No video

Wood Apple Sweet Urdu/Hindi | Wood Apple Halwa | Bael Giri ka Halwa | بیل گری کا حلواہ

  Рет қаралды 14,500

Hawks Kitchen

Hawks Kitchen

Күн бұрын

In this video we will learn that how to make wood apple Sweet (بیل گری کا حلواہ بنانے کا طریقہ )
This dish is very effective in Joint, and muscular Pain and Provides Strength to the macules and body.
یہ حلواہ بہت مفید ہے ان لوگوں کے لئے جن کو ہڈیوں میں جوڑوں میں اوہ پٹھوں میں درد ریتا ہے
دماغ اور پٹھوں کو طاقت دیتا ہے اوہ بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافیت پیدا کرتا ہے۔
To know about wood Apple Benefits watch our previous video at this link.
• Wood Apple Sweet Urdu/...
بیل گری کے بارے میں تفصیل سے جاننے کے لئے اس لنک کو استعمال کریں
یا یو ٹیوب پر wood apple Benefits لکھ کر ہماری وڈیو تلاش کریں جہاں ہم نے نے تفصیل سے اس پھل کے بارے میں بتایا ہے
Health benefits of Bael fruit (Wood Apple)
Wood Apple is a cure for combating the health problems such as peptic ulcer, constipation, respiratory problems, indigestion, dysentery, diarrhea, diabetes, piles and sexual dysfunctions. It enhance immunity to counteract infections such as viral, bacterial and fungal.
Amazing Benefits
1. Cure in Joint Pain
2. Cure for constipation
3. Aid diarrhea and dysentery
4. Skin Infection
5. Cure peptic ulcers
6. Respiratory health
7. Controls cholesterol, diabetes and uric acid
8. Acts as antioxidant
9. Treat scurvy
10. Prevent liver problems
11. Malaria prevention
12. Cure for hemorrhoids
13. Snake Bites
14. Eye infection
15. Fever

