حکومت پر خان کا خوف،بات ہاتھ توڑنے تک آ گئی۔۔کوٹ لکھپت جیل سے خط،گنڈا پور کی نئی منطق IRSHAD BHATTI

  Рет қаралды 92,709

Irshad Bhatti

Irshad Bhatti

Күн бұрын

Пікірлер
@altafkhan.intezaar
@altafkhan.intezaar 10 сағат бұрын
آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے کہ دیا کہ 1500 سے زیادہ پرامن اور نہتے لوگوں کو شہید کر دیا 😭😭
@muhammadkhan9175
@muhammadkhan9175 11 сағат бұрын
شہیدوں کو سلام آپکی قربانی رہگاں نہیں گئ آپ نے کمپنی کو مزید ننگا کردیا اور ان کا اصل چہرہ دیکھا دیا اب وہ دن دور نہیں جب فتح حق کی ہو گئ
@IqbalKhan-pn3rq
@IqbalKhan-pn3rq 10 сағат бұрын
INSHALLAH
@goharkhawaja1001
@goharkhawaja1001 11 сағат бұрын
بہترین سر۔۔ اتنی لاشیں گرنے کے بعد بھی اس وقت جو پی ٹی آٸی کو چھوڑتا ہے وہ ہی اصل غدار اور منافق ہیں
@JkafridiAfridi
@JkafridiAfridi 11 сағат бұрын
یہ حکومت حق پر نہیں ظلم ناحق پر بنایاہے اور یہ ہمیشہ ظلم کرتے رہینگے
@muhammadramzan2859
@muhammadramzan2859 11 сағат бұрын
بھٹی صاحب اصل ہمارا مسئلہ ہے سیاست نہیں ہمارا مسئلہ بیان بازی ہے جیسے اپ کہہ رہے ہیں کہ 12 بندے پی ٹی ائی کے گولی مار کر ہلاک کر دیے گئے یہ پی ٹی ائی کے بندے نہیں تھے یہ پاکستان کی عوام تھی جب تک ہم پی ٹی ائی مسلم لیگ نون پیپل پارٹی جے یو ائی اے ایم پی ان چیزوں سے نہیں نکلیں گے کبھی ہم پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے
@TaimoorKhan1985
@TaimoorKhan1985 11 сағат бұрын
Aam awam mei sab parties k banday aatay hain. Kya noon-league ehtijaj kar rahi thi? Ya PPP walay? Ya JUI walay? Yeh PTI walay ehtijaj kar rahay thy apny haq k liye, to bayan bazi aap kar rahay hain.
@shahidnawab6172
@shahidnawab6172 10 сағат бұрын
I salute you sir
@rommanhassan6693
@rommanhassan6693 10 сағат бұрын
​@@TaimoorKhan1985Protest sari duniya ma log krtay hai. Likn army goliyan nhi chalati. Ye sab kaam Pakistan ma hutay hai. 1965 1971 1999 ma India sy har kr apni awam pr goliyan chala rahay
@IqbalKhan-pn3rq
@IqbalKhan-pn3rq 10 сағат бұрын
❤❤❤ RIGHT ❤❤
@Shoaib-b9v
@Shoaib-b9v 9 сағат бұрын
Agree
@absolutelynot632
@absolutelynot632 10 сағат бұрын
یہ عوام کا پاکستان نہیں ہے یہ سوٹ بوٹ کا پاکستان ہے۔
@habibahmed5690
@habibahmed5690 11 сағат бұрын
بھٹی صاحب یہ ایسے لوگ ہیں صرف ان کو دولت کی حرص کے سوا کسی اور کوی غرض نہیں یہ ملک بچے یہ رہے یا نہ رہے
@hasnainyousuf1982
@hasnainyousuf1982 11 сағат бұрын
اللہ پاک نے ہی کیا تھا اللہ پاک ہی کررہے ہیں اللہ پاک ہی کرینگے۔ اس کائنات کے نظام کو اللہ پاک اکیلے اپنی قدرت سے چلارہا ہے ۔ اس کے سوا کوئی نہیں کرسکتا ۔ یا اللہ تو اپنی قدرت سے کوئی راستہ نکال دے
@ilyasrabani2993
@ilyasrabani2993 11 сағат бұрын
Elahi Ameen
@professoralish4404
@professoralish4404 11 сағат бұрын
