ماشاء اللہ! حضرت میں انڈیا سے۔ جماعت ثانیہ میں اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہاں کی خیر وبرکت نصیب کرے. 8-8-23
@roisbinrofik84747 ай бұрын
ماشااللہ محترم بہت ہی اچھی ہے❤❤
@chowhanmostafabulbul9417 Жыл бұрын
Thank you so much!May Allah bless you.
@muhammadhussain30632 ай бұрын
Ma sha Allah
@awaisbandial46833 ай бұрын
انت ماہر فی الصرف والنحو یقیناً
@farzanaamir3417 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@abdulbasir3608 Жыл бұрын
Mashaallah
@Jalali43 Жыл бұрын
❤❤❤❤
@HafizJunaidkhan23 Жыл бұрын
جناب شبہ جملہ اسمیہ کی وضاحت کر دیں
@liyaqatali41952 ай бұрын
السلام علیکم بھائی مولانا صاحب ۔ آپکی کوئی ویڈیو جو عربی سکھانے کی ہے ۔اسکا لنک بھیجیں ۔پلیز۔۔
@JavedIqbal-tr7dj4 ай бұрын
استاد صاحب کان تامہ کب ہوگا اگر بتا دیں تو کیا بات ہے
@abdulfattah7476 Жыл бұрын
سر نورلایضاح بہی مکمل کریں
@MadinaaaMadina9 ай бұрын
G zrorr
@saniyaFatima-c6d16 күн бұрын
😂
@zeeshanahmadkhan9168 Жыл бұрын
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهْ! سر جملہ اسمیہ میں جب خبر جار مجرور ہو تو اس خبر کا شبہ فعل نکالنا ضروری ہے یا غیر ضروری؟
@shahaabkhaan9977 Жыл бұрын
جار و مجرور يتعلق بأحد من الثمانية: فعل ، اسم فعل ، مصدر ، اسم فاعل ، اسم مفعول ، صفة مشبة ، صيغ مبالغة .... إن وجد أحد من هذه الثمانية يكون متعلَّقا للجار و المجرور و الا فيضمر و يقدر شبة الفعل له
@zeeshanahmadkhan9168 Жыл бұрын
تو پھر اس لیکچر میں جو آخری مثال ہے "زید فی الدار" اس میں "فی الدار" کو کسی کے متعلق نہیں کیا گیا۔ بغیر متعلق کیے ضمیر کیوں نکالی گئی؟
@Ajmalmeher54 ай бұрын
@@zeeshanahmadkhan9168بس اتنا سمجھ لے کہ جار مجرور کو متعلق بنانا ہے فعل اور خبر کے