہ جب چیچن جنگ جاری تھی. دعا تو مظلوم کے حق میں یا ظالم کے خلاف بد دعا کی جا سکتی ہیں. حالات ضرور بدلتے ہیں مگر قرآن و سنت ایک ہی رہتا ہے، میرے بھائی.
@belalkhan8172 Жыл бұрын
Please reference de do bhai hadees
@maqsoodkhankhan Жыл бұрын
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْوَتْرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ " . It was narrated fom Ibn Umar that: The Prophet (ﷺ) said: "Witr is one rak'ah at the end of the night." Sunan an-Nasa'i 1689 Chapter 34: How many (rak'ahs) is witr?, Book 20: The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day Grade: Sahih (Darussalam)
@maqsoodkhankhan Жыл бұрын
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " صَلاَةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى وَالْوَتْرُ رَكْعَةٌ وَاحِدَةٌ " . It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Prayer at night is two by two, and witr is one rak'ah.'" Sunan an-Nasa'i 1693 Chapter 35: How to pray witr with one (rak'ah), Book 20: The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day Grade: Sahih (Darussalam)
@maqsoodkhankhan Жыл бұрын
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا الْمُعَافَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ أَوْتَرَ مُعَاوِيَةُ بَعْدَ الْعِشَاءِ بِرَكْعَةٍ وَعِنْدَهُ مَوْلًى لاِبْنِ عَبَّاسٍ، فَأَتَى ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ دَعْهُ، فَإِنَّهُ صَحِبَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم. کہا ہم سے حسن بن بشیر نے بیان کیا ، ان سے عثمان بن اسود نے اور ان سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے عشاء کے بعد وتر کی نماز صرف ایک رکعت پڑھی ، وہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولیٰ ( کریب ) بھی موجود تھے ، جب وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ( حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی ایک رکعت وتر کا ذکر کیا ) اس پر انہوں نے کہا: کوئی حرج نہیں ہے ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت اٹھائی ہے ۔ Sahih al-Bukhari 3764 Chapter 28: Narration about Mu'awiya رضي الله عنه, Book 62: Companions of the Prophet
@muhammadshaban54752 жыл бұрын
Akthy 3 vitar Jis me 2 rakat k bad ata,hayat ka parhna nhi hy Is ke koi hadees hy to plz send kr dy
@kifayatullahkhan83759 ай бұрын
Always confused. No similarity even in Mamaz. Hye O imamamo
@muhammadazam-c5d5 ай бұрын
Munkir
@hasanafzaal39339 ай бұрын
Bugz-e-Mola Ali A.S. ki wajha sy qari khalil ur rehman javaid ka chehrah makrooh ho chuka hai.
@abdullahmathematics338311 күн бұрын
kzbin.info/www/bejne/bHuXnIegZtdngZYfeature=shared Ye molana ishaq sahb ka or apka buht ikhtlaf hy ak trqey ma
@SaifUllah-xc1mj8 ай бұрын
یہ 2 طریقے وتر پڑھنے کے صحابہ کرام سے ثابت ہیں پہلا والا طریقہ ابن عمر سے اور دوسرا طریقہ عمر فاروق سے احناف کا طریقہ کسی صحابی سے ثابت نہیں ھے ان کے بزرگوں کا بنایا ہوا طریقہ ھے اب امت کی مرضی صحابہ کرام کے طریقوں پر پڑھتے ہیں یا بزرگوں کے طریقے پر میں خود حنفی ھوں مگر الحمداللہ نماز اور وتر رسول اللہ اور صحابہ کرام کے طریقوں کے مطابق پڑھتا ہوں اماموں کا اخترام اپنی جگہ