Mashallah allah asi soch sab ko dy
@khaaknasheen9189
@khaaknasheen9189 11 сағат бұрын
پاکستان تحریک انصاف کے 403 لوگ شھید ھوئے ھیں بھٹی صاحب۔ اللہ کا خوف کریں۔
@rashidahmad9215
@rashidahmad9215 10 сағат бұрын
بھٹی آپ کا مقصد یہ ہے کہ گنڈاپور اور بشرا کھڑے ہو اور زیادہ خونریزی ہوتے یہ جو ہوا کم ہوا
@rjrajput1825
@rjrajput1825 6 сағат бұрын
1500 سو سے 2000 لوگوں کو شہید کیا گیا 😢
@pakistanilion6609
@pakistanilion6609 11 сағат бұрын
پی ٹی ائی کا چیئرمین شاہد خٹک یا پھر شاہد خٹک جیسے کسی اور بندے کو ہونا چاہیے
@umeridrees3924
@umeridrees3924 11 сағат бұрын
Sdam Khan b ha
@NomanKhan-u5b5r
@NomanKhan-u5b5r 11 сағат бұрын
Right
@pakistanilion6609
@pakistanilion6609 11 сағат бұрын
جی صحیح کہا ہمیں ایسے بہادر لیڈران کی ضرورت ہے نہ کہ بزدلوں کی
@SaddamKhan-tc8mk
@SaddamKhan-tc8mk 10 сағат бұрын
Saddam tareen good man​@@umeridrees3924
@amjadbhatti9949
@amjadbhatti9949 11 сағат бұрын
اصل میں لوگ نکلے ہی نہیں جیسے نکلنے چاہیے تھے اگر عوام نکلتی نا تو ان فارم 47 والوں کو لگ پتا جاتا۔۔جیسے بنگلہ دیش میں ہوا تھا کہ انہوں نے ان بڑوں کے گھروں میں دھاوا بولا تھا اور جس دن انشاءاللہ ایسا ہو گا کہ عوام ڈی چوک جانے کی بجائے ان کے گھروں پہ دھاوا بولے گی ۔۔۔ تب سمجھنا کہ اب صحیح انقلاب آیا پاکستان میں اور پاکستان کی عوام جاگ گئی ہے۔۔
@muhammadbilal3705
@muhammadbilal3705 10 сағат бұрын
عوام گنڈا پور کی وجہ سے نہیں نکلے
@azharali4309
@azharali4309 10 сағат бұрын
بنگلہ دیش کے لوگوں کو آرمی کے آفسران نے سپورٹ کیا تھا۔ کیونکہ حسینہ آرمی کے شہدا کا بجٹ بھی کھانا چاہتی تھی۔ اس لیے ملک پر قبضہ ہوا ہے۔ اگر آرمی کا ساتھ نہ ہو تو کوئی بھی ملک پر قبضہ نہیں کر سکتا۔ سوڈان میں دو جنرل کا کی لڑائی ہوئی تھی ایک جنرل کہتا تھا کہ سیاسی پارٹی کو ملک چلانا چاہیے اور ایک جنرل اُس کی مخالفت کررہا تھا۔ اگر ایک جنرل بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ دفاع کریں تو حکومتیں ایک دن میں ختم ہوجاتی ہیں۔
@HamidKahlon-y7n
@HamidKahlon-y7n 10 сағат бұрын
صحیح کہا ہے آپ نے ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان عوام پر ظلم نہیں ہونا چاہئیے۔
@amiraahmed8159
@amiraahmed8159 9 сағат бұрын
میرے بھائیوں غریب اشرافیا کیلیے کیڑے مکوڑے ھیں ملسمان اللہ کا نائب ھے، کسی نھی انسان یا سیاسی شحصیت کی پوجا نہ کریں پی ٹی آئی فوج اور اسٹیبلشمیینٹ کی پیداوار ھے، جیسے اسمہ بن لادن امریکہ کی، اور اب یہ انھی کے گلے کا توق بن چکی ھے،
@behlim9818
@behlim9818 10 сағат бұрын
جنرل عاصم منیر نے یزید کا کردار ادا کیا ہے۔ عاصم کو تمام ظلم و ستم کا جوابدہ بنایا جائے۔
@amughniawan
@amughniawan 11 сағат бұрын
Jin k bandy mary hain ab wo kudkush hamla na kry to kya kry gy hakumat pr
@shahidhassain749
@shahidhassain749 11 сағат бұрын