Пікірлер: 60
@user-wb6bg3mk1y
@user-wb6bg3mk1y 3 ай бұрын
Bhot achi dish ha 🎉🎉
@ashrafsona5019
@ashrafsona5019 8 ай бұрын
Bohat khoob.
@shaistaiftikhar4156
@shaistaiftikhar4156 3 ай бұрын
Thank tasty
@yarrinadeem98
@yarrinadeem98 3 жыл бұрын
Nice recipe
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 3 жыл бұрын
Thanks sir
@informania3953
@informania3953 3 жыл бұрын
Wonderful vedio
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 3 жыл бұрын
Thanks sir for your kind appreciation
@dawoodzafar23
@dawoodzafar23 3 жыл бұрын
Good Job Bhai jan
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 3 жыл бұрын
Thanks brother
@RakhshandasCooking
@RakhshandasCooking Жыл бұрын
Good job
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
Thanks mam for appreciation your appreciation is so valuable for us
@dailypoint63
@dailypoint63 9 ай бұрын
Nice
@sajjadsam9708
@sajjadsam9708 3 жыл бұрын
Nice video... keep it up... Your last video was awesome....
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 3 жыл бұрын
Thanks sir
@nabilajunaid5012
@nabilajunaid5012 3 жыл бұрын
Nice papa
@asifmatto4896
@asifmatto4896 3 жыл бұрын
Thanks to all friends for appreciation
@sajidkhanelectrician4478
@sajidkhanelectrician4478 Жыл бұрын
Nice video
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
Thanks sir your Appreciation is so valuable for us. It encouraged us to do better
@shakeelanjum604
@shakeelanjum604 Жыл бұрын
Good
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
Thank you so much
@asifmatto4896
@asifmatto4896 Жыл бұрын
thanks
@sulemanfamilyfamily2332
@sulemanfamilyfamily2332 3 жыл бұрын
Banaa kr sialkot bhi bhayjnaa
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 3 жыл бұрын
Thanks sir will try our best
@asifmatto4896
@asifmatto4896 Жыл бұрын
next month in April Ripe wood Apple would be available.
@mahmooddar3964
@mahmooddar3964 Жыл бұрын
What is difference between Bael Gri and Safre Gel? Behi ko Arabic me Safre Gel kehtay han. Kia Bael Gri ko bhi Arabic me Safre Gel kehtay han?
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
Sir you are right bahi ko bhi safre jal kehty hai mager jab hum is fruit per information ko collect ker rahey they to is ka ye name bhi samney aya
@talatjahan9269
@talatjahan9269 Жыл бұрын
Altaf Karachi
@user-qy1uv3gk8s
@user-qy1uv3gk8s Жыл бұрын
بیل گری فروٹ ک و باقاعدہ توڑ یا کاٹ کر کیسے استعمال کرنا یا یہ بٹائیں آپ
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
جی سر آپکی رائے کا بہت شکریہ ہم جلد۔از جلد آپ کی ہدایت پر عمل کریں گے۔ اور اس پر بھی وڈیو بنائیں گے
@user-wm2rq9dw5u
@user-wm2rq9dw5u 6 ай бұрын
استعمال کب کرنا ہے اور کتنی مقدار
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 5 ай бұрын
جناب اگر یہ آپکو پکی ہوئی حالت میں گرمیوں میں ملتا ہے تو اس کا حلواہ بنانے کر یا ویسے ہی کھائیں یا پھر ملک شیک پئیں اور جس وقت مرضی کھائیں کوشش کریں خالی پیٹ ملک شیک پئیں تو یہ آپکے پٹھے مضبوط کرے گا اور طاقت میں اضافہ کرے گا۔ اگر کچی حالت میں ملتا ہے تو کاٹ کر سکھا لیں۔ قہوہ پئیں تو یہ کولیسٹرول کم کرے گا اور جوڑوں کے درد میں آرام دے گا۔ حلواہ بھی جوڑوں کے درد میں آرام دے گا
@haroonahmed8441
@haroonahmed8441 7 ай бұрын
اسیے سردی میں کھا سکتے ھیں؟؟؟ کیونکہ بیل گری ٹھنڈا ھوتا ھے ، میں نے بنایا ھے مگر سب بولتے ھیں ک یہ بہت ٹھنڈا ھوتا ھے
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 7 ай бұрын
سر سردی میں یہ فروٹ آتا ہی نہیں یہ کچی حالت میں ملتا ہے۔ اس وقت آپ اس کا قہوہ۔ چائے یا مربہ شکل میں کھا سکتے ہیں پکی حالت میں یہ آپکو صرف مئی جون میں ملتا ہے۔ اس وقت آپ اس کو فریش کھا سکتے ہیں یا پھر ملک شیک بنا کر پی سکتے ہیں۔ باقی اس کا سردی گرمی سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کی افادیت بے شمار ہے۔ میری ایک بہن نے یہاں سوال کیا تھا کہ اس سے قبض ہو جاتی ہے جبکہ میں نے استعمال کیا مجھے اس طرح کی کوئی شکایت نہیں ہوئی۔
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 7 ай бұрын
ابھی ہم کسی بھی چیز کا نزلہ کسی اور پر پھینک دیتے ہیں جیسے اگر ہم کسی چیز سے افادیت لے رہے ہوتے ہیں تو اس کے ساتھ ہم جو غلط عادات اپنائے ہوتے ہیں اس کو درگزر کر دیتے ہیں آسان طریقہ سے بیان کروں تو میں کولیسٹرول کم کرنے کے لئے دوائی تو لے رہا ہوں مگر ساتھ پیزہ برگر junk food بھی بھرپور استعمال کروں اور کہوں دوائی نے تو کچھ کیا ہی نہیں تو اس میں دوائی کا یا ڈاکٹر کا کیا قصور۔ میرا اپنا تجربہ اس کے برعکس ہے مجھے اس پھل نے کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں دیا۔ بلکہ میرے کئی دوست اس کو استعمال کر رہے ہیں ان سے بھی کوئی منفی feed back نہیں ملا۔
