ماشاءاللہ. قبلہ آج کے جدید دور میں ہم اپنے عقیدوں کی حفاظت کس طرح کرسکتے ہیں۔چند ایسی کتب بتا دیں جس سے ہم اپنے سنیت کو صحیح ثابت کر سکیں۔جزاك الله
@kaneezemustafaofficial786 Жыл бұрын
میرے مفتی صاحب نے بتایا کہ اگر آپ سے کوئی آپ کے فرقے کے خلاف کچھ کہتا ہیں تو آپ اسے دلیل نہ دیں اس لئے کیونکہ ہمارے پاس زیادہ علم نہیں ہیں ۔ ہمیں چاہیے کہ اسے کسی عالم مفتی مولوی کے پاس لے جائے ۔ کم علم رکھ کر ہم خود بھی گمراہ ہو سکتے ہیں ۔ دوسری بات اگر خود کے لئے علم حاصل کرنا ہیں تو آپ سیرت مصطفٰی صلّی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب کرام کی سیرت کا مطالعہ کریں آپ کو بہت علم حاصل ہوگا۔ حضور پاک صلی علیہ وسلم کی عادات ، طور طریقہ ، اٹھنا بیٹھنا ۔ آپ کس چیز سے نفرت کرتے اور کس سے محبت کرتے یہ سب آپ کو جہالت سے نکال کر علم کی دنیا میں لائے گا ان شاء اللہ ❤️❤️ مولا علی علیہ السلام کو علم کا دروازہ اس لئے کہتے ہیں کیونکہ آپ کی خلافت تین اصحاب کے بعد آئی اور تب تک آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی علم سیکھ لیا تھا ، قرآن کریم بھی سیکھ لیا اور ساتھ میں تین اصحاب ( ابو بکر صدیق، عمر بن خطاب ، عثمان غنی رضی اللہ عنہ) سے بھی علم حاصل کیا کل ملا کر پانچ الگ الگ طرح سے آپ کو علم ملا اور اسی لئے آپ جنت کے دروازے کہلائے جاتے ہیں
@AliHassan-ip9rc Жыл бұрын
جاء الحق
@hamaadnasir124 Жыл бұрын
مدنی چینل کثرت سے دیکھیں
@hamaadnasir124 Жыл бұрын
مدنی ماہول سے وابستہ رہیں
@asadfarooq6013 Жыл бұрын
Haq per kon parhen…. Bhot asan aur sada alfaz mei aqaid ka bayan ha….
@muhammadwaseem4680 Жыл бұрын
🌷🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷
@asimsoomro3824 Жыл бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم، ماشاء الله جزاكم الله خيرا مفتی صاحب اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو سلامتی اور عافیت میں رکھے اور مجھے جنت میں آپ کا رفیق بنانے امين يارب العالمين و يارب العرش العظيم 🙏❤🤲
@kaneezemustafaofficial786 Жыл бұрын
آپ سے التجاء ہیں کہ آپ روزانا ایسی اچھی اچھی ویڈیوز اپلوڈ کرتے رہیں ، آپ کی عین نوازش ہوگی ۔ آپ کے ہر ایک الفاظ دل کو چھو جاتے ہیں الحمداللہ ماشاءاللہ
@Rashidali-sh8xd Жыл бұрын
❤
@Rashidali-sh8xd Жыл бұрын
❤
@muhammad9692 Жыл бұрын
بیوی کے معاملے میں صبر کی کرو برداشت بھی کرو لیکن وہ نہ خاوند کو کچھ سمجھے اور نہ اس کے رشتے کو کچھ سمجھے اس کے بارے میں بھی بتا دیں
@mohammadfarooq2475 Жыл бұрын
مفتی صاحب کے یوٹیوب چینل کے ایڈمن صاحب کا بھی بہت بہت شکریہ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے
@rajamuneeb1243 Жыл бұрын
خوش رہیں مفتی صاحب ماشاءاللہ
@mohammadfarooq2475 Жыл бұрын
مفتی صاحب سلامت رہو بہت شکریہ اپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر مسلمانوں کی تربیت فرمانے کا
@ayazshaikh1527 Жыл бұрын
A kashhhhhh mere sohar k Dil m y sub bat uthar jae 😢😢😢 a kashhh😓😓😓😓😓😓😓
@shamimkausar1936 Жыл бұрын
جزاك الله خيرا كثيرا واحسن الجزاء آمين 💖
@muhammadmuzaffarattari4665 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@aliqra5668 Жыл бұрын
Masha allah ❤
@SajjadHussain-te8ld Жыл бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت ہی زبردست
@abdulansari4762 Жыл бұрын
Mash Allah Subhan Allah
@Whirling-Sufi Жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@MyKitchenMySpices Жыл бұрын
MashaAllah zabrdast topic zeabrdast sharing Dua may yaad rakna please