شہباز شریف کے ہاتھ کونسا لوہے کے ہیں
@jahanzebafridi8714
@jahanzebafridi8714 7 сағат бұрын
😂
@afshansheikh8894
@afshansheikh8894 11 сағат бұрын
بھٹی صاحب اب بس کر دیں گنڈا پور اور بشری بی بی کا پیچھا
@Zeeshee-f8i
@Zeeshee-f8i 11 сағат бұрын
سر اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے عمران خان زندہ باد
@salmanansari4u
@salmanansari4u 5 сағат бұрын
آمین اور بشری کیا ہے وہ پی ٹی آئی کا اندرونی معاملہ ہے ان کی بزدلی فوج کی سنگدلی سے زیادہ بڑا ہے😢☝️
@ShakeelAhmad-r8y
@ShakeelAhmad-r8y 11 сағат бұрын
Mulk chalane ki fikar usko hoti hai jo Ham se vote lekar aata hai
@abdulrazzaquetalpur9021
@abdulrazzaquetalpur9021 11 сағат бұрын
ارشاد بھائی آپ صحیح فرما رہے ہیں یہ غدار نکلے افسوس
@RafaqatAli-bd8gp
@RafaqatAli-bd8gp 9 сағат бұрын
وعلیکم السلام جی جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
@MujtabaGhulam-cj2vj
@MujtabaGhulam-cj2vj 6 сағат бұрын
Itni berdi Indian Army ek chhota sa Kashmir azad nahi kerwa saki, to ye chhoti army 25 crore ka muqabla nahi ker paye gi.
@rahmedlaghari50
@rahmedlaghari50 11 сағат бұрын
Prime Minister Imran Khan Zindabad 😘
@sikandarzaman1236
@sikandarzaman1236 8 сағат бұрын
شھید سر گنتی میں نہیں آتے،ہزاروں میں ہیں 😢😢😢
@ranazafar9086
@ranazafar9086 9 сағат бұрын
بھٹی صاحب اب پی ٹی ائی والوں کو کیا کرنا چاہیے کہ جب لاشوں پہ بھی قبضہ کر لیا گیا جب ہسپتالوں پہ بھی قبضہ ہو گیا جب صحافیوں کو انویسٹیگیشن سے بھی روک دیا گیا تو پھر اب کیا کرنا چاہیے کیسے تعداد بتائیں کہ کتنے شہید ہوئے ہیں اور لاشوں کو بھی گمنام کی طرح ختم کر دیا جائے
@AmjadAli-k4k2l
@AmjadAli-k4k2l 11 сағат бұрын
O Bhai 300 say ziada log shaheed huay Hain. Ye Sirf tehreek insaf k hami nahi they YePakistani they. Kahan hai jamat-e-Islami, JUI K MAULANA aur Allama Nàsir Abbas. Zabani jama khurch say kia faida. Ehtejaj karo sub mill k.
@MohsinKhan-sg8hk
@MohsinKhan-sg8hk 10 сағат бұрын
آپ کی تجزیہ ہمیشہ غلط ثابت ہوئی ہے۔ آپ عمران خان کے بارے میں بھی پہلے بہت کچھ بولا تھا۔ جس کا بعد میں خود آپ نے معافی مانگی تھی۔ ابھی بشرہ بی بی کے بارے میں بھی آپ جو کچھ بول رہیں ہیں اس پر آپ نے بعد میں معافی مانگنی ہے۔
@sikandarzaman1236
@sikandarzaman1236 8 сағат бұрын
بھٹی صاحب یہ ہم لوگوں کو اسلام آباد میں نہیں پسند کرتے ،یہ ہم لوگوں کو دوبارہ پہاڑوں پر بیجنا چاہتے ہیں 😢😢😢لیکن اس دفعہ کھیل اور طرح کھیلا جائے گا ۔۔۔۔گورنر راج اور حکومت پر لوگ اب کیا کرتے ہیں ،اس سے کوئی سروکار نہیں ،بدلہ لیا جائے گا ۔۔۔یہ جانے اور ملک جانے
@ChAbbas-y3g
@ChAbbas-y3g 11 сағат бұрын
کافی لوگ شہید ہوئے ہیں
@zubairislam10
@zubairislam10 9 сағат бұрын
Confront against P.M. More bold words than ever before. Love you Mr Irshad Bhatti.
