میں عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کو زراعت میں خود کفیل کیا جائے کیونکہ زراعت ہی پاکستان کو بچا سکتی ہے کیونکہ وقت کے ساتھ ہر چیز ختم ہو جاتی ہے جیسے کوہلہ ہو یا بے جان کوئی بھی چیز ہو وہ کبھی نہ کبھی ختم ہو سکتی ہے لیکن زراعت ایک ایسی چیز ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتی ہے پاکستان میں زیادہ سے زیادہ ڈیم بناہیں جاہیں زیادہ سے زیادہ پانی کو جمع کیا جائے اور کوشش کی جاے کالا باغ ڈیم بنایا جائے سندھ بھی سیلاب سے متاثر نہیں ہو گا اور پانی بھی ضائع نہیں ہو گا کالا باغ ڈیم کا پانی سب صوبوں کو دیا جائے کیونکہ سب سے پہلے پاکستان
@mdhasso34652 ай бұрын
Please developed Balochistan first.... And remove army politics.... 😰😰😰
@akhterhussain27722 ай бұрын
آئ ایم ایف ایسٹ انڈیا کمپنی کی جدید شکل ہے ایسی آپ گریڈیشنز کے نام پر پہلے بجلی کے نظام کو پھر سوئ گیس کے نظام کو جدید ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کیا گیا اب ایریگیشن نظام کو جدید ایسٹ انڈیا کمپنی یا آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے