Рет қаралды 5,640
Woh koi aur na tha (rare) Ustad Ghulam Ali Shab Live
Ghazal Penned by: Ahmed Nadeem Qasmi shab
Its amazing tipical ghazal of ustad ghulam ali khan shab, one of the best renditions by master of art of rendition..
©Copyright Disclaimer: All Rights Reserved By Original Music Owner. No Copyright infringement Intended.Only for Entertainment Purpose..
lyrics in Urdu 👇
وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے شجر سے ٹوٹ کے جو فصل گل یہ روئے تھے
ابھی ابھی تمہیں سوچا تو کچھ نہ یاد آیا ابھی ابھی تو ہم اک دوسرے سے بچھڑے تھے
تمہارے بعد چمن پر جب اک نظر ڈالی گلی گلی میں خزاں کے چراغ جلتے تھے
تمام عمر وفا کے گناہ گار رہے یہ اور بات کہ ہم آدمی تو اچھے تھے
شب خموش کو تنہائی نے زباں دے دی پہاز گونجتے تھے دشت سنسناتے تھے
وہ ایک بار مرے جن کو تھا حیات سے پیار جو زندگی سے گریزاں تھے روز مرتے تھے
وہ ایک بار مرے جن کو تھا حیات سے پیار جو زندگی سے گریزاں تھے روز مرتے تھے
نئے خیال اب آتے ہیں ڈھل کے آہن میں ہمارے دل میں کبھی کھیت لہلہاتے تھے
یہ ارتقا کا چلن ہے کہ ہر زمانے میں پرانے لوگ نئے آدمی سے ڈرتے تھے
ندیم جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے
(احمد ندیم قاسمی)
#ghulamali
#ghulamaligazals
#abdulsalam
#ahmednadeemqasmi
#ghazal
#rare
#ghulamalilive