@RafaqatAli-bd8gp
@RafaqatAli-bd8gp 9 сағат бұрын
اے رحمان کریم اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ آمان میں رکھنا اور کامیابی عطاء فرمانا آمین ثم آمین ❤
@hirakhan8219
@hirakhan8219 5 сағат бұрын
Ya Allah pak Imran Khan ki hifazat farmay ameen 🤲
@MuhammadAfzal-ks2el
@MuhammadAfzal-ks2el 9 сағат бұрын
Geyo Irshad bhi mola AP ko salamath rakhay or mulk ke hefazad farmaeay, or is hakomath say nijat dilwaeay, Pakistan zinda bad ,
@masoodkhan8639
@masoodkhan8639 10 сағат бұрын
بھٹی صاحب اپ کو کسی نے کہا وہ ملک بچا رہے ہیں وہ اپنے اپ کو بچا رہے ہیں
@MujtabaGhulam-cj2vj
@MujtabaGhulam-cj2vj 6 сағат бұрын
Jesay Raja Major Aziz Bhatti dutt gaye thay!
@tariqmajid3636
@tariqmajid3636 11 сағат бұрын
صیح فرماۓ بھٹی صاحب
@RafaqatAli-bd8gp
@RafaqatAli-bd8gp 9 сағат бұрын
اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 😢😢
@NaveedMeo2062
@NaveedMeo2062 11 сағат бұрын
Saad hussain rizvi sahab ne pti ko tlp ke markaz ane ki dawat de hai
@TaimoorKhan1985
@TaimoorKhan1985 11 сағат бұрын
Usy kahei apnay pas rakhay apni dawat. Or un generals ko dawat de jin ka khata hai wo.
@Enthusiastic_Khan
@Enthusiastic_Khan 9 сағат бұрын
@@TaimoorKhan1985Sahi baat ki. TLP walay khud bikay huay hain.
@kashifkinxgkashifkinxg8717
@kashifkinxgkashifkinxg8717 11 сағат бұрын
Bhatti sab you are great murshid ka Sath apny b ni chora ap b Sath ho Imran Khan sab kay...love you ❤❤❤
@Ali-o1i4o
@Ali-o1i4o 4 сағат бұрын
400 se zyda loog shaheed howy hn
@FAREEDKHAN-p9w
@FAREEDKHAN-p9w 6 сағат бұрын
Video nhi chal rhe ? Yeh wali
@ranazafar9086
@ranazafar9086 9 сағат бұрын
بھٹی صاحب میرا comment ضرور پڑھنا اس بربریت کے دور میں کس طرح شہیدوں کی تعداد کو پرکھا جا سکتا ہے اور سچائی سامنے لائی جا سکتی ہے جو بشرہ بی بی کی بات ہے دوسرا بی بی کو مجبور کیا گیا واپس لیجایا گیا
@muzamilhayat7082
@muzamilhayat7082 9 сағат бұрын
تمام پی ٹی آئی کارکنان سے گزارش ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف عدم اعتماد لانے کیلئے سوشل میڈیا ہر ٹرینڈ چلائیں. اس غدار کی وجہ سے تحریک کو بہت نقصان پہنچا ہے
@AnserAbbas-w9v
@AnserAbbas-w9v 10 сағат бұрын
الله پاک کو ھمیشہ خوشں رکھے
@Emotional220
@Emotional220 8 сағат бұрын
انشاء اللہ جلد اس حکومت کا خاتماہوگا
@earning220
@earning220 8 сағат бұрын
انشاء اللہ
@shahabshahab5389
@shahabshahab5389 9 сағат бұрын
بھٹی صاحب 45سے زیادہ آدمی ھے
@malikAliRazahussaini
@malikAliRazahussaini 11 сағат бұрын
بھٹی صاحب آپ کے تجزیے تبصرے بہت اچھے ہوتے ہیں
@areebabibi107
@areebabibi107 11 сағат бұрын
آرشاد بھٹی صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں عمران خان ایک سچا لیڈر ھے بہت افسوس ہوا بہت ظلم کیا گیا ماوں کے بچوں کو بے گناہ قتل کیا گیا ماوں کی عمر لگ جاتی
@abidamunsif3113
@abidamunsif3113 2 сағат бұрын
The letter from prisoners of Kot Lakhpat should be endorsed as such.
