ایوارڈ تو قاری ابوبکر نے بھی جیتا، پاکستان کا نام روشن کیا، لیکن میڈیا کوریج نہیں ملی ۔۔۔۔۔جیسی ملنی چاہیے تھی۔۔۔۔۔
@hasaanraza13434 ай бұрын
دو تصاویر دو کہانیاں عالمی ایوارڈ پاکستان کے نام کرنے والے دو پاکستانی قاری ابوبکر :گولڈ میڈلسٹ مقابلہ حسنِ قراءت ارشد ندیم : گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرو قران کےقاری کا انعام دو لاکھ نیزے کےکھلاڑی کا انعام دس کروڑ قاری ابوبکر جب پاکستان پہنچا تو شاید میڈیا کی چھٹی تھی😥 استقبال بھی بس اہل علاقہ نے کیا میڈیا اس دن سو رہا تھا۔ جب ارشد ندیم صاحب پہنچے تو کیا ہی استقبال و میڈیا کی ہلچل🙏 واہ رے مسلمان تیری ترجیحات کیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سودا فریبِ سود و زیاں لاالہ الااللہ
@ebad2584 ай бұрын
♥ ♥ ♥
@MFawadAmankhanTareenMFawadTare4 ай бұрын
سبحان اللّٰہ
@shahzadgul40704 ай бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
@Moghiz4 ай бұрын
اگر ان کی عزت پہ حرف آیا😭 ہم اپنی عزت کو کیا کرے گے😭
@AGISLAMIC3994 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@RanaAli-i4c4 ай бұрын
ماشاءﷲ
@AliRaza-wr2rp4 ай бұрын
❤
@SmilingCaveWaterfall-vq9xw8 күн бұрын
Ya konsi surat ha?
@AyyazKhan-ml9lo4 ай бұрын
قاری صاحب مجھے کیوں بلاک کیا ھوا ہے فیسبک پہ کیا غلطی ھوئ بتانا لازمی۔
@muhammadishitaq35014 ай бұрын
یوٹیوب یا پاکستانی میڈیا یا اداروں کی منافقت تلاوت کو چینل پر چلنے نہیں دے رے زونگ ننیٹ ورک بلکل فیل ہو چکا ہے
@Moghiz4 ай бұрын
عالمی ایوارڈ پاکستان کے نام کرنے والے دو پاکستانی *قاری ابوبکر صاحب* ...گولڈمیڈلسٹ مقابلہ حسن قراءت *ارشدندیم صاحب*.... گولڈمیڈلسٹ تھرو قرآن کے قاری صاحب کا انعام صرف دو لاکھ روپیہ۔۔۔ 👋 نیزے کے کھلاڑی کا انعام دس سے بیس کروڑ روپیہ نقد۔👋 اور اسکے علاوہ گاڑیاں و دیگر مراعات و تحائف وغیرہ واہ ارے مسلم حکمران تیری ترجیحات اور تیری ایمانی غیرت پہ افسوس یہ ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان..........
@QasirAli-qy2vc4 ай бұрын
Sahi bat ki ap ne Allah enko deen samj dy
@hafizyousa4 ай бұрын
he must be at the seat of Pm. instead of Shabaz shareef🤔🤔🤔🤔
@owaishaabibulislam37464 ай бұрын
Ya koun sa wazariazam hai
@skhan89244 ай бұрын
Es bachy ko bhe car or pesy deyen jayen gourmet ki trf se