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 7 ай бұрын
محترم بھائی مجھے دل کا عارضہ ہے اور جو دوائیاں میں روزمرہ استعمال کرتا ہوں اس سے مجھے بہت کمزوری ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے میں چلنے پھرنے سے قاصر ہو جاتا ہوں۔ میرے جوڑوں اور پٹھوں میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ جب میں نے اس پھل کے بارے میں سنا میں نے اس کو استعمال کیا مجھے بہت افاقہ ہوا۔ تب میں نے یہ ارادہ کیا کہ مجھے اپنے پاقی بہن بھائیوں اور دوستوں کو اس پھل کے بارے میں بتانا چاہیے۔ لہذا میں نے یہ وڈیو بنائی تاکہ میرے بہن بھائی بزرگ اور دوست اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اور میں مستقبل میں مزید اس طرح کے پھلوں' سبزیوں کے بارے میں اپنے viewer کے لئے وڈیوز لاؤں گا۔
@sonuyaar8092
@sonuyaar8092 8 ай бұрын
میوزک کی وجہ سے آ پکی ساری محنت ضائع ہو جاتی ہے کچھ سمجھ نہیں آتی
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 8 ай бұрын
جی سر بہت شکریہ آپکی رائے بہت اہم ہے اس سے ہمیں اپنی آئندہ وڈیوز میں بہت مدد ملے گی۔ آپکی راہنمائی کے لئے ہم بہت مشکور ہیں
@issacimmamdutt5459
@issacimmamdutt5459 2 ай бұрын
Fresh bealgiri available hy agar kisi ko chiya ho to rabta kryein
@aimanmir2773
@aimanmir2773 Жыл бұрын
Bail giri fruit kis month me ata hy
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
Sir ye kachi shakal main to poora saal hi taqreeban nazar aata hai darakhat per laga. Mager paki hui shakal main ye april may or june k first week main nazer aata hai. Or usi waqat available hota hai. App is baat se andaza rakhein k jab gandum ki katai hoti hai tab ye easily mil jata hai
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
India main to ye markets se bhi mill jata hai asani sey mager pakistan ye dhoondana pardta hai village waghaira se
@aimanmir2773
@aimanmir2773 Жыл бұрын
@@hawkskitchen1 thank you for giving me information
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
You are welcome sir
@hafizaamnaamnasami6408
@hafizaamnaamnasami6408 8 ай бұрын
Ageya ha markit me
@HajiHameed-qy5ux
@HajiHameed-qy5ux Жыл бұрын
Suji to batao kitnee hony chyea 😮😮😮
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
سر سوجی کی مقدار جتنی مرضی رکھیں ۔ مقصد صرف حلواہ بنانا ہے کم یا زیادہ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا' تمام اجزاء کا ہونا ضروری ہے۔ ڈرائی فروٹ ڈالنے سے اس کی طاقت میں اور اضافہ ہو جائے گا۔ اور مزہ بھی بڑھ جائے گا۔
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 Жыл бұрын
اصل مقصد بل گری کھانے سے ہے
@user-ud3up3xv2l
@user-ud3up3xv2l 8 ай бұрын
یہ تو اپنے بتایا نہیں اکی خراک کتنی کھانی ھے ہر روز
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 8 ай бұрын
محترم یہ نیچرل فروٹ ہے۔ اس کا نقصان نہیں ہے۔ آپ روزانہ اس کا ملک شیک بنا کر پئیں یا اسکا حلواہ بنا کر کھائیں اسکا فائدہ ہی ہے ہاں مگر چینی اور گھی کا بہت زیادہ استعمال یا ضرورت سے زیادہ استعمال یقینا نارمل زندگی میں نقصان دہ ہے سو آپ اگر بیل گری کا حلواہ بنانے کر رکھ لیں تو زیادہ دن تک چل سکتا ہے روانہ ٹیں چار کھانے کے چمچ استعمال کرنے سے آپکو چند دن میں ہی محسوس ہو جائے گا کہ آپکو جوڑوں کے درد میں افاقہ ہوا ہے۔ ہاں اگر شوگر یا کولیسٹرول کا مسئلہ ہو تو اس کے مطابق مقدار کم یا زیادہ کر سکتے ہیں حلواہ کی صورت میں۔
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 8 ай бұрын
مقصد اس پھل کو کھانا ہے۔ حلواہ بنانے کر کھا سکتے ہیں۔ قہوہ بنا کر پی سکتے ہیں۔ پھل کو براراست کھا سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ہماری اس سے پہلے wood Apple Benefits نام سے وڈیو ہے پوری دیکھیں امید ہے آپکو پسند آئے گی
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 8 ай бұрын
مجھے ذاتی طور پر اس پھل سے بہت فائدہ ہوا ہے
@shaistaiftikhar4156
@shaistaiftikhar4156 3 ай бұрын
Thank tasty
@sabiralisabirali2859
@sabiralisabirali2859 3 жыл бұрын
Nice
@hawkskitchen1
@hawkskitchen1 3 жыл бұрын
Thanks sir
@shaistaiftikhar4156
@shaistaiftikhar4156 3 ай бұрын
Thank tasty
@shaistaiftikhar4156
@shaistaiftikhar4156 3 ай бұрын
Thank tasty
@shaistaiftikhar4156
@shaistaiftikhar4156 3 ай бұрын
Thank tasty
@shaistaiftikhar4156
@shaistaiftikhar4156 3 ай бұрын
Thank tasty
@shaistaiftikhar4156
@shaistaiftikhar4156 3 ай бұрын
Thank tasty
Health Benefits of Green Tea - Urdu Hindi
6:22
Dr. Harris Hassan Qureshi
Рет қаралды 58 М.
Bony Just Wants To Take A Shower #animation
00:10
GREEN MAX
Рет қаралды 7 МЛН
Glow Stick Secret Pt.4 😱 #shorts
00:35
Mr DegrEE
Рет қаралды 11 МЛН
Bakery Gulab Jamun - 20 Gulab Jamun with 1cup Milk Powder
11:40
Kun Foods
Рет қаралды 400 М.
Bony Just Wants To Take A Shower #animation
00:10
GREEN MAX
Рет қаралды 7 МЛН