@syedimdadhussainshah5934
@syedimdadhussainshah5934 10 сағат бұрын
Trust in Allah almighty. Never give up. Say Allah ho Akbar Pray for Pakistan. Allah ho Akbar Allah ho Akbar
@ahsanahmednaziran2425
@ahsanahmednaziran2425 11 сағат бұрын
Imrankhan zindabad Bhatti.king zindabad
@JehangirKhan-g9i
@JehangirKhan-g9i 11 сағат бұрын
12 nhi 300 bandy shaheed hoy 26 mint lga tar ek hujoom pr fire hoy 500 se zayd zakhmi he.
@Aqsaaslam-p5h
@Aqsaaslam-p5h 11 сағат бұрын
Inshallah ya tabah berbad hon gy
@malikalijee1966
@malikalijee1966 11 сағат бұрын
Huq or such ke awaz sirf imran Khan inshallah ❤
@Emotional220
@Emotional220 8 сағат бұрын
ان کا انجام بہت برا ہو گا انشاء اللہ
@gnature237
@gnature237 10 сағат бұрын
Arshad bhati sahab kot lakhphat jail main jo hain pressure dekar beyan nai dilwaya gia kia in sab ko sari zandagi jail main rehna hai protest sab jaga hota hai app ye guftago karain unarmed log thy inko goliyan ku mari neutral bane ki koshish maat karain app journalist kia kar rahy thy Bushra bibi udhar khari rehti or goli lag jati tu app ne kuch or bolna thaa kia zarorat thi udhar rehne ki app ko taklif hai woh D chock ku aii
@usmansb795
@usmansb795 11 сағат бұрын
اللہ آپ کو محفوظ رکھے آمین
@delawerkhan6778
@delawerkhan6778 9 сағат бұрын
پاکستان میں کوئی ایک بندہ نہیں جو عمران خان کی طرح حق پر کھژا ہو سکے نہ میڈیا میں نہ ججوں میں نہ وکیلوں میں نہ فوج میں سارے پاکستان کو غرق ہوتا دیکھ رہے ہیں کسی کو ملک سے محبت نہیں اج تک کسی ایک نے بھی کہا میں غلط ہوں دوسرا فرق ٹھیک کہ رہا ہے ملک تباہ ملک تباہ ملک تباہ😢😢😢😢😢😢😢😢
@Mux3Mux03-b9w
@Mux3Mux03-b9w 10 сағат бұрын
Bhatti sahab Bushra bebas hai Chahe Koi Kuchh Bhi Kahe vah Kurbani ke liye taiyar hai Parda yah Khatoon
@FaridaBano-f6t
@FaridaBano-f6t 11 сағат бұрын
Allah PTI Ki compromised leadership Ka bohat jald muo Kala karey gaa insha'Allah
@QaisarAziz-q2x
@QaisarAziz-q2x 11 сағат бұрын
السلام علیکم ارشاد بھاہی ن لیگ جما عت ۓ ہی نہین
@mohammadriaz3410
@mohammadriaz3410 11 сағат бұрын
شکریہ بھٹی صاحب آپکی جرآت کو سلام ۔۔۔۔۔۔
@NazeerKhan-c8p
@NazeerKhan-c8p 11 сағат бұрын
Irshad Bhai Allah Kareem apko Khush rahy ❤
@SheikhHaris-z5m
@SheikhHaris-z5m 11 сағат бұрын
Kb ta ye zulm kry gy PTI pr insh Allah in SE zaror badla liye jye ga
@sajjadanjum4860
@sajjadanjum4860 8 сағат бұрын
پی ٹی آئی صرف عمران خان۔ اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائیں۔ آمین
@NadeemHassan-dz8ww
@NadeemHassan-dz8ww 10 сағат бұрын
بشریٰ بی بی کو لانچ کیا گیا ہے بھٹی صاحب کیا یہ سچ ہے ؟
@BilalKhan-d9x1r
@BilalKhan-d9x1r 9 сағат бұрын
‏یوتھیے پہلے کہتے تھے پاک فوج کو سپورٹ کرنے کیلئے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے لیکن اب پتہ نہیں اِن کی ماں نیک نہیں رہی یا باپ ایک نہیں رہا... 🤣🤣🤣
@GhulamAhmad-c7f
@GhulamAhmad-c7f 5 сағат бұрын
Zindabad Bhati SB Allah pak AP ko salamat rakhey yeh feron yazeedon sey bacho
@RazaFakhar
@RazaFakhar 9 сағат бұрын
Rabb bura chahnay walo ko un K anjam tk ponchaey Ga insha Allah...
@ayoubkachi4647
@ayoubkachi4647 8 сағат бұрын
اب انقلاب ہوگاتو صرف ایران کی طرز کا ہوگا
@zubairislam10
@zubairislam10 9 сағат бұрын
Confront against P.M. More bold words than ever before. Love you Mr Irshad Bhatti. Ali Amin.... Khasyani Billi, khamba nochey...
@baotatlatatla256
@baotatlatatla256 Сағат бұрын
اللہ ان ظالموں کو غرق کرے
@sanach2940
@sanach2940 11 сағат бұрын
very nice sir esa such khenye walon ko ALLAH pak apni hifazat men rekhy ameen
@nighatfareed2461
@nighatfareed2461 10 сағат бұрын
شرم آنی چاہیے ایسی باتیں کرتے ہوئے 12 لوگ ؟ انسان تھے وہ
@WaheedAkhtar-zr5ok
@WaheedAkhtar-zr5ok 11 сағат бұрын
Walaikumussalam sir True Said... Jazakallah-Ho-Khairaa Allah Paak Hum Sub Ko Apni Rehmaton K Saee Mai Rakhay Aameen Inshaa'Allah
@pakspainyt4934
@pakspainyt4934 11 сағат бұрын
Shah sahib aur doosre kotlakhpat waley leaders ki baat ki taeed karta hun
@AslamTec-s1b
@AslamTec-s1b 10 сағат бұрын
قاتل کا نام لینے کی جرت نہین. تو احتجاج کرنے والون پر تنقید. جب عدالت تکانہ سے انصاف نا ملے تو احتجاج آخری آپشن ہوتا ہے.. اب مظلوم کو احتجاج پر گولی مارنے کا چلن چل پڑا ہے.
@GhulamMustafa-jq6nx
@GhulamMustafa-jq6nx 11 сағат бұрын
ارشاد بھٹی زندہ باد
@sarwathina7738
@sarwathina7738 9 сағат бұрын
بھٹی صاحب اللہ تعالی آپکو خوش رکھے بلکل صیح کہا
@Sheikh-g1k
@Sheikh-g1k 7 сағат бұрын
Today feels like is ali ameen or bishra bibi sy agay bolny ki permission nhi bhati sab pimz to ap b ja skty thai like matti ullah jan 🙂
@ManoShabir-u3c
@ManoShabir-u3c 9 сағат бұрын
Allah ap ko Selamat rakhe har bat ap ki sahi ha ap hamesha huq ki bat krte ha I like it
@Hasnain_Ali_K
@Hasnain_Ali_K 5 сағат бұрын
Bhatti sahab ap bhi bohat jazbati he jo kuch ho sabr kiya kare game allaah ke hath me agai he ye ❤🎉
@AbdulAhad-v9c4c
@AbdulAhad-v9c4c 10 сағат бұрын
Agr hkomt SB kch achy Sy hony deti ehtjaj aram Sy ho jata😢😢😢hmari rangers police na Mrti or na he hmary bhae bety fot hoty😢😢😢masom bachy thy hmary or kitni dor Sy aay thy hm SB aik he to Hy on ka b Pakistan hy.boht Dil ro rha Hy neend b nhi ati ab to 😢😢😢. leader chor kr bhag gy apni Jan bcha kr or awam Mrti rhi.wo video dekh kr b Dil Roya JB police Wala apni he van Sy gir kr neechy Ata rha SB k leay dukh ho rha😢😢😢😢
@ziakhanziakhan6460
@ziakhanziakhan6460 4 сағат бұрын
❤Prime Minister Imran khan Zindabad❤
@WakeelRajput-p1u
@WakeelRajput-p1u 10 сағат бұрын
Bhatti sahab ap mqm ka wala opreshan bhol gae kiya❤❤❤❤❤❤
@SarfarazKhan-jl2wt
@SarfarazKhan-jl2wt 3 сағат бұрын
اسلام علیکم بھٹی صاحب میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں
@syedkazmi8403
@syedkazmi8403 10 сағат бұрын
Ye sab Pakistani hain jo margay in k ghar walo ko pore pakistan ka salam Allah to in kghar walo ko sabarai Jameel dai Ameen 🙏🙏🙏
@KurbKitty
@KurbKitty 6 сағат бұрын
kbi koye commander jang choor kr nhi gya jese bushra gyen ya gndapur......baten to khan ko la kr jane ki theen
@nafeesabbasi2959
@nafeesabbasi2959 10 сағат бұрын
INshallah waqat aaiega, ur ye sub rooaingay.
@LoveYou_Pakistan
@LoveYou_Pakistan 13 минут бұрын
آپ لوگوں نے کبھی بھی منظور پشتیں اور ماہ رنگ بلاچ کی باتیں نہیں سنی۔ پاکستانی عوام وقت نکال کر حقیقت کو سمجھے۔ بھائی میرے پاکستان آرمی کے کنٹرول میں صرف پنجاب ہیں۔ باقی پاکستان کب سے حاملہ ہو چکا ہے یہ پاکستان آرمی کو بھی پتا ہے۔،،
@FidaGul-u5c
@FidaGul-u5c 11 сағат бұрын
Inshallah Imran Khan Aiyi ga
@anjummirza1452
@anjummirza1452 10 сағат бұрын
Excellent information and analysis...
@zahidmalik3430
@zahidmalik3430 11 сағат бұрын
نیٹ ٹھیک ہوتا نہیں ہے کیا بندہ ولاگ سننے
@iftikharchoudhry9639
@iftikharchoudhry9639 11 сағат бұрын
بھٹی صاحب بڑی معذرت کے ساتھ رینجر والوں نے نہتے لوگوں پہ گولیاں چلائی ہیں یہ سارا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے کیا آپ بول سکتے ہیں
@pkavenger9990
@pkavenger9990 11 сағат бұрын
Gal wadh gaye hay ab hum freedom fighters banain gay, jin ko ap log dehshat gard boltay hain.
@ZulfkarBhutto-d1u
@ZulfkarBhutto-d1u 4 сағат бұрын
Nice informative Vlog ❤️❤️❤️👍👍👍
@SajjadSatti-po7cm
@SajjadSatti-po7cm 10 сағат бұрын
Bhatti ap both brave hain bai g ap na haq ada kar dya ha reporting ka
Why no RONALDO?! 🤔⚽️
00:28
Celine Dept
Рет қаралды 93 МЛН
How Much Tape To Stop A Lamborghini?
00:15
MrBeast
Рет қаралды 245 МЛН
From Small To Giant 0%🍫 VS 100%🍫 #katebrush #shorts #gummy
00:19
Engineer Muhammad Ali Mirza STUDENTS ki Adalat mein ! A Special Session Recorded on 27-March-2022 !
3:39:32
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,6 МЛН
Why no RONALDO?! 🤔⚽️
00:28
Celine Dept
Рет қаралды 93 МЛН